The Real Story Of Yajooj Majooj | Where Are They Now | Explained by Sahil Adeem

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 24 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 52

  • @Islami.c_tv0
    @Islami.c_tv0 29 วันที่ผ่านมา +6

    Sahil adeem sir ki sence of view next level he

    • @ghanikhan4080
      @ghanikhan4080 22 วันที่ผ่านมา

      😅 bilkul sir. Sahid bilkulk aik maskhara hy.

  • @zubairahmad2468
    @zubairahmad2468 27 วันที่ผ่านมา

    Ma Sha Allah
    Very informative
    Jaza Ka Allah

  • @nssk-xl1ps
    @nssk-xl1ps 29 วันที่ผ่านมา

    Thanks for dropping ❤

  • @ghulamqader760
    @ghulamqader760 21 วันที่ผ่านมา

    Floor design is Square shape of Black and White represents one illumination sign

  • @zahid..
    @zahid.. 29 วันที่ผ่านมา +8

    جناب۔ وہ سمندر نہیں ہے بلکہ کافی بڑی جھیل ہے۔ اسے بحیرہ طبریہ یا sea of Galilee کہا جاتا ہے اور اس کا پانی یاجوج و ماجوج پی جائیں گے۔ یہ جھیل اسرائیل۔ فلسطین میں ہے اور اسرائیل اس سے پینے کا پانی حاصل کرتا ہے اور کافی حد اس کا پانی ختم ہو چکا ہے۔

    • @junaidabbas1168
      @junaidabbas1168 28 วันที่ผ่านมา

      sea ko urdu mai kia khty hain

    • @tournament_ff_pk
      @tournament_ff_pk 28 วันที่ผ่านมา

      @@junaidabbas1168 samandar

    • @zahid..
      @zahid.. 28 วันที่ผ่านมา

      ​@@junaidabbas1168
      اس جھیل نام sea of Galilee ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ سمندر ہے۔ نیٹ پر جا کر دیکھ لیں۔ وہ ایک کافی بڑی جھیل ہے۔

    • @zahid..
      @zahid.. 28 วันที่ผ่านมา

      ​@junaidabbas1168
      اس جھیل نام sea of Galilee ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ سمندر ہے۔ نیٹ پر جا کر دیکھ لیں۔ وہ ایک کافی بڑی جھیل ہے۔

    • @zahid..
      @zahid.. 28 วันที่ผ่านมา

      ​@اس جھیل نام sea of Galilee ضرور ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ وہ سمندر ہے۔ نیٹ پر جا کر دیکھ لیں۔ وہ ایک کافی بڑی جھیل ہے۔

  • @Artistfxofficial
    @Artistfxofficial 27 วันที่ผ่านมา

    Bhai ik hi har upload kr du mahiny bad ik choti c video daal dety ho

  • @KhanJadoon-nc3mn
    @KhanJadoon-nc3mn 26 วันที่ผ่านมา

    اجوج ماجوج کا روزے گروہ اتا ہے تو دیوار کو گرانے کی کوشش کرتا ہے اور جب وقت ان کا ختم ہوتا ہے تو وہ ان شاء اللہ کے ورنہ چلے جاتے ہیں وہ مسلمان نہیں ہے وہ اس لئے انشاء اللہ نہیں کہتے قیامت قریب ائے گی ان میں ایک بچہ پیدا ہوگا جس کا نام یہ ان شاء اللہ رکھیں گے جب اس گروہ کی باری ائے گی تو جن کی باری ختم ہوگی وہ پوچھیں گے کل کس کی باری ہے تو ان سے کہا جائے گا کل انشاء اللہ والے ائیں گے وہ اپنا کام کریں گے اس طرح ان کے منہ سے ان شاء اللہ نکل ائے گا اور دیوار خدا کے حکم سے ریزہ ریزہ ہو جائے گی گر جائے گی واللہ علم

  • @learnbalochilanguage9538
    @learnbalochilanguage9538 24 วันที่ผ่านมา

    Is bare main furqan Qureshi ne Jo bataya woh ziyadah Sahi or durst lag Raha hai yajuj majuj Kisi bohat bare ghaar main qaid ho sakte hain zulaqarnain ne aus ghaar k munh ko tambe ki deewar Se band kar diya ab tamba barsat main nature ka shakal Le Chuka hai mosmi badlaon ki wajah Se woh green green ho Chuka hai tamba apna rang badlta hai is hisab se ab aap setlite Se Bhi na tu deewar dekh sakte hain na yajuj majuj qoam ko

  • @Afi_shorts955
    @Afi_shorts955 29 วันที่ผ่านมา +2

    یار خدا کا واسطہ ہے آپ لوگ کسی اور ٹاپک پر بھی ویڈیو اپلوڈ کر دیا کریں دوسرے یہ ٹوٹا سامنے آتا ہے حد ہے یار

    • @ZeeshanBaig-gy9yq
      @ZeeshanBaig-gy9yq 28 วันที่ผ่านมา

      Agar tum ne SEERAT UN NABI parhi hoti to ye QAYAMAT ki NISHANI samajh aati

  • @hinaimran5801
    @hinaimran5801 28 วันที่ผ่านมา

    Freemasons wala floor kyun use kerahay ho app log?

  • @Maqilsabir
    @Maqilsabir 15 วันที่ผ่านมา

    pahad toor pr q nhi chadega
    ye to btaya hi nhi..
    sirf gol gol ghuma dya..😢😅

  • @NadirAhmed-i7i
    @NadirAhmed-i7i 28 วันที่ผ่านมา

    HAZRAT IMAM MAHDI A.S. KA ZIKAR TAK NAHI KYA KOI SHARAM KRO BHAI

  • @ghanikhan4080
    @ghanikhan4080 22 วันที่ผ่านมา

    Is this a comedy program?

  • @MuhammadIsmail-tw5qt
    @MuhammadIsmail-tw5qt 28 วันที่ผ่านมา

    اگر یاجوج ماجوج ہماری دنیا میں نہیں ہیں تو اب تک وہ ہمیں کسی اور پلینٹ میں کیوں نہیں ملے جب کے یاجوج ماجوج کی تعداد کروڑوں اربوں میں ہیں ہماری دنیا کی بڑی بڑی اسپیس کمپنیاں جس میں ناسا سرےپیرس ہے جو کے ہمیں خلاء میں کروڑوں اربوں سال پرانی تصاویرے دیکھا رہی ہے کے سُورج کیسے بنا اور باقی سیارے اور چاند کیسے بنے لیکن ہمیں آج تک یاجوج ماجوج کے بارے میں نہیں بتایا کے وہ بھی کسی پلینٹ میں موجود ہیں

    • @Dihya92
      @Dihya92 28 วันที่ผ่านมา +1

      Allah ne unko jab zahir karna huwa to hojaey ge duniya jitna b search karti rahe

  • @ameerzaib5936
    @ameerzaib5936 28 วันที่ผ่านมา

    Aik christian scholar ne abhi kha he ke mojoda israli nasal jo sufed fam hen wo khazar ke qabelo gog and magog ke DNA bilkul match krta he asal yahoodi to gandumi rang ke hen sari duNya me phele hen . . current israeli he gog magog hen ,,imran hussain sir ke research ke mutabiq jo shi lgta he !!inki tadad wali bat ko aslme smjhna prega

  • @ChessplayerPETSLOVER
    @ChessplayerPETSLOVER 29 วันที่ผ่านมา

    😂😂😂😂😂😂

  • @adnanulhaq2771
    @adnanulhaq2771 28 วันที่ผ่านมา

    His translation of Quran and explanation is wrong. It’s not “ooper sey “ the real translation is that from every height they will be coming down.

    • @talhar2610
      @talhar2610 28 วันที่ผ่านมา

      Can you give reference or some tafseer idea .

    • @talhar2610
      @talhar2610 28 วันที่ผ่านมา

      Which support your argument

    • @bravelionheart6572
      @bravelionheart6572 28 วันที่ผ่านมา

      This guy is over confident and opinionated and never consults or confers with the scholars. He could be misguiding thousands of youngsters.

    • @Zofishanbintnoon
      @Zofishanbintnoon 27 วันที่ผ่านมา

      Heights "ooper " nahi hoti ? 🙄

    • @sfb1219
      @sfb1219 27 วันที่ผ่านมา +1

      Sometimes you need new lens to look at these issues to relate to modernity ... problem with many scholars these days they one specialist in Islamic related sciences ... whereas old Islamic times our great figures were doctors plus scholars, engineers plus Islamic sciences ... that's missing ... sahil adeem is doing nothing wrong

  • @furqankhan1972
    @furqankhan1972 29 วันที่ผ่านมา

    Abhee TU Punjabi Imran Khan ku nikalnein k leya nahee niklay....

  • @allahkasoldier
    @allahkasoldier 27 วันที่ผ่านมา

    ایلون مسک ترقی کی بلندیوں کو چھو رہا۔ ہے دنیا کدھر پہنچ گئی ہے اور یہ بندہ ویوز کیلئے یاجوج ۔ و ماجوج کی کہانی سنا رہا ہے ابے جب دنیا میں ہاجوج ماجوج۔ آے گے تب نہ تو ہوگا نہ ہم ہوگا

  • @mankhan6803
    @mankhan6803 5 วันที่ผ่านมา

    Bar bar ek hi video upload mat karo

  • @AbdulMunaf-q2g
    @AbdulMunaf-q2g 27 วันที่ผ่านมา

    Ye samajna tumary bas ki bat ny hay

  • @arbabimran388
    @arbabimran388 27 วันที่ผ่านมา

    This comedian shiuld not be scholar nor ulema he wrongly interpreted Ahadess and make a fairytales stories
    Should be avoided to listen not taking seriously

  • @umarburki5692
    @umarburki5692 29 วันที่ผ่านมา

    Your are also a Yajooj Majooj :)

    • @danishazmilearning3648
      @danishazmilearning3648 29 วันที่ผ่านมา +1

      Delet your comment your are unaware with sahil sir.. Plz respect him ❤

    • @FFplAyer403
      @FFplAyer403 29 วันที่ผ่านมา

      Who can't do anything in life can just disrespect others who r blessed knowledge by Allah

    • @danishazmilearning3648
      @danishazmilearning3648 29 วันที่ผ่านมา

      @@FFplAyer403 True but in Sahil context you need more research on their work and mindset.
      Plz don't believe in just reels or whatever people said. Just Go through once and then you have right to make any opinion about him.
      Jazak Allah..

    • @roadoflights
      @roadoflights 29 วันที่ผ่านมา

      You are also Elim less person 😂 Hum India ap jaise ko gaade kehte hai.

  • @nasirgm
    @nasirgm 27 วันที่ผ่านมา

    غلط دلیل ہے ، یاجوج ماجوج آدم علیہ السلام کی نسل سے ہیں ، زمین سے ہی نکلیں گے ، سبزہ ختم کریں گے ، آسمان سے سوائے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے کوئی نہیں آئے گا ، اس زمین کے اندر بہت سارے ایسے راز ہیں جن کو انسان نہیں جانتا دلیل اس کی یہ ہے کہ اس کائینات کی سب سے افضل مخلوق انسان کو اس زمین پر پھیلایا گیا رحمت العالمین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اسی زمین پر پیدا ہوئے اور ان کا جسم مبارک اسی زمین میں مدفون ہے یاجوج ماجوج کے کارنامے بیان ایسے کیے گئے ہیں کہ ہم نے یہ تصور کر لیا ہے کہ وہ کوئی بہت بڑی مخلوق ہے جبکہ وہ خود نہیں بلکہ ان کے کام بڑے ہونگے ، دہی کے ایک کونڈے میں بیکٹیریا کی گنتی ہم نہیں کر سکتے تو زمین تو بہت بڑی ہے اب بات دیوار کی تو وہ دیوار نہیں آڑ ہے مانند ڈھکن کے ، جن پورٹلز کا ذکر ساحل صاحب بہت کرتے ہیں وہ آسمانوں کے نہیں زمین کے راستے ہیں ۔۔۔۔۔ معراج کا سفر مسجد اقصیٰ سے کیوں شروع ہوا، اصحابِ کہف کی غار بیت المقدس کے قریب کیوں ہے، یہودیوں کی اکثریت اور شیعہ کی اکثریت بیت المقدس کے گرد کیوں ہے، دجال نے جو نشانیاں تمیم الداری سے پوچھیں وہ بھی بیت المقدس کے قریب کیوں ہیں ، ہاروت ماروت کا کنواں بھی بیت المقدس سے زیادہ دور نہیں اس میں کیا راز ہے۔۔۔۔۔۔ یہ سوالات ساحل صاحب کے گوش گزار کریں ۔۔۔۔۔۔ آسمانی راستوں پر پہرے ہیں جنات بھی نہیں جا سکتے ، اور دجال جو ایک صحابی کو بھی مل چکا ہے اور خردج ظہورِ مہدی کے بعد کرے گا ۔۔۔۔۔ کبھی سانولی رنگت والے والدین کے ہاں مکمل سفید بچوں کی پیدائش دیکھی ہے آپ نے، جو سورج کی روشنی میں تنگ ہوتے ہیں اور آنکھیں نہیں کھول سکتے، یہ اشارہ ہے دجال نہیں ۔۔۔۔۔ اتنا کافی اس وڈیو کے لیے۔۔۔۔۔ اللہ پاک ہے اور بہت بڑا ہے بہت بڑا وہ عظیم ہے ۔۔۔۔ آپ بھی کافی پڑھے لکھے ہیں محنت کرنے والے ہیں ۔۔۔۔ اور میری تو کوئی اوقات ہی نہیں میں تو ساتویں جماعت بھی پاس نہیں کر سکا اور نہ ہی میں نے کوئی کتابیں پڑھ رکھی ہیں ۔۔۔۔۔۔ ہمارا رب عظیم ، اعلیٰ اور شان والا ہے رحمٰن ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    • @MuhammadJameel-y2y
      @MuhammadJameel-y2y 12 วันที่ผ่านมา

      Aik baat zehn mai Rakhna Allah Rabbal aalameen hai. Aur Hamare aaqa kareem khataman nabiyeen Hazrat Muhammad Rasool Allah aleh salatu wassalalm Rahmatallilaalameen hain. Aalameen ka matlab hai Allah ki tmam khalqat jin sab par Allah Rabb hai aur Huzur aleh salam unhi sab Par Rahmat. Rabb means palne wala rizk dene kifalat karne wala zinda rakhne wala Qaim rakhne wala ye sab Allah srf planet earth par hi nahi tamam Aasmano aur unme mojud zameeno mai mojud sabke liye hai. Makhlooq hai baki sab jaga hamari zameen ke ilawa bhi tabhi to Allah unko paal raha hai. Ok isi trhan Huzur aleh salam unhi sab makhlooq par rahmat hain. Ghor kari gay to chiristians ancient chiristians wali soch badal jaay gi aur Islami nazariat qaim hojaain gay InshaAllah.

  • @niazrehman4596
    @niazrehman4596 27 วันที่ผ่านมา

    fitna on

  • @Solstice2Equinox
    @Solstice2Equinox 27 วันที่ผ่านมา

    Bhai tu bongi mar Raha hai