السلامُ علیکم ۔ بھائی منبر حضرت سلطان المعظم نور الدین زنگی رح نے بنوایا تھا ۔ اور وہ اپنی زندگی میں یہ منبر بیت المقدس میں نہیں رکھوا سکے تھے اور فتح بیت المقدس کے بعد حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی رح نے سب سے پہلے وہ منبر رکھوایا ۔
Ya Allah ummati Muslim ek bar fir se Sultan Salahuddin ayyubi ata farmaiye amian baitul muqaddas masjid aqsa ki Fateh ke liye Allah baitul muqaddas musalmanon Ko ek bar fir se daladigy.amian. 🇮🇷🇯🇴🇷🇺🇮🇶🇹🇷🇪🇬🇪🇭💪💪🤝😰😥💔💔😭😢🇮🇳haq.wali.jammat.ko. masjide aqsa patah. kara dijiyega.amian😰😥💔😭😢🇮🇳🥺😔🇮🇷🇮🇶🇹🇷🇪🇬💪🤝
Muslims ruled Jerusalem,when Umar bin Khattab R.A received the keys from the archbishop of Jerusalem in about 638 and remained in Muslim's possession till 1099,for 461 years,and than for a period of 88 years Christians dominated Jerusalem. Salahuddin Ayyubi defeated Richard the lion hearted in 1187and for 780 years,from 1187 to 1967 Jerusalem was in the hands of Muslims.
ان اسلامی تاریخی شخصیات کی ہسٹریوں سے ایک بات کا تو اندازہ ہوا ہے ۔ حضرت خالد بن ولید رض سے لے کر دیگر جنگجو غازی اور شہید صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ہسٹریوں ۔ پھر ہمارے ان حضرت عالی مرتبت عماد الدین محمد ابن قاسم الثقفی رحمۃ اللّٰہ علیہ اور عماد الدین زنگی رح نور الدین زنگی رح سلطان صلاح الدین ایوبی رح سلطان محمود غزنوی رح مطلب جتنے بھی یہ غازی اور شہید رہے ہیں حقیقت میں یہ کوئی عام سے سپاہی یا جرنیل یا جنگجو نہیں تھے حقیقت میں یہی وہ اللّٰہ تعالیٰ کے اولیاء اللہ ہیں جن کی شان اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں نہ دنیا کا کوئی غم اور خوف ہے نہ آخرت کا ۔ حقیقت میں یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللّٰہ تعالیٰ سے جان کے بدلے سودے کرلئے اللّٰہ تعالیٰ کی رضا میں راضی ہوگئے ۔ یہ آیت عوام الناس اور عقیدت مندوں نے اپنے اپنے پیران طریقت کی شان میں تصور کرلی ہے حالانکہ ایسا نہیں لگتا ۔
MA SHA ALLAH Boohat khooob video 👍
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین
Allah maghfirat farma sultan salah uddin Ayyuobi ki jannat ul Firduos main Nabi Sallam ki. Rifaqat ata farma ❤
اے اللہ پاک ھماری دعا ھے کہ ھماری مائیں دوبارہ کسی صلاح الدین کو جنم دے
Allah pk ap ki kabr p arboo khrboo dfa rahmte r barkte nazil frmy hmesha Ameen inshaaaallah
میرے مرشد حضرت سیدنا سلطان صلاح الدین ایوبی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
😂😂😂😂
Long live Salah din ayubi ❤
Jaka, Allah bhai ☝️🇸🇦🌹🌹
Thank you so much sir
Mashallah allah pak apka Yaha ana qabol farmy
SubhanAllah
Mashallah
لاکھوں سلام اُس مرد مجاہد پر ❤❤❤❤ اللہ تعالیٰ اک بار پھر اِس اُمت کو صلاح الدین ایوبی کا جانشین عطا فرمائے آمین یا رب العالمین 😢😢😢
Subhanallah subhanallah subhanallah bahut badi islamic historical information jazakallah khair
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے
سبحان االلہ ماشاء اللہ مبارک ہو
Allah raham ka
karam ka mamla farma,
Hamare gunahon ko
maaf farma......
Subhan Allah labbaik labbaik labbaik labbaik labbaik Ya Rasool Allah 🌹
❤MashaAllah ❤SubhanAllah ❤
ماشاءاللہ
The big one Legendaries Sultan Salahuddin Ayoubi R A par Salanati aur ALLAH Tallah un ki Qabbar par Rehmaten Barsae Hero of The world ❤❤❤❤❤
MashaAllah 😊❤❤
Masha allah
Sultan Salahuddin Ayubi RA a symbol of courage, a symbol of leadership and a symbol of greatness.
One of the greatest commander of all time
اللہ پاک انہیں جنت الفردوس کے اعلی مقام سے نوازے آمین ثم آمین یا رب العالمین
Masshhalla Subhan Alla ❤😂🎉
❤❤❤❤ MA sha Allah ❤❤❤❤
سلطان صلاح الدین ایوبی رحمت اللہ علیہ کو سلام پیش کرتے ہیں ❤
آپ کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ ممبر صلاح الدین ر ح ۔نے نہی بنوایا تھا یہ نورالین زنگی جو کہ عمادالدین کا جانشین تھا انہوں نے تیار کروایا تھا شکریہ
میرا مرشد سوہنا اصلاح دین ایوبی
ALLAH JAWAR E REHMAT ATTA FERMAY AMEEN
Subhan Allah
Sunhan Allah
Good job
Allah hame bhi ayyu bi ki jaise taqat ata farmay
Salahuddin the great sipha salaar❤❤❤❤
Assalam alaikum
Wakumsalam
Thank you
🤲🤲☝️🤲🤲 Subhanallah mashallah bahut acchi video banaa rahe aap
Masa alla
❤❤❤❤❤❤❤
👍👍♥️♥️
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ پاک اپ پر اپنا خاص کرم فرمائے آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین آمین
وا او شیرا واہ ذندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ
Mere taraf se bhi Salahuddin Ayubi R A ko Assalamualaikum sunana
Lazmi insha'Allah
السلامُ علیکم ۔
بھائی منبر حضرت سلطان المعظم نور الدین زنگی رح نے بنوایا تھا ۔
اور وہ اپنی زندگی میں یہ منبر بیت المقدس میں نہیں رکھوا سکے تھے اور فتح بیت المقدس کے بعد حضرت سلطان صلاح الدین ایوبی رح نے سب سے پہلے وہ منبر رکھوایا ۔
Ya Allah ummati Muslim ek bar fir se Sultan Salahuddin ayyubi ata farmaiye amian baitul muqaddas masjid aqsa ki Fateh ke liye Allah baitul muqaddas musalmanon Ko ek bar fir se daladigy.amian. 🇮🇷🇯🇴🇷🇺🇮🇶🇹🇷🇪🇬🇪🇭💪💪🤝😰😥💔💔😭😢🇮🇳haq.wali.jammat.ko. masjide aqsa patah. kara dijiyega.amian😰😥💔😭😢🇮🇳🥺😔🇮🇷🇮🇶🇹🇷🇪🇬💪🤝
ویڈیو سے پہلے اپنی معلومات درست کر لیا کریں تاکہ دیکھنے والے غلط بات نہ سیکھیں
Sarkar karam farmayein 🙏
Muslims ruled Jerusalem,when Umar bin Khattab R.A received the keys from the archbishop of Jerusalem in about 638 and remained in Muslim's possession till 1099,for 461 years,and than for a period of 88 years Christians dominated Jerusalem. Salahuddin Ayyubi defeated Richard the lion hearted in 1187and for 780 years,from 1187 to 1967 Jerusalem was in the hands of Muslims.
❤
Which country me hai darbar
ان اسلامی تاریخی شخصیات کی ہسٹریوں سے ایک بات کا تو اندازہ ہوا ہے ۔
حضرت خالد بن ولید رض سے لے کر دیگر جنگجو غازی اور شہید صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی ہسٹریوں ۔
پھر ہمارے ان حضرت عالی مرتبت عماد الدین محمد ابن قاسم الثقفی رحمۃ اللّٰہ علیہ اور عماد الدین زنگی رح نور الدین زنگی رح سلطان صلاح الدین ایوبی رح سلطان محمود غزنوی رح مطلب جتنے بھی یہ غازی اور شہید رہے ہیں حقیقت میں یہ کوئی عام سے سپاہی یا جرنیل یا جنگجو نہیں تھے حقیقت میں یہی وہ اللّٰہ تعالیٰ کے اولیاء اللہ ہیں جن کی شان اللّٰہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں ارشاد فرماتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں نہ دنیا کا کوئی غم اور خوف ہے نہ آخرت کا ۔
حقیقت میں یہی وہ لوگ ہیں جنہوں نے اللّٰہ تعالیٰ سے جان کے بدلے سودے کرلئے اللّٰہ تعالیٰ کی رضا میں راضی ہوگئے ۔
یہ آیت عوام الناس اور عقیدت مندوں نے اپنے اپنے پیران طریقت کی شان میں تصور کرلی ہے حالانکہ ایسا نہیں لگتا ۔
Needs English translation.
Yousuf Salahuddin. Naam pura bataya kro ya phir informative content nahi banya kro
Muslims ki galtion ki waja se aaj haalat yhe hai.afsos hai
🇯🇴🇸🇦☝️🕋🤲🇮🇳♥️
Vorns nhi tha uska name richanald tha
Bju
He was no leader of muslams. He was a cruel king of Syria, who killed every shia mus;im in Syriaa. Allah ki lalent ho uss par.
Member to nuruddin Janagi Rahmatullah alahe ne banaya the Salahuddin ayyubi ne nahi
من گھڑت کہانیاں جوڑ رہا ہے ۔ تھوڑا سا کتب کا مطالعہ بھی کر لو۔