Deobandiyat ki Haqiqat By Sheikh Meraj Rabbani. / باطل عقائد علماء دیوبند کا رد از شیخ معراج ربانی۔

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 25

  • @mdmirsadalam7428
    @mdmirsadalam7428 4 ปีที่แล้ว +8

    علماء دیوبند کی وہ کون سی گستاخیاں تهی جن کی وجہ سے ان پر سیدی اعلی حضرت اور 33 علماء حرمین نے کفر کا فتوی دیا تها.
    الجواب:-|
    وہ کفریہ عقائد جن کی بنا پر ان چاروں علماء دیوبند اور ان کے کفر پر شک کرنے والوں پر کفر کا فتوی دیا گیا تها :-[
    (1) رشید احمدگنگوہی نے اپنی کتاب فتاوی رشیدیہ میں لکها .الله تعالی جهوٹ بول سکتا ہے
    (فتاوی رشیدیہ پارٹ (1 ) پیج نمبر (20) معاذ الله ثم معاذ الله
    (2) اشرفعلی تهانوی نے اپنی کتاب حفظ الایمان میں لکها کی نبی کریم صلی الله علیہ وسلم کا علم ایسا ہے جیسے بچوں پاگلوں اور جانوروں کو بهی ہوتا ہے (حفظ الایمان صفحہ نمبر8 معاذ الله ثم معاذ الله
    (3) قاسم نانوتوی اپنی کتاب تحزیرالناس میں لکها کہ اگر محمد صلی الله علیہ وسلم کے بعد بهی اگر کوئی نبی آجاےء تو ختم نبوت پر کوئی فرق نہیں پڑے گا تحزیرالناس صفحہ نمبر 24
    معاذ الله ثم معاذ الله
    (4) خلیل احمد امبیٹهوی اپنی کتاب براهین قاطع میں لکهتا ہے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم سے زیاده علم شیطان کو ہے (براهین قاطع صفہ نمبر 51...52 معاذ الله ثم معاذ الله
    ان گستاخیوں کی وجہ سےعلماءحرمین نے (1903ع) میں یہ فتوی دیا تها کہ یہ چاروں 4 گستاخ کافر ہیں اور انکے کفر پر شک کرنے والا بهی کافر ہیں
    فتوی دینے والے علماء حرمین کے نام
    مکہ معظمہ
    (1) استاد حرمین شعید شافعی
    (2) سعید العلماء مولانا مفتی شیخ احمد عبدالخیر
    (3) مفتی حنفیہ علامہ شیخ صالح کمال
    (4) مفتی شیخ علی بن صدیق کمال
    (5) شیخ الدلائل مفتی محمد عبدالحق مجاهر الیادی
    (6) مفتی سید اسماعیل خلیل لبرارین مکہ شریف
    (7) مولانا مفتی شیخ عمربن ابو بکربا ضنید
    (8) علامہ مفتی شعید عبدالحسین المزرکی
    (9) مفتی شیخ عابد بن حسین مالکی
    (10) مفتی علی بن حسین مالکی
    (11) مفتی محمد جمال بن محمد حسین
    (12) مفتی شیخ اسدبن احمد دهان استاد حرامین مکہ شریف
    (13) مفتی شیخ عبدالرحمن دهان
    (14) مفتی شیخ محمد یوصف افغانی
    (15) مفتی شیخ احمدمالکی الامدادی استاد حرم مدرسہ احمدیہ مکہ شریف اور خلیفہ حاجی امداد الله مھاجر مکی
    (16) مفتی محمد یوصف الخیانی
    (17) شیخ محمد صالح بن محمد فاضی
    (18) شیخ عبدالکریم ناضی دگستانی
    (19) شیخ محمد شعید بن محمد الیمنی
    (20) مفتی شیخ حامدمحمد الجداوی
    فتوی علماء مدینہ منوره...............:-):-(:-|
    (1) مفتی حنفیہ تاجدین الیاس
    (2) مفتی مدینہ علامہ عثمان بن عبدالسلام دگستانی
    (3) شیخ مالکیہ مفتی سید احمد الگیریا
    (4) مفتی خلیل بن ابرهیم خربوتی
    (5) شیخ الدلائل سید محمد شعید
    (6) مفتی شیخ محبوب بن احمد عمری
    (7) شخ الدلائل مفتی سید عباس بن سید جلیل
    (8) مفتی شیخ عمر بن حمدان
    (9) مفتی شعید حکیم محمد بن محمد مدنی
    (10) مفتی شائیه علم سید شریف احمد برزنزی
    (11) مفتی محمد عزیز مالکی فورملی انڈونیشیا
    (12) مفتی شیخ محمد کیاری استاد حرم شریف مدینہ منوره
    (13) مفتی شیخ عبدالقادر توفیق استاد مسجد نبوی صلی الله علیہ وسلم
    ہندوستان اورعرب کے
    کل ملا کر 265 علمائے کرام نے نے ان بد مزہبوں پر کفر کا فتوی دیا تها.

    • @GHALIB678
      @GHALIB678 2 ปีที่แล้ว

      بے شرمو بے غیرتو ابھی تو تحقیق کر اس کی کوئی حقیقت ہے یا افسانہ

    • @mohammedmohtasham2864
      @mohammedmohtasham2864 7 หลายเดือนก่อน +1

      رضا خان بریلوی کی بھی یہی صورتحال ہے

    • @nazarkhan1248
      @nazarkhan1248 4 หลายเดือนก่อน +1

      Great

    • @اَنَا_وَھَّابی_اِھلحدیث
      @اَنَا_وَھَّابی_اِھلحدیث 4 หลายเดือนก่อน +1

      Mai tu tamam Dewbandi ko Muslim nahin manta

    • @jsmedia116
      @jsmedia116 3 หลายเดือนก่อน

      یہ باتیں عقل والوں کو سمجھ آتی ہے تیرے جیسے چھوتیے نہیں

  • @Muhammadasim12641
    @Muhammadasim12641 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب

  • @drmanzarkamalofficial
    @drmanzarkamalofficial 11 หลายเดือนก่อน

    جزاک اللہ خیرا۔ اللہ تبارک و تعالٰی شیخ کو خیر و عافیت کے ساتھ رکھے۔آمین

  • @mdshahwazalam2812
    @mdshahwazalam2812 5 วันที่ผ่านมา

    In ka ghar kaha hai

  • @drmanzarkamalofficial
    @drmanzarkamalofficial 11 หลายเดือนก่อน

    دین ہدیٰ کے دو ہی اصول
    اطیعو اللہ و اطیعو الرسول

  • @ateeqahmad2606
    @ateeqahmad2606 8 หลายเดือนก่อน +1

    ریال میں بہت دم ہے

    • @MuhammadAkbar-gp1zh
      @MuhammadAkbar-gp1zh 6 หลายเดือนก่อน

      تم بھی کوشش کرو ۔ حسد نہ کرو ۔

    • @mohdshami1275
      @mohdshami1275 5 หลายเดือนก่อน

      Bayan me bhi dam hae

    • @jsmedia116
      @jsmedia116 3 หลายเดือนก่อน

      عبد الدینار والدراھم

  • @sufyanabrari
    @sufyanabrari 2 ปีที่แล้ว

    بس پیری مریدی کا پردہ چاک ہو جائے تو حقیقت آنکھوں کے سامنے ہیں

  • @khanshahid3266
    @khanshahid3266 8 หลายเดือนก่อน +2

    sab jhoot bol raha hai dajjal

    • @mohdshami1275
      @mohdshami1275 5 หลายเดือนก่อน

      Keya jhut ,malum to ho

    • @nazarkhan1248
      @nazarkhan1248 26 วันที่ผ่านมา

      اللہ پاک آپ کو ہدایت دے آمین