NAMAZ KA SAHIH TAREEQA PRACTICAL - SHAYKH YASIR AL JABRI MADNI

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ก.ย. 2024
  • This is a short clip from a lecture of Shaykh on the topic "Namaz Ka Sahih Tareeqa Kiya Hai?" At Masjid e Noor, Ahlehadees, Muradnagar, Hyderabad.
    / ahlehadeesmuradnagar
    AhlehadeesMuradnagar

ความคิดเห็น • 151

  • @SDCWBSc-
    @SDCWBSc- 6 ปีที่แล้ว +17

    Ma sha allah sahi tareeqa hai👍

  • @syedabdullah3750
    @syedabdullah3750 6 ปีที่แล้ว +21

    😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 allah ham saab ko hidayath de hadees per Amal karne ka hidyath de ameeeeen ameeeeen 👍 quran i winner insallah i abdul Rahman like best

  • @hiphiphurraystudio
    @hiphiphurraystudio ปีที่แล้ว +1

    Hadith
    أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُمَرَ بْنِ كَيْسَانَ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ وَهْبِ بْنِ مَانُوسٍ، قَالَ سَمِعْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ، قَالَ سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ مَا رَأَيْتُ أَحَدًا أَشْبَهَ صَلاَةً بِصَلاَةِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم مِنْ هَذَا الْفَتَى - يَعْنِي عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ - فَحَزَرْنَا فِي رُكُوعِهِ عَشْرَ تَسْبِيحَاتٍ وَفِي سُجُودِهِ عَشْرَ تَسْبِيحَاتٍ ‏.‏
    Anas bin Malik said:
    "I have never seen anyone whose prayer more closely resembles the prayer of the Messenger of Allah (ﷺ) than this young man- meaning 'Umar bin Abdul-aziz. And we estimated that when bowing he said the Tasbih ten times and when prostrating he said the Tasbih ten times."
    Hasan (Darussalam)
    Sunan an-Nasa'i 1135
    In-book : Book 12, Hadith 107
    English translation : Vol. 2, Book 12, Hadith 1136
    Sunan an-Nasa

  • @mdjaveed4024
    @mdjaveed4024 8 ปีที่แล้ว +6

    mashallah allah khair kare shaik sahib ku.inke tariqe samjhane ku alhamdullilah.

  • @bilal.nazeernazeer2684
    @bilal.nazeernazeer2684 7 ปีที่แล้ว +22

    MashaAllah Allah apko jiza e khyr ataa krn or hmyn Qur'an or shai hadees py amaal krny wala bnayn Ameen

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 2 หลายเดือนก่อน

      جناب بلال نظیر صاحب یہ ادھورا عمل کرنے والا بیان ھے
      ملاحظہ فرمائیں
      سیّدنا مالک بن حویرث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا جب آپ رکوع کرنے کا ارادہ کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے اور جب سجدوں سے اپنا سر اٹھاتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انہیں اپنے کانوں کے اوپر والے حصے کے برابر کرتے ۔
      Musnad Ahmed#1536
      اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی جوبخاری میں سجدوں میں رفع الیدین نہیں کرنےوالی روایت ھے تو امام بخاری کی جز رفع الیدین کی یہ روایت بھی ملاحظہ فرمائیں
      عبید اللہ بن عمر بن حفص بن عاصم بن عمر بن خطاب نے نافع سے نافع نے عبداللہ بن عمر سے روایت کیا ھے کہ موصوف ابن عمر نماز میں بوقت تحریمہ و رکوع رفع الیدین کرتے تھے اسی طرح عبیداللہ نے مذکور از زہری از سالم بن عبداللہ بن عمر سے بھی روایت کیا ھے اور امام وکیع نے عبیداللہ مذکور از نافع از عبداللہ بن عمر اس حدیث کی نقل میں یہ اضافہ کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے وقت رفع الیدین کے ساتھ سجدہ کے وقت بھی رفع الیدین کرتے تھے
      (جز رفع الیدین للبخاری مع جلا العینین حدیث نمبر 80٫81٫82,صفحہ نمبر 154,155
      و المحلی لابن حزم جلد 4صفحہ نمبر128٫129,
      اب دل تھام لیں کیونکہ اس ناجی فرقے کے لئے حرف آخر جن کی حدیث کی خدمات جگ ظاھر ھے اور حدیث کے بارے میں واقعی ایک سند کا درجہ رکھتے ھے اور محدثین کے طائفے کی یہ اب تک کی آخری کڑی ھے
      ان کی مشہور زمانہ نماز پر سند کا درجہ رکھنے والی کتاب صفتہ الصلاۃ بھی ملاحظہ فرمائیں وہ کیا کہتے ھیں سجدوں کے درمیان رفع الیدین یا ھر حرکت پر رفع الیدین پر اور ان کے دلائل بھی دیکھ لیں صحیح الاسناد احادیث و اقوال سلف کے ساتھ
      اپنی کتاب صفتہ الصلاۃ صفحہ 204میں ناصر الدین البانی رحمہ اللہ رقم طراز ھے
      پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم الله اکبر کہہ کر سجدہ ریز ھوتے اور مسئی صلواۃ (نماز کے بارے میں سوال کرنے والا) کو اس کے کرنے کا حکم دیتے ھوئے ارشاد فرمایا،،کسی شخص کی نماز اس وقت تک پوری نہیں ہوتی جب تک کہ وہ سمع الله لمن حمدہ،،کہہ کر بالکل سیدھا کھڑا نہ ھوجائے اور پھر الله اکبر کہہ کر نہایت اطمینان و سکون کے ساتھ سجدہ نہ کریں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب سجدہ کرنا ھوتا تو پہلے الله اکبر کہہ کر اپنے دونوں ھاتھوں کو اپنے پہلوؤں سے دور کرتے پھر سجدہ کرتے اور کبھی کبھار سجدہ میں جاتے ھوئے رفع الیدین کرتے تھے
      اس روایت پر البانی رحمہ اللہ کا حاشیہ ملاحظہ فرمائیں
      نسائی دار قطنی اور مخلص نے فوائد (1_2_2) میں بخاری و مسلم کی سندوں سے یہ رفع الیدین دس 10صحابہ کرام سے مروی ھیں اور سلف کی ایک جماعت اس کے مسنون ھونے کے قائل ھیں جن میں سے عبداللہ بن عمر ابن عباس حسن بصری طاؤس عبداللہ بن طاؤس نافع مولا ابن عمر سالم بن عبداللہ بن عمر قاسم بن محمد عبداللہ بن دینار اور عطاء رضی اللہ عنہم ورحمہم
      عبدالرحمن بن مہدی رحمہ اللہ نے اسے مسنون بتایا اور امام احمد کا اس پر عمل تھا اور امام مالک اور شافعئ کا ایک قول بھی ھے

  • @MiracleMorningClub
    @MiracleMorningClub 2 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @anasullah4065
    @anasullah4065 2 ปีที่แล้ว +2

    Rafyden namaz ki zeenat hai

    • @abdulmujeebquadri2405
      @abdulmujeebquadri2405 2 หลายเดือนก่อน

      انس اللہ صاحب رفع الیدین نماز کی زینت ھے مگر اھل حدیث ادھوری زینت اختیار کرتے ہیں مکمل نہیں کیوں کہ ھر تکبیر ھر انتقالی حالت پر رفع الیدین ہیں ملاحظہ فرمائیں
      سیّدنا مالک بن حویرث ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا جب آپ رکوع کرنے کا ارادہ کرتے اور جب رکوع سے اپنا سر اٹھاتے اور جب سجدوں سے اپنا سر اٹھاتے تو اپنے ہاتھ اٹھاتے حتی کہ انہیں اپنے کانوں کے اوپر والے حصے کے برابر کرتے ۔
      Musnad Ahmed#1536
      اور عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کی جوبخاری میں سجدوں میں رفع الیدین نہیں کرنےوالی روایت ھے تو امام بخاری کی جز رفع الیدین کی یہ روایت بھی ملاحظہ فرمائیں
      عبید اللہ بن عمر بن حفص بن عاصم بن عمر بن خطاب نے نافع سے نافع نے عبداللہ بن عمر سے روایت کیا ھے کہ موصوف ابن عمر نماز میں بوقت تحریمہ و رکوع رفع الیدین کرتے تھے اسی طرح عبیداللہ نے مذکور از زہری از سالم بن عبداللہ بن عمر سے بھی روایت کیا ھے اور امام وکیع نے عبیداللہ مذکور از نافع از عبداللہ بن عمر اس حدیث کی نقل میں یہ اضافہ کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم رکوع کے وقت رفع الیدین کے ساتھ سجدہ کے وقت بھی رفع الیدین کرتے تھے
      (جز رفع الیدین للبخاری مع جلا العینین حدیث نمبر 80٫81٫82,صفحہ نمبر 154,155
      و المحلی لابن حزم جلد 4صفحہ نمبر128٫129,
      اب دل تھام لیں کیونکہ اس ناجی فرقے کے لئے حرف آخر جن کی حدیث کی خدمات جگ ظاھر ھے اور حدیث کے بارے میں واقعی ایک سند کا درجہ رکھتے ھے اور محدثین کے طائفے کی یہ اب تک کی آخری کڑی ھے
      ان کی مشہور زمانہ نماز پر سند کا درجہ رکھنے والی کتاب صفتہ الصلاۃ بھی ملاحظہ فرمائیں وہ کیا کہتے ھیں سجدوں کے درمیان رفع الیدین یا ھر حرکت پر رفع الیدین پر اور ان کے دلائل بھی دیکھ لیں صحیح الاسناد احادیث و اقوال سلف کے ساتھ
      اپنی کتاب صفتہ الصلاۃ صفحہ 204میں ناصر الدین البانی رحمہ اللہ رقم طراز ھے
      پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم الله اکبر کہہ کر سجدہ ریز ھوتے اور مسئی صلواۃ (نماز کے بارے میں سوال کرنے والا) کو اس کے کرنے کا حکم دیتے ھوئے ارشاد فرمایا،،کسی شخص کی نماز اس وقت تک پوری نہیں ہوتی جب تک کہ وہ سمع الله لمن حمدہ،،کہہ کر بالکل سیدھا کھڑا نہ ھوجائے اور پھر الله اکبر کہہ کر نہایت اطمینان و سکون کے ساتھ سجدہ نہ کریں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو جب سجدہ کرنا ھوتا تو پہلے الله اکبر کہہ کر اپنے دونوں ھاتھوں کو اپنے پہلوؤں سے دور کرتے پھر سجدہ کرتے اور کبھی کبھار سجدہ میں جاتے ھوئے رفع الیدین کرتے تھے
      اس روایت پر البانی رحمہ اللہ کا حاشیہ ملاحظہ فرمائیں
      نسائی دار قطنی اور مخلص نے فوائد (1_2_2) میں بخاری و مسلم کی سندوں سے یہ رفع الیدین دس 10صحابہ کرام سے مروی ھیں اور سلف کی ایک جماعت اس کے مسنون ھونے کے قائل ھیں جن میں سے عبداللہ بن عمر ابن عباس حسن بصری طاؤس عبداللہ بن طاؤس نافع مولا ابن عمر سالم بن عبداللہ بن عمر قاسم بن محمد عبداللہ بن دینار اور عطاء رضی اللہ عنہم ورحمہم
      عبدالرحمن بن مہدی رحمہ اللہ نے اسے مسنون بتایا اور امام احمد کا اس پر عمل تھا اور امام مالک اور شافعئ کا ایک قول بھی ھے

  • @muhammadsadiqmuhammadi8126
    @muhammadsadiqmuhammadi8126 6 ปีที่แล้ว +8

    jazaakallahukhyra

  • @syedabdullah3750
    @syedabdullah3750 6 ปีที่แล้ว +9

    Masallah best very good my name is syed abdul Rahman like best Allah ham saab ko hidayath de quran sone namaz padhene se ameeeeen ameeeeen 🙏 masallah best very i win ameeeeen sahi baat hai hadees 👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍

  • @Jawad12-o9g
    @Jawad12-o9g 5 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah jazakallah

  • @classywoods5269
    @classywoods5269 5 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @msibgathullahsibgath3532
    @msibgathullahsibgath3532 3 ปีที่แล้ว +1

    Farz namaz 4 rakath ka bataye sabhi 2 rakat ka tarika batarahe hin

  • @ansarikhoula3261
    @ansarikhoula3261 4 ปีที่แล้ว +1

    Masaallah

  • @BabuBabu-dh5nf
    @BabuBabu-dh5nf 6 ปีที่แล้ว +5

    Aslamalaikum bahut achha h aage aise hi vidios upload karte rahe

  • @sufiyanshaikh7550
    @sufiyanshaikh7550 3 ปีที่แล้ว

    Aur eak sawal tha bhai aap jo harkat kartay hai wo salam may bhi karna hai kya ya salam may harkat band kar de plz ye bhi bataoo

  • @sarfarazbrown4003
    @sarfarazbrown4003 4 ปีที่แล้ว

    Allah aap Logon Hidayat Naseeb Karen

    • @khaledjabri1462
      @khaledjabri1462 4 ปีที่แล้ว

      Ap ku nahi chahiye hidayet ?🤷🏻‍♂️

    • @sarfarazbrown4003
      @sarfarazbrown4003 4 ปีที่แล้ว

      @@khaledjabri1462 member per namaj pane ka koi Tarika hai kis Hadis Mein Byan hai member Namaj sikhao

    • @adnansaifi21
      @adnansaifi21 4 ปีที่แล้ว

      Allah tum ko hidayat de

    • @nauman8199
      @nauman8199 3 ปีที่แล้ว

      Pagal ho kya..piche walon ko nhi dikh raha tha isliye mimbar se dikharahe hai ..kuch bhi boldete ho

  • @03214181644
    @03214181644 4 ปีที่แล้ว +1

    Sajday me jaatay waqt pehlay hath neechay rakhnay hain yaaa gutnay neechay zameen pe lganay hain ??
    Ref also needed

    • @M.Talha16
      @M.Talha16 4 ปีที่แล้ว +2

      Pehele haath naki ghutne kyunki Nabi SAW ne farmaya ki oont (camel) ki tarah sajdah na karo (BUKHARI)🙂🙂🙂

    • @salimshaikh3547
      @salimshaikh3547 4 ปีที่แล้ว

      @@M.Talha16 pehle hath rakhna h. Unt bhii pehle ghutna rakhata h

  • @muhammadjamal7887
    @muhammadjamal7887 6 ปีที่แล้ว

    jaZakallah

  • @sufiyanshaikh7550
    @sufiyanshaikh7550 3 ปีที่แล้ว

    Bhai ye tareeka jo aapnay bataya wo pakka sahi hai na bhai may aaj se asahe naamaz paduga aur jo inhonay last may bola ki naamaz qalat jo padtay hai us video ka link de do merako plz

  • @khusnumakamran6985
    @khusnumakamran6985 5 ปีที่แล้ว +2

    Assalamualikum mai Kamran Siddique Bangladesh Masha Allah bohot Accha laga.

  • @CineJoyHub
    @CineJoyHub 3 ปีที่แล้ว

    sir mujhe apse ek sawal poochna hai kya mai pooch sakta hoo

  • @masudmadud2395
    @masudmadud2395 6 ปีที่แล้ว +1

    Is video me awaz safnahi hai bhai

  • @mohammedmujahidsiddiqui5557
    @mohammedmujahidsiddiqui5557 2 ปีที่แล้ว

    Give the references of placing hands shown in this video

  • @abdulzaaher2359
    @abdulzaaher2359 3 ปีที่แล้ว

    masallah

  • @rehanajaveed3336
    @rehanajaveed3336 7 ปีที่แล้ว +1

    Ma shaa Allah Shaik
    jazak Allahu khairan 👑

  • @nabeelahmad2653
    @nabeelahmad2653 3 ปีที่แล้ว

    Ok

  • @shenawerhashmi7917
    @shenawerhashmi7917 5 ปีที่แล้ว +1

    kya sunnat k aakhri riqat m v pair aise tabarruq k andaz m rakhna h???

  • @Mr_Ahmed63
    @Mr_Ahmed63 3 ปีที่แล้ว

    Bhai jalse me kaha nigahe kaha honi chahiye

  • @salmanmns3875
    @salmanmns3875 6 ปีที่แล้ว +8

    Haso mat.... Riwayat se pado........ Masjid me....... Ibadat karne ka manzil Hai masjid..... Aise mat dohraao

  • @user-tw6yg1ve3n
    @user-tw6yg1ve3n 4 ปีที่แล้ว

    سلام علیکم
    انشاءاللہ ہمارا مقصد صرف اصلاح ہے
    قرآن میں سے ؛ نماز کے اصل اوقات، نماز کا اصل طریقہ ، اور واقعہ آسرا " معراج کی اصل حقیقت"
    وَ اَقِمِ الصَّلٰوۃَ طَرَفَیِ النَّہَارِ وَ زُلَفًا مِّنَ الَّیۡلِ ؕ اِنَّ الۡحَسَنٰتِ یُذۡہِبۡنَ السَّیِّاٰتِ ؕ ذٰلِکَ ذِکۡرٰی لِلذّٰکِرِیۡنَ ﴿۱۱۴﴾ۚ
    دن کے دونوں سروں میں نماز برپا رکھ اور رات کی پہلی ساعتوں میں بھی یقیناً نیکیاں برائیوں کو دور کر دیتی ہیں ۔ یہ نصیحت ہے نصیحت پکڑنے والوں کے لئے ۔ 11:114
    ٹوٹ: اس آیت میں فرمان ہیں کہ نماز قائم کرو دن کے دونوں سروں میں اور رات کی پہلی ساعت میں میں تو دن کے دوسرے ایک صبح کا سویرا اور ایک شام کا سہرا اس میں تفسیر لکھی ہے تفسیر ابن کثیر میں اور غیر ہمیں کہ اس آیت سے فجر عصر اور رات کی نماز ہیں
    آپ نمازقائم کریں سورج ڈھلنے پر رات کے اندھیرے میں اور فجر پڑھیں۔یقیناًفجرکا پڑھناہمیشہ سے حاضری کا وقت ہے۔17:78
    اس آیت میں تین اوقات ہی سورج کے دھرنے پر جو کہ عصر ھے رات کے اندھیرے میں اور فجر.
    جو کچھ وہ کہتے ہیں سو اس پرصبرکرو اوراپنے رب کی حمدکے ساتھ تسبیح کرتے رہو طلوعِ آفتاب اور غروبِ آفتاب سے پہلے ۔50:39
    اوررات کے کچھ حصے میں بھی اورسجدوں کے بعدبھی اُس کی تسبیح کرو۔50:40
    ان دونوں آیات میں اچھی طرح سے وقت سمجھایا گیا ایک سورج کے طلوع ہونے سے پہلے جو کہ فجر ہے اور دوسرا سورج کے غروب ہونے سے پہلے جو کہ اثر ہے اور تیسرا رات
    یہ ہو گے اوقات نماز!
    نماز کے اوقات کا بیان قرآن سے؛
    th-cam.com/video/_QkQzVqU_9I/w-d-xo.html
    نماز کا طریقہ:
    اورجب آپ ان میں موجودہوں توان کے لیے نمازکھڑی کریں تولازم ہے کہ ان میں سے ایک جماعت آپ کے ساتھ کھڑی ہواورلازم ہے کہ وہ اپنا اسلحہ اُٹھائے رکھیں،چنانچہ جب وہ سجدہ کرچکیں تو لازم ہے کہ وہ تمہارے پیچھے ہوجائیں اوردوسراگروہ جس نے ابھی نماز نہیں پڑھی پس لازم ہے کہ وہ آ کر آپ کے ساتھ نماز پڑھیں اور وہ لازم ہے کہ اپنا سامانِ حفاظت اوراپنااسلحہ اُٹھائے رکھیں۔وہ لوگ چاہتے ہیں جنہوں نے کفرکیاکہ کاش تم اپنے اسلحے اوراپنے سامان سے غافل ہو جاؤ تووہ تم پرایک ہی بارٹوٹ پڑیں۔اورتم پرکوئی گناہ نہیں اگرتمہیں بارش کی تکلیف ہویااگرتم بیمارہوکہ تم اپنااسلحہ اتارکررکھ دواوراپنے بچاؤ کا سامان پکڑے رکھو،بلاشبہ اللہ تعالی نے کافروں کے لیے رسواکرنے والا عذاب تیار کر رکھا ہے۔4:102
    اس آیت میں بیان ہے کہ نماز کی پوری رکعتیں کتنی ہیں اور اور کسر آدھی نماز کی رکعات کتنی ہیں اور نماز کا اختتام کہاں پر ہے نبی علیہ السلام اس میں دو رکعتیں ادا فرما رہے ہیں ہیں اور اصحابہ جو کہ خوف کی حالت میں ہیں وہ ایک رکعت ادا فرما رہے ہیں اور نماز کا اختتام سجدے کرنے کے بعد ہے
    اور بلاشبہ یقیناہم نے آپ کوسات بار بار دُہرائی جانے والی آیات اورقرآنِ عظیم عطا کیا ہے۔15:87
    کہہ دیجئے کہ اللہ کو اللہ کہہ کر پکارو یا رحمٰن کہہ کر ، جس نام سے بھی پکارو تمام اچھے نام اسی کے ہیں نہ تو تو اپنی نماز بہت بلند آواز سے پڑھ اور نہ بالکل پوشیدہ بلکہ اس کے درمیان کا راستہ تلاش کر لے ۔ 17:110
    اور یہ کہہ دیجئے کہ تمام تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں جو نہ اولاد رکھتا ہے نہ اپنی بادشاہت میں کسی کو شریک ساجھی رکھتا ہے اور نہ وہ کمزور ہے کہ اسے کسی حمایتی کی ضرورت ہو اور تو اس کی پوری پوری بڑائی بیان کرتا رہ ۔ 17:111
    ان آیات میں نماز میں کیا پڑھنا ہے ہے اور اور کتنی آواز میں پڑھنا ہے ہے یہ بیان ہے
    سب نمازوں کی حفاظت کرواور خصوصاً درمیانی نمازکی اور اللہ تعالیٰ کے لیے فرماں بردار بن کرکھڑے ہو جاؤ۔2:238
    اس آیت میں بیان ہے کس طرح کھڑے ہونا ہے نماز میں
    اورنمازقائم کرواورزکوٰۃ اداکرواوررکوع کرنے والوں کے ساتھ رکوع کرو2:43
    اس آیت میں بیان ہے رکوع کا
    آپ کہہ دیں تم اس پرایمان لاؤیانہ لاؤ،یقینااس سے پہلے جن لوگوں کو علم دیاگیا جب اُن پریہ پڑھا جاتا ہے وہ ٹھوڑیوں کے بل سجدہ کرتے ہوئے گرجاتے ہیں۔17:107
    اوروہ کہہ اُٹھتے ہیں کہ پاک ہے ہمارا رب!یقیناہمارے رب کا وعدہ بلاشبہ ہمیشہ سے پوراکیا ہوا ہے۔17:108
    اوروہ ٹھوڑیوں کے بل روتے ہوئے گرجاتے ہیں اورقرآن انہیں خشوع میں زیادہ کردیتاہے۔17:109
    ان آیات میں بیان ہے دو سجدوں کا اور جو پڑھنا ہے ان میں اس کا !
    بائبل میں نماز کے اوقات:
    دانی ایل 6:10 اور جب دانی ایل نے معلوم کیا کہ اُس نوشتہ پر دستخط ہو گئے تو اپنے گھر میں آیا اور اُس کی کوٹھری کا دریچہ یروشلیم کی طرف کُھلا تھا وہ دن میں تین مرتبہ حسب معمول گھنٹے ٹیک کر خُدا کے حضُور دُعا اور اُس کی شکر گُزاری کرتا رہا۔
    نماز کا طریقہ قرآن سے
    th-cam.com/video/iv1_gSov-Bw/w-d-xo.html
    واقعہ "اسرا" یعنی مسجد حرام سے مسجد اقصی کے اصل سفر کی حقیقت کا بیان
    th-cam.com/video/h7SVR7Ibmns/w-d-xo.html

  • @faizanmohd8247
    @faizanmohd8247 7 ปีที่แล้ว +4

    Ahlele hadees wale haj nai karte?

    • @fawwazhabeeb7088
      @fawwazhabeeb7088 6 ปีที่แล้ว +3

      18 18 baar krtey hai

    • @surayyamirza7417
      @surayyamirza7417 6 ปีที่แล้ว +2

      Haha. Kya kch b. Krte h hajj sab muslims krte h

    • @dadapeershaikh7913
      @dadapeershaikh7913 6 ปีที่แล้ว +5

      faizan mohd aapko malum nahi hai kya ke makka aur Madina me pure ahla hadees hi hai

    • @sYedraza8711
      @sYedraza8711 5 ปีที่แล้ว

      @@dadapeershaikh7913 kisne kha apse bhai sab ahle hadees g

    • @Xaviergonzalez85
      @Xaviergonzalez85 4 ปีที่แล้ว

      @@sYedraza8711 galat hanbali zyada h waha

  • @afaqueahmed504
    @afaqueahmed504 5 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah masjid ma hash raha ha wa ya ki masjid ma hashna gunah ha ya kya jana Ala Hadis jo ha Aur hum Baralvi sa jo jalta ha

    • @gufranchaudhari6448
      @gufranchaudhari6448 5 ปีที่แล้ว +2

      Ek hadees jaha masjid m hasna mana hai...sirf ek hadees bata do

    • @adnansaifi21
      @adnansaifi21 4 ปีที่แล้ว +1

      Bhai in barelvi logo ko kuch nahi pata islam ke baare mai bas yuhi bolte hain

  • @haseebusman6110
    @haseebusman6110 8 ปีที่แล้ว +1

    👍👍👍💖

  • @mamataliandcomedytoandpeac6526
    @mamataliandcomedytoandpeac6526 5 ปีที่แล้ว +2

    Dekho bhai mere ko Bhikhari aur koi bhi Tarika Ho mere ko maloom Nahin Lekin mere ko yah Maloom Hai Ki Allah Ke Rasool Sallallahu Ala Wasallam ne Jis Tarah Se Namaz Ada Karte The use Tarah Se humko bhi karna chahie idhar Adha Udhar Hath Banna vah mere ko Maloom Nahin hai

    • @salimshaikh3547
      @salimshaikh3547 4 ปีที่แล้ว

      Tere ko agar maloom nahi to maloom karke le akhirat me iske liye tuze chhut nahi milegi

  • @shahilkhan4288
    @shahilkhan4288 7 ปีที่แล้ว +3

    is video me apne to quran sharif se v uche khare h yeh to galat h

  • @sadafkhurshid1029
    @sadafkhurshid1029 5 ปีที่แล้ว

    Jumma ya fazir ke naamz kaise baithna chaheye

  • @faizanmohd8247
    @faizanmohd8247 7 ปีที่แล้ว +3

    That laughing and making fun

  • @Ashfaque10690
    @Ashfaque10690 4 ปีที่แล้ว

    khuda jab deen leta hai to aklen cheen leta hai

  • @surayyamirza7417
    @surayyamirza7417 7 ปีที่แล้ว +1

    very beneficial thnk u

  • @ramzanansari8829
    @ramzanansari8829 4 ปีที่แล้ว

    Mashaallah sahi

  • @zahid2631
    @zahid2631 5 ปีที่แล้ว

    MashaAllah

  • @mdafridisa1624
    @mdafridisa1624 7 ปีที่แล้ว +1

    mashallha..

  • @abdultaymiyyah8664
    @abdultaymiyyah8664 2 ปีที่แล้ว

    dikhari so dukhari ratti hadees ke through b samjadoo

  • @AKBARKHAN-yx5tg
    @AKBARKHAN-yx5tg 4 ปีที่แล้ว

    Sajde me pair chipkana hai na
    Kya khule rakhna h

    • @bakran13
      @bakran13 3 ปีที่แล้ว

      Chipkana

  • @user-kb9ud2cx2v
    @user-kb9ud2cx2v 6 ปีที่แล้ว +1

    ruku k baad haant chohrne ka tarika kahan se bata diya apne 1 hadees dekha dijiye ki Muhammad s.a.w ruku k baad haant chohrte thai or sahee hadees se sabit hai ki Muhammad s.a.w ruku k baad haant baandhte thai lkn aap log bataiyega kaise hanfi ko khush bhi to karna hai abbe munafik inshaan haq batao haq

  • @faizanmohd8247
    @faizanmohd8247 7 ปีที่แล้ว +2

    Teaching anything

  • @faizanmohd8247
    @faizanmohd8247 7 ปีที่แล้ว +3

    Ahele hadees wale roza rakh tae kya?

    • @haseebhussain155
      @haseebhussain155 5 ปีที่แล้ว

      Beshaq

    • @unknownuser917
      @unknownuser917 5 ปีที่แล้ว

      I bhai aap pagal toh nahi ho ahle hadees musalman hein woh roza nahi rakhein ge kya

    • @adil_sheikh99
      @adil_sheikh99 4 ปีที่แล้ว

      Pagal he ya neem pagal he

  • @masoodahmed9880
    @masoodahmed9880 7 ปีที่แล้ว +5

    masjid me hans rae hain aur ghalt riwayat

  • @Thegaming652
    @Thegaming652 7 ปีที่แล้ว +1

    alim Sahab bukhari me kis jaga likha hi ya shoot bata rahe ho

    • @factiworld4816
      @factiworld4816 7 ปีที่แล้ว

      Nextra live sahih bukhari hadith no. 735-739 tk sb hadeeso m raful yadain h

    • @faizanmohd8247
      @faizanmohd8247 7 ปีที่แล้ว

      Mr. Hacker kuch bhi maat bol

    • @faizanmohd8247
      @faizanmohd8247 7 ปีที่แล้ว

      Nextra live u are right bro

    • @syedmoiinattawhiidii4309
      @syedmoiinattawhiidii4309 6 ปีที่แล้ว

      Information Tech and Devices Narrated Tawus: The Messenger of Allah (ﷺ) used to place his right hand on his left hand, then he folded them strictly on his chest in prayer. Sunan Abu Dawud 759 In-book : Book 2, Hadith 369 English translation : Book 3, Hadith 758

  • @samiiplays
    @samiiplays 4 ปีที่แล้ว

    Allahu Akbar Kehty Kaan ko haath lgana Ghalt hai?

    • @salimshaikh3547
      @salimshaikh3547 4 ปีที่แล้ว

      Ha sahi kaha kan ko hath lagana galat h

  • @thowfiq2000
    @thowfiq2000 6 ปีที่แล้ว

    Bhai Allah niyyatoun Ku daiktey hein, na k haat paoun ku

    • @Kirkfernando1683
      @Kirkfernando1683 4 ปีที่แล้ว

      Lekin hmein usi tarah namaz prnhe ki koshish krni chahiye jese Mohammed ur Rasul Allah parha karte the . Niyyat to beshak Allah dekh raha he.

    • @salimshaikh3547
      @salimshaikh3547 4 ปีที่แล้ว

      Rasoolallah ne kaha h muze dekhkar namaz padho

    • @thowfiq2000
      @thowfiq2000 4 ปีที่แล้ว

      Salim Shaikh dek kar namaz padney ka matlab samja nahi Aapney... Jis tarah nabi s. a. w ikhlaas, kuloos duniyawi qayalaat se hatkar puri tawajju K saat rab K samney houney Ka ihsaas K saath namaz padtey they... Tu aisi namaz ku dekkar padna kehtey hein... Aur namaz ki asal cheez b yahi hai... Baaqi Jo zaahiri kaam hai us mein Sahih riwayath par amal karna kaafi hai ismein badi masley khadaney ki zarorat nahi jaisey uper video mein moulvi sahib bana rahey hein...

  • @ghhhgf6374
    @ghhhgf6374 4 ปีที่แล้ว

    Auratin Bhi ISi Trha Sajda KaranGi Plz Islah FrmAdIjIyE SIr

    • @salimshaikh3547
      @salimshaikh3547 4 ปีที่แล้ว +1

      Mard aur aurat ki namaz same h

  • @usman4854
    @usman4854 6 ปีที่แล้ว

    mere rab ka shukr hai main ahle hadees hn agr koi munazra krna chahta hai toh ye email hai mera xus0306@gmail.com barelvi aajao

    • @mohdmustqim5313
      @mohdmustqim5313 4 ปีที่แล้ว

      Bhai bas itna hi kahunga aap pardh kar iman laye ya sun kar please reply sir

    • @farzanshameem331
      @farzanshameem331 4 ปีที่แล้ว

      Salaf ka manhaj sar aankhon par, but agar Salafi khud uss par amal Karen, q ki Salafi Bhai Ahle Bait k dushmano par aankhen band kr lete hain!!!!

  • @mdyaqubalam1863
    @mdyaqubalam1863 5 ปีที่แล้ว +2

    namaz sikha raha hai ya comedy kar raha hai masjid mein hasi kyu ja rahi hai

  • @faizanmohd8247
    @faizanmohd8247 7 ปีที่แล้ว +2

    Masjid mai likhare bhi ahlee hadees kate apne app ko bahut bhari samjh re

  • @Vloge0045
    @Vloge0045 4 ปีที่แล้ว

    Kya h ye sb...

  • @mohdfaheem6028
    @mohdfaheem6028 4 ปีที่แล้ว +3

    یہ جو بتا رہا ہے اسکو بھی کچھ نہیں پتہ

  • @mirzafaiq9201
    @mirzafaiq9201 5 ปีที่แล้ว

    Haso mat

  • @solomonisrael5265
    @solomonisrael5265 7 ปีที่แล้ว

    waah re waah Musalman Somocheh oonth Nigal jaate Machar chaante rehte ho ....Allah k bande Or Islaam main Bade bade far.eez hai woh kaun karega

  • @fahadshaikh7709
    @fahadshaikh7709 6 ปีที่แล้ว +3

    khud ko namaz ati nahi chale dusro ko sikane

  • @faizanmohd8247
    @faizanmohd8247 7 ปีที่แล้ว +2

    If you are ahele hadees just show me ur existance in the year of 1800 or before

  • @mohdfaheem6028
    @mohdfaheem6028 4 ปีที่แล้ว

    यह सुन्नत तरीक़ा नहीं है

  • @GRAPICxDESIGNER7778
    @GRAPICxDESIGNER7778 2 ปีที่แล้ว

    Intehai ghalt trika🤣🤣🤣

    • @ftemam
      @ftemam 8 หลายเดือนก่อน

      sahi tareeqa tu btade bhai merko

  • @shaikejaz6332
    @shaikejaz6332 6 ปีที่แล้ว +1

    pure galat training

  • @mohammedyasserhyder6524
    @mohammedyasserhyder6524 7 ปีที่แล้ว

    Attahiyaat ka jo tareeqa batare aap sirf wahi karne se namaaz qabile qubool hongi aisa kehna ghalat hi... Aisa agar hota to makkah aur madina me bhi attahiyyat me aisa hi baithte jaise aap bataye....

  • @asadiqbal6508
    @asadiqbal6508 4 ปีที่แล้ว

    Masha Allah

  • @SameerKhan-hb1zp
    @SameerKhan-hb1zp 4 ปีที่แล้ว

    Masaallah

  • @syedjunaidyafai1362
    @syedjunaidyafai1362 5 ปีที่แล้ว

    Mashallaha

  • @zahidulislam5860
    @zahidulislam5860 6 ปีที่แล้ว

    MashaAllah

  • @mdgulzar5273
    @mdgulzar5273 4 ปีที่แล้ว +1

    Masha allah

  • @waseembatt6222
    @waseembatt6222 6 ปีที่แล้ว +5

    Masha allah

    • @afaqueahmed504
      @afaqueahmed504 5 ปีที่แล้ว

      Masjid ma wo hash raha ha Aur tum masha Allah bolo