السلام علیکم عمر صاحب ایک انفارمیشن لینی ہے میں اور میری بیوی دونوں حج پر جارہے ہیں لیکن جو بینک کی طرف سے فارم فیل کیا گیا اس میں ایک غلطی ہے وہ یہ کہ میرا موبائل نمبر تو ٹھیک لکھا ہوا ہے لیکن میری بیوی کے فارم پر اس کا موبائل نمبر انہوں نے غلط لکھا ہے۔ میں بینک بھی گیا تھا اس معاملے کو درست کرنے کے لئے۔لیکن بینک والوں نے کہا کہ اب اس کا کوئی حل نہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مہربانی فرما کر میری رہنمائی فرمائیں
W. Salam. Farq wese par sakta hai. Video ki description mein kuch fone no aur email id dye huay hain. Aap apne area ko dekh kr Ministry say contact karay
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہوا ہے بینک اسٹاف کو محض زیادہ سے لوگوں کو اپنے بینک کے زریعے رجسٹرڈ کرنے کی کوشش ہوتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ پیسے ان کے بینک میں جمع ہوسکیں ڈیٹا انٹری کے وقت ان کی اتنی توجہ نہیں ہوتی جس کی وجہ سے غلطیاں ہوتی ہیں
JazakAllah u Khair! Umar Bhai!
جزاک اللہ بھائی
چار لاکھ پچھتر ہزار سے زیادہہ بھی ہوئےتق انشاءاللہ دیں
آپ کی دعاؤں کی ضرورت ہے
Jazakallah
بڑے دنوں کے بعد ویڈیو بنائ، جزاک اللہ
Jazak Allah Bro
اللہ کریم خیر کرے گا ❤️ انشآء اللہ 💚
Refund Of 2024 Hajj Any Update. ?
Buhat detail mein discuss kia hai Bro
Hajj 2024 k refund ki zror update dain
عمر بھائی بھترین
MN kl sa ye news sun ri hn lakin is intzar MN thi k kb AP btaen TB yaqeen ho ga
Jazak Allah Sister
Umar Bhai bhat din ke baad video banai h
Bahi what about return of balance payment of 2024
ye log paisay wapis q nahi kartay? jo pury 6 laakh rkhlengy.. kindly sir give me details
Assalam o Alikum
Short and long packages 2no Ki same amount Hy?
2 bad k jo pise ly hy buht zedyati ki hy
السلام علیکم
عمر صاحب ایک انفارمیشن لینی ہے
میں اور میری بیوی دونوں حج پر جارہے ہیں
لیکن جو بینک کی طرف سے فارم فیل کیا گیا اس میں ایک غلطی ہے وہ یہ کہ میرا موبائل نمبر تو ٹھیک لکھا ہوا ہے لیکن میری بیوی کے فارم پر اس کا موبائل نمبر انہوں نے غلط لکھا ہے۔
میں بینک بھی گیا تھا اس معاملے کو درست کرنے کے لئے۔لیکن بینک والوں نے کہا کہ اب اس کا کوئی حل نہیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ مہربانی فرما کر میری رہنمائی فرمائیں
W. Salam. Farq wese par sakta hai. Video ki description mein kuch fone no aur email id dye huay hain. Aap apne area ko dekh kr Ministry say contact karay
میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی مسئلہ ہوا ہے
بینک اسٹاف کو محض زیادہ سے لوگوں کو اپنے بینک کے زریعے رجسٹرڈ کرنے کی کوشش ہوتی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ پیسے ان کے بینک میں جمع ہوسکیں ڈیٹا انٹری کے وقت ان کی اتنی توجہ نہیں ہوتی جس کی وجہ سے غلطیاں ہوتی ہیں
Bank walay trained bhi nahi hen...unko kch ni ata...na r Kisi kisam ki information hoti Hy in k pas...bht afsos ki bat hy