Iss f72 kit me jo veriable lagay huway hain yaani konsa veri able kitnay K ka hay. Baraye mehrbani dusri baat ye bata dain ke cut off honay per fan off hojata hay? Aor ye bhibataiye please kia veri able regulated supply ke baghair batt. Full aor batt. Low ke veri able kisetting nahi ki ja sakti ? Allah ap ko izzat day ap ke jawab ka muntazar rahun ga, shukriya.
اسلام وعلیکم F72 بورڈ میں سب ویری ایبلز 5k کے ہوتے ہیں اس کارڈ میں چارجنگ مکمل ہونے پر پنکھا بند ہو جاتا ہے۔ ویری ایبل کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ ویری ایبل پاور سپلاٸ لازمی ہے یا پھر ایک چھوٹی سی بیٹری رکھ لیں جو جلدی سے چارج اور ڈسچارج ہو جاۓ۔
low کی سیٹنگ بھی بہت آسان ہے بیٹری میں جب 10 وولٹ رہ جاٸیں تو low کی ویری ایبل کو گھما کر آخری لاٸٹ تک لے جاٸیں چند منٹ بعد یو پی ایسlow بیٹری کی وارننگ دے کر بند ہو جاۓ گا۔ اگر ہمارا چینل سبسکراٸب نہیں کیا تو کر لیں اسکو لاٸک۔اور دوستوں کے ساتھ شیٸر بھی کر دیں۔ شکریہ
ماشاءاللہ بہت خوب۔ أپ پرھمیشه اللہ پآک کا فضل وکرم ہو۔جزاک اللہ
Very good Thanks
Good 🎉🎉🎉🎉
بہت خوب
ہمارے علم میں اچھا اضافہ ہے
شکریہ
manzoor liked it.
great❤❤
شکریہ
Good
Very good God bless you❤❤❤❤❤❤
Good sir...😊
Great
thank you sir
Bhut achi ha
Very nice
❤❤❤❤
very good keep it up
Thanks a lot
Sir battery charging volt 10 A RHY H ZYADA NHI HO RAHY VR SY
یو پی ایس میں کون سی کٹ (card) لگی ہوٸ ہے؟
IB 10C Imran brother ka ups serket katna ka mila ga is ka module bhe katna mile ga
Reply please
@@HamzaFayyaz-i2s IB10c کے ریٹ کے لیۓ عمران برادرز سے رابطہ کریں۔
شکریہ
as salam o alykum
Meri f72 kit charging 12.56 se ziada age nahi bar rahi 10 amp mustakil le rahi hai charging me jan nahi hai kia karen
ٹرانسفارمر سے چارجنگ ایمپیٸر بڑھا دیں۔
بیٹری کی کنڈیشنڈ چیک کریں۔
Bhai is ke battery charging ampere kasa increase kr skta hain
اسکی بیٹری چارجنگ کے ایمپیٸر ٹرانسفارمر کی لُوپ سے ایڈجسٹ ہونگے۔
Mera upi charging show nahin kar raha chhota se chhota Jo transformer uske pass ek sel lagi Hui hai vah sel nikale to sel nikala hua hai
@@parvezjan3729 آپ کی بات کی سمجھ نہیں آٸ زرا تفصیل سے بتاٸیں یا ایک وڈیو یا فوٹو بنا کر بھیجیں۔
Good but F72 is an old kit m i Right?
Bahi mera ups charge full karta he pir jaldi low hota he q 8:02
آپ کا Ups چیک ہو چکا ہے۔
0306 5568 588
Iss f72 kit me jo veriable lagay huway hain yaani konsa veri able kitnay K ka hay. Baraye mehrbani dusri baat ye bata dain ke cut off honay per fan off hojata hay? Aor ye bhibataiye please kia veri able regulated supply ke baghair batt. Full aor batt. Low ke veri able kisetting nahi ki ja sakti ? Allah ap ko izzat day ap ke jawab ka muntazar rahun ga, shukriya.
اسلام وعلیکم
F72 بورڈ میں
سب ویری ایبلز 5k کے ہوتے ہیں
اس کارڈ میں چارجنگ مکمل ہونے پر پنکھا بند ہو جاتا ہے۔
ویری ایبل کو ایڈجسٹ کرنے کے لیۓ ویری ایبل پاور سپلاٸ لازمی ہے یا پھر ایک چھوٹی سی بیٹری رکھ لیں جو جلدی سے چارج اور ڈسچارج ہو جاۓ۔
low کی سیٹنگ بھی بہت آسان ہے
بیٹری میں جب 10 وولٹ رہ جاٸیں تو low کی ویری ایبل کو گھما کر آخری لاٸٹ تک لے جاٸیں چند منٹ بعد یو پی ایسlow بیٹری کی وارننگ دے کر بند ہو جاۓ گا۔
اگر ہمارا چینل سبسکراٸب نہیں کیا تو کر لیں اسکو لاٸک۔اور دوستوں کے ساتھ شیٸر بھی کر دیں۔
شکریہ
Bahi mera ups charge full karta he pir jaldi low hota he q
بیٹری وولٹ 14.4 تک جانے چاہیٸیں چیک کر لیں آپکا یو پی ایس کہاں تک جاتا ہے؟
Please mobile number chahiyai
whatsApp 0306 5568 588
❤❤❤❤