سر ایسا ہرگز نہیں ہر جگہ کے ریٹ الگ الگ ہوتے ہیں اور ڈیپینڈ یہ بھی کرتا ہے کہ وہ بنانے والا کوالٹی کیسی دے رہا ہے اگر تو کوالٹی پیور کاپر کی ہے تو ایسلی اس کے ریٹ مہنگے ہوں گے ہمارا مقصد اپ کو مارکیٹ کی معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ اپ اچھے سے اچھی اور بہترین پروڈکٹ حاصل کر سکیں اگر ہماری ویڈیو اپ کو اچھی لگی تو ہماری ویڈیو کو لائک اور شیئر کیجیے گا شکریہ۔
اچھا عثمان بھائی اپ کی اس ویڈیو سے ہمیں کوئی خاص فائدہ تو نہیں ملا لیکن اس سے پہلے جو اپ نے ویڈیو بنائی تھی سپلائی والوں کی اپ نے بھی جو ویڈیو بنائی تھی وہ ویڈیو بہت اچھی تھی اور ہم نے اس بندے سے رابطہ کیا اور بندہ بھی بہترین تھا ہم نے کچھ چیزیں بھی منگوائی ہیں اس سے
پیارے بھائی ہمارا مقصد اپ کو مارکیٹ کے حوالے سے انفارمیشن پرووائڈ کرنا ہے بے شک اپ کو کوئی اس سے فائدہ نہیں ہوا ہوگا لیکن جن لوگوں کو ٹرانسفارم کی ضرورت ہوتی ہے ان لوگوں کے لیے یہ ویڈیو کافی زیادہ مددگار ثابت ہوتی ہے جیسے کہ سٹیبلائزر میں لگنے والے ٹرانسفر اور یو پی ایس میں لگنے والے ٹرانسفارم اور بھرے بھرے ہیوی بیٹری چارجز میں لگنے والے ٹرانسفرم وہ ان سے ملتے ہیں جن کی کوالٹی بہت ہی اچھی ہوتی ہے یہ ہار روڈ کی سب سے بڑی دکان ہے جہاں سے اپ کو ہر قسم کا ٹرانسفرم مل جاتا ہے
@@MarketVoice اچھا بھائی اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے جن لوگوں کو ضرورت ہوتی ہے وہ تو خریدی لیتے ہیں چلو اچھی بات ہے اور اپ سنائیں خیریت سے ہیں ٹھیک ہیں اپ کا کام اچھا چل رہا ہے ماشاء اللہ
ان سے اپ کو 12 وولٹ کٹ اف چارجر بھی مل جائے گا اپ ان کے لیے گئے ایڈریس پر جا کر ان سے رابطہ کر سکتے ہیں یا ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
اچھا سر ٹرانسفارمر تو اتنے زیادہ مہنگے نہیں پر اگر ہمیں ایک پیس چاہیے تو وہ تو نہیں ڈلیور کریں گے تو اس سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں ملنے والا کیونکہ 12 سے 12 پیس وہ کہہ رہے تھے کہ لیور ہوں گے لیکن ہمیں تو ایک پیس چاہیے
اگر اپ کو ٹرانسفارم کے ایک دو پیس بھی لینا چاہتے ہیں تو اپ ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یہ اپ کو ڈلیور کر دیں گے امید ہے اپ کو منع نہیں کریں گے ہمارا مقصد صرف اپ کو فائدہ پہنچانا ہے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کرنے کا اور اپنے خوبصورت سے کمنٹس کرنے کا بہت بہت شکریہ
ہماری ویڈیو کو اینڈ سے دیکھیں ویڈیو کے اینڈ پر ان بھائی جان کا نمبر موجود ہے اپ ان کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے ان ٹرانسفر کی پرائس جان سکتے ہیں اور اگر ابھی تک اپ نے ہمارے اس چینل مارکیٹ میں کو سبسکرائب نہیں کیا تو امید ہے اپ ہمارے چینل کو بھی ضرور سبسکرائب کریں گے شکریہ
سر مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیےآپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے براہ کرم ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں میں یقین رکھتا ہوں آپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا شکریہ۔ آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا براہ مہربانی ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ
پیارے بھائی جان اپ کو ان بھائی جان سے سب کچھ مل جائے گا جو بھی ٹرانسفرم اپ کو چاہیے اپ ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے جان سکتے ہیں اور ہمارے اس چینل مارکیٹ وہ اس کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا شکریہ
آپ کی تمام videos بہت اچھی ہیں معلومات سے بھرپور ۔keep it countinue
اپ نے ہمیں ایپریشیٹ کیا اور اپنا خوبصورت سا کمنٹ کیا اپ کے یہ کمنٹس ہمیں بہت ہی اچھے لگتے ہیں شکریہ! ❤️
بہت مہنگے ریٹ ہیں ان کے ۔ ٹرانسفارمر تو اتنے مہنگے نہیں ہیں لیکن انہوں نے منافع خوری کی حد کر دی ہے ۔
سر ایسا ہرگز نہیں ہر جگہ کے ریٹ الگ الگ ہوتے ہیں اور ڈیپینڈ یہ بھی کرتا ہے کہ وہ بنانے والا کوالٹی کیسی دے رہا ہے اگر تو کوالٹی پیور کاپر کی ہے تو ایسلی اس کے ریٹ مہنگے ہوں گے ہمارا مقصد اپ کو مارکیٹ کی معلومات فراہم کرنا ہے تاکہ اپ اچھے سے اچھی اور بہترین پروڈکٹ حاصل کر سکیں اگر ہماری ویڈیو اپ کو اچھی لگی تو ہماری ویڈیو کو لائک اور شیئر کیجیے گا شکریہ۔
Thanks you
اپ کے خوبصورت سے کمنٹس ہمیں بہت ہی اچھا لگتا ہے شکریہ ❤️
😘
❤
بھائی مجھے 12V+12V 15 amp ٹرانسفارمر چاہیے کیا آپ کی دکان سے مل جائے گا اور کتنی قیمت ہے ؟
اچھا عثمان بھائی اپ کی اس ویڈیو سے ہمیں کوئی خاص فائدہ تو نہیں ملا لیکن اس سے پہلے جو اپ نے ویڈیو بنائی تھی سپلائی والوں کی اپ نے بھی جو ویڈیو بنائی تھی وہ ویڈیو بہت اچھی تھی اور ہم نے اس بندے سے رابطہ کیا اور بندہ بھی بہترین تھا ہم نے کچھ چیزیں بھی منگوائی ہیں اس سے
پیارے بھائی ہمارا مقصد اپ کو مارکیٹ کے حوالے سے انفارمیشن پرووائڈ کرنا ہے بے شک اپ کو کوئی اس سے فائدہ نہیں ہوا ہوگا لیکن جن لوگوں کو ٹرانسفارم کی ضرورت ہوتی ہے ان لوگوں کے لیے یہ ویڈیو کافی زیادہ مددگار ثابت ہوتی ہے جیسے کہ سٹیبلائزر میں لگنے والے ٹرانسفر اور یو پی ایس میں لگنے والے ٹرانسفارم اور بھرے بھرے ہیوی بیٹری چارجز میں لگنے والے ٹرانسفرم وہ ان سے ملتے ہیں جن کی کوالٹی بہت ہی اچھی ہوتی ہے یہ ہار روڈ کی سب سے بڑی دکان ہے جہاں سے اپ کو ہر قسم کا ٹرانسفرم مل جاتا ہے
@@MarketVoice اچھا بھائی اپ کی بات بالکل ٹھیک ہے جن لوگوں کو ضرورت ہوتی ہے وہ تو خریدی لیتے ہیں چلو اچھی بات ہے اور اپ سنائیں خیریت سے ہیں ٹھیک ہیں اپ کا کام اچھا چل رہا ہے ماشاء اللہ
3000 m paier ka chahye a c chlana ky coper main
Mil jye ga dear
Price kiya hia sir@@MarketVoice
کیا کوئی چارجر 12 وولٹ میں آٹو کٹ آف بھی ھے ؟ اور کتنے کا ھے
ان سے اپ کو 12 وولٹ کٹ اف چارجر بھی مل جائے گا اپ ان کے لیے گئے ایڈریس پر جا کر ان سے رابطہ کر سکتے ہیں یا ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں شکریہ
Bhai inn ka number dyn. Ye jo number bata rhy hy sahih nhi Aur google location
Bhi 12 volt 10 amp kitna ka h
مزید معلومات کے لیے ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
اچھا سر ٹرانسفارمر تو اتنے زیادہ مہنگے نہیں پر اگر ہمیں ایک پیس چاہیے تو وہ تو نہیں ڈلیور کریں گے تو اس سے ہمیں کوئی فائدہ نہیں ملنے والا کیونکہ 12 سے 12 پیس وہ کہہ رہے تھے کہ لیور ہوں گے لیکن ہمیں تو ایک پیس چاہیے
اگر اپ کو ٹرانسفارم کے ایک دو پیس بھی لینا چاہتے ہیں تو اپ ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں یہ اپ کو ڈلیور کر دیں گے امید ہے اپ کو منع نہیں کریں گے ہمارا مقصد صرف اپ کو فائدہ پہنچانا ہے ہمارے اس چینل کو سبسکرائب کرنے کا اور اپنے خوبصورت سے کمنٹس کرنے کا بہت بہت شکریہ
Bhai amplifier transformer 40 0 40 kitne ka hai
ہماری ویڈیو کو اینڈ سے دیکھیں ویڈیو کے اینڈ پر ان بھائی جان کا نمبر موجود ہے اپ ان کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے ان ٹرانسفر کی پرائس جان سکتے ہیں اور اگر ابھی تک اپ نے ہمارے اس چینل مارکیٹ میں کو سبسکرائب نہیں کیا تو امید ہے اپ ہمارے چینل کو بھی ضرور سبسکرائب کریں گے شکریہ
UPS k elawa Use kaha hotay han
سر مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیےآپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے براہ کرم ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں میں یقین رکھتا ہوں آپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا شکریہ۔
آپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا ہوا براہ مہربانی ہمارے چینل کو بھی سبسکرائب کریں شکریہ
220 to 110 ho ga
پیارے بھائی جان اپ کو ان بھائی جان سے سب کچھ مل جائے گا جو بھی ٹرانسفرم اپ کو چاہیے اپ ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر کے جان سکتے ہیں اور ہمارے اس چینل مارکیٹ وہ اس کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا شکریہ
Bhau iska namber