#قوم کا غرور، قوم کی پہچان عمران خان #گولیاں کیوں چلی گئیں #گولیاں کا بدلہ بائیکاٹ ہے خالص جمہوری حق ہے ہمیں استعمال کرنا چاہیے یہی عقیقی ازادی کا راستہ ہے بائیکاٹ ❤
عوام کوئی وی لاگر عوام کے بد ترین مسئلے پر بحث یا بات نہیں کر رھا۔بد ترین حکومت کی بد ترین مہنگائی پر آواز اٹھائیں احتشام صاحب عوام بہر اذیت سے گزر رھے ھیں
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته بسم الله الرحمن الرحيم وَمَنْ لَمْ یَحْکُم بِمَا اَنْزَلَ اللهُ فَاُولٰئِكَ ھُمُ الکٰفِرُوْنَ. ’’ اور جو لوگ الله کے نازل کردہ سے حکم نہیں کرتے دراصل وہی لوگ کافر ہیں۔‘‘ ( المائدہ : ٤٤ )
قاضی بیچارہ۔ترس بھی آتا ھے ارب پتی ھونے کے باوجود۔کسی ھوٹل میں ایک کپ چاۓ جا کر نھیں پی سکتا ۔بے عزتی کے خوف سے۔کسی مارکیٹ یا پارک میں نھیں جاسکتا بے عزتی کے خوف سے تو پہر کیا فائیدہ ارب پتی ھونے کا۔
احتشام صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے وہ تندرستی والی زندگی عطا کرے اللہ تعالی ہر دور کے فرعون کے لیے موسی ضرور بھیجا ہے نام اس کا کوئی بھی ہو اللہ جس سے چاہے وہ کام لے لیتا ہے اللہ قادر ہے ہماری دعا ہے اللہ تعالی جو بھی کرے وہ قوم کے لئے ملک کے لئے بہتر ہوئے ہر کام اللہ کے حکم سے ہوتا ہے اس میں دجال اور ابلیس بھی حصہ ڈالتے رہتے ہیں مگر عمل اللہ کے فیصلے پر ہوتا ہے
پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور پاکستان ظاھری دنیاوی طاقتوروں کو ذاتی مفادات اور بغص و عناد اس اسٹیج پر پہنچا ھے کہ پاکستان اور پاکستانی کی ترقی و خوشحالی تو بہت کی بات ھے ھم دن بدن زوال کے راستے ھموار کرتے جا رھے ھیں جو کسی کیلئے بھی فائدہ مند نہیں ھوگا اللہ رب العالمین پاکستان اور پاکستانیوں کیساتھ اپنا خصوصی رحم فرمائے اور ھمیں ذاتی مفادات کی بجائے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی فکر نصیب فرمائے
The personal interests and animosity of the present rulers of Pakistan and the worldly powers of Pakistan have reached the stage that the development and prosperity of Pakistan and Pakistanis is a matter of great importance. Day by day we are paving the way for decline which will not be beneficial for anyone May Allah Almighty have mercy on Pakistan and Pakistanis and bless us with concern for the development and prosperity of the country and nation instead of personal interests.
عمران خان کے دور حکومت میں ایک کلو گھی 280 کا مل جاتا تھا۔تین سال ھونے والے ھیں530 کی ایک کلو تھیلی ھے۔خدارا اس بد ترین مہنگائی پر آواز اٹھائیں عوام کیلئےھم ایک وقت کےاچھےکھانے کو ترس گئےہیں۔پلیزآوازاٹھائیں
زندگی یوں ھوئی بسر تنہا !
قافلہ ساتھ اور سفر تنہا..... !
Allah bless all our brave and patriotic journalists who keep us informed with factual news. 🙏🙏👏👏👍👍
#قوم کا غرور، قوم کی پہچان عمران خان #گولیاں کیوں چلی گئیں #گولیاں کا بدلہ بائیکاٹ ہے خالص جمہوری حق ہے ہمیں استعمال کرنا چاہیے یہی عقیقی ازادی کا راستہ ہے بائیکاٹ ❤
❤ماشاءاللہ
وعلیکم السلام جی جناب بھائی احتشام امیر الدین صاحب اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش سلامت رکھے آمین ثم آمین ❤❤
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سلامت رہیں شاد و آباد رہیں
بخیر زندگی 🌹
آمین الٰہی آمین 🕋🤲💚🤝🌹💞
اللہ الحق جو اللہ فرعون کے گھر موسی علیہ سلام کی پرورش کر سکتا ہے وہی اللہ انشاءاللہ خان کو ایک بار پھر سے وزیراعظم بنائے گا انشاءاللہ❤
عوام کوئی وی لاگر عوام کے بد ترین مسئلے پر بحث یا بات نہیں کر رھا۔بد ترین حکومت کی بد ترین مہنگائی پر آواز اٹھائیں احتشام صاحب عوام بہر اذیت سے گزر رھے ھیں
Imran Khan zindabad 👊
❤❤❤ PTI kan ko salam ❤❤❤
Imran Khan lives in the heart of Pak nation. ❤️❤️❤️
❣️imran ❣️ khan ❣️ salamat ❣️ rhey ❣️ ameen ❣️ ameen ❣️ sir 🥀thanks 🥀aj ap ki aik baat. Bht achi thi. So salamat rhey 🥀ameen ameen 🥀 insahallah ❣️ jeet hamary 💞 ledaeer ki hogi ❣️ameenaeen ❣️
Great Leader Imran Khan Zindaabad ❤❤❤
❤❤❤ PTI kan ko salam ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯💯👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
Keep it up
Imran khan zindabad Pakistan zindabad ❤❤❤
My love, respect, and support for Imran Khan grow by each day. ❤️❤️🙏🙏🦾🦾
only imran khan PTI zindabad
Khan is good leader
PTI Zindabad❤
السلام عليكم ورحمه الله وبركاته
بسم الله الرحمن الرحيم
وَمَنْ لَمْ یَحْکُم بِمَا اَنْزَلَ اللهُ فَاُولٰئِكَ ھُمُ الکٰفِرُوْنَ.
’’ اور جو لوگ الله کے نازل کردہ سے حکم نہیں کرتے دراصل وہی لوگ کافر ہیں۔‘‘
( المائدہ : ٤٤ )
It is a tragedy to see such a brave and honest leader fighting for such a coward nation.IK should leave this country.not worth dying for
Totally agree with you
Lanant on corrupt PDM and coward fauji establishment gundas illegal Pak nation dushman regime. 🤚🤚🤚😡😡😡
❤
Ehtesham Bhai Badboodar Nizam Pe Ye Sawal To Ho Ga Janab e Aali 👉👉👉😢😢😢
❤❤
Long live inran khan❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤ IMRAN KHAN NIAZI ❤️ great Leader PTI Zindabad
Great 👍
Excellent analysis 👏 👍
Pak nation demands immediate release of unlawfully jailed Imran Khan and all PTI leaders workers and supporters. 😡😡😡
پہلے عمران خان عدالت میں گرفتاری کا معا ملہ ہونی چاہئے اس کے بعد مزید کاروائ ہو
قاضی بیچارہ۔ترس بھی آتا ھے ارب پتی ھونے کے باوجود۔کسی ھوٹل میں ایک کپ چاۓ جا کر نھیں پی سکتا ۔بے عزتی کے خوف سے۔کسی مارکیٹ یا پارک میں نھیں جاسکتا بے عزتی کے خوف سے تو پہر کیا فائیدہ ارب پتی ھونے کا۔
Pakistan ki tabahi ki zimmedar chokidar hain
آپ نے کتنے غریب ورکر کے کیس لڑے ہیں آپ پر تو کوئی کیس بھی نھیں اس مشکل وقت میں تو آپ ورکر کے ساتھ ہونا چائیے تھا
احتشام صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے وہ تندرستی والی زندگی عطا کرے اللہ تعالی ہر دور کے فرعون کے لیے موسی ضرور بھیجا ہے نام اس کا کوئی بھی ہو اللہ جس سے چاہے وہ کام لے لیتا ہے اللہ قادر ہے ہماری دعا ہے اللہ تعالی جو بھی کرے وہ قوم کے لئے ملک کے لئے بہتر ہوئے ہر کام اللہ کے حکم سے ہوتا ہے اس میں دجال اور ابلیس بھی حصہ ڈالتے رہتے ہیں مگر عمل اللہ کے فیصلے پر ہوتا ہے
Very good 👍👍👍 nice 👍❤
پاکستان کے موجودہ حکمرانوں اور پاکستان ظاھری دنیاوی طاقتوروں کو ذاتی مفادات اور بغص و عناد اس اسٹیج پر پہنچا ھے کہ پاکستان اور پاکستانی کی ترقی و خوشحالی تو بہت کی بات ھے
ھم دن بدن زوال کے راستے ھموار کرتے جا رھے ھیں جو کسی کیلئے بھی فائدہ مند نہیں ھوگا
اللہ رب العالمین پاکستان اور پاکستانیوں کیساتھ اپنا خصوصی رحم فرمائے اور ھمیں ذاتی مفادات کی بجائے ملک و قوم کی ترقی و خوشحالی کی فکر نصیب فرمائے
🙏🎯🎯🎯🙏🤲🤲🤲🙏🌷🪴
Very good video sir
Involvement of few generals in politics and curruption damaged the whole army's respect. Allah bless Pakistan and army.
Imran Khan Zindabad 🇵🇰
804❤❤❤❤804❤❤❤
Al-Qadir case should be juxtaposed with TT Scandals of Sharifs and Zardari to come to the conclusion as per Maryam Nawaz's level of intellect. 😂
Juge. Jurnal. Adlya. Adare. Army. Cheep 🐷🐷🐷🐺🐺🐺🦫🦫🦫🐼🐼🐾🐾🐕
The personal interests and animosity of the present rulers of Pakistan and the worldly powers of Pakistan have reached the stage that the development and prosperity of Pakistan and Pakistanis is a matter of great importance.
Day by day we are paving the way for decline which will not be beneficial for anyone
May Allah Almighty have mercy on Pakistan and Pakistanis and bless us with concern for the development and prosperity of the country and nation instead of personal interests.
عمران خان کے دور حکومت میں ایک کلو گھی 280 کا مل جاتا تھا۔تین سال ھونے والے ھیں530 کی ایک کلو تھیلی ھے۔خدارا اس بد ترین مہنگائی پر آواز اٹھائیں عوام کیلئےھم ایک وقت کےاچھےکھانے کو ترس گئےہیں۔پلیزآوازاٹھائیں
Goli kyu chalai bagerto.