اصل میں اس پہ کافی محنت کرنی پڑتی ہے تو میرے سے یہ سارا کام ہو نہیں پاتا تو بہت سے لوگ مجھے کہتے ہیں میرے اپنے گاؤں میں لوگ کہتےہیں ہمیں بنا کر دیں لیکن ابھی مجبوری ہے کہ ابھی نہیں بنا سکتا کیونکہ اس کے لیے ایک مکسچر بھی چاہیے اور ایک بلینڈر مشین چاہیے کیونکہ وہ دو مشینیں ہوں گی تو پھر اس میں اسانی ائے گی صرف میں اپنی بکریوں کے لیے ہی بنا رہا ہوں
👍
Machine kis gagh sy parches kia ha
Faisalabad
0308 7145601
How much does it cost bhai per kilo
AOA Sir pellet machine kitny ki li hy ap ny or kaha sy li hy?
03087145601
350000
Faslabad se
Sir ap bna kr de sktay hain rent lay lain baki Saman agr apna ho
اصل میں اس پہ کافی محنت کرنی پڑتی ہے تو میرے سے یہ سارا کام ہو نہیں پاتا تو بہت سے لوگ مجھے کہتے ہیں میرے اپنے گاؤں میں لوگ کہتےہیں ہمیں بنا کر دیں لیکن ابھی مجبوری ہے کہ ابھی نہیں بنا سکتا کیونکہ اس کے لیے ایک مکسچر بھی چاہیے اور ایک بلینڈر مشین چاہیے کیونکہ وہ دو مشینیں ہوں گی تو پھر اس میں اسانی ائے گی صرف میں اپنی بکریوں کے لیے ہی بنا رہا ہوں
Sir ap bta Dena baki Kam main khud kr lu GA mixing etc jo b ho ga
But you can think about making for others at least for your viewers and charge them minimum reasonable margins of profit @@Al-BarkatGoatFarm
Price ?
میں سیل نہیں کرتا صرف اپنی بکریوں کے لیے بناتا ہوں
Ap Bilal bhai nahi ho barkat goat farm multan
Nahi baro main Faisalabad se hon
Price per 40 kg
میں ابھی سیل نہیں کرتا صرف اپنی بکریوں کے لیے بناتا ہوں انشاءاللہ بہت جلد بڑا فارم بناؤں گا اس لیے یہ مشین خریدی ہے اور یہ مشین اپنے لیے ہی لگائی ہے