صدیقی صاحب آ پ کا دوست یحییٰ خان آ فریدی کو مشورہ دے رہا ہے کہ اسے چاہیے کہ چیف جسٹس کے حلف اٹھانے سے انکار کر دینا چاہیے حسنات ملک اور لاوا رپورٹرز حاہے رافیہ
since justice Mansoor has already been made controversial in advance , that's why he should not be appointed as new chief justice to avoid more crises and division in the supreme court
اے ہمارے پروردگار ہم تیرے ماسوا سے بے نیاز ہیں، تیرا ہی دامن تھامے ہیں، تیرے دریائے عطاء آسمان کرم اور آفتاب رحمت کی طرف متوجہّ ہیں، اے پروردگار ہم گواہی دیتے ہیں، تو نے اپنے بندوں کو حامل امانت بنایا ہے، ہمیں وہ روح عطا فرما، جس سے عالم میں زندگی نمودار ہو، ہمتیرے آفتاب ظہور کی تجلیات کا واسطہ دے کر التجا کرتے ہیں، تیرے بندوں نے جو نیک اعمال کئے ہیں، انہیں قبول فرما، اے اللہ ہمیں اپنی خوشنودی کی عزت اور قبولیت کی خلعت سے آراستہ و پیراستہ فرما، اے ہمارے پروردگار ہم گواہی دیتے ہیں، اور تمام کائنات تیری قدرت کی گواہ ہے، اے رب العالمین ہم درخواست کرتے ہیں، کہ اس روح کو جو ہم میں سے اٹھ کر تیری طرف گئی ہے، اپنی فردوس اعلیٰ اور جنت علیا اور مقامات قرب سے محروم نہ فرما، اے اللہ ہمیں ان مقامات میں اپنے اصفیاء و اولیاء و انبیاء کا ہم نشین بنا، جن مقامات کے ذکر و وصف سے قلمیں اور زبانیں عاجز ہیں، اے پروردگار ہم فقیر تیرے ملک بے نیازی کی طرف اور مسافر تیرے پاس اپنے وطن اصلی کی جانب اور پیاسا تیری کوثر عنایت کی سمت چلے جا رہے ہیں، اے پروردگار اپنے دسترخوان فضل اور اپنی نعمت و عنایت سے ہمیں محروم نہ کر، تو ہی اقتدار و عزت کا مالک ہے، نہایت فضل کرنے والا ہے، اے پروردگار تیری امانتیں تیری طرف لوٹ رہی ہیں، تیرے ملک و ملکوت پر چھائے ہوئے آسمان فضل و کرم کے شایان شان یہ ہے کہ تو اپنے نئے مہمانوں پر اپنی نعمتیں برسا، اپنے باغ فضل کے پھل کھلا، تو جو چاہتا ہے، کرتا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ہی بہت فضل کرنے والا، فیاض، مہربان، کرم فرما، بخشنے والا، سب پر غالب، سب کچھ جاننے والا ہے، اے ہمارے معبود ہم گواہی دیتے ہیں، کہ تو نے مہمان نوازی کا حکم دیا ہے، جو اس دنیا سے اٹھ گیا ہے، مہمان ہو کر تیرے پاس پہنچا ہے، تو اسکے ساتھ وہ سلوک فرما، جو تیرے آسمان فضل اور دریائے کرم کے لائق ہو، تیری عزت کی قسم ہمیں یقین ہے، کہ تو اپنے آپ کو اس سے نہ روکے گا، جس کا اپنے بندوں کو حکم دیا ہے، اور اسے محروم نہ کریگا، جس نے تیری بخشش کی رسی کو تھاما ہے، تیرے افق غنا کی جانب صعود کیا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو یکتا، یگانہ، قادر مطلق سب کچھ جاننے والا، سب کچھ دینے والا ہے ،،، آمین حا
صدیقی صاحب پہلے تو ججز کے ھم خیال بینچ کا سنتے تھے اب صحافیوں اور کورٹ رپورٹرز کے ھم خیال بینچ دیکھنے اور سننے کو ملتے ھیں۔ جو صبح شام اپنے فیصلے سناتے ھیں۔
Assalamu, Alaykum, everyone Mr. Saddiki, Mr. bleach Mr. Abbasi and other Bhai very nice program very nice Program❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
السلام علیکم قیوم صاحب ناصر صاحب ناصر بھائی کے ساتھ اپ جو لوگ جو کرتے ہیں جو بہت پیاری غلطی ہے شکریہ بہت بہت ناصر صاحب جب سمائل کرتے ہیں کہ ا جانا اسماعیل بہت اچھی لگتی ہے
اگر آئین میں تبدیلی کی جا رہی ہے کیا یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ جو وکیل سیاسی جماعت میں شامل ہو کر عملی طور پر سیاست کرے وہ بار کونسل کا رکن بننے کے لیے اہل نہ ہو اور نہ ہی اپنے سوا وکالت کر سکے اگر یہ ہو جائے تو باقی وکلاء کو موقع مل جائے 😂😂😂
Masha Allah. Excellent programme. Sir AQS Sb kindly daily programme kia karain,days skip na kia karain. Baytabi se aap sab k shandar views ka har roze intizar rehta hai.
hahaha no doubt Hamid Khan was well know name and popularity in the Bars , but he has spoiled his credibility and popularity after joining political party pti and his group has been badly defeated in bar election ,
Yaar sirf constitutional bench k liay PML-N nay itni khowari uthaii???? They must step down from the government, hold new elections, and give Maulana a tough hand so that his endeavors for the next generation from KPK should end (what a blackmail from Maulana).
آئینی ترمیم سے زیادہ ضرورت بہترین ججوں کی تعیناتی کی ہے ۔ نااہل، بدنیت، بدکردار اور بد ديانت ججز بہترین سے بہترین آئین کا ستیاناس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
Pakistan has Ummah best Maulana Moulvis but still to get Imported Maulvis to get Leftover Quadanis converted. Already Hindus and Christian vanished in Pakistan.
سر اٹھارویں ترمیم میں فیصلہ سنئیارٹی کے اصول سے چیف جسٹس لگے گا یہ انیسویں ترمیم کے ذریعے افتخار چوہدری نے زبردستی پارلیمنٹ سے پاس کروا ئی تھی بلیک میلنگ کے ذریعے
ایک ڈی جی تبدیل ہوا ھے اوروآئی ایم ایف کا معاہدہ ہو گیا اور شنگھائی تنظیم کا اجلاس ہو گیا اب وزیر اعظم تبدیل اور وزیر اعلی پنجاب تبدیل ہو گا ن لیک کو استعمال کر لیا
صدیقی صاحب آپ نے طیب بلوچ کو وقت کی نہیں دیا جو بہت بھری سے ھے دوسرے دونوں سے طیب بلوچ بہتر اور بہادر صحافی ھے آپ خود اکیلے بیٹھ کر پروگرام کر لیا کریں ایک مہمان کو بلوا کر بات کرنے کی اجازت ہی نہیں It's very bad
Qayyum sahab , Please Allah k wastey, Aap bander ki tarah hansa mat karain, M kitney arsey sey aap sey guzarish kar raha hoon, beech m aap ney hasna kam kar dia tha abb dobara shrou kar dia hai,
عابد زبیری کیلیۓ عزت بچانا مشکل ہو رھا تھا کیس چلنے کی صورت میں۔
ماشاءاللہ ناصر صاحب ❤️ اور اپ تینوں ماشاءاللہ ❤️ عمدہ تجزیہ
ناصر اقبال صاحب کو دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤
بابا ڈیم کو بھی حکومت کے حوالے کرنا چاھئے۔
AQS, CONGRATULATIONS FOR CONSITUTIONAL COURT❤
Constitutional bench, not court.
مولانا نہ ائینی بینچ اور نہ ائینی کورٹ کی حمایت کریں۔بس قاضی صاحب کے جانے تک انکی انیاں جانیاں دیکھیں۔
ناصر اقبال صاحب جہانزیب عباسی صاحب طیب بلوچ ماشاءاللہ بہت ہی زبردست پینل زندہ رہو پائندہ رہو 🌹🌹🍀🍀
قیوم صدیقی صاحب اور ٹیم کو سلام پیش کرتے ہیں۔ بہت خوبصورت وی لاگ پیش کرنے پہ آپ کو مبارک باد ہو۔
صدیقی صاحب آ پ کا دوست یحییٰ خان آ فریدی کو مشورہ دے رہا ہے کہ اسے چاہیے کہ چیف جسٹس کے حلف اٹھانے سے انکار کر دینا چاہیے حسنات ملک اور لاوا رپورٹرز حاہے رافیہ
نہیں اٹھائے اور بھی ججز موجود ھیں قانون پر عمل کریں گے تختہ داریاں نبھانی ھیں
Dooob
Ma Sha Allah
Most relevant very informative I always learn from your blogs
Keep up good work ❤
since justice Mansoor has already been made controversial in advance , that's why he should not be appointed as new chief justice to avoid more crises and division in the supreme court
ماشاءاللہ جی بہت خوب جناب لاجواب گروپ اللہ پاک سلامتی دے لاجواب تبصرہ اور تجزیہ صاحبان کا
Hajji sahib inshallah achi ho gi inshallah Youthi judge zalil ho gi
اے ہمارے پروردگار ہم تیرے ماسوا سے بے نیاز ہیں، تیرا ہی دامن تھامے ہیں، تیرے دریائے عطاء آسمان کرم اور آفتاب رحمت کی طرف متوجہّ ہیں، اے پروردگار ہم گواہی دیتے ہیں، تو نے اپنے بندوں کو حامل امانت بنایا ہے، ہمیں وہ روح عطا فرما، جس سے عالم میں زندگی نمودار ہو، ہمتیرے آفتاب ظہور کی تجلیات کا واسطہ دے کر التجا کرتے ہیں، تیرے بندوں نے جو نیک اعمال کئے ہیں، انہیں قبول فرما، اے اللہ ہمیں اپنی خوشنودی کی عزت اور قبولیت کی خلعت سے آراستہ و پیراستہ فرما، اے ہمارے پروردگار ہم گواہی دیتے ہیں، اور تمام کائنات تیری قدرت کی گواہ ہے، اے رب العالمین ہم درخواست کرتے ہیں، کہ اس روح کو جو ہم میں سے اٹھ کر تیری طرف گئی ہے، اپنی فردوس اعلیٰ اور جنت علیا اور مقامات قرب سے محروم نہ فرما، اے اللہ ہمیں ان مقامات میں اپنے اصفیاء و اولیاء و انبیاء کا ہم نشین بنا، جن مقامات کے ذکر و وصف سے قلمیں اور زبانیں عاجز ہیں، اے پروردگار ہم فقیر تیرے ملک بے نیازی کی طرف اور مسافر تیرے پاس اپنے وطن اصلی کی جانب اور پیاسا تیری کوثر عنایت کی سمت چلے جا رہے ہیں، اے پروردگار اپنے دسترخوان فضل اور اپنی نعمت و عنایت سے ہمیں محروم نہ کر، تو ہی اقتدار و عزت کا مالک ہے، نہایت فضل کرنے والا ہے، اے پروردگار تیری امانتیں تیری طرف لوٹ رہی ہیں، تیرے ملک و ملکوت پر چھائے ہوئے آسمان فضل و کرم کے شایان شان یہ ہے کہ تو اپنے نئے مہمانوں پر اپنی نعمتیں برسا، اپنے باغ فضل کے پھل کھلا، تو جو چاہتا ہے، کرتا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو ہی بہت فضل کرنے والا، فیاض، مہربان، کرم فرما، بخشنے والا، سب پر غالب، سب کچھ جاننے والا ہے، اے ہمارے معبود ہم گواہی دیتے ہیں، کہ تو نے مہمان نوازی کا حکم دیا ہے، جو اس دنیا سے اٹھ گیا ہے، مہمان ہو کر تیرے پاس پہنچا ہے، تو اسکے ساتھ وہ سلوک فرما، جو تیرے آسمان فضل اور دریائے کرم کے لائق ہو، تیری عزت کی قسم ہمیں یقین ہے، کہ تو اپنے آپ کو اس سے نہ روکے گا، جس کا اپنے بندوں کو حکم دیا ہے، اور اسے محروم نہ کریگا، جس نے تیری بخشش کی رسی کو تھاما ہے، تیرے افق غنا کی جانب صعود کیا ہے، تیرے سوا کوئی معبود نہیں، تو یکتا، یگانہ، قادر مطلق سب کچھ جاننے والا، سب کچھ دینے والا ہے ،،، آمین
حا
Great shot 💉💉🥃🥃 sir ji
صدیقی صاحب پہلے تو ججز کے ھم خیال بینچ کا سنتے تھے اب صحافیوں اور کورٹ رپورٹرز کے ھم خیال بینچ دیکھنے اور سننے کو ملتے ھیں۔ جو صبح شام اپنے فیصلے سناتے ھیں۔
Qazi sab zinda bad allha pak in hamessa hfazit firmany
شاندار پروگرام
Good analysis
Good discussion, wonderfull effort,thanks for info
Always good analysis
Imrando Mnsoor Nasoor Judge
قاضی فائز عیسی صاحب نے عابد زیبری کو کہا اس کو واپسی لینے کی درخواست کرنی ہے تو کر لو 😂
Assalamu, Alaykum, everyone Mr. Saddiki, Mr. bleach Mr. Abbasi and other Bhai very nice program very nice Program❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
ماشا اللہ چشم بد دور
سر آئین کو ختم کر کے بس اکو آرٹیکل رکھ لؤ ختم
السلام علیکم قیوم صاحب ناصر صاحب ناصر بھائی کے ساتھ اپ جو لوگ جو کرتے ہیں جو بہت پیاری غلطی ہے شکریہ بہت بہت ناصر صاحب جب سمائل کرتے ہیں کہ ا جانا اسماعیل بہت اچھی لگتی ہے
مخصوص نشستوں والے معاملے پر سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے مطیع اللہ جان کی مٹی پلیڈ کردی ہے کل کے ایک پروگرام میں ... دیکھنے کے قابل ہے
اگر آئین میں تبدیلی کی جا رہی ہے کیا یہ نہیں ہو سکتا ہے کہ جو وکیل سیاسی جماعت میں شامل ہو کر عملی طور پر سیاست کرے وہ بار کونسل کا رکن بننے کے لیے اہل نہ ہو اور نہ ہی اپنے سوا وکالت کر سکے اگر یہ ہو جائے تو باقی وکلاء کو موقع مل جائے 😂😂😂
Good to see you.
Stay strong and blessed Sir ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤👌👌👌👌👌👌
Always Nice to see Nasir Iqbal
خوش آمدید ناصر اقبال صاحب
Nasir Sb. Welcome again after a long time.
Dirty nexus of Faez Isa and planted touts
Nasir Iqbal sir is love ❤
ya pasay hakomat pakistan k han state Bank ma jany chahyan dam fund chief jstice saqab ka fruad tha
اگر منصور چیف نہ بنے تو کیا ہو گا رافعہ
لاہوری(سازشی) گروپ ختم ہو جاۓ گا۔
Welcome Nasir SB
No penalty or fine on such a baseless and nonsense application?
طیب بھاٸی آپ نے حدیث الٹ پڑھی ھے مفہوم یہ ھے کہ جو چیز اپنے لٸے پسند کرو وہ دوسروں کیلٸے بھ پسند کرو
3 Nahiiiiiiii 5, ta ke Honorable Justice Amin ud Din khan ko bhi moqa milay ke wo Chief Justice ban jaien.
Masha Allah. Excellent programme. Sir AQS Sb kindly daily programme kia karain,days skip na kia karain. Baytabi se aap sab k shandar views ka har roze intizar rehta hai.
hahaha
no doubt Hamid Khan was well know name and popularity in the Bars , but he has spoiled his credibility and popularity after joining political party pti and his group has been badly defeated in bar election ,
Mansoor shah ko pora pora insaf deya jaayee,,, aik mufad Kay faisla aur banda zameen py,, aur Mano muneeb ki baatein,,, mansoor tou Warr gaya
Nice background music 🎉
❤️
❤❤
Waheed Ahmad Ksa ❤
☂☂☂☂
Yaar sirf constitutional bench k liay PML-N nay itni khowari uthaii????
They must step down from the government, hold new elections, and give Maulana a tough hand so that his endeavors for the next generation from KPK should end (what a blackmail from Maulana).
Dam fund Kay paisy, sab ko wapis kiye jaein jin sy leye gaye thay
A mountain in labor and a mouse be result.
Khoda Pahaar aur Nikla Choohaa
🏔⛏↔🐁🐭
چیف جسٹس منصور وڑگیا
اگر ڈمپنگ گراؤنڈ بنا دیا گیا ھو تو
گیٹ نمبر 4 سے جج نمبر4 لکی نمبر
Qayum sahb ne phir lagae mjtv ko hum koi board bana le equation nahe banaye ge😂😂😂
آئینی ترمیم سے زیادہ ضرورت بہترین ججوں کی تعیناتی کی ہے ۔ نااہل، بدنیت، بدکردار اور بد ديانت ججز بہترین سے بہترین آئین کا ستیاناس کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
عبدالقیوم صدیقی صاحب اچھا ھوا کے اپ نے کلیم اللہ سے سلیم اللہ بولا اگر اپ مطیع اللہ بول دے تے تو بڑا کام خراب ہو جاتا
Char ghabat karney waly awarey
Pakistan has Ummah best Maulana Moulvis but still to get Imported Maulvis to get Leftover Quadanis converted. Already Hindus and Christian vanished in Pakistan.
Sar aap Nasir Sahab ko tang na Karen
سر اٹھارویں ترمیم میں فیصلہ سنئیارٹی کے اصول سے چیف جسٹس لگے گا یہ انیسویں ترمیم کے ذریعے افتخار چوہدری نے زبردستی پارلیمنٹ سے پاس کروا ئی تھی بلیک میلنگ کے ذریعے
عبدالقیوم صدیقی صاحب آپ ایک دم غائب ھو جاتے ہیں۔یہ بتائیں آئینی ترمیم آ رہی ھے یا اس دفعہ بھی نمبر پورے نہیں ہوئے
good to see you Nasir Iqbal
long time no see , are u OK
Sir,wukla ki tareek ki support mai agr political parties na hotein,special ppp,tu phir dekhtey wukla ki tareek ka hall.
What happened to the transfer of high court judges to other high courts
ایک ڈی جی تبدیل ہوا ھے اوروآئی ایم ایف کا معاہدہ ہو گیا اور شنگھائی تنظیم کا اجلاس ہو گیا اب وزیر اعظم تبدیل اور وزیر اعلی پنجاب تبدیل ہو گا ن لیک کو استعمال کر لیا
Yai judge nai hyn yai paisay Dy k sifharif karwa k wakil s judge bun gay in m koi experties nai hy
😂Khuda ka suker ha AP na mik ne chena
یہ کونسا بنچ ہے
Sar aap apne program ka time bataen jismein Ham message kar sake aapko Ham intezar karte rahte Hain ki kab naat Sharif aaenge kab aaoge tang karenge😢
Allah Tala aapko kuchh aur awaaz Kaisi Tarah hanste khat muskurate Rahe
⛱⛱⛱⛱please
JUSTICE SYED MANSOOR IS NOT MOMIN RATHER SUNNI
How much he spent on his traveling and hotel accommodation
صدیقی صاحب آپ نے طیب بلوچ کو وقت کی نہیں دیا جو بہت بھری سے ھے دوسرے دونوں سے طیب بلوچ بہتر اور بہادر صحافی ھے آپ خود اکیلے بیٹھ کر پروگرام کر لیا کریں ایک مہمان کو بلوا کر بات کرنے کی اجازت ہی نہیں It's very bad
Moulana sayjan churao
Sharab Nasir Sahab ke Piche kyon Lage rahte hain
It may be called ASQ bench because you people are sitting on a bench
Qayyum sahab ,
Please Allah k wastey, Aap bander ki tarah hansa mat karain,
M kitney arsey sey aap sey guzarish kar raha hoon, beech m aap ney hasna kam kar
dia tha abb dobara shrou kar dia hai,
Jin logon ki salary main sey paisey ghunda gardi sey katey they un ko wapis kero with profit
❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤