بہت زبردست وڈیو آجکل جتنی سگریٹ مہنگی ہو چکی ہے حقہ ہی سوٹ کرتا ہے سفید لٹھا یا سفید کاٹن کا سوٹ ہو اوپر سفید پگڑی ہو تورے والی نیچے جھنگ کا کھسہ پہنا ہوا ہو ہاتھ میں گولڈن کلر کی گھڑی پہنی ہو مونچھ کالی سیاہ اور موٹی بڑی مونچھ ہو تاؤ والی ایسی پرسنیلٹی پر یہ حقے بہت سوٹ کریں ٹوہراں بنڑ جان ❤
❤❤❤❤❤ ماشااللہ جی اپ نے یہ والی ویڈیو بھی بہت پیاری اور اچھی بنائی ہے اور کیا وجہ ہم سے ناراض ہو گئی ہو بڑی عرصہ گزر گئی ہے کبھی چکر ہی نہیں لگایا میں اپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اپ سب کی محبتوں کا بہت مشکور ہوں جتنا پیار کرتی ہے اور میری بھی 5000 گفٹ ہوگئے ہیں وہ بھی اپ سب بہن بھائیوں کی پیار کی وجہ سے❤❤❤❤
ماشااللہ بہت خوب بھائیو اب تاندلہ کے موڑھے بھی ضرور دکھائیں اور اگر آپ برا نہ محسوس کریں تو زیادہ دکانوںیں ویزٹ کیا کریں تاکہ ریٹس کا اندازہ صحیح ہو سکے آپ کا شکریہ
میرے والد صاحب کا حقہ فل سائز کا تھا اور بہت مشہور تھا وہ تمباکو اعلی کوالٹی کا چن کر منگواتے اور گڑ کے ساتھ چھوٹی الائچی اور لونگ ڈالتے تھے بہت دیر انکا حقہ میں تیار کرتا ھوتا تھا پھر ڈاکٹر صاحب کے کہنے پر چھوڑ دیا اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
پنجابی کلچر والی تو ٹھیک ہے لیکن رانا جس لہجے میں بول رہے ہیں یہ پنجابی زبان نہیں ہے یہ جھنگ والی زبان ہے جو رانا فیملی انڈیا سے ہجرت کر کے ای تھی وہ اور پنجابی لہجہ تھا
Mashallah ❤❤❤❤
❤️💕
MashAllah so nice explained very attractive
پنجابی زبان تے پنجابیاں دا بہترین کلچر کمال اے جی ساڈے سوہنڑے سوہنڑے پنجاب دا نشان حقہ
ماشاءاللہ 🌹 🌹 ھماری ثقافت کو زندہ رکھے ہوئے ہیں جزاک اللہ 🌹 👍 🇵🇰🥰
بہت زبردست وڈیو آجکل جتنی سگریٹ مہنگی ہو چکی ہے حقہ ہی سوٹ کرتا ہے سفید لٹھا یا سفید کاٹن کا سوٹ ہو اوپر سفید پگڑی ہو تورے والی نیچے جھنگ کا کھسہ پہنا ہوا ہو ہاتھ میں گولڈن کلر کی گھڑی پہنی ہو مونچھ کالی سیاہ اور موٹی بڑی مونچھ ہو تاؤ والی ایسی پرسنیلٹی پر یہ حقے بہت سوٹ کریں ٹوہراں بنڑ جان ❤
Wow mashallah beautiful like 👍 good 👍 like great 💯 like 👍
MASHALLAH VERY GOOD WORK ZINDABAD GREAT 👍👍👍👍👍👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤
Excellent volg very intresting volg for hukaa lovers
ماشاءاللہ جیوے جوڑی شیراں دی بھئی جی اب اگلا جلد از جلد پروگرام ڈیرے پہ رکھنے والے موڑھوں کا بھی دکھائیں
MashaAllah Punjab da culture ❤❤❤
Bhi jaan Zabardast Khob Surat Hukka amazing Lajawab apni Misam aap hain
Nice content to parmote Punjabi culture❤
MashaAllah ❤❤❤❤❤❤
Punjab Culture is Brand ❤
Sagheer bhi very nice ❤❤❤
زبردست شے❤️
Very good información video
Boht wadiya Punjabi ❤❤
Sir, this is a very nice video. Please make a video on *Tandlianwala k Moodhe.* 😍😍😍
Zabardast ❤️
Love you brother from USA. Rana jahangir Ali
Butiful video ma Mustafa tandliawala sa ❤
best video ❤
Shan punjabian di pinda aly
V Good 👍👍
Mashallha very nice
Haryana me har ghar vich hukka honda hai love from India
کوئی شک نئی ہے❤
Good video❤❤❤❤
V nice ❤
Good but good hokka in pakistan ramdowali in faslabad
Very nice
Good
MashallH
Wadhya❤
Nice
Mashallah
❤❤❤❤❤ ماشااللہ جی اپ نے یہ والی ویڈیو بھی بہت پیاری اور اچھی بنائی ہے اور کیا وجہ ہم سے ناراض ہو گئی ہو بڑی عرصہ گزر گئی ہے کبھی چکر ہی نہیں لگایا میں اپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں اپ سب کی محبتوں کا بہت مشکور ہوں جتنا پیار کرتی ہے اور میری بھی 5000 گفٹ ہوگئے ہیں وہ بھی اپ سب بہن بھائیوں کی پیار کی وجہ سے❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 bhai jan kya itbar hai Halal chamra laga kar Dete Hain
❤❤❤❤thanks😢😮🎉
Mashalla g good g sir Rate thora havi hai baqee chiz achi he
Very good calture
ماشااللہ
بہت خوب بھائیو
اب تاندلہ کے موڑھے بھی ضرور دکھائیں اور اگر آپ برا نہ محسوس کریں تو زیادہ دکانوںیں ویزٹ کیا کریں تاکہ ریٹس کا اندازہ صحیح ہو سکے
آپ کا شکریہ
بلکل بھی برا نہیں منائیں بلکے ضرور دیکھائیں گے
@
شکریہ جی
Haveli lakha m sub sy Achey Huqy moty our khusa bantam hy
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Zaberdust janaab ❤
Mujhy 2 kilo acha tambakoo buy kerna hi please can you deliver?
👍
Mashllah online mngwany ka koe trika Hy to btain
❤
میرے والد صاحب کا حقہ فل سائز کا تھا اور بہت مشہور تھا وہ تمباکو اعلی کوالٹی کا چن کر منگواتے اور گڑ کے ساتھ چھوٹی الائچی اور لونگ ڈالتے تھے بہت دیر انکا حقہ میں تیار کرتا ھوتا تھا پھر ڈاکٹر صاحب کے کہنے پر چھوڑ دیا اللہ تعالیٰ انہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
m also put in my showcase but m not smoke
😂😂😂
Hmnni.bnwya.humeri.wala
Mahanga nasha😅
پنجابی کلچر والی تو ٹھیک ہے لیکن رانا جس لہجے میں بول رہے ہیں یہ پنجابی زبان نہیں ہے یہ جھنگ والی زبان ہے جو رانا فیملی انڈیا سے ہجرت کر کے ای تھی وہ اور پنجابی لہجہ تھا
Rana sab hath haula rakho 85000kada mang lea j 45000da huka j
ریٹ بہت زیادہ بتائے
Rate bahot hai
تي جناب تا نهي دي كرا يان تى تانبهي دي بر تنا ن دي ويديو وى او ني بن دي جى
Huka burawala ka
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
Very nice
Nice
Mashashllha
❤❤❤❤❤❤❤❤
❤
❤❤❤
❤️❤️❤️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤