Hazrat Mufti Syed Noor Zaman Naqashbnde Shazli Sahib|Islahi Bayan|

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 28 ก.ย. 2024
  • Welcome to my TH-cam channel ‪@Shazli-313‬
    #syednoorzamannaqshbandishazli
    #snznstv
    #snznstv

ความคิดเห็น • 53

  • @tibemubarak1660
    @tibemubarak1660 6 วันที่ผ่านมา +1

    جزاک اللّہ تعالیٰ خیرا کثیرا

  • @zubairshah1224
    @zubairshah1224 5 วันที่ผ่านมา +1

    Well explaination murshid saib MashAllah

  • @shazlinoor9075
    @shazlinoor9075 5 วันที่ผ่านมา +1

    Mashaallah jazaakallah

  • @mehmoodahmed3967
    @mehmoodahmed3967 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللہ حضرت جی نے دلائل کے انبار لگا دیے اس کو کہتے ہیں اصل علم ماشاءاللہ اللہ پاک نظر بد سے بچائے امین

  • @akpathangaming5701
    @akpathangaming5701 4 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤❤

  • @SajidKhan-ht6dv
    @SajidKhan-ht6dv 4 วันที่ผ่านมา

    Noor zaman bhai Apni porani tasal nikaltay hai.....

  • @Malikjamil-z6b
    @Malikjamil-z6b 4 วันที่ผ่านมา +1

    *AL STA TA AYAM*
    *"النبی الرسول۔ الامی"*
    *(96)سورۃ العلق(1)*
    *کی آیت مبارکۃ (15)کی فکر کرو ،تاج دار صاحب؟*
    *کلا؟ لئن؟ لم؟ ینۃ؟ لنسفعا؟ بالناصیۃ؟*
    *کا لفظی ترجمہ کرو ، سمجھا بعد میں دینا حضرت؟*
    *منکر نکیر نے اگر ترجمہ پوچھ لیا تو جواب یہ دو گے طارق مسعود گستاخ تھا؟*
    *طارق مسعود کی فکر بعد میں کرنا؟*

  • @SajidKhan-ht6dv
    @SajidKhan-ht6dv 4 วันที่ผ่านมา

    Noor zaman bhai porani tasal nikaltay hai.... Warna mufti sahab k elawa kisi or k galti pe is tarhan hamesha video nahi banai.... Unhon ne galti maan li Shari taraqe se....

  • @Funfinfun.1
    @Funfinfun.1 6 วันที่ผ่านมา

    حضرت کسی مسلمان کو کافر کہنا بہت بڑا فتوی ہے برائے کرم احتیاط فرمائیں

    • @FaizanAhmadNaqshbandiShazli
      @FaizanAhmadNaqshbandiShazli 5 วันที่ผ่านมา +1

      کتے کو کتا کہا جاتا ہے اور بلی کو بلی کہا جاتا ہے یہ نہیں کہ کتے کو بلی اور بلی کو کتا کہا جائے اسی طرح جب کوئی انسان کفر کرتا ہے قران کی گستاخی کرتا ہے تو وہ شخص کافر ہو جاتا ہے اور ایسے شخص کو کافر ہی کہا جاتا ہے

    • @nabeelbutt2040
      @nabeelbutt2040 5 วันที่ผ่านมา

      Hazrat ne Sahi Farmaya Quran mei Shak karne wale ka Emaan khatam jis mei Emaan nahi Woh Kafir hi hota ha
      Hazrat ne Sahi Farmaya Mufti Tariq Masood Kalma parhna Chaheay

    • @umairbukhari8818
      @umairbukhari8818 5 วันที่ผ่านมา +2

      aor quraan me shak krna kya hai phir.. kufar to kufar he hota hai koi apna kray tb B kufar or koi dosra kray tb B kufar

    • @shazlinoor9075
      @shazlinoor9075 5 วันที่ผ่านมา +3

      @@Funfinfun.1 مسلمان ہو کر قرآن میں شک کرنا یہ تو کفر کہلائے گا نا۔یہ تو سچ ہے 100👍

    • @Shazli-313
      @Shazli-313  5 วันที่ผ่านมา +1

      @@Funfinfun.1 th-cam.com/video/4bu8sRqhiy8/w-d-xo.htmlsi=Lc5LPWQQY5l1LaOA
      👆👆
      کیا قرآن مجید سے جادو ہوتا ہے ؟

  • @mulanaahmedhassanfarooqisu8533
    @mulanaahmedhassanfarooqisu8533 4 วันที่ผ่านมา +2

    شاذلی صاحب:کو اپنا ہرانا انتقام لینے کا موقع مل ہی گیا: شاباش: شاذلی صاحب تمام پرانا حساب اچھی طرح چکائیں

    • @Shazli-313
      @Shazli-313  4 วันที่ผ่านมา

      @@mulanaahmedhassanfarooqisu8533 السلام علیکم ورحمتہ اللہ
      تمام شاذلی ساتھیوں سے عرض ہے
      بحکم حضرت جی مفتی طارق مسعود والا ٹاپک ختم کریں اور اپنے سلسلے کے کام میں لگ جائیں
      جزاکم اللہ خیرا کثیرا

  • @ZubairAhmed-xl1eq
    @ZubairAhmed-xl1eq 5 วันที่ผ่านมา +1

    شریعت اور پاکستان کا قانون یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی گستاخی کرنے والے کی سچی توبہ اللّٰہ تعالیٰ کی بارگاہ میں قبول ہوتی ہے مگر ایسے شخص کو بطورِ حد ق ت ل کرنا ریاست کی ذمےداری ہے۔

  • @shaheenlibrary137
    @shaheenlibrary137 5 วันที่ผ่านมา +1

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔ بہت خوبصورت جملہ کہہ دیا شاذلی صاحب نے یہ جملہ صرف و نحو کے طالب علموں کے اذہان میں کتابوں میں تاریخ میں سنہرے الفاظ میں رقم کرنے کے قابل ہے کتنا خوبصورت محبت سے بھرپور احترام سے لبریز جملہ ہے ۔قرآن کا یہ اعجاز ہے کہ صرف و نحو اس کے سامنے عاجز ہے ۔ سبحان اللّٰہ ۔ سید محمد عاصم علی چشتی کاظمی کراچی ۔

  • @hameedullah2839
    @hameedullah2839 3 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎

  • @AFCM.AmadChannel
    @AFCM.AmadChannel 4 วันที่ผ่านมา +2

    Mashallah Allah pak salamat rakhay hamaray payaray sheikh ko

  • @MeHRaNHaiDeR-yy6ym
    @MeHRaNHaiDeR-yy6ym 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤❤ماشاءﷲ پیارے حضرت جی سلامت رہے

  • @zubairshah1224
    @zubairshah1224 5 วันที่ผ่านมา +1

    And this was one who had said that there is no Toba in case of blasphemy and now here he is the victim of his own words we need to to understand the real knowledge of Islam

  • @IqbalAttar-z6s
    @IqbalAttar-z6s 5 วันที่ผ่านมา +1

    شاید ان کارجوع آچکاہے

  • @TheÊxørÇîsT369
    @TheÊxørÇîsT369 4 วันที่ผ่านมา

    پرانا حساب چکانا ہے 😂😂😂😂

  • @qaisermasud8486
    @qaisermasud8486 4 วันที่ผ่านมา

    GOOD ANALYSIS AGAINST MALOON MUFTI TARIQ MASOOD.
    QAISER MASOOD KHAN,
    ISLAMABAD

  • @shaheenlibrary137
    @shaheenlibrary137 5 วันที่ผ่านมา +4

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
    پہلی مرتبہ شاذلی صاحب کو بطور ایک شرعی مبلغ سنا ہے اس سے پہلے میں انہیں ایک عامل کے طور پر جانتا تھا ۔بہت زبردست بات کہہ گئے اور ایت قرآنی کے ساتھ وضاحت بھی فرمائی کہ قرآن مجید میں شفا ہے رحمت ہے اور جو بیماریوں کے حوالے سے قرآن کریم کی اس ایت کی وضاحت کرتے ہیں وہ بھی اپنی خیر منائیں کیونکہ قرآن کریم نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوا اور انبیاء پاک و معصوم ہوتے ہیں

  • @AliAli-sl2lp
    @AliAli-sl2lp 3 วันที่ผ่านมา

    ماشاء اللہ

  • @Adil.ansari8210
    @Adil.ansari8210 5 วันที่ผ่านมา +1

    ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ماشاءاللّٰه‎ ❤

  • @asifkhan-yz9cf
    @asifkhan-yz9cf 3 วันที่ผ่านมา

    mashallah❤❤❤

  • @muhammadkashifnaseem4559
    @muhammadkashifnaseem4559 5 วันที่ผ่านมา +1

    This is called ilm❤

  • @AbdulBasit-kd4zz
    @AbdulBasit-kd4zz วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @ZAFARADIL-cd6xh
    @ZAFARADIL-cd6xh 3 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤

  • @hameedullah2839
    @hameedullah2839 3 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤❤

  • @JameelAhmad-b8m
    @JameelAhmad-b8m 4 วันที่ผ่านมา

    وہ زیادہ ذہین ہوتا ہے جو سوشل میڈیا پر اپنی باتیں 5 منٹ میں نہایت بلاغت کیساتھ عرض کر دے
    آدھے گھنٹے کا ویڈیو دکھنے والے ہم پاگل نہیں ہیں

  • @ikramullah5566
    @ikramullah5566 4 วันที่ผ่านมา +1

    اگر تم طارق مسعود کے معافی کو قبول کرلیتے تو میں مان جاتا کہ جولوگ تمہارے خلاف وہ صحیح نہیں لیکن تمہارے اس ویڈیو بنانے سے پتہ چلتا ہے کہ تم مخلص نہیں ہو تم طارق مسعود سے اپنا بدلہ لینا چاہتے ہو مخلص کسی سے بدلہ نہیں لیتا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان یہ تھی کہ آپ معافی فورا قبول کرلیتے تھیں اگر چہ معافی مانگنے والا دل سے نہیں مانگتا

    • @mehmoodahmed3967
      @mehmoodahmed3967 วันที่ผ่านมา

      بھائی بدلہ لینے کی بات نہیں ہے جو اس ویڈیو پہ معافی مانگی ہے نا اپ یہ نہ دیکھیں جو پہلی ویڈیو بنائی ہے قران سے جادو ہوتا ہے وہ والی ویڈیو اپ دیکھ لیں اس پر کون معافی مانگے گا وہ تو کفریہ الفاظ ہیں

  • @HafizTalha-t7q
    @HafizTalha-t7q 5 วันที่ผ่านมา

    جادوگر کو تو پہلے اپنی اصلاح کرنی چاہیے

    • @shazlinoor9075
      @shazlinoor9075 5 วันที่ผ่านมา

      @@HafizTalha-t7qروحانی علم رکھنے والے کو جادوگر کہنا جائز نہیں ہے ۔کیونکہ وہ قرآن پاک کی آ یت سے علاج کرتے ہیں ۔اپنا عقیدہ ٹھیک کرو پھر بھولو جادوگر کون ہے ۔

    • @MuhammadSajjad-ws9kb
      @MuhammadSajjad-ws9kb 4 วันที่ผ่านมา

      ​@@shazlinoor9075 عملیات جوکہ دنیاوی فن ھے اسکو روحانی علاج کہنا درست نہیں ھے عملیات تصوف سے الگ راستہ ھے