when a bidati wrote a book against mufti zarwali Khan Sahib | Bidat | Deobandi | Munazra | Barelvi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 16 ต.ค. 2024
- when a bidati wrote a book against mufti zarwali Khan Sahib. Amazing Debate of Deobandi and Barelvi.
#muftizarwalikhan #deobandi #barelvi #ahlehadees #munazra #bidat
--------------------------------------
Subscribe Our Channel for More Islamic Content Bayanat, Islamic Stories, Wazaif etc.
Channel Link: / @muftizarwaliofficial
Facebook Page: / mufti-zarwali-khan-fan...
--------------------------------------
بےشک علماء انبیاء کے وارث ہیں ۔ جو سچ اور جھوٹ ، غلط اور صحیح ، سیدھے اور ٹیڑھے ، سنت اور بدعت ، ہدایت اور گمراہی کے مابین فرق سے عوام کو آگاہ فرماتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ مفتی زرولی خان صاحب کی قبر کو نور سے بھر دے۔
Ameen
ما شاء اللہ بہت خوب
اللہ تعالیٰ حضرت کو جوار رحمت میں خاص مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
بہت اچھا بیان سب بریلویوں کو سننا چاہئے
نور اللہ تعالی مرقدہ و مراقد جمیع علماء الاسلام و المسلمین من لطفہ و احسانہ و صلی اللہ وسلم علی حبینا محمدا و علی آلہ واصحابہ اجمعین عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ عدد خلقہ ورضا نفسہ وزنت عرشھ ومداد کلماتہ سبحان اللہ وبحمدہ
لا سيما أستاذنا وشيخنا مفتي سعيد أحمد ألبالن فوري و مفتي حبيب الرحمن الا عظمى وعبد الخالق سنبلي والمقري عثمان المنصور فوري و أديب نور عالم خليل الأميني ومفتي زرولي خان رحمهم الله
Mufti was a Great Scholar.
masha Allah.❤🧡💛💚💙🖤
اس کتاب کا PDF ہو تو اس کا لنک بھیجے !
مجہے یہ کتاب کیسے مل سکتی ھے برائے مہربانی رہنمائ فرمائں
جی حضرت یہ کتاب مل سکتی اورکس طریقہ سےڈاک کےذریعہ مل سکتی ہے?
مولانا زرولی صاحب بلاشبہ امام المغالطین ہیں ۔اتنی خبر نہیں کہ نماز کی رکعتیں معین ہیں
درود وسلام اور دعا وغیرہ کے لئے کوئی وقت معین و مخصوص اورلازم نہیں ہے
قیاس مع الفارق سے لابلد ہیں مگر دعویٰ کہ ہمچو دیگر ے نیست
❤❤❤❤❤❤🥰🥰🥰
Zar wali zindabaad
S
اللّٰہ آپ کی قبر کو نور سے بھردے آمین ثم آمین
یہ بیان کے بعد ایڈ جو آتے ہیں اس میں کالے جادوگروں کا ایڈ آ رہا ہے یہ کیا ہے کوئی نوٹس لے اسکا؟؟؟؟