Baba Irfan-ul-Haq's Prediction Proved True!! | GNN Entertainment

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 108

  • @kashifrasheedofficial4032
    @kashifrasheedofficial4032 3 วันที่ผ่านมา +11

    باقی باتیں اپکی درست ہیں اقتدار بھی اللہ کی امانت ہے ۔ مگر عوام کی رائے کا تحفظ نا ہو جہاں جہاں عورتوں پر ظلم ہو بندے غائب کر دیے جائیں ۔۔ عورتوں کو پتا ہی نا ہو بیوی ہوگی ہیں یا انکا خاوند حیات ہے تو اسپر کیا آواز اٹھانا جرم ہے ۔۔ عوام نے ایک رائے دی اور اسکے برعکس طاقت کے نشے میں آپ ۔۔ کسی ظالم کو اقتدار دیں دیں تو یے تو اللہ کی رضا نہیں ہے ۔ عوام کا فیصلہ غلط بھی ہوسکتا ہے مگر طاقت ور کا کمزور پر ظلم کرنا بھی اللہ کے خلاف اعلان جنگ ہے ۔ رہنمائی فرمائیں ۔

    • @MisrarMisrar-v2i
      @MisrarMisrar-v2i 3 วันที่ผ่านมา

      @@kashifrasheedofficial4032 دوست انسان ہمیشہ سے شیطان کے شکنجے میں گرفتار ہےسوائے انبیاء اکرام اولیاء اکرام کے یہ سب اجازت الله ہی کی طرف سے ہے لیکن الله پاک نے فرما دیا تھا کہ جو میرے بندے ہوں گے ان کو نہیں بہکا سکے گا اسی لئے وہ دور سر پر کھڑا ہےوہ کشتی تیار ہے جو اس میں سوار ہو گا شیطان کے شر سے محفوظ رہے گا یہ موموں یا الله کے دوستوں کے لئے ایک ایسا حصار ہو گا جو قیامت تک شیطان توڑ نہ سکے گا اور جو دنیا میں ہورہا ہےیا جو بریائیاں انسان میں موجود ہیں رائی کے دانے کے برابر ختم ہو جائیں گی

    • @Nisarhsn
      @Nisarhsn 2 วันที่ผ่านมา

      وہ اسی لیے کہ جو اپنے اداروں کے خلاف ہوتے ہیں اسلام تہ تیغ کا حکم دیتا ہے ۔عوام کی رائے نہیں دیکھی جاتی اکثر لوگ اک بات پر متفق نہیں ہوتے ۔کب عوام سے پوچھا گیا خلافت میں ۔

    • @kashifrasheedofficial4032
      @kashifrasheedofficial4032 2 วันที่ผ่านมา

      @Nisarhsn کون ہے اداروں کے خلاف ۔۔۔
      اداروں کے خلاف کوئی نہیں ہے انکے چند اقدامات کے خلاف بات ہوتی ہے آواز اٹھائی جاتی ہے ۔۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا ۔۔ وہ ریاست مخالف اواز نہیں ہوتی ۔۔ سال سال بندے غائب کردینا کونسا خلافت کا طرز ہے ۔۔ اور ان چوروں کی رکھوالی کرنا جو پہلے بھی ٹھگ چکے ملک کو ۔۔۔انہی کو مصلت کردیا گیا ۔۔ عوام کی رایے ہوتی ہے خلافت میں ۔ جرگہ بلانے کا مقصد ہوتا ہے ۔۔ کچھ ۔۔ عوام نے چند صحابہ کرام کو اپنے فیصلے کا اختیار دیا تھا تبھی خلیفہ نامزد ہوتے تھے۔

  • @faizemujtaba
    @faizemujtaba 2 วันที่ผ่านมา +1

    بابا جی اللہ تبارک وتعالٰی اپنا ارادہ اور پروگرام نہیں بدلتا بلکہ اس کا سب کچھ پکّا اور ٹھکا ہوتا ہے

  • @muhammadimran-tf1no
    @muhammadimran-tf1no วันที่ผ่านมา

    Ye tamam batain Dr israr NE bohat he achay tareeke se bayan ki HAIN

  • @Noor123-z7x
    @Noor123-z7x 4 วันที่ผ่านมา +1

    Alhumdolilla Beashak mayAswt guide us fargive us Ameen sum Ameen Ameen sum ur Amazing baba ji

  • @Noor123-z7x
    @Noor123-z7x 4 วันที่ผ่านมา +3

    MayAswt bless u Baba ji May Aswt shower his Rahmat on u Ameen sum Ameen

  • @ShahidIqbal-yr9ux
    @ShahidIqbal-yr9ux 4 วันที่ผ่านมา +14

    تو پھر انگریزوں نے جو حکومت کی تو ان کی حکومت کو کے خلاف جنہوں نے جہاد کیا وہ غلط تھا کیا؟؟؟؟

    • @Nisarhsn
      @Nisarhsn 2 วันที่ผ่านมา

      جائل یہاں بات مسلمانوں کی ہو رہی ہے ۔کہ مسلمان کی حکمرانی کو تسلیم کرو ۔اللہ پر الزام چھوڑ دو ۔ناشکرے نہ بنو

    • @ShahidIqbal-yr9ux
      @ShahidIqbal-yr9ux 2 วันที่ผ่านมา +1

      اور تمیز سے بات کرو ورنہ بدتمیزی میں ہم تمہارے باپ لگتے ہیں

    • @ShahidIqbal-yr9ux
      @ShahidIqbal-yr9ux วันที่ผ่านมา

      @Nisarhsn بیوقوف اور بے شرم میری جواب والے کمنٹ ڈیلیٹ کیوں کر دیے ۔

    • @ShahidIqbal-yr9ux
      @ShahidIqbal-yr9ux วันที่ผ่านมา +1

      @Nisarhsn تمیز سے بات کرو ورنہ بدتمیزی میں ہم تمہارے باپ کے بھی باپ ہوتے ہیں ۔

    • @AzmatButt-p8k
      @AzmatButt-p8k วันที่ผ่านมา

      Bilkul galat tha Angraiz k khikaf Jehad .Musalmanon ko koi tukleef nhein thi India mein . Pakistan Musalmanon ne budmashi or beimani kerne k liay bnaya tha .Wo aap daikh hi rahey hein .Ye budmashi Angraiz k dour mein hum nhein ker saktey they . Pakistan bna k hum ne kya kia is k sath ??? Hum duniya ki ghuttiya treen qoum hein .Khuda humein gharaq ker dey ta k sari duniya mein aman ho jaey .

  • @meenaknock9058
    @meenaknock9058 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    شمالی اتحاد سے کیا مراد ہے۔
    کونسی ملک اور کس صوبے کے لوگوں کی بات کی گئی ہے؟۔

  • @MisrarMisrar-v2i
    @MisrarMisrar-v2i 4 วันที่ผ่านมา +6

    قیامت ابھی 5 صدیوں پہلے نہیں آئے گی ابھی پوری دنیا میں اسلام پھیلے گا

    • @simpleguy3971
      @simpleguy3971 3 วันที่ผ่านมา

      ہ 2027 میں فوج میں موجود ایک خاموش جہادی گروپ اپنے باس فوجی جنرلز کے خلاف بغاوت کرکے سب بڑے بڑے کرپٹ قوجی جنرل سیاستدان صحافی جج بہوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پااکستان کا حکمران بن جاے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اس گروپ کا سربراہ ایک ہری أنکھوں والا
      فوجی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔وہ فوجی بہت سخت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
      وہ مجاہد فوجی پاکستان میں اسلامی نظام نافظ کرکے پاکستان سے مہنگائی کرپشن رشوت چوری ڈکیتی ناانصافی قبضہ گیری قتل و غارت دہشت کردی نسل پرستی فرقہ پرستی انتہا پسندی سیکولزم لبرلزم فحاشی زنا ہم جنس پرستی ریپ کا ختمہ کر دیگا
      وہ مجاہد فوجی پاکستان کو اسلامی کلچر والا پر امن خوشحال ترقی یافتہ مظبوط اسلامی ملک بنا دے گا
      پھر پاکستان میں اسلامی نظام و ترقی سے جل کر دنیا کے طاقتور ممالک انڈیا سے پاکستان پر حملہ کرائینگے ۔۔۔۔۔۔۔وہ غزوہ ہند ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اس غزوہ میں کشمیر اور انڈیا پر سو پاکستان کا حصہ پنا دے گا
      پھر پاکستان اسرال کو فلسطین بناے گا
      لیکن 2027 سے پہلے 2025 میں عمران پاکستان کا حکمران بنے گا اور پھر پاکستانی کشمیر اقوام متحدہ کے تحت پاکستان سے الگ ہو جاے گا اور اسرال سے دوستی کی باتیں ہونگی تب جا کر 2027 میں وہ مجاہد فوجی بغاوت کرکے پاکستان کا حکمران بنے گا
      وہ مجاہد فوجی اس وقت پاکستان میں موجود تمام بڑے پڑے سیاستدان صحبفی جنرل کو ٹھکانے لگاے گا
      یہ سب عمران نواز زرداری فضل سربج اچکزئی انفنڈیار سعد زید حامد حبفظ سعید سب ما_____رے جائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔بن۔لوگوں نے قوم کو بہت چونا لگایا ہے۔۔۔۔۔یہ عبرت بنینگے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔واو

    • @jawedamin
      @jawedamin 2 วันที่ผ่านมา +2

      بے شک حضرت امام مہدی اور حضرت عیسیٰ کے وقت آپ نے جو کہا یہی ہوگا۔ لیکن برادر جو بھی پیشنگوئیاں چاہے نبی نے دی، صاحب نظر بزرگوں نے دی اس میں وقت کا تعین اس لئے نہیں دیا کہ شیطانی قوتیں اسکا فائدہ نہ اٹھائیں۔ مثال امام مہدی کی آمد کا وقت کسی کو نہیں معلوم، جو بتاتا ہے ہو مقررہ وقت پر نہیں ہوتا۔

    • @MisrarMisrar-v2i
      @MisrarMisrar-v2i วันที่ผ่านมา

      @jawedamin جو باتیں آپ نے کی درست کی ہیں

  • @nasreengul1940
    @nasreengul1940 3 วันที่ผ่านมา +1

    Baba Jee is one of my favorite scholars but I disagree his idea about rulers selection, was Yazeed was chosen by the people? The ruler should be chosen by the people not be firmed by force.

  • @AliaAsad-h3w
    @AliaAsad-h3w 3 วันที่ผ่านมา

    Bilkul baba ji ap ny theak kha

    • @kidsstory9175
      @kidsstory9175 3 วันที่ผ่านมา

      So what anyone can predict the same 😂😂😂

    • @qazimubasher
      @qazimubasher 2 วันที่ผ่านมา

      😂😂😂😂😂

  • @qaisarqureshi9949
    @qaisarqureshi9949 3 วันที่ผ่านมา +1

    Rulers who are chosen by people not by fake form47. Not those who stole mandate of people of Pakistan!

  • @Noor123-z7x
    @Noor123-z7x 4 วันที่ผ่านมา +2

    jazzkAllha

  • @iftikharahmed7763
    @iftikharahmed7763 4 วันที่ผ่านมา +28

    باباجی سے بڑی معذرت کے ساتھ ۔اگر ظالم حکمرانوں کی بیت ہی کرنی ہے تو حضرت امام حسین علیہ السلام کا یزید کے خلا ف خروج کس نظر سے دیکھا جائے گا ۔

    • @OKAHSAN1
      @OKAHSAN1 3 วันที่ผ่านมา +4

      Unsay live question Kray Apko Bara he Acha jawab millay gaa

    • @simpleguy3971
      @simpleguy3971 3 วันที่ผ่านมา

      ہ 2027 میں فوج میں موجود ایک خاموش جہادی گروپ اپنے باس فوجی جنرلز کے خلاف بغاوت کرکے سب بڑے بڑے کرپٹ قوجی جنرل سیاستدان صحافی جج بہوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پااکستان کا حکمران بن جاے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اس گروپ کا سربراہ ایک ہری أنکھوں والا
      فوجی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔وہ فوجی بہت سخت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
      وہ مجاہد فوجی پاکستان میں اسلامی نظام نافظ کرکے پاکستان سے مہنگائی کرپشن رشوت چوری ڈکیتی ناانصافی قبضہ گیری قتل و غارت دہشت کردی نسل پرستی فرقہ پرستی انتہا پسندی سیکولزم لبرلزم فحاشی زنا ہم جنس پرستی ریپ کا ختمہ کر دیگا
      وہ مجاہد فوجی پاکستان کو اسلامی کلچر والا پر امن خوشحال ترقی یافتہ مظبوط اسلامی ملک بنا دے گا
      پھر پاکستان میں اسلامی نظام و ترقی سے جل کر دنیا کے طاقتور ممالک انڈیا سے پاکستان پر حملہ کرائینگے ۔۔۔۔۔۔۔وہ غزوہ ہند ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اس غزوہ میں کشمیر اور انڈیا پر سو پاکستان کا حصہ پنا دے گا
      پھر پاکستان اسرال کو فلسطین بناے گا
      لیکن 2027 سے پہلے 2025 میں عمران پاکستان کا حکمران بنے گا اور پھر پاکستانی کشمیر اقوام متحدہ کے تحت پاکستان سے الگ ہو جاے گا اور اسرال سے دوستی کی باتیں ہونگی تب جا کر 2027 میں وہ مجاہد فوجی بغاوت کرکے پاکستان کا حکمران بنے گا
      وہ مجاہد فوجی اس وقت پاکستان میں موجود تمام بڑے پڑے سیاستدان صحبفی جنرل کو ٹھکانے لگاے گا
      یہ سب عمران نواز زرداری فضل سربج اچکزئی انفنڈیار سعد زید حامد حبفظ سعید سب ما_____رے جائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔بن۔لوگوں نے قوم کو بہت چونا لگایا ہے۔۔۔۔۔یہ عبرت بنینگے

    • @mohabbat360
      @mohabbat360 3 วันที่ผ่านมา +7

      ​@@OKAHSAN1
      ظالم حکمران کے خلاف کلمہ حق بلند کرنا جہاد ہے

    • @7346908
      @7346908 3 วันที่ผ่านมา

      Babaji exposed himself.

    • @Nisarhsn
      @Nisarhsn 2 วันที่ผ่านมา +2

      اپنے اپکو دیکھو ظالم حکمران۔۔۔۔آج کون ہے یزید اور حسین علیہ السلام کون ہے ۔اور جو مدینہ کی ریاست والوں نے جھوٹ ناچ کرپشن کی ان کو لائیں ؟؟

  • @khalilurrahman1825
    @khalilurrahman1825 3 วันที่ผ่านมา +1

    Alaha pak is banday key Umar draz karay

  • @ahmadsabarai7821
    @ahmadsabarai7821 วันที่ผ่านมา

    0:56 - Orya book

  • @AhmadGill-l7c
    @AhmadGill-l7c 3 วันที่ผ่านมา

    Jazaq Allah cher

  • @sultanmehmood9991
    @sultanmehmood9991 3 วันที่ผ่านมา

  • @khalilurrahman1825
    @khalilurrahman1825 3 วันที่ผ่านมา

    Hazrat sahib mujay lazmy batain formy murgy khany chaiya ya nahy

    • @syedmohsin1347
      @syedmohsin1347 3 วันที่ผ่านมา

      Nai

    • @Olive-z8f
      @Olive-z8f 3 วันที่ผ่านมา

      نھیں کھانے چاہیے

  • @muhammadusmanghani1507
    @muhammadusmanghani1507 3 วันที่ผ่านมา +1

    او بابا جی ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق کہنا جہاد افضل ہے ۔۔۔۔ وہ کیوں نہیں بتاتے آپ عوام کو

  • @SpiritualWellnessDisea-q7b
    @SpiritualWellnessDisea-q7b 3 วันที่ผ่านมา

    با با جی آپ نے پانچ دور بتا ئے ہیں ۔ ججکہ حدیث شریف میں تو تین زمانے یعنی تین دور ذکر ہیں ۔ آپ نے پانچ ادوار کیسے بتا دئے ؟

  • @hasanimran8343
    @hasanimran8343 3 วันที่ผ่านมา

    Baba jee middle class been crushed by establishment and PDM , now there r 2 classes poor and lootmaar mafia .Kon se prosperity ????

    • @simpleguy3971
      @simpleguy3971 3 วันที่ผ่านมา

      ہ 2027 میں فوج میں موجود ایک خاموش جہادی گروپ اپنے باس فوجی جنرلز کے خلاف بغاوت کرکے سب بڑے بڑے کرپٹ قوجی جنرل سیاستدان صحافی جج بہوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پااکستان کا حکمران بن جاے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اس گروپ کا سربراہ ایک ہری أنکھوں والا
      فوجی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔وہ فوجی بہت سخت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
      وہ مجاہد فوجی پاکستان میں اسلامی نظام نافظ کرکے پاکستان سے مہنگائی کرپشن رشوت چوری ڈکیتی ناانصافی قبضہ گیری قتل و غارت دہشت کردی نسل پرستی فرقہ پرستی انتہا پسندی سیکولزم لبرلزم فحاشی زنا ہم جنس پرستی ریپ کا ختمہ کر دیگا
      وہ مجاہد فوجی پاکستان کو اسلامی کلچر والا پر امن خوشحال ترقی یافتہ مظبوط اسلامی ملک بنا دے گا
      پھر پاکستان میں اسلامی نظام و ترقی سے جل کر دنیا کے طاقتور ممالک انڈیا سے پاکستان پر حملہ کرائینگے ۔۔۔۔۔۔۔وہ غزوہ ہند ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اس غزوہ میں کشمیر اور انڈیا پر سو پاکستان کا حصہ پنا دے گا
      پھر پاکستان اسرال کو فلسطین بناے گا
      لیکن 2027 سے پہلے 2025 میں عمران پاکستان کا حکمران بنے گا اور پھر پاکستانی کشمیر اقوام متحدہ کے تحت پاکستان سے الگ ہو جاے گا اور اسرال سے دوستی کی باتیں ہونگی تب جا کر 2027 میں وہ مجاہد فوجی بغاوت کرکے پاکستان کا حکمران بنے گا
      وہ مجاہد فوجی اس وقت پاکستان میں موجود تمام بڑے پڑے سیاستدان صحبفی جنرل کو ٹھکانے لگاے گا
      یہ سب عمران نواز زرداری فضل سربج اچکزئی انفنڈیار سعد زید حامد حبفظ سعید سب ما_____رے جائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔بن۔لوگوں نے قوم کو بہت چونا لگایا ہے۔۔۔۔۔یہ عبرت بنینگے.....۔۔۔۔تب ہی عوام کی أنکھیں کھلینگی

  • @SamsungPhone-j9m
    @SamsungPhone-j9m 4 วันที่ผ่านมา

    QURAN MAJEED K mutabiq qayamat achanak aa eey gee mgr so called azmat qayem krnay ko log kahaniyan ghrtay hn

  • @mshah5266
    @mshah5266 วันที่ผ่านมา

    Zarqad nshi gharqad😂

  • @zahid..
    @zahid.. 3 วันที่ผ่านมา

    جناب, آرمیگڈون کو عربی میں ٰالْمَلْحَمَةُ الْكُبْرَى
    کہتے ہیں۔

  • @javeediqbal5566
    @javeediqbal5566 3 วันที่ผ่านมา +1

    Kia hukamran Jo loot khasoot kar rahe haen is mene Allah Taala ki Manisha shamil hae

  • @mshah5266
    @mshah5266 วันที่ผ่านมา

    Kitab wali bata rahay sab naya kya hai is mai 😅

  • @cfextensionmultan1282
    @cfextensionmultan1282 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Baba je Naak Kattay Habshi or Zani Sharabi Zalim Hukmaran ki farmanbardari ka kaheeen hukam nahi...

  • @special99999
    @special99999 3 วันที่ผ่านมา

    MashaAllah jnb ke mutabiq hukmaran jaisa bhi ho bs qabool karo 😂 establishment ki zuban😅

  • @javeediqbal5566
    @javeediqbal5566 3 วันที่ผ่านมา

    Zalim aur jabir hukamranon k samne Kalam e haq kehna gunah hae kia?

  • @javeediqbal5566
    @javeediqbal5566 3 วันที่ผ่านมา

    Kia najaez zarae se daulat jaman Karna jaiz hae?

  • @enlightenyoursurroundings8124
    @enlightenyoursurroundings8124 4 วันที่ผ่านมา +3

    بابا جی کچھ بریکوں پر پاوں رکھیں۔ بہت جلد قیامت لانے کا بندوبست کر دیا

    • @simpleguy3971
      @simpleguy3971 3 วันที่ผ่านมา

      ہ 2027 میں فوج میں موجود ایک خاموش جہادی گروپ اپنے باس فوجی جنرلز کے خلاف بغاوت کرکے سب بڑے بڑے کرپٹ قوجی جنرل سیاستدان صحافی جج بہوروکریٹ بزنس مین کو ٹھکانے لگا کر پااکستان کا حکمران بن جاے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
      اس گروپ کا سربراہ ایک ہری أنکھوں والا
      فوجی ہوگا۔۔۔۔۔۔۔وہ فوجی بہت سخت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
      وہ مجاہد فوجی پاکستان میں اسلامی نظام نافظ کرکے پاکستان سے مہنگائی کرپشن رشوت چوری ڈکیتی ناانصافی قبضہ گیری قتل و غارت دہشت کردی نسل پرستی فرقہ پرستی انتہا پسندی سیکولزم لبرلزم فحاشی زنا ہم جنس پرستی ریپ کا ختمہ کر دیگا
      وہ مجاہد فوجی پاکستان کو اسلامی کلچر والا پر امن خوشحال ترقی یافتہ مظبوط اسلامی ملک بنا دے گا
      پھر پاکستان میں اسلامی نظام و ترقی سے جل کر دنیا کے طاقتور ممالک انڈیا سے پاکستان پر حملہ کرائینگے ۔۔۔۔۔۔۔وہ غزوہ ہند ہوگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔پاکستان اس غزوہ میں کشمیر اور انڈیا پر سو پاکستان کا حصہ پنا دے گا
      پھر پاکستان اسرال کو فلسطین بناے گا
      لیکن 2027 سے پہلے 2025 میں عمران پاکستان کا حکمران بنے گا اور پھر پاکستانی کشمیر اقوام متحدہ کے تحت پاکستان سے الگ ہو جاے گا اور اسرال سے دوستی کی باتیں ہونگی تب جا کر 2027 میں وہ مجاہد فوجی بغاوت کرکے پاکستان کا حکمران بنے گا
      وہ مجاہد فوجی اس وقت پاکستان میں موجود تمام بڑے پڑے سیاستدان صحبفی جنرل کو ٹھکانے لگاے گا
      یہ سب عمران نواز زرداری فضل سربج اچکزئی انفنڈیار سعد زید حامد حبفظ سعید سب ما_____رے جائینگے۔۔۔۔۔۔۔۔بن۔لوگوں نے قوم کو بہت چونا لگایا ہے۔۔۔۔۔یہ عبرت بنینگے

    • @atifbabyshops6531
      @atifbabyshops6531 3 วันที่ผ่านมา +1

      Chalen dekh len ap b.

  • @kashifrasheedofficial4032
    @kashifrasheedofficial4032 3 วันที่ผ่านมา +1

    مجھے آپکے الفاظ سے اختلاف ہے بہت جگہوں پر ۔

  • @zahid..
    @zahid.. 3 วันที่ผ่านมา +1

    ابو داؤد 4294
    عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ عُمْرَانُ بَيْتِ الْمَقْدِسِ خَرَابُ يَثْرِبَ، ‏‏‏‏‏‏وَخَرَابُ يَثْرِبَ خُرُوجُ الْمَلْحَمَةِ، ‏‏‏‏‏‏وَخُرُوجُ الْمَلْحَمَةِ فَتْحُ قُسْطَنْطِينِيَّةَ، ‏‏‏‏‏‏وَفَتْحُ الْقُسْطَنْطِينِيَّةِ خُرُوجُ الدَّجَّالِ،
    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بیت المقدس کی آبادی میں مدینہ کی ویرانی ہو گی، مدینہ کی ویرانی میں بڑی جنگوں کا شروع ہونا ہوگا، جنگوں کے شروع ہونے میں قسطنطنیہ کی فتح ہو گی، اور قسطنطنیہ کی فتح میں دجال کا ظہور ہو گا

  • @WLifeNature
    @WLifeNature 3 วันที่ผ่านมา +1

    Pehle Imam Mahdi ayega
    Phir 6, 7 saal bad dajjal ayega

    • @zatoonkhan1149
      @zatoonkhan1149 2 วันที่ผ่านมา +1

      Yes Alhamdulillah Baba Jee got wrong

  • @alipotifar
    @alipotifar 3 วันที่ผ่านมา

    SOFIAZAM JABHEE MANAH HAA ISLAM MAIN

  • @javeediqbal5566
    @javeediqbal5566 3 วันที่ผ่านมา

    Mohtaram Bhatti sahib ahle ilm se interview Karne se pehle tiari kar k betha kare takeh point to point sawal kar saken, na keh Unka Ulta seedha lecture sune.
    Konsi bat daleel k Sath Quran se quote ki hae. Kise,kahanian, mafrooze, sab kamzore logon k liey hote haen

  • @ghulammalik-c7x
    @ghulammalik-c7x 2 วันที่ผ่านมา

    This interpretation of Ahadeth is wrong. If yazid isi ruler ,why KARBALA happened. What he is saying is Gumrahi and not Islam.he is very opinioned. Such people are in fact, in the name of Islam ,hurting Islam
    .

  • @ahadbakhsh5544
    @ahadbakhsh5544 วันที่ผ่านมา

    Baba G ka knowledge bht ziadah delusional hai. Bht sakht akhtalaf hai Mujh baba g kay sath.

  • @javeediqbal5566
    @javeediqbal5566 3 วันที่ผ่านมา

    Kia Quran ki ru se:firqa parasti jaiz hae?

  • @hassanm376
    @hassanm376 วันที่ผ่านมา

    baba jee mutalia pakistan k lessons repeat kr rahe hein

  • @S4SHAFIQUE1234
    @S4SHAFIQUE1234 3 วันที่ผ่านมา

    اگر ان صاحب کی بیوی بیٹی یا بہن کو اٹھا لیا جاے یا بیٹوں کو غائب کر دیا جاے یا انکی ویڈیو بنا کر انکی بیٹی کو بھیج دی جاے تو پھر دیکھیے ان صاحب سے بڑا باغی اور مشتعل شاید ھی کوئی ھو ۔۔اور انکے مطابق تو پھر یزید کے خلاف امام عالی مقام کا نکلنا بھی غلط تھا؟؟

  • @GULkhai
    @GULkhai 3 วันที่ผ่านมา

    Wrong Number 😂😂😂😂

  • @BILAL--ey5ot
    @BILAL--ey5ot 3 วันที่ผ่านมา

    6:31
    نک کٹا حبشی ۔۔۔ کی اطاعت صرف اس صورت میں ہی کرنے کا بولا جب وہ شریعت مطہرہ کے مطابق حکومت کرے گا ناکہ ظلم و استہزاء سے ۔۔۔۔

  • @sukhankhan
    @sukhankhan วันที่ผ่านมา

    Yeah bandah hadith ko sahih bayan nahee karaha habshi wali hadith yeah hay k agar koi deen per amal karway hakim chahay habshi kiun naa ho to oski ataa aatat karo

  • @yassermalik8751
    @yassermalik8751 3 วันที่ผ่านมา

    Apnay dosray bianat mein bataya keh Pakistan ki qismat iss saal ke akhir tak badalnay wali hey. Acha hukamran anay wala hey aur khushaali ayegi. Ab aap keh rahey hein keh Dajjal anay wala hey. Sara system khatam hojaega.

  • @javeediqbal5566
    @javeediqbal5566 3 วันที่ผ่านมา

    Baba ji se nehait adab k Sath, yeh zalim ,fasiq aur istehsalpasand hukamran kia Quran k falsafae hukamrani ko follow kar rehe haen.inki pairvi karna jaiz hae kia?

  • @msharifminhas7479
    @msharifminhas7479 3 วันที่ผ่านมา

    Islam main do firqe haen (1) Hussaini ,Ahlullah (Allah wale) aur (2) Yazeedi, ghairullah (Allah ke dushman).

  • @hassanbashir2479
    @hassanbashir2479 3 วันที่ผ่านมา

    یہ موچھوں والا بہت شرارتی اور مسنی ہسی ہس رہا ہے حکمرانوں کی بات سن کر بابا جی کو ظلم نظر نہیں اتا جو لوگوں پر ہوا ہے۔۔۔

  • @qshah73
    @qshah73 3 วันที่ผ่านมา

    لو جی اب وہابی بھی غیب کی خبر دینے لگے

  • @Aligamesoffical
    @Aligamesoffical 2 วันที่ผ่านมา

    Pakistani awam bike zewar ghar sale ker kay bijli kay bill ada karey kaiya eska shikwa bi na kiyah jaye hakumat say?

  • @ZahidKhan-p2y4q
    @ZahidKhan-p2y4q วันที่ผ่านมา

    Aap har haraam kaam ki mukhalfat kar sakty ho sir yeh hamara islaam ejazat deta hy muslaan jabar najaiz hukomraan

  • @shamimAkhter-iz1ix
    @shamimAkhter-iz1ix 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    You are absolutely 💯💯💯💯💯💯 wrong

  • @jhinga
    @jhinga 2 วันที่ผ่านมา

    Wah wah
    Kia phuttti tabeer ki Hai
    Yazeeed that means Allah ki taraf sey hukamran Bana tha?
    Iski bhi ...ataaat kerni chiayy
    Several ayahs and Hadee's Pak saying what to do when there is a zalim hakamraaan
    Oh Bhai Kon loag ho tusi?
    Kuin Islam ka satyanasss ker rahay hoo
    No wonder Pakistan as a country is in deep trouble cuz of ppl like baba Irfan
    And baba Irfan if u can't see ghareeb ppl in Pakistan u need help

  • @sameeryaqub2522
    @sameeryaqub2522 3 วันที่ผ่านมา

    جناب کا بجلی کا بل فری ہے کیا جناب کو ہرشے سستی مل رہی ہے کیا ظلم نہی ہورہا اس دور میں اگر نہی تو پھر جناب جنت میں رہ رہے ہیں

  • @tigerono
    @tigerono 3 วันที่ผ่านมา

    Baat ko adhori bayan kiya he habshi ager Deen k mutabik chalaye to ataa at wajib he warna nahi

  • @realcommercialrecipieschef6479
    @realcommercialrecipieschef6479 4 วันที่ผ่านมา

    Ahadees men Jo aya wo bilkul Sach hai lekin ap us Sach men jhoot Mila k Awam ko bewakoof Kun bna rahy ho ap? Khurasan kanlafz aya hai is hadees men ap ne Pakistan or turkey ko apni tarf se add kr dia. Kuch Khuda kanKhauf kro Bani Israel k Molvi Mt baniye!

  • @shahrum5501
    @shahrum5501 2 วันที่ผ่านมา

    اللہ نے حق و باطل کو جدا جدا کیا ہے ۔ ایسے بابے اب مزید ڈرامے نییں چلا سکتے ۔ ایک سنی مسلمان ہونے کہ ناطے کچھ سوال ۔ کربلا پہ حق و بابل کی جنگ تھی ۔ صفین حق و باطل کی جنگ تھی ۔ جمل حق و باطل کی جنگ تھی ۔نہروان حق و باطل کی جنگ تھی ہا نہیں یہ بتاو آپ ۔ یہ علم کا دور ہے سوشل میڈیا کا دور ہے آپ ہر بات کی وضاحت کی تصدیق کرستے ہیں یہ 1000 سال پرانا دور نہین جہان کتابہیں کچھ لوگوں کہ پاس تھی اور ظالم حکمران دبایے ہوے بیٹھے تھے۔

  • @hajiaghafoor8142
    @hajiaghafoor8142 4 วันที่ผ่านมา

    بابا عرفان الحق اللہ سبھانہ آپ کو صحت والی برکت والی زندگی عطاء فرمایں آپ نے وحی فرمایا سو کالڈ علمہء یعنی دو نمبر مولویوں اور علمہ نے دین کو بگاڑا ھے یہ تمام فرقوں میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا ھے دین میں کوی فرقہ نھی تھا

  • @BILAL--ey5ot
    @BILAL--ey5ot 3 วันที่ผ่านมา

    اس بابے جو یہ تک نہیں معلوم کہ
    امام مہدی دجال سے پہلے ائیں گے
    لیکن امام مہدی رضی اللہ عنہ کے انے سے پہلے بھی ہونے والی بہت سی علامتیں باقی ہیں ۔۔۔۔
    بہرحال 🤔🤔🧐🧐

  • @Pal3stin3ix_Lov3
    @Pal3stin3ix_Lov3 3 วันที่ผ่านมา

    Iran bhi kharasan nahi hai?
    Iran main 10000 yahudi tou already bohot zamane se reh rhy hein..😢

  • @ShahzadAli-y7s
    @ShahzadAli-y7s 4 วันที่ผ่านมา +1

    😊😂😮 har roz yeh ek video aplod kr rhe hen kya is ki koi khas wjhe he

  • @muhammadafzalkhan9636
    @muhammadafzalkhan9636 4 วันที่ผ่านมา +1

    بار بار اس ویڈیو کو ڈالتے ھو نیک آ دمی کے سامنے تو جھوٹ مت بولیں شیم شیم

  • @ShahidIqbal-yr9ux
    @ShahidIqbal-yr9ux 4 วันที่ผ่านมา +2

    اور کیا اللّٰہ تعالیٰ نے ظالم جابر حکمرانوں کے خلاف جہاد فرض نے کیا ۔
    آپ غلط کہہ رہے ہو کہ جو حکمران بھی آجائے اندھا یا کانا تو اس کی بس اطاعت قبول کرو ۔ بلکل غلط ۔ اس لیے تو جناب عالی مقام حضرت امام حسین رضہ نے یزید کی بیعت نہیں فرمائی اور اس کے خلاف جہاد فرمایا ۔
    ظالم حکمرانوں کی اطاعت کرنا بلکل بھی درست نہیں ہے