Bht bht shukria bhai ye meri request thy lakin ap meri bat samjhe nhi shirt ki cutting jb karte he to usk panel cut karte he ek panel pr lace sahi lag jate he lakin dusra panel chota hojata he jis ki waja se lenght kam hojati he daman ki jaga se
اپ اوپر جو سینٹر میں کلیاں ڈلتی ہیں اس کی بات کر رہی ہیں اس کا بھی کوئی ایشو نہیں ہے چھوٹا بڑا نہیں ہو سکتا وہ اپ کے لگانے میں مسئلہ ا رہا ہے اپ اس کو جیسے پہلی گلی لگائی ہے نا ویسے ہی دوسری لگائیں اس کو ایک جیسا کھینچاؤ رکھیں
Jb mai dusra panel start karti hun joint lace lagati hun to daman main fark ajata he pehle panel sahi hota he or dusra chota hojata he shirt pr ap samjhe nhi wase thanks ❤
شرٹ والی جو سائیڈ ہوتی ہے نا وہ اریو ہوتی ہے اڑی اور جو نیچے بارڈر لگاتے ہیں وہ سیدھا ہوتا ہے شرٹ والی سائیڈ پر لچک ہوتی ہے اور بارڈر میں لچک نہیں ہوتی وہ اس لیے چھوٹا ہو جاتا ہے اپ جب اڑی والی سائیڈ پر لگائیں تو اس کو کپڑے کو ڈھیلا چھوڑ کے لگائیں اس کو کھینچے مت انشاءاللہ بالکل پرفیکٹ ائے گا
@@Usmania_tailors4455 kalyan nhi joint lace lagane k lie hum 5 inch pr shirt cut karte he dono side jbhe to lace joint karegy sidha cut karti hun ek side pr lace sahi lagty he jb barabar wala hisse pr lace lagaty hun to neche se chota bara hojata he plain kameez ki bat kar rahi hun
جی جی میری بہن میں سمجھ گیا ہوں اپ کی بات وہ اپ نے نا ایک کام کرنا ہے جب اپ نے ایک سائیڈ لگا لینی ہے نا تو اپ نے نیچے والا جو کپڑا ہوتا ہے نا اس کو اپ نے ہاتھ رکھ کے لگانا ہے ٹھیک ہے اور جب اپ نے دوسری سائیڈ لگانی ہے نا اس کو بھی اپ نے ویسے ہی ہاتھ رکھنا ہے وہ مسئلہ ہی اتا ہے کہ وہ اپ کے لگانے میں نا اوپر نیچے ہو رہا ہے اس کو اور کوئی ایشو نہیں ہے
نہیں تو اپ بلا کے کریں جو میں نے اپ کو دوسرا طریقہ بتایا نا اگر پلین شرٹ ہے اس کی کلیاں اپ کٹنگ نہ کریں اس کو اپ استری سے وہ ایک لائن بنا لیں پانڈ ڈال لیں پوری اور اس کے اوپر رکھ کے اپ لیس لگا لیں دونوں سائیڈوں سے اس کے بعد اپ نے سینٹر سے رکھ کے اس کو یہاں سے کلیاں کاٹنے سے کٹنگ کریں اور ادھر اور ادھر دونوں طرف کپڑا کر کے اس کو پریس مار کے اوپر کنارے کی سلائی لگا لیں وہ والا کام کر لیں ٹھیک ہے اس سے بھی اپ کا اوپر نیچے نہیں ہوگا
یہ تو چوڑی لیس تھی آپ نے نیچے سے کاٹ لیا، کیا باریک جوائنٹ لیس کا بھی نیچے سے کپڑا کا ٹ دیتے ہیں؟ کیا اوپر سے سلائی نہیں کرتے؟ کپڑا اوور لاک کیا جاتا ہے؟ میں جوائنٹ لیس لگاوں تو جھول آجاتا ہے، کپڑے میں۔۔ اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے اور لیسے اس سے بچا جائے؟
دیکھیں میں نے ویڈیو میں بہت تفصیل سے سمجھایا ہے یہ ہاتھ میں تھوڑا سا ہوتا ہے کہ اوپر نیچے ہو جائے ہاتھ تو یہ جول ا جاتا ہے میں نے جو لگائی ہے اس میں کوئی جھول نہیں ہے اپ دیکھ سکتے ہیں
Boht acha
جزاکﷲ
Very nice and easy way 🎉thanks
Jazak allah
🎉 Jazak’Allah khayr 🎊
Jazak allah
Thank you very so much sir ab na huma bi sikaya bohat eazy tarika batya
Jazak allah
Ap ne bhot accha tarke batiye h
Jazak allah
Aap bohat hi avha samjhate hen ❤
Jazak allah
Salaam...sir thanks 🎉🎉🎉 mash Allah good work
Walikum aslam .jazak allah
Me 1 fast tareka se lgti ho aur ap ne 2nd wala tarka bhi bhot accha batiye h asan tareka h buot acche treka se sekhte h ap shukriye
Jazak allah
Asslm oalikum uncle ap buot accha sekhte h Masha allah se
Walikum aslam .jazak allah beta
M apki tmaam videos pori dekhti hn baat samjh AA jati h
Jazak allah
Nice work bhai
جزاکﷲ
Allah pak ap ke rizaq me barkat de ameen aur bhot ziyda tarkki de ameen
Ameen jazak allah
Bhai ham deykhney Hain videos AP ki lazmi
جزاکﷲ
Aap na lace white color k dikhai ha demo ma lakin dikhaya kuh or color??
3no hain ap puri video dekhy
Hi , hip se loose karna hi
Kaise kare ?
Whatsapp Par video bejy kitna kaprha hai
Baray arz kay kapray say trouser katna sikha dain jis kapray ke lambai km or c
Corai zayzda hote ha
G zarur
Bht bht shukria bhai ye meri request thy lakin ap meri bat samjhe nhi shirt ki cutting jb karte he to usk panel cut karte he ek panel pr lace sahi lag jate he lakin dusra panel chota hojata he jis ki waja se lenght kam hojati he daman ki jaga se
اپ اوپر جو سینٹر میں کلیاں ڈلتی ہیں اس کی بات کر رہی ہیں اس کا بھی کوئی ایشو نہیں ہے چھوٹا بڑا نہیں ہو سکتا وہ اپ کے لگانے میں مسئلہ ا رہا ہے اپ اس کو جیسے پہلی گلی لگائی ہے نا ویسے ہی دوسری لگائیں اس کو ایک جیسا کھینچاؤ رکھیں
Uncle me stitchng ki video bhi dikhti ho apka
Thank u jazak allah
Meri bi asie hy is ka kutter kaha hota hy
Kis ka
Jb mai dusra panel start karti hun joint lace lagati hun to daman main fark ajata he pehle panel sahi hota he or dusra chota hojata he shirt pr ap samjhe nhi wase thanks ❤
شرٹ والی جو سائیڈ ہوتی ہے نا وہ اریو ہوتی ہے اڑی اور جو نیچے بارڈر لگاتے ہیں وہ سیدھا ہوتا ہے شرٹ والی سائیڈ پر لچک ہوتی ہے اور بارڈر میں لچک نہیں ہوتی وہ اس لیے چھوٹا ہو جاتا ہے اپ جب اڑی والی سائیڈ پر لگائیں تو اس کو کپڑے کو ڈھیلا چھوڑ کے لگائیں اس کو کھینچے مت انشاءاللہ بالکل پرفیکٹ ائے گا
@@Usmania_tailors4455 kalyan nhi joint lace lagane k lie hum 5 inch pr shirt cut karte he dono side jbhe to lace joint karegy sidha cut karti hun ek side pr lace sahi lagty he jb barabar wala hisse pr lace lagaty hun to neche se chota bara hojata he plain kameez ki bat kar rahi hun
جی جی میری بہن میں سمجھ گیا ہوں اپ کی بات وہ اپ نے نا ایک کام کرنا ہے جب اپ نے ایک سائیڈ لگا لینی ہے نا تو اپ نے نیچے والا جو کپڑا ہوتا ہے نا اس کو اپ نے ہاتھ رکھ کے لگانا ہے ٹھیک ہے اور جب اپ نے دوسری سائیڈ لگانی ہے نا اس کو بھی اپ نے ویسے ہی ہاتھ رکھنا ہے وہ مسئلہ ہی اتا ہے کہ وہ اپ کے لگانے میں نا اوپر نیچے ہو رہا ہے اس کو اور کوئی ایشو نہیں ہے
نہیں تو اپ بلا کے کریں جو میں نے اپ کو دوسرا طریقہ بتایا نا اگر پلین شرٹ ہے اس کی کلیاں اپ کٹنگ نہ کریں اس کو اپ استری سے وہ ایک لائن بنا لیں پانڈ ڈال لیں پوری اور اس کے اوپر رکھ کے اپ لیس لگا لیں دونوں سائیڈوں سے اس کے بعد اپ نے سینٹر سے رکھ کے اس کو یہاں سے کلیاں کاٹنے سے کٹنگ کریں اور ادھر اور ادھر دونوں طرف کپڑا کر کے اس کو پریس مار کے اوپر کنارے کی سلائی لگا لیں وہ والا کام کر لیں ٹھیک ہے اس سے بھی اپ کا اوپر نیچے نہیں ہوگا
@@Usmania_tailors4455 thik he bht bht shukria for instant rep try kark feed back dungy
یہ تو چوڑی لیس تھی آپ نے نیچے سے کاٹ لیا، کیا باریک جوائنٹ لیس کا بھی نیچے سے کپڑا کا ٹ دیتے ہیں؟
کیا اوپر سے سلائی نہیں کرتے؟
کپڑا اوور لاک کیا جاتا ہے؟
میں جوائنٹ لیس لگاوں تو جھول آجاتا ہے، کپڑے میں۔۔
اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے اور لیسے اس سے بچا جائے؟