السلام علیکم زید بھائی میں تقریبا اپ کی ساری ویڈیوز دیکھتا ہوں جو اپ مٹیریل پہ بناتے ہو گھروں کا ونڈوز کا مطلب جو بھی اپ بناتے ہو میں کوشش ہوتی ہے کہ ہر ویڈیو اپ کو دیکھوں کیونکہ اس سے بہت اچھا میں نالج مل جاتا ہے اگے بندوں کے ساتھ ڈیل کرنے کا ۔بھائی میری اپ سے ایک ریکویسٹ ہے کہ اپ ایک ویڈیو بناؤ جو اوپر دوسری منزل بنائی جاتی ہے جس میں دو روم ایک ممٹی واش روم کچن ٹوٹل خرچہ بتائیں ٹوٹل مینز جس طرح الیکٹریشن کا ہو گیا ٹائلز ہوگی دروازے ہو گئے مطلب کہ ال ٹو زیڈ پورا ٹوٹل بتائیں کہ کتنا خرچہ ائے گا دوسری منزل کا اپ کا بہت شکریہ ہوگا
زاہد بھائی السلام علیکم خوش رہیں '10 مرلہ 50×54 کا پلاٹ ہے 'میں چاہتا ہوں 3 کمرے اور ایک ڈرائنگ روم ہو ۔کمروں کا سائز کیا ہونا چاہیے؟رہنمائی فرمائیں شکریہ
Masha Allah
Nice information ❤❤❤❤
سیمنٹ پارٹیشن شیٹ اور فائبر روف شیٹ کے بارے میں ویڈیو بنائیں۔ یوٹیوب پر کہیں بھی پاکستان میں ریٹ وغیرہ نہیں بتائے گئے۔
السلام علیکم زید بھائی میں تقریبا اپ کی ساری ویڈیوز دیکھتا ہوں جو اپ مٹیریل پہ بناتے ہو گھروں کا ونڈوز کا مطلب جو بھی اپ بناتے ہو میں کوشش ہوتی ہے کہ ہر ویڈیو اپ کو دیکھوں کیونکہ اس سے بہت اچھا میں نالج مل جاتا ہے اگے بندوں کے ساتھ ڈیل کرنے کا ۔بھائی میری اپ سے ایک ریکویسٹ ہے کہ اپ ایک ویڈیو بناؤ جو اوپر دوسری منزل بنائی جاتی ہے جس میں دو روم ایک ممٹی واش روم کچن ٹوٹل خرچہ بتائیں ٹوٹل مینز جس طرح الیکٹریشن کا ہو گیا ٹائلز ہوگی دروازے ہو گئے مطلب کہ ال ٹو زیڈ پورا ٹوٹل بتائیں کہ کتنا خرچہ ائے گا دوسری منزل کا اپ کا بہت شکریہ ہوگا
وعلیکم السلام شکریہ بھائی جزاک اللہ خیر ۔
میں ٹرائی کروں گا جلد ہی اس ٹاپک پر ویڈیو اپلوڈ کرنے کی
زاہد بھائی السلام علیکم خوش رہیں '10 مرلہ 50×54 کا پلاٹ ہے 'میں چاہتا ہوں 3 کمرے اور ایک ڈرائنگ روم ہو ۔کمروں کا سائز کیا ہونا چاہیے؟رہنمائی فرمائیں شکریہ
آج کل زیادہ تر لوگ 14×14 اور 14×18 سائز کے کمرے بنا رہے ہیں اور جو ڈرائنگ روم ہوتا ہے وہ 16×20 سائز ٹھیک رہے گا