کرایہ دار اور مالکن کا رشتہ بہت پرانا ہے اسلئے شریف قسم شوہر دو چار روپیہ کے لیے اپنے گھر میں کوئ کمرہ کرایہ پر نہ دے بلکہ اپنے گھر کے علاوہ کہیں بھی دے اگر کرایہ سے ہی گھر چلتا ہو تو پورے گھر کو کرایہ پر دیکر دوسری جگہ خود کرایہ پر رہے
یا اللہ جی. یہ کیسا وقت ا گیا ہے کہیں نوجوان لڑکیاں گھروں سے بھاگ رہی ہیں کہیں اس عمر کی عورتیں اپنے بیٹوں کی عمر سے عشق معشوقیا کر رہی ہیں یا کریم ہمارے حال پر رحم فرما
Behn ko koi medcin k liya kuch send kartay toh acha tha khali batnay sa behn ko kuch nehi ho fars liya pehla sab sa behn ko paisay send karo wo bachari kha medcin toh aspki behn ka halqy khtem huin shukria 😂😂😂
دعا ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے تمام صغیرہ کبیرا گناہ معاف کر ے ان کی تمام آخری منزلیں آسان فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربلعالامین
اسی لیئے اسلام نے محرم اور نامحرم کا بتایا ھوا ھے۔۔بس دین سے دوری کی وجہ سے یہ کام ہمارے معاشرے میں ھورہے ہیں ۔۔بس اللہ پاک معاف کرے ہم سب کو آمین سمہ آمین
کتنی بڑی اور بدصورت کی خاطر ایک خوبصورت نوجوان نے اپنی عمر بھر کی زندگی کو جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا اس میں ماں باپ کا بھی قصور ہے کہ آپ نے نوجوان لڑکوں لڑکیوں کو 18 saal سے پہلے پہلے شادی کروائیں تاکہ نوبت یہاں تک نہ پہنچے
aurat ka parha likha aur deendar hona bht zaruri hai nek aurat hr ghr k Liye Allah ka behtareen tohfa hai jin gharano me mehram na mehram ka concept clear ho woh is tarah k haadsat se mehfooz rhtay hain
جب تک پاکستان میں اسلامی سزاؤں پر عمل درآمد نہیں ہوتا ، تب تک یہ کام جاری رہیں گے۔ اب یہ ضروری ہے کہ پاکستان میں اسلامی سزاؤں کو نافذ کیا جائے تاکہ ہر ایک کو انصاف مل سکے۔ ہم نے قیام پاکستان کے وقت اپنے اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ ہم اس ملک میں آپ کے قانون کو نافذ کریں گے ، لیکن ہم نے ابھی تک یہ وعدہ پورا نہیں کیا.
@@m.greens.mgreens8538 جی ان کے 2،2 بچے تھے 2 اس کے اور 2 نند کے اور جو اسکی ننند تھی وہ بھی اسکی بھابھی تھی یعنی کہ ان کی شادی وٹے سٹے پر ہوئی تھی اس ظالم عورت نے اپنی بھابی اور شوہر کو قتل کیا
علی مولا علیہ السلام کا قول جتنی دفعہ پڑھو آنکھیں کھل جا تی ہیں۔ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔ مقتول نے قاتل پر احسان کیا اسے سٹینڈ بنا کر دیا بدلے میں کیا ملا موت۔
یا اللّٰہ : مجھے سپورٹ کرنے والوں کے نصیب کو خوشیوں سے بھر دیں۔۔۔۔اور ان کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرما۔۔۔اور ان کے والدین کو لمبی صحت والے زندگی عطا فرما: آمین،🤲🤲❤️❤️ یااللہ
Tehnina g kya corona ho gya tha bemar lag r ap....wesy ap bht pyari lgti hen..moti b ho gai hen chin k nechy skin latak r hy...cheeks b moty ho gae hen...freshnes b khtm ho gai hy...Allah sehat dy.
کرایہ دار اور مالکن کا رشتہ بہت پرانا ہے
اسلئے شریف قسم شوہر دو چار روپیہ کے لیے اپنے گھر میں کوئ کمرہ کرایہ پر نہ دے
بلکہ اپنے گھر کے علاوہ کہیں بھی دے
اگر کرایہ سے ہی گھر چلتا ہو تو پورے گھر کو کرایہ پر دیکر دوسری جگہ خود کرایہ پر رہے
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
نا محرم مردوں کو گھروں میں گھسانے کا انجام اکثر یہی نکلتا ہے 😢
Such
beshak ji 💯 right
Yes agreed100%
Pn
Bilkul
لوگ کہتے ہیں پیسہ رکھو برے وقت میں کام آہیگا میں کہتا ہوں اللہ رب العزت پر یقین رکھو برا وقت ہی نہیں آہیگا
SubhanAllah, Mashallah
بیشک اور یقینی
آؤ ملکر دینِ اسلام کو تخت پر لائے اور
تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
Beshak
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماشااللہ سچ بات ہے الحمدللہ رب العالمین بہت غفور الرحیم ہے
یا اللہ جی. یہ کیسا وقت ا گیا ہے کہیں نوجوان لڑکیاں گھروں سے بھاگ رہی ہیں کہیں اس عمر کی عورتیں اپنے بیٹوں کی عمر سے عشق معشوقیا کر رہی ہیں یا کریم ہمارے حال پر رحم فرما
معاشرے میں جو نظر آتا ہے اس میں
نوجوان لڑکیوں سے زیادہ شادی شدہ عورتیں جن کی عمریں 30 سے زیادہ اور 2،3،4 بچوں کی مائیں
زیادہ خراب ہیں
@@umairiqbal2880 koe to reasons ho ghe is pr b roshni dalien
سب حرام کھانے کے اصراط ہیں جہاں حلال کھایا جاے اور کھلوایا جاے قسم اللہ کی وہاں یہ کچھ نہی ہوتا اللہ کریم ہمارے حال پر رحم فرماے آمین
@@papakbabuandjamiofficial8336 آجکل زیادہ عورتوں کی ضرورت شوہر پوری کرتے نہیں
تو گرمی کسی طرح تو ٹھنڈی کرنی ہوتی یے ان لوگوں نے
@@umairiqbal2880 q
Tehmeena baji tusi aj pourlar nai gy?
پالر جائے تو پرابلم نہ جائے تو پرابلم
Thak gai distmber kra kra l
Ufff kitni khaternak lag rahi hy tehmina
Ufff kitni khaternak lag rahi hy tehmina
really
Sister Tehmina Stay Blessed aap ki Aankhon k Neechy Halqy bany Hein Meri Behan apna khyal Rakkhy,shukrya
th-cam.com/video/kwKTyJskP5k/w-d-xo.html
Behn ko koi medcin k liya kuch send kartay toh acha tha khali batnay sa behn ko kuch nehi ho fars liya pehla sab sa behn ko paisay send karo wo bachari kha medcin toh aspki behn ka halqy khtem huin shukria 😂😂😂
پیسے کی خاطر لوگ کیا کیا کر جاتے ہیں اور اپنی آخرت بھول جاتے ہیں 😭 😭 سچ ہے عورت کو عقل نہیں پلیز اپنے گھر میں غیر محرم کو داخل نہ کریں
True
عورتیں ڈھونڈھ ھی لیتی ھیں نا محرم
Dono jahnume
hahahaha aurat ko aqal ni .kia bat kahi .chaskay rato ko sex krty aqal waqiaye ni hoti na.masoom thi gair mard aya or aurat foren nangi hogai.wah
گھر میں نشی شوہر بھی نہیں ہونا چاہیے ۔۔
کتنا پیارا آدمی ہے اور اپنی زندگی برباد کرلی
کتنا مس میچ ہے۔ اپنی زندگی بھی برباد کر لی
😢
@@shahzadawan2349 😞
Buddhi ghori ki khatir👊👊👊👊👊
نا محرم شخص ہر با حیا عورت کے لیے ایک کچرے کے ڈبے یا گٹر کے علاوہ کچھ نہیں ھوتا۔۔
ھر بیٹی کا باپ بادشاہ نہیں ھوتا لیکن ھر بیٹی اپنے باپ کی شہزادی ضرور ھوتی ھے
Har youtuber kaam karta hey ,,layken
Kamyaab wahi hota hey,,jo chalakiyan na karey,,
chal nikal
Ha Ayesha bhi thi... bechari ko 54 ke baabey ne rape kiyA😢
یا اللّٰہ ہمیں معاف کریں یہ کیسا وقت آیا کہ ایک عورت اپنے شوہر کو یار کےلئے مارتی ہے
=
th-cam.com/video/kwKTyJskP5k/w-d-xo.html
@@shahidchoudary1253 0000000000000000000000p000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000p000000000p0000000000p0000p0000000000000000p00p0000000000000p00000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000p000000000000000p0000p0000p000000000000000000000
@@shahidchoudary1253 0000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000p0000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000p00000p000000000000000000000p0000p000p00p00000p000000p000000000000000000000000000000000p00000000000000000000p00000000000000000p0000000000000000000000p000000000000p000000000000p000000000000000000000000000000p0000000p000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000p00000000000000000000000000000000000000000000000000000000000000
@@Healthhub508 qqqqqqqqqqqqqq
توبہ استغفار بیوی بھی شوھر کو مروا سکتی ھے
دعا ہے اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کے تمام صغیرہ کبیرا گناہ معاف کر ے ان کی تمام آخری منزلیں آسان فرمائے اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین یا ربلعالامین
So sad newz
@@merakitchenpk9883 m
آللہ پاک سب ماوں بہنوں کو عزت باعزت رکھیں۔۔۔آمین یا رب
اسلامی تعلیمات سے دوری اور انصاف کا کمزور ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایسے واقعات ہوتے رہیں گے
Gi
الللہ تعالئ سب مسلمان بہن بھائیوں کی حفاظت کرے
امین
بزرگوں نے ایک بار بھی اینکر کی طرف نہیں دیکھا یہ ہے ہمارا دین
❤❤❤❤❤🎉😊
0@@shokkbotruranyka9684
استغفرالله
اے الله ہمیں ہدایت نصیب فرما
امین
Aunti kitni masoom hai..kamal ki actor hai..
th-cam.com/video/kwKTyJskP5k/w-d-xo.html
Allah paak sbko apni hifzat me rakhy Ameen sb pe apna reham kary payare Aqa mustafa ka Sadqa Ameen Suma Ameen🤲🤲🤲
Kya aap lahori hai kya
آؤ ملکر دینِ اسلام کو تخت پر لائے اور
تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
Koi Allah wallah nahi hai 😂😂😂
Ok❤201q I take it from him😮@@vlogwithahmad1197
By
اس طرح کے واقعات سے بچنے کے لئے دین میں عورتوں کا غیر محرم مردوں سے میل جول سختی سے منع ھے اپنے گھروں کا خیال کریں الله پاک سب کو محفوظ رکھے آمین
اسی لیئے اسلام نے محرم اور نامحرم کا بتایا ھوا ھے۔۔بس دین سے دوری کی وجہ سے یہ کام ہمارے معاشرے میں ھورہے ہیں ۔۔بس اللہ پاک معاف کرے ہم سب کو آمین سمہ آمین
0
امین
کتنی بڑی اور بدصورت کی خاطر ایک خوبصورت نوجوان نے اپنی عمر بھر کی زندگی کو
جیل کی سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا
اس میں ماں باپ کا بھی قصور ہے کہ آپ نے نوجوان لڑکوں لڑکیوں کو 18 saal سے پہلے پہلے شادی کروائیں
تاکہ نوبت یہاں تک نہ پہنچے
1
God
آج کل کے مردو کی پسند کو کیا ہوگیا حد ہے
حیرانی ہوتی ہے
وچوں گل کوی ہور
Pasand nh hawis
Ya Allah hum jese choty TH-camr ko b kamyab Kare Ameen 😭😭
Keyu sad ho didi
@@lalitadityapandey9554 wese g 😁😂
@@missmaryammiss9293 ok my big sister is my hero 💙
Ameen 😂😹😆🤣
@@shahidkhan530 ameen ka matlab bhai
آللہ تعالی ہم سب کے خال پر رخم کریی امین
Aj baji ko makup krne ka tym nhi milaa...😂
آؤ ملکر دینِ اسلام کو تخت پر لائے اور
تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
She is a strong woman and doesn't need makeup
اللّه نے معاف کر دیا تو وہ بات الگ ہے
ورنہ جہم پکی ہے ان لوگوں کی 🔥🔥🔥
Allah neik Hidayat de hum sab ko
she is asking accurate questions
اگر مرد بغیر میک اپ کے کامیاب ھے میڈیا پر تو عورت بھی ہو سکتی ھے کامیاب۔
اعتراض کرنے والے نامحرموں کے سامنے میک اپ کے ساتھ آنے کو پروموٹ نہ کریں۔
Astagfirullah Allah pak mjhy hmaay har anaay waaly buraay waqat se bachaye ameen
Allah pak in ky bhai KO jannatul ferdous main Alla muqam atta farmay in ky mujram ko shkat saaz maliy
یا اللہ رحم فرما اللہ 😭😭😭😭🙏🙏
کیس اپنی جگہ پر یہ اینکر پرسن بھوتنی لگ رہی ہے آج لگتا ہے میک اپ نہیں کیا
I was thinking same 😂
@@anawesomelife-z3v میک اپ کی وجہ سے ایسی عورتوں کا بھرم رکھا ہوا ہے
Yr Mai bhi soch ra hun k ye pehly aisy to nhn dikhti thi aj waki bhotni lg rahi.. Make up nhn Kia ajj
😀😃😃😄😂🤣🤣🤣
Without make up iss ka Allah hi hafiz hai
Ma Sha Allah baba g kitny naik hain aik bar b ankh utha k nhi dekha...
أَسْتَغْفِرُ اللّٰه أَسْتَغْفِرُ اللّٰه
انٹرویو لے رہی خاتون کی آنکھوں کے گرد ہلکے دیکھنے کے بعد یہ معلوم پڑتا ہے کہ انھیں بھی کوئی نہ کوئی دکھ تو ضرور ہے۔
Haha
@@islamicqoutes4472 v
Makeup nhi Kia es ne
aurat ka parha likha aur deendar hona bht zaruri hai
nek aurat hr ghr k Liye Allah ka behtareen tohfa hai
jin gharano me mehram na mehram ka concept clear ho woh is tarah k haadsat se mehfooz rhtay hain
استغفر الله
انا للہ وانا الیہ راجعون
جب تک پاکستان میں اسلامی سزاؤں پر عمل درآمد نہیں ہوتا ، تب تک یہ کام جاری رہیں گے۔ اب یہ ضروری ہے کہ پاکستان میں اسلامی سزاؤں کو نافذ کیا جائے تاکہ ہر ایک کو انصاف مل سکے۔
ہم نے قیام پاکستان کے وقت اپنے اللہ سے وعدہ کیا تھا کہ ہم اس ملک میں آپ کے قانون کو نافذ کریں گے ، لیکن ہم نے ابھی تک یہ وعدہ پورا نہیں کیا.
میرا جسم میری مرضی۔۔۔والیاں اسی طرح کی برائیاں معاشرے میں پھیلانا چاہتی ہیں۔۔لیکن اس فحاشی کا انجام دیکھ لیں۔
G bilkul
Zbrdst bat
Aj makeup q nhe Kiya howa tm na tahmina shah 😜
Waqai yar
Qamar ch Lahore my ata short hy bhai es liey aj aunti sada he a gae yar
نظر نہ لگ جائے۔ اج بغیر میک اپ کے بہت خوبصورت لگ رہی ہے
کون یہ کہتا ہے،خدا نظرنہیں آتا
وہی تو نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا
آؤ ملکر دینِ اسلام کو تخت پر لائے اور
تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
ہمارے علاقے بہاولپور میں بھی آج سے چار دن پہلے ایک ایسا ہی واقعہ رونما ہوا ہے بیوی نے رات کو اپنے خاوند اور نند کو بڑی بے دردی کے ساتھ قتل کردیا
Un k bachay thy?
@@m.greens.mgreens8538 جی ان کے 2،2 بچے تھے 2 اس کے اور 2 نند کے اور جو اسکی ننند تھی وہ بھی اسکی بھابھی تھی یعنی کہ ان کی شادی وٹے سٹے پر ہوئی تھی اس ظالم عورت نے اپنی بھابی اور شوہر کو قتل کیا
@@asifkhalilshakir so sad 😢😭 boht dukh howa sun kr becharay masoom bachay rul jaty hn dunia ma Ap ka boht shukria apne reply kiya🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Tobaa ya Allah maffi
وہ عورت بھی کسی یار کے عشق میں مبتلا ہو گی
علی مولا علیہ السلام کا قول جتنی دفعہ پڑھو آنکھیں کھل جا تی ہیں۔ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو۔ مقتول نے قاتل پر احسان کیا اسے سٹینڈ بنا کر دیا بدلے میں کیا ملا موت۔
دھیان رکھنا ۔۔۔۔
کہیں زندگی آسان بناتے بناتے موت مشکل نہ ہو جائے.
Keep in mind
Let life be easy and death not be difficult
آؤ ملکر دینِ اسلام کو تخت پر لائے اور
تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
بھائ اُردو پوائنٹ سارے پاکستان کے لوگ دیکھتے ہیں اردو میں انٹرویو کرہی
Allah hum sab ko hadayat dy ameen
Allahu Akbar.... Ya Allah hum sb par apna reham farma or humhain Hadayat day
Ye 45 sal ki nhi 55 say kam nhi zayada ho sakti hy
Ye tu 60 sal di hoegi "
Right
20 سال کا پیار بول گیا ہیں افسوس ہیں افسوس ہیں
لیکن پھر بھی عورتیں اپنے حقوق کے احتجاج کرتی ہیی
Who proud to be a muslim
Me
Zina ki saza Allah isi zindagi mai de deta hai
Uncle apko allah tala sbr ata fermaye
یا اللہ تعالیٰ مجھے سپورٹ کرنے والوں کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرما دے آمین
Sana g
آؤ ملکر دینِ اسلام کو تخت پر لائے اور
تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
مرد تو بدنام ہیں کہ ٹھرک ظاہر کردیتے ہیں پر عورت اتنی عیار و مکار شے ہے کہ ایڑا بن کر پیڑا کھاتی ہے
Tehmina shiekh Sahiba Koi Banda Dil ka mareez b hota Ha 😪 Meharbani kar k makeup kar k aya Karain Thanku 🤣
Very intelegent interview by the anchar in very proper dress.cary on Bibi Cary on
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 یا اللہ خیر
Baba ji...k aakhri alfaz na tu rula k rakh dia yaar...kitna dukhi tha
45/Sal🤔🤔🤔 Kam Az 60/sal ki tu Lagti hai yeh Aurat
Police 🚓 girl i love you 😘😘❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Without makeup 💄 gareeda farooqi lag rahy hy ap 🤯🤯😂😂😂😂😂
right
Yaar yeh anchor larki bohat ziyada batain krti hai.yeh to khud ko prime minister samjhti
Allah Taala hadayat de
امین
Ap mahrbni kry aram sy soya kren nend puri kren ankho k halky Kafi ho gy
Allah marhoom ki maghfirat athha kare ...aaameeen...Aap bahuth achhi anchor ho.....bigair makeup k our bhi khubsurat lagti ho...saadgi me cha gayi.
نشئ شوہر کے ساتھ زندگی گزارنا دن رات ایک عذاب ہے
U are absolutely right
Ager guzara nahi hota to talaq lay lo. Qatel to allowed nahi.
اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انکے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ایسی چڑیل رن سے دشمن کو بھی اپنی پناہ میں رکھے
آمین
9:56 jesy mulzma anchor ko Dekh Kar Gy hai lgta agla number anchor Ka hai ..🙄🙄🙄
Sheikh shaiba ap apni nind mukamal krye ap Ki ankho k nichy halky pary hoae h.
Makeup karna bhul gai
اس عورت نے عمر بھی کیا ہے ماشاءاللہ پھر بھی ایسی حرکت کرتی ہے افسوس
Orat ki umr r Mard ki umr main itna frk h 😪
Jisam ki hawas Umar ni dakti isy liy kha ha k nafs py kabo rkny wala janati ha
@@usmanali8923 😓kasy kasy ghtya log h duniya m
@@usmanali8923 ye jism ki hawas ni peson ki hawas mai howa hai wo koe ashaq ni lg raha
Ye larrka tu Andha ho gaya tah w/o kmbkht buddhi apni zindgi tu guzaar chuki Ab tu apni zindgi jail ma guzar
@@shayansadiq6095 whi too ab mukar b rehi h k many kush ni kya ye WO khir lrko k lye neshat h
Afsoos hai iss uraat par, iss liy Islam nay Jo hadud kaiam ki hain hamry liy wo best hai,gair mard ko gar say door rakna chahiy
Ap ka face q etna soja howaaa hai r u fine
Without make up h
@@gulrazejunjua3417 hehe buri baat bhai
@@islamicqoutes4472 es mn konse bure bat ho gae
@@gulrazejunjua3417 haha
Tehmina sheikh tussi chhha gai ho har jagah pohunch jati ho or boht pyaari ho
Love❤️
*From UK*
50 sal ki aurat hai martay hoay apni umer chuapati hai
Tehmeena aap make up k baghair b achi lagti hein
Tehmina look after ur health
Allah rehm frmaa.
Bibi v bari pory dina de ay
70سال تے کچھ دناں دی لگدی اے
Tehmina, are you ok ? You dont look well in this video ?
Astaghfar Allah 💔
Astaghfar Allah 💔
Astaghfar Allah 💔
آؤ ملکر دینِ اسلام کو تخت پر لائے اور
تحریک لبیک پاکستان کو سپورٹ کریں
Tehmina Baji aaj aap makeup k baghair bohat beautiful lag rahi hain ?
What? No way she looks older than 40 more like a grandma
60 +
TEHMINA SHEIKH WELL DONE TO DISCLOSED THE CRIME ,
استغفرُللہ عورت کے چہرے پر عجیب پراسرار قسم کی مسکراہٹ مستقل نظر آرھی ھے تمام گفتگو میں
Yes noted
Behn aus ki shakal hi aisi ha
@@Muhammadawais-ry5xy sir ye makkarana aur behayai wali besharam expressions hay. isne is jawan larke ko harab kiya hay beghairat badkaar aurat nay.
❤❤❤❤❤❤❤❤😮😮😊😊😊😊
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘🌸 ۔
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🌺swat
یا اللّٰہ : مجھے سپورٹ کرنے والوں کے نصیب کو خوشیوں سے بھر دیں۔۔۔۔اور ان کی تمام جائز خواہشات کو پورا فرما۔۔۔اور ان کے والدین کو لمبی صحت والے زندگی عطا فرما: آمین،🤲🤲❤️❤️ یااللہ
Frist I appreciate your dasi dress.second yòur interview with criminl is very best .your very lovely loyal and great women Allah bless you.
Ap ko Apni pari he
@@zishanraja5306 thank you bro
@@streetvlogger0784 ek insan dunya se gya ap ko Apni pari🤣
ALLAH ap ko b hadaiyat de baji dobatta galy me ni sar py lya jata hy
عورت بندے کو کہی بھی راكهوا سکتی ہے dosto
10 bucho li ama lgti without makeup
Tehnina g kya corona ho gya tha bemar lag r ap....wesy ap bht pyari lgti hen..moti b ho gai hen chin k nechy skin latak r hy...cheeks b moty ho gae hen...freshnes b khtm ho gai hy...Allah sehat dy.
Tehmena u r so cute without makeup
استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
یہ تو اس کے بیٹے کے برابر ھے۔
Great job great job great job