اور انشا اللہ ﷻ اگر اغا صاحب نے اس نیک سوچ کا بنیاد رکھا ھسپتال کا ھم اسماعیل دل سے اپ کے ساھتہ دینگے اللہ تعالی فرماتے ھے جس نے ایک انسان کے جان بچایا گویا پورے انسانیت کو بچایا اور جس نے ایک انسان کو مارہ وہ پوری انسایت کو مارہ کیوں ھم اس مقدست کام میں اپکو تنحا رکھے ھم اپکے ساتھ ھے مولا مدد کرے اپکا امین
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا اقدام آپ کی دور اندیشی یقینًا انسان کو آگے لے جا سکتی ہے آپ ہر وقت ایک حقیقی اور سچا عالم دین کی حیثیت سے دین اور دنیا دونوں کی ترقی کی باتیں کرتے ہیں ایسے عالم پورے قوم کا ہیرو ہوتا ہے جو کسی خاص مسلک کا نہیں۔ آپ ہمیشہ ہم آہنگی کی باتیں کرتے ہیں۔ بھائی چارے کی باتیں کرتے ہیں۔ جبزاک اللہ---
پاکستان میں مکتب تشیع کے واحد عالم دین ہیں جن کو سن کر فخر محسوس ہوتا ہے اللہ ان کا اور ان جیسے علماء کا سایہ ہم پر قائم و دائم رکھے انہوں نے غالیوں کے خلاف جو علمی جہاد کیا ہے قابل فخر ہے اللہ ان کو اس مشن میں استقامت عطا فرمائے آمین
One correction: Habib Bank's founder was Ismaili when he founded his bank. He later on converted to Ithna Ashri Shi'ism. Faith is a private matter and a personal choice and he had every right to choose the path he deemed right for himself. Acquiring majority shares in HBL was a financial decision. It is not the first bank acquired by AKFED. There are many such financial institutions which AKFED has in different parts of the world. We are beyond these things. We have a very humanistic approach when it comes to engage and interact with sister communities within Islam and communities outside Islam. We all have our own paths to Truth and all of us are together on our way(s) to our respective spiritual journeys. May the Divine illuminate our paths with HIs eternal Nur (aamin).
@Naveed Bashir its like philosophy , religion and philosophy have interpretations . Some people seek simple things , don't wanna think too much or go deeper . That's the thing about religion and philosophy they're not simple .
میرا تعلق سنی مسلک سے ھے۔ میں ان مقرر صاحب کو نام سے نہیں جانتا لیکن مجھے دوسری دفعہ ان کا بیان سننے کا اتفاق ہوا۔ کبھی اختلافی بات ان کے منہ سے نہیں سنی۔ آج کا موضوع تو بہت اچھا ھے۔ ویسے مذہب کو بیچ میں نہ لاتے ھوئے ۔ آغا خان فاؤنڈیشن کے اداروں کا کمال یہ ھے کہ ان کے لوگ بہت پروفیشنل ھیں اور اپنا کام ایمانداری سے کرتے ہیں۔ یقیناً یہ ان کی تربیت کا اثر ھے۔ شاید لوگ اسی وجہ سے انہیں آغا خان ہسپتال کے معیار کا ہسپتال بنانے کا کہہ رہے تھے۔ ادارہ کتنا ہی اچھا کیوں نہ بنا لیں۔اگر عملہ غیر ذمہ دار ھو تو کیا فائدہ۔
آغا خان اسپتال میں غریب علاج کروا سکتا نہیں تو بس انسانیت ختم تو ان سے اسلامی تعلیمات حاصل نہیں کی جا سکتی بہت کچھ تحریر کر سکتا ہوں ۔لیکن عقل مند کے اتنا ہی کافی ہے
Sahib apki speeches bohot thought full hoti hain main bohot shouq sey suntta hon. Aga Kiani Sheh Imami Nahi hain hamare hair imam 49th imam hain plz app bohot badhay Aalim hain doosron k aqeeday ka Khayal rakhain. Thanks
Which of his speeches you think are thoughtful. His knowledge of Ismailism is equal to nothing, he's jealous of Ismailis Iamamat' progress across the spectrum. I don't know why would you call his speeches thoughtful. If you are a Shia Is'nashri, please do some detailed research about the Ismaili faith.
ہم اسماعیلی سب کی عزت کرتے ہیں، چاہے وہ سنی ،شیعہ عالم ہو، سنی شیعہ ہر فرد کی عزت اور احترام کرتے ہیں کیونکہ ہمارے عالموں اور ہمارے امام زمان نے یہی سکھایا اور تعلیم دی ہے اور یہی دین اسلام کی تعلیم ہے قران پاک کی تعلیم ہے شکریہ
Wapis apas ma mil jayngy agha sahib likin ea us wqt dekha jayga k hm wapis aap sa milyngy ya aap wapis hamsa iska jwab sirf waqt hi dega .😍 Aly muhammad pr dorod o salam
بھائی محترم امام زمانہ تمام عالم کا امام ہے جو اُس کی بیعد کرے یا نہ کریں اگر کریں تو نور کی روشنی ملے گی نہ کریں تو اس نور سے دور رہے گا مولانا صاحب اگر کھوُل کے بتادے گا تو زمانہ اُس نہج پر اب نہیں پہنچا ہے مولانا کا مشن اگے نہیں چلے گا بس 100 بات کی ایک بات مولانا صاحب کو اللہ تعالئٰ وہ علم دے جس سے وہ لوگوں کو مطمئن کر سکے۔
اپ اور بوھریوں کی خوبی یہ ہے کہ اپ کے امام اپ کے رہنماءی کے لیے موجود ہیں اور وہ اصلی اھل بیت ہیں کیوں کہ وہ تسلسل کے ساتھ اتے ہیں اور اپ لوگ کم از کم کلھم کھلا تبرا بھی نہیں کرتے اور نہ جلوسیں نکال کر روڈ بلاک کرتے ہیں اور امام حسین کی شہادت کو لوگوں کی اذیت بناتے ہیں یہ ہے امام حاضر کی فضیلت میرے نظر میں
We also have our 12th living imam but he is in ghayba (occultation). But our Imam (a.s) also helps us spiritually like the sun behind the cloud still gives light but is not visible. Also we have Imam's naib (maraja) that guide us by the blessing of Imam (a.s).
I just don't understand how a person can be imam when he has lavish lifestyle, and marrying many women, how can be your imam from ahlebait, for ahlebait music was Haram, hijab was there, your hazar imam marrying many women and there children marrying mom muslim, how can be he imam from ahlebait ??? Big question. Shia imams have lives there life in severe torture from Sunni rulers. If hazar imam is imam can get perform miracles?
ایک لاکھ 24 ہزار پیغمبر (اور آپ کے بارہ اماموں کے مطابق ) امام کس لیے دنیا میں اے ظاہر ہے لوگوں کی ہدایت کے لیے) ہمارے مولا علی امام جعفر صادق علیہ السلام کے نس سے آج تک 49 ظاہر امام شاہ کریم الحسینی تک ہدایت کا سرچشمہ ہے( الحمدللہ) ہم شش امامی نہیں ہمارا آج تک امام حی حاظر تا قیامت تک ( حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان مبارک کے مطابق
@@MuhammadIbrahim-lp7hg that's right we have 49 imaan so far. We have nothing to do with number 6. Although I really appreciate said Jawad naqwi. A great schooler
Brother onho ne kaha ismailism k baare kuch ghlt kaha hai onn ko bht pata pr hm asna ashri shia ap logo ko 6 imami iss lia kehte k imam jafir sadiq k baad ap logo ne hzrt ismail ko imam mana r hm ne mosa e kazim ko. Ye sb agha sahab jaante hai
ماشاءاللہ۔ استاد محترم، اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ہم سے جو ممکن ہو ، جانی و مالی و علمی نیز ہر سطح پر ہر ممکن کوشش بجا لانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں انشاللہ۔
Agha sahb plz Baltistan ke taraqqi me baltistan ke ulema kay kirdar per roshni dalye...qke cororon ropye khums,zakat or khairat ke mad me jama hotey hen...lakin itne ropye kahan jatey hen pta nhi..baltistan ke ghareeb students karachi me wazeefay kalia jga jga hath failatey hen jb ke baltistan me croron ropye zakat, khums or khairat ke mad me jama hotey hen....plz zaror is mozu pe guftagu kre.....qke hmre students apko bht suntey hen
ماشاہ اللہ اغاصاب اپ کے مالومت بہت ھے اج میں ایک اسماعیلی ھونے کا نتحہ اپ سے کھچ باتے شیر کرو کیونکہ پہلے اپ سے معضرت اپ ایک شیعہ عقدے کا عالم ھو میں ایک امام کا مرید ھوں اپ کا درجہ مجھ سے اگے ھے اپ شعیہ ھم بھی بنیاد کے شعیہ ھے ھم دونوں کے بنیاد ایک علیؑ سے شروغ ھوتا ھے اور 6 امام صادیق ؑ کے صاحبزادے اسماعل اور موسی کاظم ؑ میں الگ ھوے ھمارے لیے دونو ں امام کا وقار برابر ھے اپ نصیب کے بات یہ ھے امام کاظم ؑ کا اولاد امام محدی اخرزامان ھوے اور امام اسماعل کے اولاد اج 49 ویں جامہ میں ظاھر ھے اور قیامت تک امامت جاری رے گا ھر زامانے میں کیو نکہ نبیﷺ نے مقرار کر کے گیا ھے من کنتم مولا فاھزا علی ن مولا یہ سلسیلا کس طرح روک سکتا ھے سوچنے والی بات ھے یہ علمی بحث ھے اور ھاں اپ نے صح کہا اپ کے ھمارے اغاز بھی مولا علی ھے اور انجام بھی مولا علی کے اولاد جو بھی حاضر امام ھو گا وہی کا بیت کرینگے ھم سب بیت اج بھی ھمارے فرقے میں ھے سوچنے کا بات یہ ھے اس وقت اپ ھمارے بچھڑے ھوے براداری واپس اکر ھم سے ملوگے ھم اپکے پاس کبھی نیں اینگے اپنے زندہ امام کو چھوڈ کے اسماعلیوں نے امامت کو نظام بنایا لوھا منوا یا اپ مولا علی ؑکے نام مبارک امامت کے روپ میں ھمارے خون میں شامل ھوا ھے ھم کیسی اس حاستی کو چھوڈ سکتے ھے اغاخان کے لاکھوں ادرے اور خدمت اپنے جگہ امامت اپنے جگہ کربلا کے بعد امام زین العبادینؑ کے دا ور میں امام علسلام کھانہ تقسم کررھے تھے تو ایک یزیدی کھانہ لینے ایا اسے ڈر یہ تھا کہ مھجے پہچان نہ لے جب امام کے سامنے ایا اور ڈر سے پوچھا اپ مھجے پہچانا میں کون ھوں امام نے فرمایا میں کیسا تیجھ بھولو جب کربلا سے ھم قیدی ھتے اپ ھمیں پھتر مارتے تھے تو لرکا بولا تو پھر بھی اپ مجھے کھانا کیوں دیتے ھو امام نے فرمایا اس دن ھم اپکے در پہ اے تھے وہ اپ کا یزید کا سلوک تھا اج اپ ھمارے در پہ اے ھو یہ ال رسول کا سلوک ھے یہی کانسپٹ ھے اغاخان کا دنیا مانے نہ مانے وہ خاموش خدمت کرتا رھتا ھے شکریہ
کوئی بھی زمانہ بغیر رہبر ، نبی، پیغمبر یا امام سے خالی نہیں رہا ہے اللہ تعالیٰ خود قران پاک میں فرماتا ہے کہ قیامت کے دن تمام انسانوں کو اُن کے دور کے امام کے ساتھ بلاوگا تو اس زمانے کا رہبر کون ہے کہاں ہے۔ وہ نور و علیٰ نور یہ نور عالم امر میں زات صبحان ہے تو عالم الخلق میں بشری لحاظ ہے پیغمبعر نبی، ولی یا امام کی صورت میں ہماری رہبری کرتا ہے۔ اسماعیلی دور ستر کے بعد اپنے عقیدے کا اظہار نہں کرتے اس وجہ سے اسماعیلیوں کے اُپر اس زمانے کے چند نام نہاد جوہالا نے طرح طرح کے الزامات بھی لگائے اپ وقت اگیا ہے جاہل باہر نکل جائنگے اور دانا و نور مبین کے حقیقی متلاشی اس میں شامل ہوجائنگے اور زامانے کے خزر کو پہچان جائنگے۔
You tou hum sab dunya maay akailaay ayaa taah aur akailaay he jaana hay . ALLAH PAK REHMAN ur Rahim kaay doonoo alaam haay.. Aik Alamaay Khalk jis maay hum Zinda aur Sans laay rahay hay aur dosraa Allamay Amar jis maay hamay hameshaa rahnaa haay.. woo 7 asmanoo saay Boohat buland jaagaa hay aur khusk Zameen haay..
میں نے آج تک کسی آغا خانی کو کسی صحابی رضی اللہ اجمعین کو گالی دیتے نہیں سنا ۔۔نہ انھوں نے ذاکرین کا پٹہ کھولا ہے کہ جاو اور بھونکو ۔۔حضرت کوئی علمی بحث ہو بندہ دلائل دے ۔۔کوئی عالم ہو آپ کی طرح جو بات کرے دلائل کے ساتھ اور دوسروں کی دل آزادی بھی نہ ہو ۔۔آپ کے بہت سے علماء اور ذاکرین کو سنا کہ آپ لوگ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ اور حضرت عمر رضی اللہ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ کو نہیں مانتے اور ان کو اہل سنت کے امام مانتے ہو ۔۔تو جب آپ مغلطات بکتے ہیں تو کسے تکلیف ہو گی ؟؟ جو مانتے ہیں اسے ہو گی ۔۔یہ تو چوری اور اوپر سے سینہ زوری بھی۔۔آپ مانتے بھی نہیں اور پھر بھی گالی دیتے ہو تو پھر کیا ہوگا
جب ھم دین مبین میں حدیث کے نام پر کوٸ اضافہ کرتے ھٕں تو بھول جاتے ھٕں کہ یہ اضافہ ھی ھے اور اسکے لیے علم حکمت أگاھی ضروری ھے جو جسکے جی میں أیا کہا اور جو جسکی مرض أیا مانا درست رویہ نیں ھے محدیثین امام پیروان یہ سب اضافی ملحقے ھٕں انپر ایمان رکھنا واجب نیں فرض تو قرأن انبیإ ھٕں ھاں أگاھی اور جاننے کے سفر مں استادوں کی ضرورت پڑتی ھے ۔بس یہ اضافی راستے اختیار کرنے میں ھمیں بدرجہ اتم احتیاط کی ضرورت ھے ھر چمکتی چیز سونا نیں ھوتی
Bilkul thek ya log Deen Mai new chzein la rhy JB k hmra Deen Islam tu mukmal zabta e hayat hai phr ya kis k farman suna rhy hoty ,bilkul gu hmarahe ke traf lga rhy logo ko
Ap jamiatul azhar ko q bhool the hain jo hamary imam moiz ne 1000 saal pehly qahira me qaim ki thi Jahan us wqt k tamam zahiri uloom jis me tareekh tabiyaat saince riyazi mazhab or tamam ilm jo us wqt raiyj the ki taleem di jati thi Bilashuba wo dunya ki qadeem tareen university thi Aj wo dar up fatawa bni hui hae Jahan aj muftiyon ki hukumat hae
Achi misal dete to SIUT Karachi ki misal dete, jo Dr. Adibul Hasan Rizvi ne INSANIYAT ke liye banaya us main sab ne unki madad bhi ki aur wo kisi se PESE nahi lete, sab ke liye free, Agha Khan Karachi Ismaili's ke liye maybe 100% free bhi ho lekin baqi sab se extreme pese charge karta hai. Aur Dr. Adibul Hasan Rizvi jese bhi koi aur Pakistan main nahi, he is a man to have his own chapter in History Books.
Faraz Hassan ohhh nikal yaha say Baza Aya......kaha ha on ka Kam passey charge kartq ha Kay bachey bhai output btawo nai ha koi output bacho Kay liya gareebo Kay liya...
Aray Bhai sash Imami ka matalb un Ka ya hay ki hum 6 imam k baad alag huwa Hy Shia itashri sa..hum Shia Ismaili baan Gaya aur ya Shia Ithna-'Ashari 12 Imami hay aur en Ka pata Hy ki hamaray Imamat chal Raha Hy Ruka nahe aur abhi 49th Hazir o mojood Imam Hy hamara Shah Karim Al Hussaini ...👍
@@saqibalvi6102 wo humey sash imami is lya boltey hain q k according to them only first 6 imams of ismailis are righteous.. which is absolutely wrong for us. they should call us by our real name which is Shia imami ismaili
Imam Mehdi(a.s) k zahoor sa pahly Quran aur ulmaiay kiraam sa madad lijasakti ha.ambia e kiraam k darmiaan bhee tuo taweel waqfa ha tuo uss douraan kon rahnumaie karta tha?
مولانا صاحب آغاخانی لوگ شش (۶)امامی نہیں ہیں وہ حاضر امام والے ہیں کیونکہ آغاخان کا شجرہ امام علی کرم اللّہ وجہ سے ملتا ہے اور موجودہ امام شاہ کریم آغاخان کا نمبر ۴۹ ہے -
O Bhai Allama sahib keh rehy ha us k kehny Ka maqsad ap nhi samja wo yehi keh rehy ha 6 Iman tak wo b manty ha us k bad wo hum sy alag Howe ha yehi keh rehy ha
5:00 onwards curse on you, stop comparing tabaruk/majalis to intoxication. This clearly portrays your mind set that you will always bring different aspects of islam in-front of azadari e imam HUSSAIN A.S, you are no one to judge a persons deed or their SPENDINGS for the name of HUSSAIN A.S.
My brother theres no need to get angry. Moulana isnt saying that we should stop spending in the name of azadari e imam Hussain(as). For all we have is this azadari and our faith rests in it. The point that he wants to make is that if some part of the budget is used in community services such as building the Hospital that would be much helpful for the nation. This would also portray a positive image of shia faith. I hope you understand. Peace✌️
kamran turi indeed bro you are right, my point is very simple. You can’t just restrict or criticise the spendings on azadari, knowingly the health sector is solely a responsibility of state. This is a progressive approach and we should all look forward for it.
Imam zaman k copy krna k bajai imam zaman k direct bayat lana mai aqlmandi hogi, aur ya bat smjh mai aani chahi k imam hamisha insano ki haditat aur khidmat k lia hazir o nazir hota hay na k alam ghaibat mai aram farmai
Bhai Allah ky Lia koi batain ISLAM mn total kitny firky Hain????? Shia, Sunni, AhL e Hadis . Aur Kia kia Hain firky??? aur ku hain firky??? 1400 Saal mn Kis tarha Firky baazi Shurro ho gai??????????
HBL aga kahaniyan ka tha bad me isnashiry bane 2 wo ap se allag nahi howe ap unse allag howe hen 3 bohara allag howe 4 muhd shahi 5 Qasim shahi b allag howe Or age b allag honge
Shia asna e ashri main say jo b firqa bna wo taghoot ki eejad hai deen e haq main intishar phailanay or taqseem krnay ki ghrz say bnaya gya hai. Aisay firqay ko shia kehna ta sarahna qataan ghalt hai.
Choti si comuniti k bare imam alhusaini hazir imam ko shash imami keh kr ap noor e Ali ko Ghata nhi sakty Choti si Qom ko ek nabi ek imam ya imamat ka tasalsul hi bra bnata hae q k in pak roohon k saath Allah ki madad shamil hoti hae Jo firown k ghr moosa ko mehfooz rakhta hae
Ye shash imami hoty to AJ ye bhi tum Jese zakiron Ke agenday per chalte Mager ye 49 imami Hain or qayamat tak pata Nahi Kitna imam hojaeyngy ye qisam qisam Ke pese kamane wale zakiron Ke agenday per Nahi chalte Ye sari dunya me jitne bhi Hain ek imam ek aga khan Jo fatmi alhussaini a s Hain ke agenday per chalte hain
We Ismailies are always with you to serve not only a particular society...or community......let us join hand to serve HUMANITY at large.....
My ALLAH jj bless you
✌
Ham Ismailis are with you. I wish we together Ismaili and our other shia brother work together to build such works.
Bhai musliman hujao ye koi mazhab ni
@@chachi-md8ub hum musalman he han aur ap ja ka apni jahalat ka ilaj karwao
@@zainali2560 namaz farz hai?
@@musicbox5214 gi haan namaz farz hei
@@islamicsystem8346 tw phr Ismailion k baary ma ye kyun mashoor hai k wo namaz k munkir hain?
Shia imami ismaili muslim we love our 49th hazir imam.
YA Ali madad
Bismillah shia imami Ismaili ap k Sath daingay es naik kaam ma
We isna ashri shia have love for you our ismaili brothers
We are shia ismaili isna e ashri
Well come
@@zeealeeskardu5296 namaz padhte ho
Quran and padhte ho
اور انشا اللہ ﷻ اگر اغا صاحب نے اس نیک سوچ کا بنیاد رکھا ھسپتال کا ھم اسماعیل دل سے اپ کے ساھتہ دینگے اللہ تعالی فرماتے ھے جس نے ایک انسان کے جان بچایا گویا پورے انسانیت کو بچایا اور جس نے ایک انسان کو مارہ وہ پوری انسایت کو مارہ کیوں ھم اس مقدست کام میں اپکو تنحا رکھے ھم اپکے ساتھ ھے مولا مدد کرے اپکا امین
We ismaelis are with you we love and proud to be apart of Shia
ماشاءاللہ بہت ہی اچھا اقدام
آپ کی دور اندیشی یقینًا انسان کو آگے لے جا سکتی ہے
آپ ہر وقت ایک حقیقی اور سچا عالم دین کی حیثیت سے دین اور دنیا دونوں کی ترقی کی باتیں کرتے ہیں ایسے عالم پورے قوم کا ہیرو ہوتا ہے جو کسی خاص مسلک کا نہیں۔ آپ ہمیشہ ہم آہنگی کی باتیں کرتے ہیں۔ بھائی چارے کی باتیں کرتے ہیں۔
جبزاک اللہ---
Hi hunza❤❤❤
Allah Aapko din dooni raat chauguni Taraqqi Ata Farmaye. Aameen
پاکستان میں مکتب تشیع کے واحد عالم دین ہیں جن کو سن کر فخر محسوس ہوتا ہے اللہ ان کا اور ان جیسے علماء کا سایہ ہم پر قائم و دائم رکھے انہوں نے غالیوں کے خلاف جو علمی جہاد کیا ہے قابل فخر ہے اللہ ان کو اس مشن میں استقامت عطا فرمائے آمین
MashaAllah agha sahb.. very positive you are and your vision is.....
One correction: Habib Bank's founder was Ismaili when he founded his bank. He later on converted to Ithna Ashri Shi'ism. Faith is a private matter and a personal choice and he had every right to choose the path he deemed right for himself. Acquiring majority shares in HBL was a financial decision. It is not the first bank acquired by AKFED. There are many such financial institutions which AKFED has in different parts of the world. We are beyond these things. We have a very humanistic approach when it comes to engage and interact with sister communities within Islam and communities outside Islam. We all have our own paths to Truth and all of us are together on our way(s) to our respective spiritual journeys. May the Divine illuminate our paths with HIs eternal Nur (aamin).
i wish there would be more people like you in the world.
@@akbarlakhani6624 Well, that is the approach we were brought up with, believe in and practice. Don't know who your 'Teacher' was
@@shahidakhan16 don't get me wrong i was saying that your thinking is good and there should be more people like you.
@Naveed Bashir its like philosophy , religion and philosophy have interpretations . Some people seek simple things , don't wanna think too much or go deeper . That's the thing about religion and philosophy they're not simple .
Indeed, same as Qaid E Azam converted into the other sect.
میرا تعلق سنی مسلک سے ھے۔ میں ان مقرر صاحب کو نام سے نہیں جانتا لیکن مجھے دوسری دفعہ ان کا بیان سننے کا اتفاق ہوا۔ کبھی اختلافی بات ان کے منہ سے نہیں سنی۔ آج کا موضوع تو بہت اچھا ھے۔
ویسے مذہب کو بیچ میں نہ لاتے ھوئے ۔ آغا خان فاؤنڈیشن کے اداروں کا کمال یہ ھے کہ ان کے لوگ بہت پروفیشنل ھیں اور اپنا کام ایمانداری سے کرتے ہیں۔ یقیناً یہ ان کی تربیت کا اثر ھے۔ شاید لوگ اسی وجہ سے انہیں آغا خان ہسپتال کے معیار کا ہسپتال بنانے کا کہہ رہے تھے۔
ادارہ کتنا ہی اچھا کیوں نہ بنا لیں۔اگر عملہ غیر ذمہ دار ھو تو کیا فائدہ۔
نیس سر
O bahi ue log islam k bohat baray dushman hn ue hassan bin sabah k khudkash hamla awar hn
@@yasirsajjad7158Karbala ma Ahle Bayat ka sath kis na Dya or Yazid ka sath kis na Dya ??
آغا خان اسپتال میں غریب علاج کروا سکتا نہیں تو بس انسانیت ختم تو ان سے اسلامی تعلیمات حاصل نہیں کی جا سکتی بہت کچھ تحریر کر سکتا ہوں ۔لیکن عقل مند کے اتنا ہی کافی ہے
بلکل درست بات ہے ۔خدا آ پکو سلامت رکھے آمین
Sahib apki speeches bohot thought full hoti hain main bohot shouq sey suntta hon.
Aga Kiani Sheh Imami Nahi hain hamare hair imam 49th imam hain plz app bohot badhay Aalim hain doosron k aqeeday ka Khayal rakhain.
Thanks
Bhai Google pa torha Search karo hum Shia Imami hee hay
Hum actual shia imami Ismaili hn bhai.
Awooo mery jahil bi kia hua ha aap ko
Which of his speeches you think are thoughtful. His knowledge of Ismailism is equal to nothing, he's jealous of Ismailis Iamamat' progress across the spectrum. I don't know why would you call his speeches thoughtful.
If you are a Shia Is'nashri, please do some detailed research about the Ismaili faith.
Masha Allah agha ap k lectures sun k humara hosla buland hota hai insha Allah jo kam ab tak nhi hua abb hum kar k dikhayeingy
Shia twelvers can do miracles in Pakistan by showing unity and embarking upon great projects in the interest Muslim Ummah.
shia twelvers can not do , because they have no unity just say abuse word on khulfa rashddin
Progressive approach appreciated 👍
ہم اسماعیلی سب کی عزت کرتے ہیں، چاہے وہ سنی ،شیعہ عالم ہو، سنی شیعہ ہر فرد کی عزت اور احترام کرتے ہیں کیونکہ ہمارے عالموں اور ہمارے امام زمان نے یہی سکھایا اور تعلیم دی ہے اور یہی دین اسلام کی تعلیم ہے قران پاک کی تعلیم ہے شکریہ
Wapis apas ma mil jayngy agha sahib likin ea us wqt dekha jayga k hm wapis aap sa milyngy ya aap wapis hamsa iska jwab sirf waqt hi dega .😍
Aly muhammad pr dorod o salam
Hi nageen❤
Ismaili shash imami nai baliki 49th imam hy , prince karim Aga Khan 49th hereditary Imam hy r pura history hy ismaili muslims k.
ہم اسماعیلی مسلمان انشاءاللہ تا قیامت تک امام حاضر موجود کا دامن تھامے رکھے گے انشاءاللہ ہم اپ میں نہیں آئیں گے
آغا جواد نقوی صاحب کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ ظہور امام مھدی علیہ السلام کے وقت تمام شیعہ گروہ ایک ساتھ ھونگے۔
اسماعیلی انتہائی پازیٹیو ہے ۔۔
We don't have to need your tag bro we have our own if you don't want to be with us we couldn't question you or force you
بھائی محترم امام زمانہ تمام عالم کا امام ہے جو اُس کی بیعد کرے یا نہ کریں اگر کریں تو نور کی روشنی ملے گی نہ کریں تو اس نور سے دور رہے گا مولانا صاحب اگر کھوُل کے بتادے گا تو زمانہ اُس نہج پر اب نہیں پہنچا ہے مولانا کا مشن اگے نہیں چلے گا بس 100 بات کی ایک بات مولانا صاحب کو اللہ تعالئٰ وہ علم دے جس سے وہ لوگوں کو مطمئن کر سکے۔
اپ اور بوھریوں کی خوبی یہ ہے کہ اپ کے امام اپ کے رہنماءی کے لیے موجود ہیں اور وہ اصلی اھل بیت ہیں کیوں کہ وہ تسلسل کے ساتھ اتے ہیں اور اپ لوگ کم از کم کلھم کھلا تبرا بھی نہیں کرتے اور نہ جلوسیں نکال کر روڈ بلاک کرتے ہیں اور امام حسین کی شہادت کو لوگوں کی اذیت بناتے ہیں یہ ہے امام حاضر کی فضیلت میرے نظر میں
Very Good DEEM E MUHAMMADI (ISLAM) ZINDABAD .🇵🇰🇵🇰🇵🇰😘
Ismali is with you sir
Without Imam guidance you can't achieve anything, Ismailis are lucky to have alive Imam to guide them
We also have our 12th living imam but he is in ghayba (occultation). But our Imam (a.s) also helps us spiritually like the sun behind the cloud still gives light but is not visible. Also we have Imam's naib (maraja) that guide us by the blessing of Imam (a.s).
I just don't understand how a person can be imam when he has lavish lifestyle, and marrying many women, how can be your imam from ahlebait, for ahlebait music was Haram, hijab was there, your hazar imam marrying many women and there children marrying mom muslim, how can be he imam from ahlebait ???
Big question.
Shia imams have lives there life in severe torture from Sunni rulers.
If hazar imam is imam can get perform miracles?
ایک لاکھ 24 ہزار پیغمبر (اور آپ کے بارہ اماموں کے مطابق ) امام کس لیے دنیا میں اے ظاہر ہے لوگوں کی ہدایت کے لیے) ہمارے مولا علی امام جعفر صادق علیہ السلام کے نس سے آج تک 49 ظاہر امام شاہ کریم الحسینی تک ہدایت کا سرچشمہ ہے( الحمدللہ) ہم شش امامی نہیں ہمارا آج تک امام حی حاظر تا قیامت تک ( حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان مبارک کے مطابق
@@MuhammadIbrahim-lp7hg that's right we have 49 imaan so far. We have nothing to do with number 6. Although I really appreciate said Jawad naqwi. A great schooler
Yes
Great person
We all Muslims are with you
I mean Prince Karim is our 49th Hazir imam plz respect others' faith.
Brother onho ne kaha ismailism k baare kuch ghlt kaha hai onn ko bht pata pr hm asna ashri shia ap logo ko 6 imami iss lia kehte k imam jafir sadiq k baad ap logo ne hzrt ismail ko imam mana r hm ne mosa e kazim ko.
Ye sb agha sahab jaante hai
@@globalviewstv896 bohot ACH akhlaq apka ap paka jannat me jao ge
@@globalviewstv896 if you no respect for others no one will give you
یہ بھی احترام کے ساتھ شش امامی کو بطور اچھا نمونہ پیش کر رہے ہیں۔
Moulana sab respected k sath knowledge thoda hai lakin ar deep mai Jane ki zarorat hai .. mashallah moulna sab
ماشاءاللہ۔ استاد محترم، اللّٰہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ہم سے جو ممکن ہو ، جانی و مالی و علمی نیز ہر سطح پر ہر ممکن کوشش بجا لانے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں انشاللہ۔
Mashallah labeek ya hussain💖
Syed jawad is the syed Abass Musavi of Pakistan...Madrasa,Hospital and then After an Army of Resistance...
Agha sahb plz Baltistan ke taraqqi me baltistan ke ulema kay kirdar per roshni dalye...qke cororon ropye khums,zakat or khairat ke mad me jama hotey hen...lakin itne ropye kahan jatey hen pta nhi..baltistan ke ghareeb students karachi me wazeefay kalia jga jga hath failatey hen jb ke baltistan me croron ropye zakat, khums or khairat ke mad me jama hotey hen....plz zaror is mozu pe guftagu kre.....qke hmre students apko bht suntey hen
Yahi toh fark hai Gilgit aur baltistan mein.
Baltistan ke shia corruption mein mulavis hai islyie taraqi nhi kar raha
12 imami wala papa aga khan ka murid that, ya bi batlao.
I am a Shia Emami smiley we agree with you aga sab and proud of you
apse bt kyse kare
we appreciate all positivity and we reject extremism.Being Shai n Ali
اللہ تعالیٰ آپ کو ھر ھر مقصد میں کامیاب و کامران کرے آمین ثم آمین
ماشاہ اللہ اغاصاب اپ کے مالومت بہت ھے اج میں ایک اسماعیلی ھونے کا نتحہ اپ سے کھچ باتے شیر کرو کیونکہ پہلے اپ سے معضرت اپ ایک شیعہ عقدے کا عالم ھو میں ایک امام کا مرید ھوں اپ کا درجہ مجھ سے اگے ھے اپ شعیہ ھم بھی بنیاد کے شعیہ ھے ھم دونوں کے بنیاد ایک علیؑ سے شروغ ھوتا ھے اور 6 امام صادیق ؑ کے صاحبزادے اسماعل اور موسی کاظم ؑ میں الگ ھوے ھمارے لیے دونو ں امام کا وقار برابر ھے اپ نصیب کے بات یہ ھے امام کاظم ؑ کا اولاد امام محدی اخرزامان ھوے اور امام اسماعل کے اولاد اج 49 ویں جامہ میں ظاھر ھے اور قیامت تک امامت جاری رے گا ھر زامانے میں کیو نکہ نبیﷺ نے مقرار کر کے گیا ھے
من کنتم مولا فاھزا علی ن مولا یہ سلسیلا کس طرح روک سکتا ھے سوچنے والی بات ھے یہ علمی بحث ھے اور ھاں اپ نے صح کہا اپ کے ھمارے اغاز بھی مولا علی ھے اور انجام بھی مولا علی کے اولاد جو بھی حاضر امام ھو گا وہی کا بیت کرینگے ھم سب بیت اج بھی ھمارے فرقے میں ھے سوچنے کا بات یہ ھے اس وقت اپ ھمارے بچھڑے ھوے براداری واپس اکر ھم سے ملوگے ھم اپکے پاس کبھی نیں اینگے اپنے زندہ امام کو چھوڈ کے اسماعلیوں نے امامت کو نظام بنایا لوھا منوا یا اپ مولا علی ؑکے نام مبارک امامت کے روپ میں ھمارے خون میں شامل ھوا ھے ھم کیسی اس حاستی کو چھوڈ سکتے ھے اغاخان کے لاکھوں ادرے اور خدمت اپنے جگہ امامت اپنے جگہ کربلا کے بعد امام زین العبادینؑ کے دا ور میں امام علسلام کھانہ تقسم کررھے تھے تو ایک یزیدی کھانہ لینے ایا اسے ڈر یہ تھا کہ مھجے پہچان نہ لے جب امام کے سامنے ایا اور ڈر سے پوچھا اپ مھجے پہچانا میں کون ھوں امام نے فرمایا میں کیسا تیجھ بھولو جب کربلا سے ھم قیدی ھتے اپ ھمیں پھتر مارتے تھے تو لرکا بولا تو پھر بھی اپ مجھے کھانا کیوں دیتے ھو امام نے فرمایا اس دن ھم اپکے در پہ اے تھے وہ اپ کا یزید کا سلوک تھا اج اپ ھمارے در پہ اے ھو یہ ال رسول کا سلوک ھے یہی کانسپٹ ھے اغاخان کا دنیا مانے نہ مانے وہ خاموش خدمت کرتا رھتا ھے شکریہ
ہم سنی بھی سمجھتے ہیں کہ دونوں میں بہت ذیادہ فرق ہے شیعہ انتہائی نیگیٹو ہے اور اسماعیلی انتہائی پازیٹیو ہے ۔۔
کوئی بھی زمانہ بغیر رہبر ، نبی، پیغمبر یا امام سے خالی نہیں رہا ہے اللہ تعالیٰ خود قران پاک میں فرماتا ہے کہ قیامت کے دن تمام انسانوں کو اُن کے دور کے امام کے ساتھ بلاوگا تو اس زمانے کا رہبر کون ہے کہاں ہے۔ وہ نور و علیٰ نور یہ نور عالم امر میں زات صبحان ہے تو عالم الخلق میں بشری لحاظ ہے پیغمبعر نبی، ولی یا امام کی صورت میں ہماری رہبری کرتا ہے۔ اسماعیلی دور ستر کے بعد اپنے عقیدے کا اظہار نہں کرتے اس وجہ سے اسماعیلیوں کے اُپر اس زمانے کے چند نام نہاد جوہالا نے طرح طرح کے الزامات بھی لگائے اپ وقت اگیا ہے جاہل باہر نکل جائنگے اور دانا و نور مبین کے حقیقی متلاشی اس میں شامل ہوجائنگے اور زامانے کے خزر کو پہچان جائنگے۔
U r right sir. For development u should come forward.
Ham Shai Imami Ismaili ap k sath dangay. Inshanllah
Inshallah labak ya hussain
Alama sab saluit to you are progressive thoughts......
Allah aur Muhammad pr iman hy agr kamil tooo. Ap Muslims hny.
Thank you
Ya ali madad
Hi z💚
MAM
great
it's Shia Imami ismaili not Agha Khani shia.
Yes agreed Aga khan ek laqab Hy Iran k Badshah na Diya ta Aqa khan Hy asal laqab Jo Urdu ma change hokay Aga khan baan Gaya...
Yes right.
We Ismailies will cooperate with you. Ia. Take a step forward
Yes no doubt ismailis are with their shia brothers.
Masha Allah
YAM DEAR SIR
You tou hum sab dunya maay akailaay ayaa taah aur akailaay he jaana hay . ALLAH PAK REHMAN ur Rahim kaay doonoo alaam haay.. Aik Alamaay Khalk jis maay hum Zinda aur Sans laay rahay hay aur dosraa Allamay Amar jis maay hamay hameshaa rahnaa haay.. woo 7 asmanoo saay Boohat buland jaagaa hay aur khusk Zameen haay..
Sub shia kay jitni branches hain sub ka believe or focuse after rasul pak kay baad mola ali hain,
میں نے آج تک کسی آغا خانی کو کسی صحابی رضی اللہ اجمعین کو گالی دیتے نہیں سنا ۔۔نہ انھوں نے ذاکرین کا پٹہ کھولا ہے کہ جاو اور بھونکو ۔۔حضرت کوئی علمی بحث ہو بندہ دلائل دے ۔۔کوئی عالم ہو آپ کی طرح جو بات کرے دلائل کے ساتھ اور دوسروں کی دل آزادی بھی نہ ہو ۔۔آپ کے بہت سے علماء اور ذاکرین کو سنا کہ آپ لوگ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ اور حضرت عمر رضی اللہ اور حضرت عثمان غنی رضی اللہ کو نہیں مانتے اور ان کو اہل سنت کے امام مانتے ہو ۔۔تو جب آپ مغلطات بکتے ہیں تو کسے تکلیف ہو گی ؟؟ جو مانتے ہیں اسے ہو گی ۔۔یہ تو چوری اور اوپر سے سینہ زوری بھی۔۔آپ مانتے بھی نہیں اور پھر بھی گالی دیتے ہو تو پھر کیا ہوگا
جب ھم دین مبین میں حدیث کے نام پر کوٸ اضافہ کرتے ھٕں تو بھول جاتے ھٕں کہ یہ اضافہ ھی ھے اور اسکے لیے علم حکمت أگاھی ضروری ھے جو جسکے جی میں أیا کہا اور جو جسکی مرض أیا مانا درست رویہ نیں ھے محدیثین امام پیروان یہ سب اضافی ملحقے ھٕں انپر ایمان رکھنا واجب نیں فرض تو قرأن انبیإ ھٕں ھاں أگاھی اور جاننے کے سفر مں استادوں کی ضرورت پڑتی ھے ۔بس یہ اضافی راستے اختیار کرنے میں ھمیں بدرجہ اتم احتیاط کی ضرورت ھے ھر چمکتی چیز سونا نیں ھوتی
Bilkul thek ya log Deen Mai new chzein la rhy JB k hmra Deen Islam tu mukmal zabta e hayat hai phr ya kis k farman suna rhy hoty ,bilkul gu
hmarahe ke traf lga rhy logo ko
We are one ismaelis and Shia are brothers
We Only Have 12 imam thats it ❤️
Ye Sab Imam e ali maqam ki taqat ka kamal hai Allama sahib, Hum to Movla k pak daman sa bandhy huay hain or kuch nehi kr rahy.
سلامتی ❤
Ap jamiatul azhar ko q bhool the hain jo hamary imam moiz ne 1000 saal pehly qahira me qaim ki thi
Jahan us wqt k tamam zahiri uloom jis me tareekh tabiyaat saince riyazi mazhab or tamam ilm jo us wqt raiyj the ki taleem di jati thi
Bilashuba wo dunya ki qadeem tareen university thi
Aj wo dar up fatawa bni hui hae
Jahan aj muftiyon ki hukumat hae
Hi reema💚💚
Masha Allah Aga Khuda apka hami wa nasir ho.
39 Shia Branches have different faith
Achi misal dete to SIUT Karachi ki misal dete, jo Dr. Adibul Hasan Rizvi ne INSANIYAT ke liye banaya us main sab ne unki madad bhi ki aur wo kisi se PESE nahi lete, sab ke liye free, Agha Khan Karachi Ismaili's ke liye maybe 100% free bhi ho lekin baqi sab se extreme pese charge karta hai. Aur Dr. Adibul Hasan Rizvi jese bhi koi aur Pakistan main nahi, he is a man to have his own chapter in History Books.
Faraz Hassan ohhh nikal yaha say Baza Aya......kaha ha on ka Kam passey charge kartq ha Kay bachey bhai output btawo nai ha koi output bacho Kay liya gareebo Kay liya...
Mashallah
Bht khub lkn ismaili sash imami nhi Hain Prince Karim Aga Khan hamarey 49th imam Hain. Dua hai aap b imam ko pehchan lain or mil jayain
Aray Bhai sash Imami ka matalb un Ka ya hay ki hum 6 imam k baad alag huwa Hy Shia itashri sa..hum Shia Ismaili baan Gaya aur ya Shia Ithna-'Ashari 12 Imami hay aur en Ka pata Hy ki hamaray Imamat chal Raha Hy Ruka nahe aur abhi 49th Hazir o mojood Imam Hy hamara Shah Karim Al Hussaini ...👍
@@saqibalvi6102 wo humey sash imami is lya boltey hain q k according to them only first 6 imams of ismailis are righteous.. which is absolutely wrong for us. they should call us by our real name which is Shia imami ismaili
Shia kon Han friend
Marhaba
اتحاد کا واحد حل توحید ھے مشرک کبھی متحد نہں رہ سکتے ۔
❤❤❤❤❤❤❤❤
Ya Ali madad
Imam Mehdi(a.s) k zahoor sa pahly Quran aur ulmaiay kiraam sa madad lijasakti ha.ambia e kiraam k darmiaan bhee tuo taweel waqfa ha tuo uss douraan kon rahnumaie karta tha?
Thank you sir.
Na haj zyarat isalm say koie rishta nhi agha khani ka
Agha khan bnany k lia boot waqt chia
آغاخانی کا اثناعشری سے کوئ مذہبی موازنہ نہی ھو سکتا۔ دائرہ اسلام سے خارج ھے
Ge ZaroOr
مولانا صاحب آغاخانی لوگ شش (۶)امامی نہیں ہیں وہ حاضر امام والے ہیں کیونکہ آغاخان کا شجرہ امام علی کرم اللّہ وجہ سے ملتا ہے اور موجودہ امام شاہ کریم آغاخان کا نمبر ۴۹ ہے -
O Bhai Allama sahib keh rehy ha us k kehny Ka maqsad ap nhi samja wo yehi keh rehy ha 6 Iman tak wo b manty ha us k bad wo hum sy alag Howe ha yehi keh rehy ha
MashaAllah Agha
Allah karai Tamam muslaman aur Ulma hazrat mazhab sai balatar ho kar sirf insaniyat ki behtri ka sochain
5:00 onwards curse on you, stop comparing tabaruk/majalis to intoxication. This clearly portrays your mind set that you will always bring different aspects of islam in-front of azadari e imam HUSSAIN A.S, you are no one to judge a persons deed or their SPENDINGS for the name of HUSSAIN A.S.
My brother theres no need to get angry. Moulana isnt saying that we should stop spending in the name of azadari e imam Hussain(as). For all we have is this azadari and our faith rests in it. The point that he wants to make is that if some part of the budget is used in community services such as building the Hospital that would be much helpful for the nation. This would also portray a positive image of shia faith.
I hope you understand.
Peace✌️
kamran turi indeed bro you are right, my point is very simple. You can’t just restrict or criticise the spendings on azadari, knowingly the health sector is solely a responsibility of state.
This is a progressive approach and we should all look forward for it.
حبیب اسماعیل شروع میں اسماعیلی تھا بعد میں ہوسکتا ہیں شیعہ ہوا ہو مطلب isnashari
اسماعیلی تھے اور ہے
@@firstlastview1718 oh really mtlb ab be ismaili hn ?!ya habib ismail or is ki family
Yar ap bhot achy hu love exx diobandi
تقریب اینیمل سائینس کے بارے میں ہے جبکہ موصوف کیا بول رہے ہے
Imam zaman k copy krna k bajai imam zaman k direct bayat lana mai aqlmandi hogi, aur ya bat smjh mai aani chahi k imam hamisha insano ki haditat aur khidmat k lia hazir o nazir hota hay na k alam ghaibat mai aram farmai
ماشاءالله
Inshallah agha ek din hmara b ek model university bane gee
جواد نقوی صاحب ہمیں ضرورت نہیں ہے کہ اپ سے ملے اپ نے غلط راستہ کیوں نہ ہیں اپ صحیح راستے پہ اجاؤ
Kia bat hy
💙✋
Bhai Allah ky Lia koi batain ISLAM mn total kitny firky Hain?????
Shia, Sunni, AhL e Hadis . Aur Kia kia Hain firky??? aur ku hain firky??? 1400 Saal mn Kis tarha Firky baazi Shurro ho gai??????????
Aap kis firqay se ho?
HBL aga kahaniyan ka tha bad me isnashiry bane
2 wo ap se allag nahi howe ap unse allag howe hen
3 bohara allag howe
4 muhd shahi
5 Qasim shahi b allag howe
Or age b allag honge
Mashallah asal shiya ny ali ap ho
Lekan wo ham mein se nahi hain unhon ne apne imam bana liye jaise tum ne khumaini khamnai ko apna imam bana liya
Koi nahi banaya imam. aap nay banaya hoga
Yes v ismaelis are brothers of shiaa
Shia asna e ashri main say jo b firqa bna wo taghoot ki eejad hai deen e haq main intishar phailanay or taqseem krnay ki ghrz say bnaya gya hai. Aisay firqay ko shia kehna ta sarahna qataan ghalt hai.
علم فلسفہ کی خیر ھو اسنے سب سے پہلے اللہ پر انگلی اٹھاٸ یہ کون ھے کیا ھے من اپنے وچ وڑیا نہٕں۔
Choti si comuniti k bare imam alhusaini hazir imam ko shash imami keh kr ap noor e Ali ko Ghata nhi sakty
Choti si
Qom ko ek nabi ek imam ya imamat ka tasalsul hi bra bnata hae q k in pak roohon k saath Allah ki madad shamil hoti hae
Jo firown k ghr moosa ko mehfooz rakhta hae
.v good
انشاء اللہ آخر میں میلنگے
Mawlaana aap 12 ko mante hum 49 chalra hai imamat toh aap humese hai hum apke liye nai
Iss mufiq koo joo dosmmoo Ahlybbat paar taabrra kaarny paar attraaz krrtta iss koo talban prmote kaarhy haan
Ap sub a6ay ullma sub ko ikhatay kr sktay hny.
Ye shash imami hoty to AJ ye bhi tum Jese zakiron Ke agenday per chalte
Mager ye 49 imami Hain or qayamat tak pata Nahi Kitna imam hojaeyngy ye qisam qisam Ke pese kamane wale zakiron Ke agenday per Nahi chalte
Ye sari dunya me jitne bhi Hain ek imam ek aga khan Jo fatmi alhussaini a s Hain ke agenday per chalte hain
Hum waee rasta per ha shia vas rasta sa at gaya ta hum pala jis per ta vase per haaa
Wrong brother you are not right
Nhi hay hmara agha khani