فولادشکن شخص کا معیار رہے گا جس رتبہ کا حقدار تھا حقدار رہےگا اسلام کے آنگن میں ہے اک ایسا شجر بھی تاحشر زمیں پر جو ثمربار رہے گا سرکار! بلاخوف پڑھیں آپ نمازیں سرکار! عمر آپ کا تیار رہے گا تم پاس رکھو اپنی تواریخ و دلاٸل صدیقی نیابت میں وہ سالار رہے گا اک بار سہی پھر سے اسی خط کے اثر سے بہنے کو عمر! نیل کا اصرار رہے گا دامادِ علی پر جو کرے چرب زبانی زندیق وہ حیدر کا بھی غدار رہے گا تم لاکھ روایات گھڑو اور سناٶ فاروق تو شہکار تھا شہکار رہے گا @allahbarahai ❤🙏💞 💞💞
فولادشکن شخص کا معیار رہے گا
جس رتبہ کا حقدار تھا حقدار رہےگا
اسلام کے آنگن میں ہے اک ایسا شجر بھی
تاحشر زمیں پر جو ثمربار رہے گا
سرکار! بلاخوف پڑھیں آپ نمازیں
سرکار! عمر آپ کا تیار رہے گا
تم پاس رکھو اپنی تواریخ و دلاٸل
صدیقی نیابت میں وہ سالار رہے گا
اک بار سہی پھر سے اسی خط کے اثر سے
بہنے کو عمر! نیل کا اصرار رہے گا
دامادِ علی پر جو کرے چرب زبانی
زندیق وہ حیدر کا بھی غدار رہے گا
تم لاکھ روایات گھڑو اور سناٶ
فاروق تو شہکار تھا شہکار رہے گا
@allahbarahai ❤🙏💞
💞💞
@@allahbarahai- بيشک . عمر عمر تہا عمر جیسا بھادر حکمران کردار میں گفتار میں انداز میں ن ھوا ھے ن ھوگا۔
@@allahbuxahsan5685 ❤