MashaAllah Allah ney Maulana koo ilm keey khazaney atta farmay hein. Allah aap per rehmatoon urr barkatoon kaa nazool farmai urr jannat ul fardoos mein alla muqam atta kareey Ameen.
10:04 Rasool saw ki death 14:02 Hazrat Abu Bakr ka susral jana 17:13 Death of Maulana Abdul Qadir Nadwi ( Muntazim - Jamia Taleem u Salam Mamoo Kanjan ) 34:47 Abdullah bin Umar ka paroosi se salook 38:42 Theft 50:01 Maulana ishaq condemns liberals
مولانا صاحب پر اللہ پاک رحم فرمائے نیک عالم تھے۔۔۔ مگر یہ جو بات شھادت کی کی ھے اس کو واضح نہیں کیا جلدی میں گزر گئے۔۔۔۔ دوستو شھادت کیلیئے سب سے پہلے عقیدہ توحید خالص ھونا ضروری ھے دوسرا اسلام ہے جو فرائض ہیں جن کو چھوڑنا گناہ کبیرہ بلکہ کفر ھے ان پر عمل لازمی ھے جیسے نماز روزی حج زکات وغیرہ۔۔۔ اب ایک بندے کا عقیدہ تو توحید پر ھے مگر نماز نہیں پڑھتا پابندی سے یا زکات نہیں دیتا یا مال ھے اور حج نہیں کرتا یا سوود کا کاروبار کرتا ھے یا کسی مومن کو ناحق قتل کرتا ھے تو ایسے حالات میں وہ جنگ میں بھی کرے گا تو جنت مشکل ھے ۔۔۔ ایسا ہرگز نہیں ھے ایک بندہ سات دن بعد جامعہ پڑھ لیتا ھے اور سال بعد عید پڑھ لیتا ھے اب وہ اچانک حادثے کی موت کر گیا تو شھید ھو گیا یہ غلط ھے ۔۔ عقیدہ ہے بعد فرائض لازمی ہیں ۔۔۔
اپنے ھر لیکچر میں قیمتی مو تیوں جیسی باتیں بتانے والے عظیم عالم ۔اللہ تعالی آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آ مین ۔
الله پاک مولانا صاحب کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور نبی ﷺ کا قرب نصیب فرمائے (آمین ثم آمین یا رب العالمین )
اسلام وعلیکم اللہ تعالٰی مولانا محمد اسحاق مدنی رحمت اللہ علیہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم 💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
Allah maulana ishaq per rahmat karay ameen❤️👌
Masha Allah
JazakAllha
اللہ اکبر 😢😢😢
😭😭😭😭
MashaAllah Allah ney Maulana koo ilm keey khazaney atta farmay hein. Allah aap per rehmatoon urr barkatoon kaa nazool farmai urr jannat ul fardoos mein alla muqam atta kareey Ameen.
ماشأء اللہ
Aameen. Jazakallah.
very good speech
10:04 Rasool saw ki death
14:02 Hazrat Abu Bakr ka susral jana
17:13 Death of Maulana Abdul Qadir Nadwi ( Muntazim - Jamia Taleem u Salam Mamoo Kanjan )
34:47 Abdullah bin Umar ka paroosi se salook
38:42 Theft
50:01 Maulana ishaq condemns liberals
yes..
he speak urdu!
Is this in Urdu?
مولانا صاحب پر اللہ پاک رحم فرمائے نیک عالم تھے۔۔۔ مگر یہ جو بات شھادت کی کی ھے اس کو واضح نہیں کیا جلدی میں گزر گئے۔۔۔۔
دوستو شھادت کیلیئے سب سے پہلے عقیدہ توحید خالص ھونا ضروری ھے دوسرا اسلام ہے جو فرائض ہیں جن کو چھوڑنا گناہ کبیرہ بلکہ کفر ھے ان پر عمل لازمی ھے جیسے نماز روزی حج زکات وغیرہ۔۔۔ اب ایک بندے کا عقیدہ تو توحید پر ھے مگر نماز نہیں پڑھتا پابندی سے یا زکات نہیں دیتا یا مال ھے اور حج نہیں کرتا یا سوود کا کاروبار کرتا ھے یا کسی مومن کو ناحق قتل کرتا ھے تو ایسے حالات میں وہ جنگ میں بھی کرے گا تو جنت مشکل ھے ۔۔۔
ایسا ہرگز نہیں ھے ایک بندہ سات دن بعد جامعہ پڑھ لیتا ھے اور سال بعد عید پڑھ لیتا ھے اب وہ اچانک حادثے کی موت کر گیا تو شھید ھو گیا یہ غلط ھے ۔۔ عقیدہ ہے بعد فرائض لازمی ہیں ۔۔۔