ماشااللہ. نعتیہ کلام اپنی جولانیوں سے لبریز، اور استادوں کی ادایگیء روح کو ایسی تر و تازگی بخش رہی ہے. کہ مدتوں بعد ایسی لطافت محسوس ہو ی. کہ ذہن کے نہاں خانوں میں سدا باز گشت سنای دیتی رہے گی. انشااللہ. اپ لووڈنگ، ریکارڈنگ. دیگر تمام متعلقین کو خلاق عالم جزاےء خیر، اور حضرت حسن رضا خاں بریلوی (رح) کے درجات بلند تر فرماےء. استاد مہرعلی شیرعلی، اور ساتھیوں کو عمر خیر نصیب فرماےء. ثم آمین.
کون ہو مسند نشیں خاکِ زیبا چھوڑ کر خُلد دیکھے کون کوۓ شاہِ بطحا ص چھوڑ کر پوچھنے پھر کون آۓ گا نصیر اُن کے سوا جب لَحد میں تجھ کو سب لوٹیں تنہا چھوڑ کر Haq naseer ya naseer ❤❤
سبحان اللہ۔ کلام برادر امام احمد رضا خان رحمہ اللہ
Maalik aap ko hamesha khush rakhay
Kamaal
Wah wah Kya bat hai ❤❤❤❤
Wa wa kia dhun...kia kalam...kia surren..kia girrhen..subhan Allah
❤️❤️
ماشااللہ. نعتیہ کلام اپنی جولانیوں سے لبریز، اور استادوں کی ادایگیء روح کو ایسی تر و تازگی بخش رہی ہے. کہ مدتوں بعد ایسی لطافت محسوس ہو ی. کہ ذہن کے نہاں خانوں میں سدا باز گشت سنای دیتی رہے گی. انشااللہ. اپ لووڈنگ، ریکارڈنگ. دیگر تمام متعلقین کو خلاق عالم جزاےء خیر، اور حضرت حسن رضا خاں بریلوی (رح) کے درجات بلند تر فرماےء. استاد مہرعلی شیرعلی، اور ساتھیوں کو عمر خیر نصیب فرماےء. ثم آمین.
آمین ۔۔۔ جزاک اللہ جی ❤❤ بہت اچھا لگا آپ کا کمنٹ پڑھ کہ اللہ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے
नायाब महफ़िल ए शमा वाह सुभानल्लाह शुक्रिया जनाब आपका
Dear ... Kia likha ha ?
Kamal. KALAM. hai Bro
کون ہو مسند نشیں خاکِ زیبا چھوڑ کر
خُلد دیکھے کون کوۓ شاہِ بطحا ص چھوڑ کر
پوچھنے پھر کون آۓ گا نصیر اُن کے سوا
جب لَحد میں تجھ کو سب لوٹیں تنہا چھوڑ کر
Haq naseer ya naseer ❤❤
♥️♥️♥️
مر کے جیتے ہیں جو ان کے در پہ جاتے ہیں حسن
جی کے مرتے ہیں جو آتے ہیں مدینہ چھوڑ کر
♥️♥️♥️♥️
Masha Allah, bohat khube
Mashallha
کمال
سوئے جنت کون جائے در تمہارا چھوڑ کر
Umda jnab... 💖💖
Shukriya Ji ❤️
اعلی حضرت امام احمد رضا علیہ الرحمہ کےمنجھلے بھائی استاذ زمن کا کلام جتنا خوب ہے اس پہ گائیکی نے مستزاد کا فن پیش کر دیا ہے
G Bilkul Boht Achyy Andaz main prha ha khan saahiban ne
Mashallah Mashallah
Subhanallha wha jnb wha allha khush rhky app ko
Ameen ❤
Behtarin
سبحان الله 💖
Wa wa wa wa wa 🎉🎉🎉🎉🎉
Subhaan Allah
Subhan Allah ❤️
سبحان اللہ سلامت رہے جی❤❤❤❤❤
Zabrdast g ❤️
Shukriya Ji ❤️
@@malikabbas47195 masha Allah g
So Nice
Shukriya Rana saab
Mashallah ji or bhai khan saab ki purni recding hain to upload karo mehrbani
Theak ha Janab .
Ji bhai ap kider ratha hain
Ap apna whatsaap number send karna mujy shukirya
Bhai sahib….sehn e gulshan hai….title theek kar len….
سحرِ گُلشن نہیں ہے بھائی ۔۔۔۔ سَیرِ گُلشن ہے
صحن گلشن بھی نہیں ہے
@@malikabbas47195 aapki marzi…