Khan sab mazrat k sath koi barA nasah kar liya apny achi bat ni baten to sab sai kin apny koi shak ni in men par ustad g ice meth pee kar is trhan ka fast hota he insan
استاد صاحب بصد احترام عرض کروں، میرے خیال میں مراثی مرثیہ نگار کو کہتے ہیں نہ کہ میراث رکھنے والے کو۔ برصغیر کے سب سے بڑے مرثیہ لکھنے والے میر ببر علی انیس نے اپنی کتاب کا نام کلیاتِ مراثی رکھا تھا۔ غالباً خلافت عثمانیہ میں ایک بہت مشہورمرثیہ گو خاتون تھیں جنہوں نے اپنے خیمے کے باہر ارثی العرب لکھ رکھا تھا، یعنی عرب کی سب سے بڑی مرثیہ گو۔ بہرحال مراثی مرثیہ سے ہو یا میراث سے، یہ ایک فخر والی بات ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔
شفقت علی خاں صاحب آپ نے بہت اعلی معلوماتی اور تاریخی گفتگو کی علم میں اضافہ بھی ھوا مارگلہ نیوز نیک تمنائیں آپ کے لئیے
Mashala boht zabardast bat ki Apne molla sada salamat rakhe apko Khan Sahab ap hamare dilo main dhadkan banke base huy hen
Ustad Shafqat Ali Khan ❤❤❤
Living legend ustad shafqat Ali Khan is not only a great singer but also a scholar mashaAllah❤❤❤❤❤
Khan sab good tasswar ali khan ❤
❤❤❤❤❤
Good
Job Mughal sahb
Mirasi ki gotra ye hain
Charan Rajpoot
Rai bhaat Rajpoot
Kamachi Rajpoot
Banu Asad ukhasha ki aulad asdi qurashi
Khan sab mazrat k sath koi barA nasah kar liya apny achi bat ni baten to sab sai kin apny koi shak ni in men par ustad g ice meth pee kar is trhan ka fast hota he insan
موسیقی کو پاکستان میں پسند کیا جاتا ھے لیکن چھپ چھپاکر. . . . . . .
استاد صاحب بصد احترام عرض کروں، میرے خیال میں مراثی مرثیہ نگار کو کہتے ہیں نہ کہ میراث رکھنے والے کو۔
برصغیر کے سب سے بڑے مرثیہ لکھنے والے میر ببر علی انیس نے اپنی کتاب کا نام کلیاتِ مراثی رکھا تھا۔
غالباً خلافت عثمانیہ میں ایک بہت مشہورمرثیہ گو خاتون تھیں جنہوں نے اپنے خیمے کے باہر ارثی العرب لکھ رکھا تھا، یعنی عرب کی سب سے بڑی مرثیہ گو۔
بہرحال مراثی مرثیہ سے ہو یا میراث سے، یہ ایک فخر والی بات ہے جو ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتا۔