میں نے آج سرگودھا سے خریدا ہے ، 29000 کا ملا ہے ، لو سپیڈ پر بھی ائیر تھرو چار سے پانچ چارپائیوں تک جاتی ہے ۔ خوبصورت ڈیزائن ہے ۔ اور سپر ایشیا سے زیادہ اچھا میٹیریل ہے اس کی باڈی کا ۔ نائس فنش Highly Recommended for five to six family members
عابد مارکیٹ سارے ڈاکو بیٹھے ہوۓ ہیں میں آج پتہ کر کہ آیا لوکل کولرز سے عابد مارکیٹ بھری پڑی لیکن کسی بھی کمپنی کا کولر وہاں کسی بھی دوکاندار کے پاس دستیاب نہیں
@@moazzamali9701 سر واٹر ٹینک کا تعلق کولر کی باڈی پر ہوتا ہے باڈی کے حساب سے واٹر ٹینک ٹھیک ہے اور اگر آپ کو واٹر ٹینک بڑا چاہیے تو Toyo میں ملے گا 70 لیٹر کا ٹینک 975 ماڈل میں اسکی ویڈیو اپلوڈ ہے چنیل پر
سر آپ کا بہت شکریہ آپ نے ویڈیو دیکھی میرے چینل پر تمام brands کے reviews اپلوڈ ہیں آپ چیک کر سکتے ہیں میں نے کسی ویڈیو میں highly recommended لفظ استعمال نہیں کیا اس ایک ویڈیو کے علاوہ کیوں کہ اسکا میٹریل فریش پلاسٹک کا ہے مکسنگ میٹریل نہیں ہے ویڈیو آپ لوگوں کے لئے بناتا ہوں تا کہ آپ ایک اچھی اور معیاری پروڈکٹ خرید سکیں
Thank You for an informative video
جزاکﷲ
Bhai Fsb sa kdr sa mila ga or price ky hon ga
Yaar yeh short huwa hai aap Royal ki website se order kr dain mill jay ga apkob
Meny kal 27000 ka liya ha speed achi hai or ac ke terhan air niklte hai
Thank You ❤
کوالٹی کیسی ھے اسکی ؟ یہ بھی بتا دیں
Kwalty boht achi hai
Please mughy ya bata dyn kay ya kitna voltage lata ha
@@MeerTurabJutt سر یہ 6 گھنٹے لگاتار چلے تو 1 یونٹ لے گا
میں نے آج سرگودھا سے خریدا ہے ، 29000 کا ملا ہے ، لو سپیڈ پر بھی ائیر تھرو چار سے پانچ چارپائیوں تک جاتی ہے ۔ خوبصورت ڈیزائن ہے ۔ اور سپر ایشیا سے زیادہ اچھا میٹیریل ہے اس کی باڈی کا ۔ نائس فنش
Highly Recommended for five to six family members
بلکل سر آپ نے سہی کہا لیکن المیہ یہ ہے کہ جو نام چل گیا ہوا ہے اسی کو آزمانا ہے پاکستان میں سب نے
@@MuhammadNaveed0441
میرے خیال میں زیادہ نام تو سپر ایشیا کا ہے پاکستانی مارکیٹ میں
ایئر کولر اچھا ہے سپر ایشاء کا بٹ اگر میٹریل کا موازانہ کیا جائے تو رائل کا یہ والا ماڈل زیادہ اچھا ہے
Bhai royal cooler tank capacity aur kitny unit leta h?
@saagarniazi8081 80 litr ka hai 2 se 3 unit le ga
Motor is cooper winding or aluminum
Yes
Aluminum
@@AkSyDo1 iski motor CC motor ha china copper
بھائی جتنے برانڈز کے کولرز ہیں وہ سارے چائنا کوپر کے ہی ہیں
mujy lahore min chahye . online charges kia hon ge. cooler original yahi hona chahye
27000+2000 delivery charges sir original hi deliver hoga in sha Allah
Faisalabad main is rate pr kahi se ni mil raha ap btao kaha se mily ga iqbal electronic wale kahte hamary pass ni
Jhang Road pr Choudhry Corporation se pata kr lain
Agar nahi milta to Online inki website se order kr lain
@@MuhammadNaveed0441 Bhai Kam bijli use krne WALA acha air cooler knsa lu
@rizwanali-gs1og Toyo 975 le lain bht zabrdast air cooler hai
Mirpurkhas mein kis jaga sey Miley ga..
Inki shop karachi m h
Sir Dealer ho ga royal ka karachi main
In mi Ac dC model kon sa hi
Royal K 2 models hain Dono AC hain DC nahi hai
Kitni bijli layta ha ye ager 12 hrs chelaye tu kitnay unit lay ga
260 W ki moter hai is me aur 25w ka water pump 220v related crrunt 12 genthy bhi agar aap chlain to yeh apk 2 se 3 unit le ga
مجھے ڈیلویر کر دیں گے برادر
kis city main ?
@@MuhammadNaveed0441 گجر خان میں
اس کی قیمت بتا دیں پلیز
ویڈیو میں قیمت بتائی ہے
27،000
@@MuhammadNaveed0441
Video main 25000 bataya rate
Yaar MRP 27,000 hai 25,000 main Mill jay ga apko
شاپ والے سے بحث کرنی پڑنی آپ کو 25،000 کا مل جائے گا
Bhai muje lahore main kahan se mily ga?
عابد مارکیٹ سے ملنا چاہیے
عابد مارکیٹ سارے ڈاکو بیٹھے ہوۓ ہیں میں آج پتہ کر کہ آیا لوکل کولرز سے عابد مارکیٹ بھری پڑی لیکن کسی بھی کمپنی کا کولر وہاں کسی بھی دوکاندار کے پاس دستیاب نہیں
@saqibhussain9933 phr royal ki web side pr ja kar online order kr dain
Ya UPS pr chala ga
اگر آپ کا یو پی ایس 360 واٹ کا لوڈ اٹھا سکتا تو چلے گا
❤❤❤❤
Water tank Kitne letter ka ha
60 litr
50 letter bta rahy ha
Water tank chota rakha hy 70 ltr hona chy tha
@@moazzamali9701 سر واٹر ٹینک کا تعلق کولر کی باڈی پر ہوتا ہے باڈی کے حساب سے واٹر ٹینک ٹھیک ہے اور اگر آپ کو واٹر ٹینک بڑا چاہیے تو Toyo میں ملے گا 70 لیٹر کا ٹینک 975 ماڈل میں اسکی ویڈیو اپلوڈ ہے چنیل پر
GFC 7700 ka review den plz @@MuhammadNaveed0441
بھائی یہ کولر ایک دن میں کتنے یونٹ استعمال کرتا ہے ؟
260 واٹ کی موٹر ہے اس میں اور 25 واٹ کا پانی والا پمپ
12 گھنٹے میں 2 unit
یار میں کوئی کولر لینا ہے اگر یہ بہتر ہے اور کولنگ اچھی کرتا ہے تو بتاؤ میں صبح لے لوں
سر آپ کا بہت شکریہ آپ نے ویڈیو دیکھی میرے چینل پر تمام brands کے reviews اپلوڈ ہیں آپ چیک کر سکتے ہیں میں نے کسی ویڈیو میں highly recommended لفظ استعمال نہیں کیا اس ایک ویڈیو کے علاوہ کیوں کہ اسکا میٹریل فریش پلاسٹک کا ہے مکسنگ میٹریل نہیں ہے ویڈیو آپ لوگوں کے لئے بناتا ہوں تا کہ آپ ایک اچھی اور معیاری پروڈکٹ خرید سکیں
Ye bhot acha kolar hy hum sb ky ghr m yehi h or sb yehi ues kr rehy h