پروگرام میں شامل تمام اساتذہ کی صحت قابل رشک ھے ۔ ۔ ویڈیو میں دیکھ کر بہت خوشی ھوئی ھنستے مسکراتے چہرے پاکیزگی کی علامت ھیں ۔ اللہ سب کو خوش و خرم رکھے ۔ ۔ خالد متین صاحب کو سب نے یاد رکھا اور اپنے نیک جذبات کا اظہار انتہائی خوش آئند ھے
حقیقی معنوں میں پرنسپلشپ کا کردار ادا کیا ۔ اگر مزید اختیارات ھوتے تو اسکول بلندیوں کی انتہا کو چھوتا۔ خالد متین صاحب اسکول میں تعیناتی کے احکاماتی مھاھدہ میں مزید اختیارات کا پروانہ حاصل کر لیتے تو اسکول ماڈل اسکول میں تبدیل ھو جاتا
Wah g wahh G khush hua dekh kar Lovely Teachers ....
Maa shaa Allah
Thanx Abida Shirin baji
MashaAllah beautiful picture looking happy.
MashaAllah beautiful picture
Maam Irsha
Maam Yasmeen Rizvi
Maam farzana
Sir khalid...maa shaa Allah
Nice to see them
All of u stay blessed
آمِین ثُم آمِین
پروگرام میں شامل تمام اساتذہ کی صحت قابل رشک ھے ۔
۔ ویڈیو میں دیکھ کر بہت خوشی ھوئی ھنستے مسکراتے چہرے پاکیزگی کی علامت ھیں ۔ اللہ سب کو خوش و خرم رکھے ۔ ۔ خالد متین صاحب کو سب نے یاد رکھا اور اپنے نیک جذبات کا اظہار انتہائی خوش آئند ھے
آمِین ثُم آمِین
MashaAllah 💖 Dil khush ho gaya aap sab ko dekh kar, Allah Ta,allah sab ko khush aur salamat rakhay. Aameen
آمِین ثُم آمِین
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔
بہت اچھا محسوس کیا ۔ ایک عرصہ کے بعد دیکھا ھے ۔ بہت نمایاں تبدیلی ھے ۔ اللہ تعالی کامیابیں عطا فرمائے