@Saher-y3f کیسی ہیں آپ آپ نے کمنٹ کیا کہ ایسا ماحول کبھی نہیں تھا تو ایک بار اس دور کے متعلق ایک بھرپور تحقیق کجیے گا اب انڈیا پاکستان میں کیا حالات چل رہے ہیں اور 1976 میں کیسے تھے اور ان ملکوں کے اردگرد جرائم کی شرح اور بےراہ روی کا کیا عالم تھا آپ سادہ مثال کے طور پر اس دور کی موویز،کو لازم دیکھیے گا۔۔کوئی بھی مصنف کہانی کو اس حد تک آؤٹ نہیں لکھتا کہ اس پر بلکل ہی بوگس اور جھوٹ کا ٹھپہ لگ جائے اور پھر اقلیم صاحب تو باکمال مصنف ہیں اس دور کے پیش نظر پاکستان انڈیا میں ان ہی موضوعات پر فلمیں بھی بنائی گئیں مووی کا نام "ہپی" تھا باقی آپ نے جو کمنٹ کی بات کی تو اسکا تعلق اس ناول سے نہیں دیوتا سے تھا کیونکہ دیوتا بہت سے لوگ پڑھ رہے ہیں ان میں سے 3 قابلِ زکر ہیں مجھے دیوتا پڑھنے سے کافی بار روکا گیا اور ناشائستہ کمنٹ کیے گئے باقی مفرور ایک گمراہ نوجوان کی کہانی ہے اور فی الحال اسی کو بیان کیا جارہا ہے لیکن بہت جلد صفدر علی ایک نوبل کاز سے جڑے گا
Zabardast story ❤❤❤❤❤🎉🎉🎉
🎉
Nice story upload every day 🎉❤
شکریہ ۔💐
Bahut bahut Shukriya
Boht boht sukria nawazish ❤❤❤❤❤mafroor aur taloot dono he super hit novel hain rozana I episode dono ki😊😊😊
مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ دونوں ناول انجوائے کر رہیں ہیں ۔🌹
It seen like my own story.
کیا سچی
Afriyyat nhi afrert darust lafz hy
جی
Afreet
Devta ki episode kyon upload nahin ho rahi hai
جی اس میں کچھ وقفہ ہے مفرور ک
دیوتا کیوں بند کر دیا
دیوتا جلد آئے گا ان شاء اللہ
Yah bataen iski free episode kitne din bad Aati Hai kya daily basis per episode bhejte hain ya do teen din ke bad
ایک دن کے وقفے سے آتی ہے
یہ کونسا ریوالور ہے جس میں کارتوس ڈالے جاتے ہیں 😂😂😂
یہ دیسی کٹا ہے۔😆
@ 😂😂😂🤪🤪🤪
اصل میں یہ ناول سن 1976 میں لکھا گیا تھا تو ممکن ہے تب ایسا ہوتا ہو اسلحے کے متعلق میری انفارمیشن بہت کم ہیں
@Saher-y3f
کیسی ہیں آپ
آپ نے کمنٹ کیا کہ ایسا ماحول کبھی نہیں تھا تو ایک بار اس دور کے متعلق ایک بھرپور تحقیق کجیے گا اب انڈیا پاکستان میں کیا حالات چل رہے ہیں اور 1976 میں کیسے تھے اور ان ملکوں کے اردگرد جرائم کی شرح اور بےراہ روی کا کیا عالم تھا آپ سادہ مثال کے طور پر اس دور کی موویز،کو لازم دیکھیے گا۔۔کوئی بھی مصنف کہانی کو اس حد تک آؤٹ نہیں لکھتا کہ اس پر بلکل ہی بوگس اور جھوٹ کا ٹھپہ لگ جائے اور پھر اقلیم صاحب تو باکمال مصنف ہیں اس دور کے پیش نظر پاکستان انڈیا میں ان ہی موضوعات پر فلمیں بھی بنائی گئیں مووی کا نام "ہپی" تھا باقی آپ نے جو کمنٹ کی بات کی تو اسکا تعلق اس ناول سے نہیں دیوتا سے تھا کیونکہ دیوتا بہت سے لوگ پڑھ رہے ہیں ان میں سے 3 قابلِ زکر ہیں مجھے دیوتا پڑھنے سے کافی بار روکا گیا اور ناشائستہ کمنٹ کیے گئے باقی مفرور ایک گمراہ نوجوان کی کہانی ہے اور فی الحال اسی کو بیان کیا جارہا ہے لیکن بہت جلد صفدر علی ایک نوبل کاز سے جڑے گا