Who Was People of Ad? || Why Allah Destroyed The People of Aad || Qoum Ad Ka Qissa || INFO at ADIL
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 8 ก.พ. 2022
- Dear Viewers,
ʿĀd is an ancient tribe mentioned frequently in the Qurʾān. The tribe's members, referred to as ʿĀdites, formed a prosperous nation until they were destroyed in a violent storm.
Toady we will tell you complete history of People Of Ad, City of Ubar and Prophet Hud according to Quran and Sunnah.
If you like this video please subscribe our channel and share to your friends and family members.
Allah aap ka Hami-o-Nasir ho.
#INFOatADIL, #PeopleOfAd, #ProphetHud, #QoumAd, #QuranicStory, #CityOfIram, #AllahKaAzab, #Thamud, #History, #Fact, #Documentary, #ProphetStory, #Qissa, #Waqia, #Azab, #Plague, #RealStory, #AddPeople
اے ہمارے پروردگار ہم سب پر اپنی رحمتوں کا نزول کا فرما اور ہمیں دنیا و آخرت میں کامیاب فرما❤❤❤❤
یہ میرے رب کا ہم پر احسان کے اس نے ہمیں اپنے پیارے رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا امتی بنایا شکر الحمد اللہ
1
BESHAK
الحمداللہ
الله رب العزت کی کروڑہ رحمتیں ھوں ھماری ماں "عاںٔشہ صدیقہ" بنت صدیق اکبر رضی الله عنہا پر ۔۔۔
(ایم ایچ سندھی)
🌹🌹❤حسرت ہی رہے تو بہتر ہے
چاند حاصل ہو جائے تو کہاں چاند لگتاہے ❤❤🌹🌹❤
itny pyare pyare jumlay Kaha sy sikhi ap
🙏🙏💖
🙏
ماشااللہ۔۔۔۔۔۔۔
Very Informative Video Masha Allah
آپ کے ذریعہ اچھی معلومات دینے کلےء شکریہ
محترم جناب- رؤف الرحیم ذات تو صرف اللہ کی ہے ،رؤف الرحیم صرف اللہ کا خاصہ ہے شکریہ
انسانیت کوئی مذہب نہیں ہے دنیا کا سب سے بڑا مذہب اسلام ہے جو انسانیت کا درس دیتا ہے۔ اسی طرح کے کھوکھلے جملے کفار کا پھیلایا ہوا جال ہے جس میں وہ عام لوگوں کو پھانستے ہیں
Allah. Akbar.
واعلیکم السلام
بہت خوب صورت آواز کے ساتھ ماشاءاللہ بہت مزہ آیا
Allah ☪️ tala ☝️ hamare 🤲 Nabi 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 duniya 🌏
Very very good and good clip
Friend of. Islam
DECCAN INDIA
صرف ڈائنو سار حقیقت ہیں مگر افسوس کہ ان کا ذکر کسی مذہبی کتاب میں موجود نہیں جبکہ . یہ عام انسانی ہڈیاں ہیں جن کو فوٹو شاپ کے ذریعے بڑا کر کے دکھایا گیا ہے اور پوری دنیا میں ابھی تک ایسی ہڈیوں کا نہ کوئی وجود ہے اور نہ ہی کوئی ثبوت - البتہ قوم عاد کا ذکر قرآن میں موجود ہے مگر ہم اسکی تشریح غلط کرتے ہیں کیونکہ آج بھی عربوں کے کچھ قبیلے صحت مند ہیں اور کچھ تھوڑے سے کمزور ہیں مثال کے طور پر شامی لوگ یمن کے لوگوں سے بہتر صحت رکھتے ہیں وغیره وغیره بلکہ صحت کا فرق پوری دنیا میں ہے مثلاً جرمنی کے لوگ انڈونیشیا کے لوگوں سے صحت میں بہتر ہیں بہر حال یہ تصویریں فوٹو شاپ پر آپ بھی بنا سکتے ہیں مثلاً آپ اپنی تصویر کے ساتھ ایک چیونٹی کی تصویر کو بہت بڑا کر کے دکھا سکتے ہیں -
bahot achcha video ketni sari jankari 👌👌👌
اللہ پاک ھم سب پر رحم فرمائے آمین
دنیا میں پہلا انسان ادم علیہ سلام تھے جس کو اللہ تعالی نے اپنے ہاتھ سے بنایا تھا
ماشاءاللہ اللہ پاک عمر دراز کرے آمین
ایک دن ہمیں بھی دُنیا سے گے صدیاں گُزر جائیں گی
لیکن ہماری بخشش اور آخرت میں سکون ﷲ ﷻ اور حضورﷺ کے بتاے ہوے احکامات سے اور حُسنِ اخلاق سے ھو گا
میں صدقے یارسولﷲ ﷺ
وارث شاہ ؒ او لوگ سدا ای جیندے نے
جناں کیتاں نیک کمائیاں نے 🌹💝
تا جدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
Itne bry qd k mjsme 😮
اللہ تعالیٰ ہماری اور آل اولاد کی مغفرت فرمائے ۔اور ہدایت عطا فرمائے آمین ۔
Nice video , jazak Allah
نماز قائم کرو اللہ تعالٰی سب کی مشکلات دور کرے آمین ثم آمین
Ya Aallah “ﷺ” ke ummati pe rahm farmana amen
Who agrees with me?
Best Hope-Allah 🌹
Best City-medina🌹
Best leader Muhammad SAW 🌹
Best Book QUR'AN🌹
Best words Adhan
Best Faith- Islam .. ❣️❣️
❤️
Z@@jawadbaber35
@@jawadbaber35 .ñ
SubhanALLAH
@@abdulrehman-zr4xeh
نبی اللّه سیدنا حضرت ھود صلی اللہ علیه وسلم ❤❤❤
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ 🌸💐
ماشاءاللہ بہت عمدہ تحریر
Mashallah subhanallah Alhamdulillah🤲🏻
ALLAH pak hum sb ko iman pe sabit qadam rakhe
Ameen Suma Ameen Jazak Allah khair
AMEEN SUMA AMEEN ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ ALLAH HU AKBAR ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
رب سے دوستی کرلو👳
یہی وہ ذات ہے جو
کبھی تنہا نہیں چھوڑتی💕
{اللّٰہ ہم سبکو اپنے احکام پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے]آمین۔.......................
________________________________
Ameen sum ameen
آمین ثمہ آمین یاربلعلمین یاحی یاقیوم
⚘⚘وہ کہیں نہ کہیں سے وسیلےبنا ہی دیتا ہے
وہ اپنے بندوں کو تڑپتا ہوا نہیں چھوڑ تا🌹🌹🌹
Astaghferulla min pulley azabun alarm every Muslim should observe five time prayers as to save from bad habits
Beshak
Obviously, He loves humans 70 times what mothers loves theirs sons.
BEshak ❤
Beshaq
استغفرالله استغفرالله استغفرالله استغفرالله استغفرالله استغفرالله
Bahoot.achha
Laga
Aap.ki.vidyou.bahot.pasand.aai.bhai.29.7.2022.jumma
भाईजान आपका वाक्या कहने का अंदाज बहुत मिठा लगता है
आप ही प्यारी आवाज मिली है आपको अल्लाह आपको खुश रखे
और जितने लोग मेरे कामेट पढ़ रहे अल्लाह उनको और फैमली को खुशिया दे
masha allah allah tera shukur hy me ek muslim hun
جب آنسو بولتے ہیں اور زبان چُپ ہو جاتی ہے اللہ ربّ العالمین🌸 اُس وقت اِنسان کی ذندگی میں معجزہ کرتا ہےاللہ ربّ العزّت🌸 چاہتا تو تخلیق کرتے ہوئے ہمارے ماتھے پر لکھ دیتا کہ یہ شخص اچھا ہے یہ برا یے، مگر جانتے ہو وہ ایسا کیوں نہی کرتا؟
کیونکہ وہ کسی کو بھی برا یا اچھا نہیں بناتا، اچھے اور برے کا فیصلہ وہ ہم پہ چھوڑ دیتا ہے کہ کون سی راہ اختیار کرنی ہے اور پھر روز ہمیں توبہ کی مہلت بھی دیتا ہے، روز ہمیں ایک نیا موقع دیتا ہے کیونکہ وہ جانتے ہے کہ کوئی بھی شخص ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، اسلیئے وہ دنیا کی نگاہ سے ہمیں نہیں دیکھتا ، وہ یہ نہیں دیکھتا کون اچھا ہے کون برا ہے وہ تو بس دیکھتا ہے کہ یہ بندہ میرا ہے اور میری جانب آ رہا ہے مُجھ پے کتنا توکل کر رہا ہے مجھے کتنا پکار رہا ہے میرا مہربان ربّ العزّت🥀✨ بیشک نہایت ہی مہربان رحم کرنے والے اللّٰہ پاک 🌸ہمارے لیئے آسانیاں پیش فرمادیجئے ہم معجزے کے منتظر ہیں ہمیں معجزے دکھا دیجیئے ہمیں معاف فرما دیجئے اور ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دیجئے آمین ثم آمین یارب العالمین ✨🌸🥀۔
🌸✨🥀
💔💔❤میں نے ناراض ہو کر بھی دیکھا ہے
اسے پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا 💔💔❤
Kisy fark nae parta
So sad
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ پاک آپکو جزا خیر عطا فرمائے
Very informative.
دشمن سے زيادہ خطرناک وہ شخص ہے جو دوست بن کر بيوفائی کرے.
ہمیشہ انسانیت کی بہتری چاہو اللہ کریمﷻ تمہارے دشمنوں کو تمہارا مطیع کر دے گا
نبھانا جس کو کہتے ہیں وہ کچھ ہی لوگوں کو آ تاہے
بڑا آسان ہے کہنامجھے تم سے محبت ہے 🌹🌹🌹❤
💔💔❤اے عشق یہ تفریق مناسب تو نہیں ہے
جو حال ادھر ہے وہ ادھر کیوں نہیں ہوتا 💔❤❤
Wah
🌹🌹💕حشر تک بات نہیں کریں گے
تم نے وہ حشر کیاہے دل کا💔💔
Ap ho kn
Ya Allah tera shukr h
Very informative video jazak Allah khair
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
info at adil very nice vido and vlogs ana information0 saleem adil bahi sajjad sandhu from pakistan
Allah buland martabe wala hai aur rahman hai ❤❤ 💪💪🇮🇳
دنیا کے پہلے انسان کا قد نوے فٹ تھا
Allah Taala hm sb k gunnah moaf frmae
معلوماتی ،👍👌شکریہ
Masha allah aisi malumat ke vidio ka intizar rahega shukria.
🌹❤قسمت نہیں کھیلتی بعض اوقات
انسان کھیل جاتے ہیں انسانوں سے❤❤🌹🌹
Proud to be a Muslim ALLAH
Bhai hamesha aisa hi video banaw please
Ap muslim ho ya nonmuslim
Allah hum sab musalmano ko duniya or akhirat k azaab sy bachae 😢
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت دے۔
Saeraa e Azam
Kaum Aad was destroyed from strong winds.
Whenever there's strong winds I get anxiety. May Allah protect us and keep us away and aware of his anger
Ameen.
Ameen
Ameen
Ameen
ulama believe the reason for destroying of this tribe with air was because they were in gurror (arrogance) and thought they were powerful Allah who destroyed them with the most weak imaginable thing air destroyed them to show just how much power Allah has and this tribe is weak in front of Allah Almighty
@@internetconspiracy7525 same like ababeel bird story
Allahu Akbar
Literally, Allah is all powerful so fear to him only
We like Allah and muhhmad SAW and they was the best of best people ever 😇😇
ALLAH is our Lord not a person and Mohammadﷺ is the best person not was a best person so don't say like this as you say
Opss I made a mistake brother i never meant to@@sharique4403
mashaAllah bohat hi informative video hy. Allah aap liye صدقہ jariya bana dey Ameen.
ALLAH O AKBAR
ما شاء الله سبحان الله
🎉🎉🎉
masha Allah very nice information thx for sharing
Subhan 'Allah Alhumdulilah Wa li ilahaillilah Wa Allah O Akbar peace and blessings of Allah Swt be upon all the prophets messengers and the companions RA and the Muslim Ummah Ameen yah rabbil Aalameen ♥️☝️
زبردست معلومات
Bhai Qoum e samood ky waqia par Video bnayen
Behtreen Awaz'Andaz aur content
TLP zindabad
mashallaha borother allaha jaza khair da
انشاءاللہ آپ کی زندگی میں ایک رات ایسی بھی آئے گی آپ ساری رات سوئیں گے نہیں کہ صبح مکہ مکرمہ کا سفر شروع ہو گا انشاءاللہ
INSHA ALLAH
Inshallah
IN SHAA ALLAH
Inshaallah Aameen summa aameen
Hai ماشاءاللہ
Apki sari videos jo ab tk dekhen sb bahoooot psnd aen. Allah pak apko draziye umer bilkhair ata frmaye
Shukria malomat m bahot izafa hoa
جزاک اللہ ،اس وقت پاکستان کے حالات بھی قومِ عاد،ثمود والی ہے اللہ اس قومِ کو ہدایت عطا فرمائے قبر پرستی،امریکہ پرستی،سے آمین۔۔🤲☝🏿✊🏾
🌺﷽🌺
☝یا رب تمام مسلمانو کو ھمیشہ خوشحال او آباد رکھ ! ھم سب کو اپنی رحمتوں سے خوشیاں، کشادہ رزق، عمردراز، اچھی صحت، کامل ایمان اور بندگی عطا فرما,
🌺آمین یا رب العالمین🌺
🤲🤲🤲
Jazakallah for the real fact unknown by many of our muslim brothers and sisters.who are not aware with how Allah had destroyed kom E Ad ..Hum sabko iman par chalne ki taufiq aate fsrmaye..Amen. 🤲🌹🌹🌹🌹
جب آنسو بولتے ہیں اور زبان چُپ ہو جاتی ہے اللہ ربّ العالمین🌸 اُس وقت اِنسان کی ذندگی میں معجزہ کرتا ہےاللہ ربّ العزّت🌸 چاہتا تو تخلیق کرتے ہوئے ہمارے ماتھے پر لکھ دیتا کہ یہ شخص اچھا ہے یہ برا یے، مگر جانتے ہو وہ ایسا کیوں نہی کرتا؟
کیونکہ وہ کسی کو بھی برا یا اچھا نہیں بناتا، اچھے اور برے کا فیصلہ وہ ہم پہ چھوڑ دیتا ہے کہ کون سی راہ اختیار کرنی ہے اور پھر روز ہمیں توبہ کی مہلت بھی دیتا ہے، روز ہمیں ایک نیا موقع دیتا ہے کیونکہ وہ جانتے ہے کہ کوئی بھی شخص ہمیشہ ایک جیسا نہیں رہتا، اسلیئے وہ دنیا کی نگاہ سے ہمیں نہیں دیکھتا ، وہ یہ نہیں دیکھتا کون اچھا ہے کون برا ہے وہ تو بس دیکھتا ہے کہ یہ بندہ میرا ہے اور میری جانب آ رہا ہے مُجھ پے کتنا توکل کر رہا ہے مجھے کتنا پکار رہا ہے میرا مہربان ربّ العزّت🥀✨ بیشک نہایت ہی مہربان رحم کرنے والے اللّٰہ پاک 🌸ہمارے لیئے آسانیاں پیش فرمادیجئے ہم معجزے کے منتظر ہیں ہمیں معجزے دکھا دیجیئے ہمیں معاف فرما دیجئے اور ہمیں نیک عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دیجئے آمین ثم آمین یارب العالمین ✨🌸🥀۔
🌸✨🥀
Zabar10 channel
Wa alaikumsalam wa rehmatullahi
Peace Be Upon Muhammad infinite times k sadqay استغفراللہ
بہت خوب اللہ پاک آپ کو خوش رکھے
"SUBHANALLAH MASHAALLAH SHUKARALLHAMDULILLAAH ALLAAHUAKBAR ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT ALLMADAT" 🤲😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Allah pak maaf karay beshak hum boht gonay gar hain
Allah ka shukar hai har Hal main
Is Mai koi shak nhi k Allah Tala ki zat har cheez pe qadar shukr Alhamdulila k hum umat e Muhammadi S.A.W hen or un k wja se hum pr Allah ka khas kram or reham h
اللہ تعالا ہمییشہ اپ کو خوش رکھی اللہ اپ کوجنت الفردوز عطا فرمای
یقین ما نی اپ میری لے کھبی بی بڑی بھای سے کم نہی ھے ”اللہ اپ کو لمبے عمر عطا فرمای“
Very good
you are master of information grate piece of work
Allah apka Umar me barakat ataa parmaye
Bht achi information mli is video se
Allah Hu Akbar ☝️ YA Allah Pak Rahama 😓 show everyone's right way INsha'Allah ameen summameen from Pakistan ❤️🤲😭
Allhtaalh aapko zajaye kher de ye bhi aik khidmate islaam hai logo ko maloomat karna
Ma Sa Allah good information with photographs
MASHA ALLAH...great ...v good job mery like is hawaly sy koe khidmt hoto mn hazur hn sir ....boht acha lga daikh kr
Zabrdst
Jazak Allah
Allah oakber
الله أكبر الله أكبر الله أكبر الله أكبر
اللہ سب کو ہدایت دے
Mere Bhai.. aap ka andaz-e-bayan bhut hi khoobsurat hai...
Allah ho akbar
English please
گڈ انفارمیشن
صرف ڈائنو سار حقیقت ہیں مگر افسوس کہ ان کا ذکر کسی مذہبی کتاب میں موجود نہیں جبکہ . یہ عام انسانی ہڈیاں ہیں جن کو فوٹو شاپ کے ذریعے بڑا کر کے دکھایا گیا ہے اور پوری دنیا میں ابھی تک ایسی ہڈیوں کا نہ کوئی وجود ہے اور نہ ہی کوئی ثبوت - البتہ قوم عاد کا ذکر قرآن میں موجود ہے مگر ہم اسکی تشریح غلط کرتے ہیں کیونکہ آج بھی عربوں کے کچھ قبیلے صحت مند ہیں اور کچھ تھوڑے سے کمزور ہیں مثال کے طور پر شامی لوگ یمن کے لوگوں سے بہتر صحت رکھتے ہیں وغیره وغیره بلکہ صحت کا فرق پوری دنیا میں ہے مثلاً جرمنی کے لوگ انڈونیشیا کے لوگوں سے صحت میں بہتر ہیں بہر حال یہ تصویریں فوٹو شاپ پر آپ بھی بنا سکتے ہیں مثلاً آپ اپنی تصویر کے ساتھ ایک چیونٹی کی تصویر کو بہت بڑا کر کے دکھا سکتے ہیں -