ไม่สามารถเล่นวิดีโอนี้
ขออภัยในความไม่สะดวก

سالانہ جلسۂ دستارِ فضیلت و تقریب ختمِ بخاری وعرسِ محدثِ اعظم پاکستان ومفتیٔ اعظم پاکستان (حصہ اول)

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ก.พ. 2023
  • #jamianizamiarizvia
    #islamicuniversity
    #bazmeraza
    #education
    #pakistan
    عالمِ اسلام کی عظیم دینی درس گاہ جامعہ نظامیہ رضویہ کے سالانہ جسلۂ دستارِ فضیلت (1444ھ/ 2023ء) وتقریبِ ختمِ بخاری وعرسِ محدثِ اعظم پاکستان مولانا سردار احمد چشتی قادری وعرسِ مفتیٔ اعظم پاکستان مفتی محمد عبد القیوم ہزاروی علیہما الرحمہ کا انعقاد 12 فروری، 2023ء بروز اتوار کو جامعہ نظامیہ رضویہ شیخوپورہ میں ہوا۔
    تلاوتِ کلامِ مجید اور نعتِ رسولِ مقبول ﷺ کے بعد حافظِ ملت، جامع المعقول والمنقول، شیخ الحدیث مولانا حافظ محمد عبد الستار سعیدی دامت برکاتہٗ نے بخاری شریف کی آخری حدیث پاک کا سبق پڑھایا۔
    بعد ازاں مولانا شکور احمد ضیاء سیالوی (ناظمِ اعلی مجلس علماءِ نظامیہ پاکستان) نے مقالہ پیش کیا اور فضلا کو تنظیمی ہدایات دیں۔
    پھر پیرِ طریقت علامہ حامد سرفراز رضوی مدظلہ اور مفتیٔ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمٰن ہزاروی دامت برکاتہٗ نے تربیتی خطابات فرمائے۔
    آخر میں اکابر کے ہاتھوں اِس سال جامعہ سے فراغت پانے والے 262 علماءِ ذوی الاحتشام، 48 قراءِ کرام اور 122 حفاظ کے سروں پر دستارِ فضیلت سجائی گئی۔
    تقریب میں نقابت کے فرائض استاذ العلما مولانا محمد طاہر تبسم قادری مدظلہ اور استاذ العلما مولانا محمد عمران الحسن فاروقی نے سرانجام دیے۔
    It is Official channel of Jamia Nizamia Rizvia.
    Jamia Nizamia Rizvia is the gift of Mufti-e-Azam Pakistan Mufti Muhammad Abdul Qayyum Hazarvi, which has been serving Deen Islam nearly seventy years. The scholars of Jamia are spreading the message of Islam in different fields of life in whole world.
    Subscibe our channel and help us to convey the message of Islam.
    #JamiaNizamiaRizvia
    یہ جامعہ نظامیہ رضویہ کا آفیشل چینل ہے۔
    جامعہ نظامیہ رضویہ مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد عبد القیوم ہزاروی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی یادگار ہے، جو تقریبا ستر سال سے دین متین کی خدمت کر رہا ہے۔
    جامعہ نظامیہ رضویہ کے فضلا دنیا بھر میں مختلف شعبہ جات میں دینِ اسلام کا پیغام پھیلا رہے ہیں۔
    آپ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں اور اسلام کا پیغام عام کرنے میں ہمارا ساتھ دیں۔
    Official Contact Number: 📞 +92 4237657314
    Official Social Media Links (Share in all Groups & with Your Friends)👇🏻👇🏻👇🏻
    ✔TH-cam
    / jamianizamiar. .
    ✔Facebook
    / jamianizamia. .
    ✔Whatsapp +92 315-7374429
    DISCLAIMER: This Channel DOES NOT Promote or encourage Any illegal activities , all contents provided by This Channel is meant for EDUCATIONAL PURPOSE only .
    Copyright Disclaimer Under Section 107 of the Copyright Act 1976, allowance is made for "fair use" for purposes such as criticism, comment, news reporting, teaching, scholarship, and research. Fair use is a use permitted by copyright statute that might otherwise be infringing. Non-profit, educational or personal use tips the balance in favor of fair use.

ความคิดเห็น • 22

  • @user-hx5ne8xd9x
    @user-hx5ne8xd9x ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک ہمارے جامعہ کو تا صبح قیامت شاد و آباد رکھے اور ہمارے اساتذہ کو مزید برکتیں اور رحمتیں عطاء فرمائے ۔فیضان مفتی اعظم پاکستان کو تا صبح قیامت جاری وساری فرمائے

  • @abdulraees6476
    @abdulraees6476 ปีที่แล้ว

    اللہ کریم ہمارے مادر علمی کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @dimdil6040
    @dimdil6040 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @user-hx5ne8xd9x
    @user-hx5ne8xd9x ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ اللہ پاک مزید برکتیں عطا فرمائے

  • @nadeemrazvi362
    @nadeemrazvi362 ปีที่แล้ว

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌷

  • @muftisyedzafaralishah5862
    @muftisyedzafaralishah5862 ปีที่แล้ว

    فیضان مفتی اعظم پاکستان جاری رہےگا۔ (ان شاءاللہ)

  • @nadeemrazvi362
    @nadeemrazvi362 ปีที่แล้ว

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @nadeemrazvi362
    @nadeemrazvi362 ปีที่แล้ว

    🌹🌹🌹🌹🌹

  • @muhammadumair6162
    @muhammadumair6162 ปีที่แล้ว

    🥀🌹🥀

  • @nadeemrazvi362
    @nadeemrazvi362 ปีที่แล้ว

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @sabiehmujtaba8883
    @sabiehmujtaba8883 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @muhammadshoaib7974
    @muhammadshoaib7974 ปีที่แล้ว

    Masha Allah 💚

  • @hafizsaeed1324
    @hafizsaeed1324 ปีที่แล้ว

    هماره جا معه تا صبح قيامت شاد ا ور اباد رهے

  • @shakeeliqbal6283
    @shakeeliqbal6283 ปีที่แล้ว +1

    مفتی منیب الرحمان صاحب کا بیان سینڈ کریں

  • @Learning92786
    @Learning92786 ปีที่แล้ว

    درس بخاری کی ویڈیو اپ لوڈ کریں پلیز

  • @hafizfaheem867
    @hafizfaheem867 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @muhammadumair6162
    @muhammadumair6162 ปีที่แล้ว

    🥀🌹🥀

  • @nadeemrazvi362
    @nadeemrazvi362 ปีที่แล้ว

    🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @ghousiaaziziaislamicoffici6357
    @ghousiaaziziaislamicoffici6357 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @gulistanqadri2226
    @gulistanqadri2226 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ