Mufti Motiur Rahman Rizvi Bayan فتویٰ आले रसूल के कुछ थड़ि बातें सामाआत फर माये

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ก.ย. 2024
  • Mufti Motiur Rahman Rizvi
    Please subscribe this Aftar network
    Audio& Video Recordin
    Contact:_
    📲(7735262377)
    Subscribe and press the bell icon
    #SayyedAminulQadri#Aftarnetwork
    ALL TYPES OF JALSHA, CONFERENCE, URSH PAAK, MUSHAYARA, FULL RECORDING WITH DIGITAL SOUND SYSTEM
    AGAR APKO HAMARA YEH VIDEO PASAND AYA TOH HUMARE CHANNEL KO SUBSCRIB KARNE NA BHULEIN
    🔴SUBSCRIBE💲SUBSCRIBE🔴
    👉LIKE SHARE SUBSCRIBE👈
    افطار نیٹورک نعت چینیل

ความคิดเห็น • 100

  • @MHR_917
    @MHR_917 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ مبارک ہو

  • @pagham-e-islamfoundationof1494
    @pagham-e-islamfoundationof1494 ปีที่แล้ว +5

    اللہ تبارک و تعالی حضرت مفتی مطیع الرحمن صاحب قبلہ کا سایہ اہل سنت کے سر پر سلامت رکھے آمین بجاہ سید المرسلینﷺ

  • @kalamerazaa01
    @kalamerazaa01 ปีที่แล้ว +7

    اللہ تبارک و تعالیٰ مفتی مطیع الرحمن صاحب صاف قبلہ کی عمر میں علم میں اضافہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین بجائیں سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم 🤲

  • @danishraquib9142
    @danishraquib9142 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءالله اللہ کریم ان علماء کا سایہ ہم پر تا دیر قائم و دائم رکھے

  • @mohammadnafees6563
    @mohammadnafees6563 ปีที่แล้ว

    سبحان اللہ،سبحان اللہ،بہت بہترین نصیحت فرمائ ہے،حضرت نے،اور فتوی رضویہ کا مقابلہ آج کے عالم نہیں کرسکتے،دوسرے بھی رضویہ سے فتوی لکھتے ہیں،نقل کرتے ہیں،اعلے حضرت ثانئ ابو حنیفہ تھے،

  • @mdasrarahmad9059
    @mdasrarahmad9059 ปีที่แล้ว +7

    استاذ العلماء والفضلاء فقہ العصر سلطان الفقہاء خلیفہ سرکار مفتی اعظم عالم اسلام حضرت علامہ مفتی مطیع الرحمن مضطر صاحب قبلہ پورنوی زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
    اللہ تعالیٰ مفتی صاحب کی عمر میں علم میں برکت عطا فرمائے آمین یارب العالمین

  • @jameelraza7095
    @jameelraza7095 ปีที่แล้ว +7

    Kiya nasihat hai huzur masha allah
    Puri ilmi guftagu hai ise kahte hai mustanad mufti ❤❤❤❤

  • @sheedshiddqi1493
    @sheedshiddqi1493 ปีที่แล้ว +4

    بڑی شان ہے مفتی مطیع الرحمن صاحب قبلہ کی اللہ پاک حضرت عمر طویل فرما دے

  • @salamkhan5987
    @salamkhan5987 ปีที่แล้ว

    Sarkar millat zindabaad

  • @apkabir4563
    @apkabir4563 ปีที่แล้ว

    Maslake Alahazrat zindabad

  • @MohammadAli-oh6uk
    @MohammadAli-oh6uk ปีที่แล้ว +6

    🌿ماشاءاللہ 🌿ماشاءاللہ🌿

  • @faishalali4879
    @faishalali4879 ปีที่แล้ว

    Super और मैं दुमका से

  • @MUHAMMADIMRAN-ew6xm
    @MUHAMMADIMRAN-ew6xm ปีที่แล้ว +1

    Maasha ALLAH ❣️ Subhan ALLAH ❣️
    ALHAMDULILLAHI RABBIL ÀALAMEEN ❣️
    Ùlemaye Ahle Sunnat Zindabad ❣️
    Maslake Aàla Hazrat Zindabad ❣️

  • @abdualmubeen7369
    @abdualmubeen7369 ปีที่แล้ว

    Sab.se.bade.mufti.huzur.muhaddese.kabir.hai

  • @maulanamohammaddinmisbahi3569
    @maulanamohammaddinmisbahi3569 ปีที่แล้ว +1

    نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم ۔حضرت علا مہ مفتی مطیع الرحمن صاحب قبلہ خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند اہلسنت والجماعت کی نعمت ھے

  • @mdtasawwaralimdtasawwarali5828
    @mdtasawwaralimdtasawwarali5828 ปีที่แล้ว +1

    مفتی مطیع الرحمن صاحب زندہ آباد سید صاحب زندہ آباد

  • @skmusrafalli8375
    @skmusrafalli8375 ปีที่แล้ว

    Aminul qadry mufty matiur Rahman se bahat junior hi magar dekho atitute dekho Bethneka andazz dekho jesa Bahat bada alim biddat shirq ka king

  • @mdmojahid8578
    @mdmojahid8578 ปีที่แล้ว +2

    Allah salamat rakhe umre lami Ata kare

  • @AllahKaDeen786
    @AllahKaDeen786 ปีที่แล้ว +1

    🏁🌹 Maslake Alahazrath Zindabaad 🌹🏁

  • @bindasjuniorfun4437
    @bindasjuniorfun4437 ปีที่แล้ว

    Masha Allah Allah salamat rakhe mufti sb ko

  • @zakiqadri9478
    @zakiqadri9478 ปีที่แล้ว +3

    Mufti sahab sarmaya hain ahle sunnat ka💚

  • @AbdulBari-oz1ew
    @AbdulBari-oz1ew ปีที่แล้ว

    اللہ اکبر اللہ تعالیٰ ہمارے ایمان کی حفاظت فرمائے

  • @shahzadalam3070
    @shahzadalam3070 ปีที่แล้ว

    Allah Matiurrahman saheb ko salamat rakkhein

  • @sayyedmuhammadakbar4287
    @sayyedmuhammadakbar4287 ปีที่แล้ว +2

    Subha an AllHa salam Ho mere tamam oulmaao par 🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷✍️🕐🕵‍♂👨‍⚖️

  • @MohammadAli-oh6uk
    @MohammadAli-oh6uk ปีที่แล้ว +3

    💦Mashaallah 🎤Mashaallah 💦

  • @adananraza5582
    @adananraza5582 ปีที่แล้ว +2

    سبحان اللہ

  • @tufaik1925
    @tufaik1925 ปีที่แล้ว +7

    Wah mashaaAllah kya baat hai Mufti Motiurrahman Saheb bas kuchh minutes ki taqreer fatwe ke baare mein itni taqatwar thi ke jism kya rooh tak kaanp gayi. Fatwe ki asli maane ka pata chal gaya . Jazak Allah Khair . Allah Mufti saheb ko majeed lambi umre de ki hamari rahnumayee karte rahen .

  • @akbaransariansari5948
    @akbaransariansari5948 ปีที่แล้ว +2

    🥀🌹Bahoot 🥀🌷 khoob 🌼🌻 Masha Allah 🌹🌷 Hazrat 🥀💘

  • @fightark5578
    @fightark5578 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالیٰ سنیوں کے ایمان کی حفاظت فرمائے آمین یا رب العالمین 💖💖💖

  • @worldnews4296
    @worldnews4296 ปีที่แล้ว

    Sabse bade mufti hindustan ke mufti mutiurrahman bihar

  • @BabarAli-xu9gy
    @BabarAli-xu9gy ปีที่แล้ว +1

    Allah mere pir salamat rakhke

  • @gulamkhan7131
    @gulamkhan7131 ปีที่แล้ว +1

    Is jamaneky sabsy badi mufti hojur muhaddisy kabeer aur mufti aszad raza khan he

  • @MahbubAlam-tv8st
    @MahbubAlam-tv8st ปีที่แล้ว +15

    Mofti motiur rahman sahab Hindustan ke sabse bare mufti hai Main onke gahrawi ko janta hoo

  • @ahmedsabir1181
    @ahmedsabir1181 ปีที่แล้ว +1

    Good 👍💐🤲

  • @meimtiyazali7034
    @meimtiyazali7034 ปีที่แล้ว

    اللہ تعالی حضرت مفتی مطیع الرحمن کی لمبی حیات نصیب فرمایں

  • @mechanicstarchikun6599
    @mechanicstarchikun6599 ปีที่แล้ว +2

    Mashallah

  • @mansooralam5711
    @mansooralam5711 ปีที่แล้ว +1

    واہ۔۔۔۔

  • @ziyaullhabibnetwork3588
    @ziyaullhabibnetwork3588 ปีที่แล้ว +2

    Allah tala mufti sahab ko salamat rakkhe

  • @gulam_e_huzoor_mujahjde_mi3474
    @gulam_e_huzoor_mujahjde_mi3474 ปีที่แล้ว +1

    Jinko tasweer khase ka masla nhi malum wo hum ko fatwa samjh rhe hai aur kuch jahil sab se. Bade mufti bana rhe hai mufti dekhna hai toh mere huzoor qaid e millat ko dekho huzoor MUHIDDIS E KABEER HAFIZAHULLAH ko dekho unka na koi ilm ka jawab hai na unke shaan ki

  • @khfbareilly5683
    @khfbareilly5683 ปีที่แล้ว

    Isliye mai inhen hindustan ka sabse bada mufti nahi maanta

  • @khfbareilly5683
    @khfbareilly5683 ปีที่แล้ว

    Mufti motiur rahman ko mai एटारसी ke munazre se janta hoon sayed sahab ne farmaya ke hindustan ke sabse bade mufti hai yeh baat mai nahi maanta kyun ki inka ilm maine dekha hai ki kitna hai inka ilm mujhe. Kamjor najar aaya

  • @Aakashofficial.1
    @Aakashofficial.1 ปีที่แล้ว +1

    فطوا آل رسول نہیں لکھا جاتا ہے
    فتویٰ آل رسول لکھا جاتا ہے

  • @skmusrafalli8375
    @skmusrafalli8375 ปีที่แล้ว

    Mufty matiur Rahman munajarh kar Paya nhi molana Tahir Hussain gayawe se

  • @sayyadtauqeer9572
    @sayyadtauqeer9572 ปีที่แล้ว +4

    جانشین،مفتی،اعظم،نواسہ،مفتی،اعظم،
    فخر،ازہر،مصر،تاج،الشریعہ،استاذ،اکبر،
    مفتی،اختر،رضا،ازہری،سے،بھی،بڑے،
    مفتی،ہے،مطیع،الرحمن،صاحب،پھر
    محدث،کبیر،شہزادہ،صدر،الشریعہ،
    مفتی،ضیاء،المصطفی،صاحب،سے،
    بھی،بڑے،مفتی،ہے،مجھے،جواب
    چاہیے

    • @MrKhan-nl2vl
      @MrKhan-nl2vl ปีที่แล้ว

      Hazrat wo unki mohabbat hai mohabbat mr kah diya unhone ab. Aapto jante hi hain nazime ijlaas ka kiya haal hai bahar haal ye Nazim sahab bho mukhe Aalim lag rahe hain magat gulu karna to aajkal aam kar liya hai logo ne

    • @MrKhan-nl2vl
      @MrKhan-nl2vl ปีที่แล้ว

      Mujhe nhi maloom tha ki yahi Syed sahab hain . Mujhe laga shayed nazime ijlaas Hain ye hazrat ka husne zan hai jo mufti motiur Rahman sahab ko mufti e azam hind kaha hazrat ne

    • @MahbubAlam-tv8st
      @MahbubAlam-tv8st ปีที่แล้ว +1

      hazrat azhari sahab sab se bare mufti the. Huzur mohaddise kabir sab se bare mahaddis hai aur bare mufti bhi. Hazrat mufti motiur rahman sahab masail ko gahrayi se samazne ke momlame sab se bare hai. Mufti sahab piqhi seminar mein aur munazara mein apni gahrayi ko sabit kar chuke hai. Hazrat khwaza muzaffar Hussein sahab quran hadis piqah ko chorke alahazrat ke digar ulum mein sab se mahir the sab koyi unke sagird ki haisiat rakhte the

  • @aasimkhan8385
    @aasimkhan8385 ปีที่แล้ว

    *داستان فرار آج بھی لاجواب ہے*
    آج سے تقریباً چار سال قبل بریلویوں کے مناظر اعظم مفتی مطیع الرحمان رضوی کے ساتھ ناچیز کا مناظرہ طے ہوا، شروع میں تو مفتی صاحب بڑے طمطراق کے ساتھ فرمانے لگے کہ میں آپ کو چھوڑوں گا نہیں؛ لیکن جب گفتگو آگے بڑھی اور موصوف کو اونٹ پہاڑ کے نیچے آتا دکھائی دیا تو بڑی ہوشیاری کے ساتھ مختلف بہانے کرکے فرار ہوگئے۔
    مفتی صاحب موصوف کے ساتھ جو کچھ خط و کتابت ہوئی تھی ناچیز نے اسے "داستانِ فرار" کے نام سے کتابی شکل میں شائع کردیا، بحمداللہ یہ خط و کتابت اتنی معلومات افزاء اور قیمتی تھی اور اس میں بریلویوں کے مناظر اعظم کا ایسا ناطقہ بند کیا گیا تھا کہ ہندوستان و پاکستان کے ایک درجن سے زیادہ محققین علماء نے نہایت شاندار الفاظ میں ناچیز کو دادِ تحسین سے نوازا۔
    اس کتاب کی اشاعت کے بعد بریلویوں کی بڑی کِرکِری ہوئی کہ ہمارے مسلک کا سب سے بڑا مناظر ایک عام دیوبندی طالب علم کے سامنے مات کھا گیا؛ اس لیے متعدد بریلوی علماء نے "داستان فرار" کا جواب دینے کی کوشش کی، اولاً ہندوستان کے ہی کسی بریلوی مولوی نے قسط وار جواب لکھنے کی کوشش کی لیکن شروع کی دو تین قسطیں (جن میں کتاب کی تقاریظ میں زبردستی کی کچھ خامیاں نکالی گئی تھی) تو ہمیں ملیں اس کے بعد کیا ہوا کچھ نہیں پتہ۔
    اس کے بعد پاکستان کے کسی نام نہاد بریلوی محقق انجینئر تیمور رضا نے "داستان فرار پر ایک نظر" کے عنوان سے ڈھائی سو صفحات کی کتاب کا بیس پچیس صفحات میں جواب لکھا۔
    ان دونوں حضرات نے چند صفحات سیاہ کرکے اپنے حواریین کو یہ پیغام اور دلاسہ دینے کی کوشش کی تھی کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہم نے "داستان فرار" کا جواب ہندوستان اور پاکستان دونوں ملکوں سے لکھ دیا ہے۔
    اس کے بعد بریلی سے نکلنے والے "ماہنامہ اعلی حضرت" میں بھی "داستان فرار" پر رد و قدح کرنے کی کوشش کی گئی لیکن یہ تمام ہی کاوشیں بریلوی عوام تو دور علماء کو بھی مطمئن کرنے اور مناظر اعظم کی خفت مٹانے کے لیے ناکافی تھیں اس لیے اب خود مناظر اعظم مفتی مطیع الرحمان صاحب نے محاذ سنبھالا اور "تحقیق و تعاقب" کے نام سے "داستان فرار" کا نام نہاد جواب لکھا ہے،
    مفتی صاحب موصوف نے "داستان فرار" کے تقریباً اٹھانوے فیصد مضامین سے کوئی تعرض نہیں کیا؛ تقریباً 280 صفحات کی کتاب کے 136 صفحات میں خوامخواہ کی تمہیدیں اور اپنے مناظروں اور فتوحات کی ڈینگیں ہانکی گئی ہیں، 48 صفحات میں "داستان فرار" سے اپنی اور ناچیز کی تحریروں کے طویل ترین اقتباسات نقل کئے ہیں، 53 صفحات میں اپنے عقائد خمسہ (علم غیب، حاضر و ناظر، مختار کل، نور و بشر، نداء لغیر اللہ) کو صحیح ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے جبکہ یہ "داستان فرار" کا موضوع ہی نہیں تھا،15 صفحات میں "داستان فرار" کی بعض عبارات پر کلام کرنے کی کوشش کی ہے، 7 صفحات میں اشاریے لکھے گئے ہیں، 25 صفحات میں علامہ فضل حق خیرآبادی کے تعلق سے ایک مضمون نقل کیا ہے جس کا "داستان فرار" کے عنوان سے کوئی تعلق نہیں اور محض کتاب کی ضخامت بڑھانے کے لیے شامل کیا گیا ہے۔
    خلاصہ یہ کہ مناظر اعظم صاحب نے اپنی خفت کم کرنے کے لیے طوعاً و کرہاً قلم تو اٹھالیا لیکن دیگر بریلوی مولویوں کی طرح آپ بھی "داستان فرار" کے ٹھوس اور مضبوط دلائل کے سامنے بالکل عاجز و بے بس نظر آئے۔
    مزید تماشا دیکھئے کہ ایک دیوبندی طالب علم کے ناقابل تردید وزنی دلائل کو "ہند و پاک کے 15 محققین دیوبندی علماء کی مشترکہ کاوش ابوحنظلہ کے نام سے چھپوائی گئی ہے" کہہ کر اپنے حواریین کو یہ طفل تسلی دی کہ مجھے ابوحنظلہ عبدالاحد قاسمی نامی ایک طالب علم نے اکیلے پٹخنی نہیں دی بلکہ ہند و پاک کے 15 دیوبندی محققین علماء نے مل کر مجھے دبایا ہے۔
    بریلوی علماء کو چاہیے کہ اگر "داستان فرار" کا جواب ہی لکھنا ہے تو ہند و پاک کے کم از کم 30 بریلوی محققین کی ایک کمیٹی تشکیل دیں اور پھر مشترکہ طور پر کوشش کریں شاید کچھ کام بن سکے ورنہ اکیلے اکیلے تو اسی طرح رسوا ہوتے رہیں گے۔
    ابوحنظلہ عبدالاحد قاسمی
    داستان فرار کی ڈاؤنلوڈ لنک👇
    archive.org/details/DastanEFarar

  • @gausiyavlogs9342
    @gausiyavlogs9342 ปีที่แล้ว

    فطوا نہیں، بلکہ فتویٰ ہوتا ہے جناب

  • @ZahidRaza52
    @ZahidRaza52 ปีที่แล้ว +1

    Ye kitaab kaha mil jaiga aur naame kiya hii acha se batye

    • @Skilyassubhani
      @Skilyassubhani ปีที่แล้ว +2

      Is kitaab ka naam fatawa Ale rasool hai ye kitaab aapko markazi quddusi darul ifta bhadrak sarif odisha me milegi

  • @junaidraza1856
    @junaidraza1856 ปีที่แล้ว +1

    Mufti motiur Rehman sahab hindostan ke sab se badey Mufti hai ayesa app ke Abba ne bola ya nana ne? motiur Rehman sahab bahut qabil aalim hai fun ke aetbar se, munazir E AHLE SUNNAT hai,
    Ahlesunnat akhadey ke pehalwan hai par bhadey ke,
    ahlesunnat ke kisi bhi manch se khada kar do,

  • @MuhammadZubair_raza
    @MuhammadZubair_raza ปีที่แล้ว

    Wo kon sahab hai jo Arabic lebas pahen k hai

  • @sknezamuddin5119
    @sknezamuddin5119 ปีที่แล้ว

    Pani.pene.ka.tarika.hum.apse.sikhlia.mufti.sab.yana.samjhna.me.nasimi.hun.me.habibi.hun

  • @jawedzafar4337
    @jawedzafar4337 ปีที่แล้ว

    Fatwa ko sahih tariqe se to likh lo .

  • @waseemraza9730
    @waseemraza9730 ปีที่แล้ว +3

    AAP kisiki taareefme alimonko adna batakar baat mat kare guzaarish hai

  • @sknezamuddin5119
    @sknezamuddin5119 ปีที่แล้ว +1

    Habibe.milat.darululum.se.koi.nahi.kuch.samjh.me.nahi.aya

    • @sultanakhan9135
      @sultanakhan9135 ปีที่แล้ว

      Against party k hain sayyad aale rasool shb
      Isliye darululum se koi nhi hain yahan

    • @sultanakhan9135
      @sultanakhan9135 ปีที่แล้ว

      Ramzan me chand k masle me darululum. K against decision diya tha inhone hi

  • @ZahidRaza52
    @ZahidRaza52 ปีที่แล้ว

    Ye beach me bathe hoye kon hii

  • @Rizwanahmad-pt4jh
    @Rizwanahmad-pt4jh ปีที่แล้ว

    Mufti sahab ne bahot achhi baat kahi hai kisi ka fatwa nakal kar Lena bahot asan hai ye kaha ka program hai

    • @its_areeb0176
      @its_areeb0176 ปีที่แล้ว +1

      Mirzapur, bhadrak ,odhisa dargah e muftie aazam odhisa

  • @shamimosultanmesultanrazaq7950
    @shamimosultanmesultanrazaq7950 ปีที่แล้ว

    Kaha ka a program hai bhai log

  • @malikmustakeems316
    @malikmustakeems316 ปีที่แล้ว

    Anas

    • @malikmustakeems316
      @malikmustakeems316 ปีที่แล้ว

      Anas

    • @ayubkhanmm1184
      @ayubkhanmm1184 ปีที่แล้ว

      یہ فتویٰ ایسے لکھا جاتا ہے نہ کہ بریلیوں کی طرح ط سے اس کا خیال رکھیں

  • @jasmohmmad4987
    @jasmohmmad4987 ปีที่แล้ว +1

    yah program kahan ka hai yah pata nahin chal Pa Raha

  • @saifkhalidashrafi6487
    @saifkhalidashrafi6487 ปีที่แล้ว +2

    آپ کو مبارک ہو
    لیکن آپ نے جو یہ کہا کہ ہندوستان میں ان سے بڑا کوئی مفتی نہیں غلط ہے. حضوت علامہ مفتی محمد ایوب خان صاحب نعیمی رضوی مدظلہ العالیہ ابھی موجود ہیں. یہ مضطر صاحب کے بھی استاذ ہیں اور گزشتہ 65 سال سے فتوی لکھ رہے ہیں. 18 سال تک اپنے استاذ علامہ مفتی محمد حبیب اللہ نعیمی اشرفی رحمۃ اللہ علیہ کی نگرانی میں فتوی لکھا. یہ سب سے بڑا کا لفظ ہمارے علماء کے زبان زد ہوگیا ہے.
    یہ مفتی مطیع الرحمن کو آپ نہیں جانتے یہ فتوی فروش مفتی ہیں.
    آپ میری کتاب "سیف الایمان بر گردن مطیع الرحمن" آپ ملاحظہ کرلیجیے. یہ خود برباد ہوءے اپنے استاذ خواجہ مظفر حسین کو بھی برباد کیا.

    • @nizamisocialmedia1489
      @nizamisocialmedia1489 ปีที่แล้ว

      Kaun bda hai kaun chota yah to nhi maloom lekin Mufti matiur Rahman sahab aap se bahut bade qabil hai yah mai yaqin se kah sakta hu

    • @mdsaddamhusain5400
      @mdsaddamhusain5400 ปีที่แล้ว

      بالکل صحیح

    • @rahmatichannel1558
      @rahmatichannel1558 ปีที่แล้ว

      یہ کتاب نیٹ پر موجود ہے جناب

  • @RazviNetworkRazvi9761
    @RazviNetworkRazvi9761 ปีที่แล้ว +1

    Badi kursi par kon fasiq he

    • @ikramraza2658
      @ikramraza2658 ปีที่แล้ว

      Yahi samjh nahi aaya badi kursi par usko ziyada izzat do ja rahi h

    • @fidaehuzurgulzaremillat
      @fidaehuzurgulzaremillat ปีที่แล้ว

      Kya pata kon hai aur side me aminul qadri 😂😂😂

    • @SalimKhan65.-_
      @SalimKhan65.-_ ปีที่แล้ว +1

      Bhai wo Egypt ka hai Aur Ho sakta hai wo Emaam Shafayi k maan ne waalo m se ho kyonki chaaro Emaam m ak musht Daarhi Per Ikhtilaaf hai lekin inko Daarhi puri rakhni chaahiye thi aur Bagal Mai Sayyed Aminul Qadri ko kyo bethaya gaya jo Roj roj ruju karta rahta h

    • @its_areeb0176
      @its_areeb0176 ปีที่แล้ว

      @@SalimKhan65.-_ bhai woh baghdaad se hai aur gaus paak ke aulad hai

    • @RizwanKhan-ep5po
      @RizwanKhan-ep5po ปีที่แล้ว

      😀😀😀😀😀👍🏻

  • @mdmozammilhussainkhan5831
    @mdmozammilhussainkhan5831 ปีที่แล้ว +2

    Aapka Bhai Madarasa ka muh bhi nahi dekha lekin bahut bada sayer hai aur aalimo se jyada ilm hai wah🤣🤣🤣

    • @user-ug4jp1rl9y
      @user-ug4jp1rl9y ปีที่แล้ว

      Md ki jagah pura name likhe

    • @ALLINDIABAZMEGULZAREMILLATPNRI
      @ALLINDIABAZMEGULZAREMILLATPNRI ปีที่แล้ว

      Matlab

    • @shahzadalam3070
      @shahzadalam3070 ปีที่แล้ว

      Kyoun nahin ho sakta kuch yese school bhi hain jahan arbi urdu ki behtareen talim hoti hai aur allah jisko chahe usko ata kar de ilm dene wala allah hai

    • @shahzadalam3070
      @shahzadalam3070 ปีที่แล้ว

      Aalimo se murad yese aalim jo ek sal mein dastar lekar apne aapko aalim kahte hai

  • @sknezamuddin5119
    @sknezamuddin5119 ปีที่แล้ว

    Boli.acha
    Nahi.

  • @mdsaddamhusain5400
    @mdsaddamhusain5400 ปีที่แล้ว

    یہ طبیعت کے مفتی جس کو بریلی سے بھگا دیا گیا تھا ، اور تاج الشریعہ علیہ الرحمہ نے جس کی خلافت کی سند منسوخ کردی تھی ۔۔۔

  • @sheedshiddqi1493
    @sheedshiddqi1493 ปีที่แล้ว +2

    علمائے اہلسنت زندہ باد اعلیٰ حضرت زندہ باد

  • @eqramulkhan1390
    @eqramulkhan1390 ปีที่แล้ว +1

    آپ کے داٸیں باٸیں جو بیٹھے ہیں پہلے ان کو روکو مفتی صاحب