Quran self explanatory for believers I Quote here's Al-Quran One of you has asked the prophet Muhammad ( peace and blessings of Allaah is upon him ) whom have cherished and had mercy on. Al-Quran.
صلی اللہ علیہ وسلم درود و سلام اللہ تعالیٰ کی ان با برکت نعمتوں میں سے ہے جو اپنے دامن میں بے پناہ فیوض و برکات سمیٹے ہوئے ہیں۔ یہ ایسی لازوال دولت ہے کہ جسے مل جائے اس کے دین و دنیا سنور جاتے ہیں۔ درود و سلام محبوبِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف، اللہ تعالیٰ کی رحمت کا خزانہ، گناہوں کا کفارہ، بلندیِ درجات کا زینہ، قربِ خداوندی کا آئینہ، خیر و برکت کا سفینہ ہے۔ مجلس کی زینت، تنگ دستی کا علاج، جنت میں لے جانے والا عمل، دل کی طہارت، بلاؤں کا تریاق، روح کی مسرت، روحانی پریشانیوں کا علاج، غربت و افلاس کا حل، دوزخ سے نجات کا ذریعہ اور شفاعت کی کنجی ہے
क्या ही धन्य हैं वे, जो तेरे भवन में रहते हैं; वे तेरी स्तुति निरन्तर करते रहेंगे॥ jane ki bt nahi rehne ki baat hai ye ok or esa kon insan hai jo hamesha reh sakta hai keval o jisko uper yeshu mashi kaa haat or usko
ALLH PAAK POREE UMMT KE DUNYA AAKHERT BNA DY AMEEN ROOH KA NOOR SAMAAN NAMAZ PARHO SDQA ZAKAAT DUOWA KRO ALLH PAAK SB KE DUNYA AAKHERT BNA DY AMEEN NAMAZ PARHO SDQA ZAKAAT DUOWA KRO SADA kush RAHO
Ek no.dr zakir naik sir pore duniya mai aapse koi takkar lene wala nhi hai .aur jo aapko jhoota kehte muh peeche to neta ko bhi log gali deta hai immat hai to saamne aake baat karo paseena nikal jayega .....
Or maka jane ki baat nahi vanha rehne ki baat h vo jab jab tum pukar roge jab jab hamara parmeswer pass aayega ok वे बल पर बल पाते जाते हैं; उन में से हर एक जन सिय्योन में परमेश्वर को अपना मुंह दिखाएगा॥ ye ek duaa hai ok maka jane ki baat nahi hai dhany ve jo uske marg par chalte or kabhi darte nahi hai
قرآن و سنت کا سائنسی اعجاز ( 1) اللہ جل شانہ نے قرآن میں فرمایا ہے : وجعلنا السماء سقفا محفوظا وهم عن آياتها معرضون o ( الأنبياء : ٣٢) اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنایا مگر یہ ہیں کہ اس کی ( کائنات میں پھیلی ہوئی) نشانیوں سے اعراض کیے ہوئے ہیں ۔ یہ حفاظتی چھت کیا ہے اور یہ کس کی حفاظت کرتا ہے ؟ مولانا عبد الماجد دریابادی اور مولانا وحید الدین خان رحمہما اللہ نے اس آیہ کی تفسیر کی ہے یا نہیں ، مجھے معلوم نہین ۔ مولانا مودودی رحمہ نے صرف اس آیہ کا ترجمہ کیا ہے ۔ اس کی کوئی تفسیر نہیں کی ہے ۔ کیا اس آیہ کی تفسیر کی ضرورت نہیں ہے ؟ یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس آیہ میں آسمان سے کیا مراد ہے؟ اور اس کو حفاظتی چھت بنانے کا کیا مطلب ہے ؟ یہ نشانیاں کیا ہیں جن سے اعراض کیا جارہا ہے اور یہ اعراض کرنے والے کون ہیں؟ یہ ایک سائنسی آیہ ہے اور چونکہ " السماء " سے متعلق ہے ، اس لیے اس کی تفسیر علم فلکیات کی روشنی میں کی جانی چاہیے ۔ میرا خیال ہے کہ اگر جدید فلکیاتی تحقیقات پر نظر نہ ہو تو کوئی اس کی تفسیر ہرگز نہیں کرسکتا ہے ! میں اس بارے جو سمجھ سکا ہوں اس کا خلاصہ جدید خلائی تحقیقات کی روشنی میں درج ذیل ہے : یہاں آسمان بہت وسیع معنی میں استعمال کیا گیا ہے ۔ اس بارے جدید خلائی تحقیقات کے مطالعہ سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ آسمان سے مراد وہ کائنات ہے جس کا مطالعہ اور تحقیق جدید ماہرین فلکیات کرسکے ہیں جسے وہ ( Observable universe ) کہتے ہیں ۔ بالخصوص ہمارا نظام شمسی اور ہماری کہکشاں (Milky Way) ۔ حفاظتی چھت اس میں پائے جانے والے Magnetic fields ہیں جو پورے آسمان ( Universe) میں ایک جال کی طرح پھیلے ہوئے اور اسے ایک چادر کی طرح ڈھانکے ہوئے ہیں ۔ یہ پوری کہکشان ( Glaxy) کا احاطہ کیے ہوئے ہیں ۔ ہماری زمین نظام شمسی کا ایک چھوٹا سیارہ ہے اور پوری کائنات حجم کے اعتبار سے اس کی حالت بڑی قابل رحم ہے ! کرہ ارض کا بھی ایک مخصوص میگنیٹک فیلڈ ہے ۔ آسمان میں میگنیٹک فیلڈز کا پھیلا ہوا وسیع و عریض نظام زمین پر انسانی زندگی کی حفاظت کرتا ہے ۔ اگر میگنیٹک فیلڈز کا یہ حفاظتی نظام نہ ہو تو ہم آسمانی ( خلائی) حملوں سے نیست و نابود ہو جائیں جیساکہ مریخ خلائی حملوں سے اس کا میگنیٹک فیلڈ ختم ہوگیا جس کی وجہ سے وہ بنجر ہوگیا اور وہاں سے ز ندگی بالکل ناپید ہوگئی ۔ "حفاظتی چھت " میگنیٹک فیلڈز ( Magnetic fields ) ہیں اور آسمان سے مراد یونیورس کا وہ حصہ ہے جس کا مشاہدہ جدید ماہرین فلکیات کرسکے ہیں یعنی " السماء " پورا ( Observable universe ) ہے ۔ یہ اس کائنات کا صرف %5 ہے ۔ یہاں آسمان بہت وسیع معنی میں استعمال کیا گیا ہے ۔ بالخصوص ہماری کہکشاں (Milky Way) اور نظام شمسی ہے ۔ اور حفاظتی چھت اس میں پایا جانے والا Magnetic fields کا حیرت انگیز اور محیر العقول حفاظتی نظام ہے ۔ یہ میگنیٹک فیلڈز پوری کائنات ( Universe) میں ایک جال کی طرح پھیلے ہوئے اور پوری کہکشان ( Glaxy) کا احاطہ کیے ہوئے ہیں ۔ کرہ ارض کا بھی ایک مخصوص میگنیٹک فیلڈ ہے جو اس پر انسانی زندگی کی حفاظت کرتا ہے ۔ اگر میگنیٹک فیلڈز کا یہ قدرتی حفاظتی نظام نہ ہو تو انسان مہلک خلائی حملوں سے نیست و نابود ہوجائے جیسا کہ سیارہ مریخ خلائی حملوں سے بالکل ویران و بنجر ہوگیا اور وہاں سے زندگی بالکل ناپید ہوگئی ۔ اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ میگنیٹک فیلڈز کس چیز سے زمین پر ہماری حفاظت کرتے ہیں؟ یہ سماوی نظام خلائی حملوں سے ہماری حفاظت کرتا ہے ۔ سورج سے بہت بڑی مقدار میں نیوکلر چارج شدہ ذرات ( CMEs) پر مشتمل شمسی طوفان نکل کر لاکھوں میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھتا ہے لیکن زمین سے ٣٥٠٠٠ ہزار میل کی دوری پر یہ حفاظتی چھت اسے Deflect کردیتی ہے یعنی یہ مہلک طوفان اس سے ٹکراکر زمین کی طرف رخ کرنے کے بجائے دوسری طرف مڑ جاتا ہے ۔ اللہ جل شانہ نے اس آسمان میں ایسے انتظامات کر رکھے ہیں جن سے زمین پر انسان کی زندگی کی حفاظت ہوتی ہے ۔ یہ انتہائی مہلک Atomic Charged Particles اگر براہ راست زمین سے ٹکراجائیں تو زمین سے انسان کا نام و نشان مٹ جائے ۔ یہ سورج کی زہریلی گیسوں ، شعاعوں (Rediations ) اور شمسی طوفان اور دیگر خلائی حملوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں ۔ یہ وہ سقف محفوظ (حفاظتی چھت) ہے جسے اللہ قادر مطلق نے اپنے بے پایاں رحم و کرم سے ہماری حفاظت کے لیے بنایا ہے ۔ اس حفاظتی نظام کے تحت اوزون پرتیں ( Layers) بھی آتی ہیں ۔ یہ زمین سے تقریبا ١٠ کیلومیٹر كى بلندی سے شروع ہوکر پچاس کلومیٹر کی بلندی تک پھیلی یوئی ہیں جو سورج سے نکلنے والی خطرناک شعاعوں کو زمین تک پہنچنے سے روکتی ہیں ۔ اوزون ایک زہریلی گیس ہے لیکن اوپری فضا میں اس کی موجودگی ماورائے بنفشی خطرناک شعاعوں (Ultra Voilet Radiation) سے ہماری حفاظت کرتی ہے ۔ ان شعاعوں کی زمین تک پہنچنے کی صورت میں مختلف قسم کے خطرناک امراض پیدا ہوسکتے ہیں اور روئے زمین سے زندگی ناپید ہوسکتی ہے ۔ قرآن کریم میں اللہ قادر مطلق نے اس مکمل حفاظتی نظام کو مندرجہ بالا ایہ کریمہ مین آج سے تقریبا 1500 سال پہلے بیان کیا ہے ۔ آج سے تقریبا ڈیڑھ ہزار سال پہلے اس مخفی حقیقت کو کون بیان کرسکتا ہے جبکہ اس وقت ٹیلسکوپ ایجاد نہیں ہوا تھا اور بغیر جدید ترقی یافتہ ٹیلیسکوپ کے اس انتہائی باریک اور غیر مرئی حفاظتی نظام کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکتا ہے ؟! ماہرین فلکیات کو اس کا علم بیسویں صدی کے آخر میں ہوا ۔ ہمیں اللہ جل شانہ کی اس عظیم نعمت اور عطیہ کا احسانمند اور شکر گزار ہونا چاہیے ۔ لیکن اس کے برخلاف انسان کائنات میں پھیلی ہوئی نشانیوں سے منہ پھیر کر اللہ قادر مطلق کی ذات کا انکار کرتا ہے ۔ یہ احسان شناسی اور شکر کے خلاف ہے ۔ جو سائنسداں ایک خالق اور مبدع کائنات کا انکار کرتے ہیں ، ان کے لیے سائنسی بنیاد پر اس کا کوئی جواز نہیں ہے ۔ جاری ڈاکٹرمحمد لئیق ندوی nadvilaeeque@gmail.com
Maa shaa Allah Zaberdast Tariqa Bayan
Allah Swt Dr zakir naik sb ko apni Hifzo o Emaan mn Rakhay aur Omer mn Barkhat dain
Assalam aleakum mashaallah dr zakir naik ke zahiniyatka la jawab hai mashaallah allah har kisiko zahin de ameen s humera thabassum
I'm /Shahid dater sayheb majy Khan ma yeah start bataya great ha Allah Qureshi main teen dafa Allah tala ka didar Kiya hua hai
Ma Sha Allah- Jazak Allah khyara- Subhan Allah- Alhamdulillah- Allah hu akbar
Alhamdulillah
Ya Allah Sab Ko Hidayat Dey Ham Sab Ko Bhy Ameen Sumah Ameen
Quran self explanatory
for believers
I Quote here's Al-Quran
One of you has asked the prophet Muhammad ( peace and blessings of Allaah is upon him ) whom have cherished and had mercy on. Al-Quran.
Jazakallahu Khair bhai.
mujhe to aisah lagta hai kabhi kabhi ye insan nahi fhariste hai jo Allah ne bheja hai burai ko khatam karne ke liye masahallah subhan Allah
raaz sha no
🥰🥰🥰
Jazakallah subhan Allah aamin
I love you jakir naik Allah apko sahi salamt rakhen Amin
Kiya kamal ka admi h Allah aisy insan hazron jesy paida kry
Allah ka mujeza.dr zakir naik
I love dr zakir naikh
masha allah bhai zakir
Mashallah
Jakir naayak ke liye 🕋🕋🕋🕋🕋🕋
SUBHAN ALLAH , ALHAMDULILLAH , ALLAH O AKBAR
Sesame and hard work and the good
masha Allah
Mashallah I like it Zakir Naik sir
Allah ka ye zinda mujeza hai dr zakir naik
ma sha ALLAH
Rizwan Rai vouch
Jajaak allah
Masha allah
I love Dr zakir naik
subhan allah
Marsha. Allah. Allah. you. Bless
Spelling sahi kriye..please
Naic video masha allaha
mash allah
Ma sha Allah..
MashaAllah
Mashallah..allah aap ko aur aap ko family ki hifazat kare aur sahit de ameen ya rabilalameen..
Shao
MashaAllah may live long dr zakir naik sahib
ma sha allah Allah si great
My Favourite Dr Zakir Naik ❤🇵🇰
Jakir naik is the greatest man in the world
subahan'allah allahu'akbar
صلی اللہ علیہ وسلم
درود و سلام اللہ تعالیٰ کی ان با برکت نعمتوں میں سے ہے جو اپنے دامن میں بے پناہ فیوض و برکات سمیٹے ہوئے ہیں۔ یہ ایسی لازوال دولت ہے کہ جسے مل جائے اس کے دین و دنیا سنور جاتے ہیں۔ درود و سلام محبوبِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف، اللہ تعالیٰ کی رحمت کا خزانہ، گناہوں کا کفارہ، بلندیِ درجات کا زینہ، قربِ خداوندی کا آئینہ، خیر و برکت کا سفینہ ہے۔ مجلس کی زینت، تنگ دستی کا علاج، جنت میں لے جانے والا عمل، دل کی طہارت، بلاؤں کا تریاق، روح کی مسرت، روحانی پریشانیوں کا علاج، غربت و افلاس کا حل، دوزخ سے نجات کا ذریعہ اور شفاعت کی کنجی ہے
18:45 Mohammad slw puri insaniyat ke liye aaye the
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣:-[:-[:-[:-$:-[:-$:-[:-$:-$:-$:-$*\0/**\0/**\0/**\0/*O_oO_oO_oO_oO_oO_oO_o=_=:-[:-[=_=:-[:-[:-$:-$:-$:-$:-$:-$:-[=_==_=:-$:-$:-[:-[:-[:-$:-$:-$:-[:-[:-$:-$:-[:-[:-[:-[:-[:-$:-$:-$:-$:-[:-[=_=:-[:-[:-[:-[:-[:-[:-[:-[=_==_==_==_==_==_=O_o=_==_=O
agar aap jaisa aadmi har desh me sirf 2 log paida ho jay tab puri duniya musalman ho jay
Anas Mansoori sahi kaha bhai
@@raazsha115
@@raazsha115 eww
G
😮
@@mohdiqbalkhatridp3592 pp
God gieft to you Zakeer bhal
mashaallah
Dr Zakir Naik Is Good
Mashallah. Very good👍. Om. Santiy
allah hu akber
Jazak Allah khair
Shaikh
क्या ही धन्य हैं वे, जो तेरे भवन में रहते हैं; वे तेरी स्तुति निरन्तर करते रहेंगे॥ jane ki bt nahi rehne ki baat hai ye ok or esa kon insan hai jo hamesha reh sakta hai keval o jisko uper yeshu mashi kaa haat or usko
very good. Masha.allah. Zakir.shab
Masha Allah very nice
ALLH PAAK POREE UMMT KE DUNYA AAKHERT BNA DY AMEEN ROOH KA NOOR NAMAZ PARHO SDQA ZAKAAT DUOWA KRO SADA kush RAHO DUNYA AAKHERT KE KHEYTEE HAEY
Puri duniya me Allah se mai duwaa karta hu ki puri duniya mai dr Jakir saheb jesa insah paida ho ameen ya rabbul alamin ❤️👍
Gettyà ko
Allah bless you Dr zakir naik
ماشاء اللہ
Great man. ... MashaAllah
Er.M Asif
1Calder
@@harisulhassan9000 . . . .
. .
.
. .
.
. . ..
... .
.. .
. . . ...
.
. .
.. .
,..
.
.. . .
. . .
. .. .
.
. .
.
. .... .
. .
. ...
.
.
..
..
.
.
.......
.
.. .
....
....
.m
Ñ n
,N
,n,
. ..n n
?, ?
N n,m
., .n . . N, . .,n n ,
.
.
Ñ ,
Ñ,.,
,
Ñ,
.
..
,,.
,,..
N.nn,,.
,
.
,,m
,N,
.
.
Ñ n.
.,
, N,
,
,N n ...
,
,.
Ñ
Ñ,.
.n ,
. N ,.!
.n ,
.m! .n
,
.
, .n. ,m ,.
?.,
..!
. . ? .
..
?,
,. ,
N, . ..,.
N,
.,
N ,
.,
N
, N, . ,
...n,
,N ,N.,
. .. mmm,n
,.,N, n,
.
..
,
Ñ n
.
?,., .
, .
.!...... .N..
.?,,
!, ,N..., N ,.?
,,N
. N.
... ?,
.
..
,N .,nn ., ... .
,N.
.m
N
N...
,. ,..
.,,
, ,. ...
,,.
,,
.,,. ,., ,,. .!n .
. .
.
,.
, N
.. n
. .
,.
. n,
.
,
.
..mmm,?.
N
.., .n
. ,B,
N
...
N..
, .
..
b..
N..
.
Ñ,N m, b
.
..,..? .,.
.,,,
Mmm
,
. .mmm ., ,
N ,.. .,, .
.,.. .
. ,.
.
.
N....n .
,
.
.,
B
,.?n
... .
... ..b..,
N .
.
...n
,
..
N
.
.
.. .N
... . ..,,
...
, .?
,
...
. b ..n
, .
M.. n.,..
,. .
N
.
... . .,m,
. ..
...
.
,..
.
...n
.
.
N nn ..
..
.
,..
.
,.
,. .
..n, .
,N. ? N
. .
...
. ,.
.
?.
.
.
. .,.
.?
.
. ..
. . .
,
N .
.
.,..
n
. . .
.
.
nn.?. . ..
,. Nm,
N..n .. .
N n.
..n .,
, N
Ñ,. , N
., .. ?N.,, .. n .
,.. . ,,, N... nn.
?N, . n .. n n
..m
. .
.
. ...
. . .
.
.
...
.
. . .
MashaAllah , may Allah(swt) give him long and healthy life so that he can serve islam for long time.
you are great
ALLH PAAK POREE UMMT KE DUNYA AAKHERT BNA DY AMEEN ROOH KA NOOR SAMAAN NAMAZ PARHO SDQA ZAKAAT DUOWA KRO ALLH PAAK SB KE DUNYA AAKHERT BNA DY AMEEN NAMAZ PARHO SDQA ZAKAAT DUOWA KRO SADA kush RAHO
amin
Allah huakbar
बैशक बैशक सचकहते है डो जाकीर
नाईक साब भारत कै ओर वलड कै
रतन जो हक समजातेहै माशाअलाह
Allah apko puri zindagi sahi salamat rahe
Zakir naik is great 🎉
Allherhatea
Please taitle mein jo qari sahab ne jo Quran ki tilawat ki qari ka naam kiya hai
I proud you Dr. Zakair Sahib I will be lucky if I can meet you somewhere in the coming future, if I can't let me kiss your both hands from for away.
Ya allah forgive all sins of believers and guide the non believers to strain path of islam
Ya Allah inko or lambi umer dena. Amin.
Masha Allah nice lecture
Non-Muslims have a golden chance to listen him and convert to islam
may allah give you more hedayat sir dr zakir naiek..
Looking ooo
Oh 😳😳 oo
Post oooo
Oooo
Pool for you 🙂🙂 pool ☺️☺️ oooo o
Ek no.dr zakir naik sir pore duniya mai aapse koi takkar lene wala nhi hai .aur jo aapko jhoota kehte muh peeche to neta ko bhi log gali deta hai immat hai to saamne aake baat karo paseena nikal jayega .....
Daktar Zakir Naik zindabad 🌹🥀🌹♥️
God of Stars-(Everlasting-Light)..!
MashaAllha
Thanks zakir bhai
Long live, Allah bless you brother.
Or maka jane ki baat nahi vanha rehne ki baat h vo jab jab tum pukar roge jab jab hamara parmeswer pass aayega ok वे बल पर बल पाते जाते हैं; उन में से हर एक जन सिय्योन में परमेश्वर को अपना मुंह दिखाएगा॥ ye ek duaa hai ok maka jane ki baat nahi hai dhany ve jo uske marg par chalte or kabhi darte nahi hai
Alhamdulillah this is call Dawat of Islam
Allah world 🌎 Hafiz all Quran E RASSLLIM AUNUBADH FHAAOGG FGH Herbal medicine Quran WORLD 🌍 FHAAOGG Amin RSSLIM
Love ❤ Last Prophet Muhammad Saw ☝
❤️Mashallah ❤️👍 I love you so much ❤️👍dr Jakir saheb ❤️👍
Good naik sir
Mashalla dr zahir sahab
Allah Sirf Iman wale ko hi jannat or galba deta he maslake ala hajrat jindabad 6
Dr, zkhir supar h
Niche vdios❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Very good
Beshak
قرآن و سنت کا سائنسی اعجاز
( 1)
اللہ جل شانہ نے قرآن میں فرمایا ہے :
وجعلنا السماء سقفا محفوظا وهم عن آياتها معرضون o ( الأنبياء : ٣٢)
اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنایا مگر یہ ہیں کہ اس کی ( کائنات میں پھیلی ہوئی) نشانیوں سے اعراض کیے ہوئے ہیں ۔
یہ حفاظتی چھت کیا ہے اور یہ کس کی حفاظت کرتا ہے ؟
مولانا عبد الماجد دریابادی اور مولانا وحید الدین خان رحمہما اللہ نے اس آیہ کی تفسیر کی ہے یا نہیں ، مجھے معلوم نہین ۔ مولانا مودودی رحمہ نے صرف اس آیہ کا ترجمہ کیا ہے ۔ اس کی کوئی تفسیر نہیں کی ہے ۔ کیا اس آیہ کی تفسیر کی ضرورت نہیں ہے ؟
یہاں سوال پیدا ہوتا ہے کہ اس آیہ میں آسمان سے کیا مراد ہے؟ اور اس کو حفاظتی چھت بنانے کا کیا مطلب ہے ؟ یہ نشانیاں کیا ہیں جن سے اعراض کیا جارہا ہے اور یہ اعراض کرنے والے کون ہیں؟
یہ ایک سائنسی آیہ ہے اور چونکہ " السماء "
سے متعلق ہے ، اس لیے اس کی تفسیر علم فلکیات کی روشنی میں کی جانی چاہیے ۔ میرا خیال ہے کہ اگر جدید فلکیاتی تحقیقات پر نظر نہ ہو تو کوئی اس کی تفسیر ہرگز نہیں کرسکتا ہے ! میں اس بارے جو سمجھ سکا ہوں اس کا خلاصہ جدید خلائی تحقیقات کی روشنی میں درج ذیل ہے :
یہاں آسمان بہت وسیع معنی میں استعمال کیا گیا ہے ۔ اس بارے جدید خلائی تحقیقات کے مطالعہ سے یہ سمجھ میں آتا ہے کہ آسمان سے مراد وہ کائنات ہے جس کا مطالعہ اور تحقیق جدید ماہرین فلکیات کرسکے ہیں جسے وہ ( Observable universe ) کہتے ہیں ۔
بالخصوص ہمارا نظام شمسی اور ہماری کہکشاں (Milky Way) ۔
حفاظتی چھت اس میں پائے جانے والے Magnetic fields ہیں جو پورے آسمان
( Universe)
میں ایک جال کی طرح پھیلے ہوئے اور اسے ایک چادر کی طرح ڈھانکے ہوئے ہیں ۔ یہ پوری کہکشان ( Glaxy) کا احاطہ کیے ہوئے ہیں ۔ ہماری زمین نظام شمسی کا ایک چھوٹا سیارہ ہے اور پوری کائنات حجم کے اعتبار سے اس کی حالت بڑی قابل رحم ہے !
کرہ ارض کا بھی ایک مخصوص میگنیٹک فیلڈ
ہے ۔ آسمان میں میگنیٹک فیلڈز کا پھیلا ہوا وسیع و عریض نظام زمین پر انسانی زندگی کی حفاظت کرتا ہے ۔ اگر میگنیٹک فیلڈز کا یہ حفاظتی نظام نہ ہو تو ہم آسمانی ( خلائی) حملوں سے نیست و نابود ہو جائیں جیساکہ مریخ خلائی حملوں سے اس کا میگنیٹک فیلڈ ختم ہوگیا جس کی وجہ سے وہ بنجر ہوگیا اور وہاں سے ز ندگی بالکل ناپید ہوگئی ۔
"حفاظتی چھت " میگنیٹک فیلڈز
( Magnetic fields )
ہیں اور آسمان سے مراد یونیورس کا وہ حصہ ہے جس کا مشاہدہ جدید ماہرین فلکیات کرسکے ہیں یعنی " السماء " پورا
( Observable universe )
ہے ۔ یہ اس کائنات کا صرف %5 ہے ۔ یہاں آسمان بہت وسیع معنی میں استعمال کیا گیا ہے ۔ بالخصوص ہماری کہکشاں (Milky Way) اور نظام شمسی ہے ۔ اور حفاظتی چھت اس میں پایا جانے والا Magnetic fields کا حیرت انگیز اور محیر العقول حفاظتی نظام ہے ۔ یہ میگنیٹک فیلڈز پوری کائنات ( Universe) میں ایک جال کی طرح پھیلے ہوئے اور پوری کہکشان ( Glaxy) کا احاطہ کیے ہوئے ہیں ۔
کرہ ارض کا بھی ایک مخصوص میگنیٹک فیلڈ
ہے جو اس پر انسانی زندگی کی حفاظت کرتا ہے ۔ اگر میگنیٹک فیلڈز کا یہ قدرتی حفاظتی نظام نہ ہو تو انسان مہلک خلائی حملوں سے نیست و نابود ہوجائے جیسا کہ سیارہ مریخ خلائی حملوں سے بالکل ویران و بنجر ہوگیا اور وہاں سے زندگی بالکل ناپید ہوگئی ۔
اب یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ یہ میگنیٹک فیلڈز کس چیز سے زمین پر ہماری حفاظت کرتے ہیں؟ یہ سماوی نظام خلائی حملوں سے ہماری حفاظت کرتا ہے ۔ سورج سے بہت بڑی مقدار میں نیوکلر چارج شدہ ذرات ( CMEs) پر مشتمل شمسی طوفان نکل کر لاکھوں میل فی گھنٹہ کی رفتار سے زمین کی طرف بڑھتا ہے لیکن زمین سے ٣٥٠٠٠ ہزار میل کی دوری پر یہ حفاظتی چھت اسے Deflect کردیتی ہے یعنی یہ مہلک طوفان اس سے ٹکراکر زمین کی طرف رخ کرنے کے بجائے دوسری طرف مڑ جاتا ہے ۔ اللہ جل شانہ نے اس آسمان میں ایسے انتظامات کر رکھے ہیں جن سے زمین پر انسان کی زندگی کی حفاظت ہوتی ہے ۔ یہ انتہائی مہلک Atomic Charged Particles اگر براہ راست زمین سے ٹکراجائیں تو زمین سے انسان کا نام و نشان مٹ جائے ۔ یہ سورج کی زہریلی گیسوں ، شعاعوں (Rediations ) اور شمسی طوفان اور دیگر خلائی حملوں سے ہماری حفاظت کرتے ہیں ۔
یہ وہ سقف محفوظ (حفاظتی چھت) ہے جسے اللہ قادر مطلق نے اپنے بے پایاں رحم و کرم سے ہماری حفاظت کے لیے بنایا ہے ۔ اس حفاظتی نظام کے تحت اوزون پرتیں ( Layers) بھی آتی ہیں ۔ یہ زمین سے تقریبا ١٠ کیلومیٹر كى بلندی سے شروع ہوکر پچاس کلومیٹر کی بلندی تک پھیلی یوئی ہیں جو سورج سے نکلنے والی خطرناک شعاعوں کو زمین تک پہنچنے سے روکتی ہیں ۔ اوزون ایک زہریلی گیس ہے لیکن اوپری فضا میں اس کی موجودگی ماورائے بنفشی خطرناک شعاعوں (Ultra Voilet Radiation) سے ہماری حفاظت کرتی ہے ۔ ان شعاعوں کی زمین تک پہنچنے کی صورت میں مختلف قسم کے خطرناک امراض پیدا ہوسکتے ہیں اور روئے زمین سے زندگی ناپید ہوسکتی ہے ۔
قرآن کریم میں اللہ قادر مطلق نے اس مکمل حفاظتی نظام کو مندرجہ بالا ایہ کریمہ مین آج سے تقریبا 1500 سال پہلے بیان کیا ہے ۔
آج سے تقریبا ڈیڑھ ہزار سال پہلے اس مخفی حقیقت کو کون بیان کرسکتا ہے جبکہ اس وقت ٹیلسکوپ ایجاد نہیں ہوا تھا اور بغیر جدید ترقی یافتہ ٹیلیسکوپ کے اس انتہائی باریک اور غیر مرئی حفاظتی نظام کا مشاہدہ نہیں کیا جاسکتا ہے ؟! ماہرین فلکیات کو اس کا علم بیسویں صدی کے آخر میں ہوا ۔
ہمیں اللہ جل شانہ کی اس عظیم نعمت اور عطیہ کا احسانمند اور شکر گزار ہونا چاہیے ۔
لیکن اس کے برخلاف انسان کائنات میں پھیلی ہوئی نشانیوں سے منہ پھیر کر اللہ قادر مطلق کی ذات کا انکار کرتا ہے ۔ یہ احسان شناسی اور شکر کے خلاف ہے ۔ جو سائنسداں ایک خالق اور مبدع کائنات کا انکار کرتے ہیں ، ان کے لیے سائنسی بنیاد پر اس کا کوئی جواز نہیں ہے ۔
جاری
ڈاکٹرمحمد لئیق ندوی
nadvilaeeque@gmail.com
MAA-SHAA-ALLAH Great Scholar
ALLAH give u long life.
Masha Allah 🌹🥀🌹♥️
Very. Very good Mashallah
YUSHMAIUN MUTLUB SHAMAUN A.S
Love love love
Good। zakir bhai
DUNYA AAKHERT KE KHAEYTEE HAEY ALLH PAAK POREE KE DUNYA AAKHERT BNA DY AMEEN ROOH KA NOOR NAMAZ PARHO SB KO NAMAZ KE DAWAT do
Dr jakir नायक बेस्ट
This man is great
Alhamdulillah mashallah Allahu akbar
❤
Super