Namaz Ka Sunnat Tariqa Sirf Bukhari O Muslim Se Hi Kion?Reply To Eng Ali Mirza By Mufti Rashid Razvi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 615

  • @tahaasim3938
    @tahaasim3938 ปีที่แล้ว +62

    ❤ مفتی راشد محمود رضوی صاحب اہل سنت کی بلکل صحیح نمائندگی فرما رہے ہیں الله کریم جناب کو صحت والی عمرِ دراز عطا فرمائے آمین

    • @jameetjameet146
      @jameetjameet146 ปีที่แล้ว +2

      Loogon ko gumrah keraha h ye mufti

    • @Footballfanxone001
      @Footballfanxone001 ปีที่แล้ว +12

      ​@@jameetjameet146 Dur ho plumber kaa gumrah gulaam !!

    • @Waleedbhai504
      @Waleedbhai504 ปีที่แล้ว

      @@jameetjameet146Nikal Oy plumber ki aulad😂

    • @Nafees007
      @Nafees007 ปีที่แล้ว +6

      @@jameetjameet146 Typical Plumbri Wahabi Khaarji Najdi Sooooch

    • @Nafees007
      @Nafees007 ปีที่แล้ว

      @@Footballfanxone001 Sikh najdi Ki najaiz ullad hai yeh takfeer pe hi inka dharam chalta

  • @SunniHanafiBralvi
    @SunniHanafiBralvi ปีที่แล้ว +24

    ماشاءاللہ معلومات سے بھرپور لیکچر ہوتا ہے مفتی صاحب آپکا۔ اللّٰہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🤲🏼🥰

  • @pakistanzindabad6843
    @pakistanzindabad6843 ปีที่แล้ว +15

    Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah ap ka bayan sun k hamesha humare ilam men izafa hua hai Alhumdlillah

    • @kashan0
      @kashan0 ปีที่แล้ว

      نماز میں رفع یدین کی احادیث
      رفع یادین کے حدیث: 1. صحیح بخاری، حدیث - 735، 736، 737، 738، 739۔ (کل حدیث = 5)۔ 2. صحیح مسلم، حدیث - 861، 862، 864، 865، 896۔ (کل حدیث = 5)۔ 3. سنن ابو داؤد، حدیث - 721، 722، 723، 726، 730، 733، 739، 741، 742، 743، 744، 745، 746، 761، 757۔ (کل حدیث = 15)۔ 4. جامع الترمذی، حدیث - 255، 256، 304، 3423۔ (کل حدیث = 4)۔ 5. سنن نسائی، حدیث 889، 890، 891، 893، 894، 902، 1037، 1038، 1064، 1065، 1066، 1068، 1094، 1096، 1097، 1111، 1152، 1153، 1168، 1190، 1191، 1268، 1270۔ (کل حدیث = 23)۔ 6. سنن ابن ماجہ، حدیث 858، 859، 860، 861، 862، 863، 864، 865، 866، 867، 868، 1061۔ (کل حدیث = 12)۔ 7. سنن درامی، حدیث - 1285، 1286، 1287، 1346، 1347، 1348، 1396، 1397۔ (کل حدیث = 8۔)۔ 8. موطأ امام مالک، حدیث - 196، 198، 201۔ (کل حدیثات = 3)۔ 9. صحیح ابن خزیمہ، حدیث - 456، 457، 583، 584، 585، 586، 587، 589، 643، 677، 693، 694، 695، 697، 698، 905۔ (کل حدیثات = 16)۔ 10. منسد احمد، حدیث - 717، 4540، 4574، 5033، 5034، 5054، 5081، 5279، 5762، 5843، 6163، 6164، 6175، 6328، 6345، 9608، 14330، 15000، 15604، 18848، 18850، 18852، 18853، 18855، 18858، 18861، 18866، 18870، 18871، 18876، 18877

  • @sajidrazaattari2755
    @sajidrazaattari2755 ปีที่แล้ว +46

    فرقہ ء جہلمیہ کا جنازہ ان شاءاللہ مفتی صاحب کے ہاتھوں ہو گا

    • @arslanyousafofficial77
      @arslanyousafofficial77 ปีที่แล้ว +2

      Bhai ho Ga nhi balky ho. Gya h😂😂😂

    • @ansarisufyan2039
      @ansarisufyan2039 ปีที่แล้ว

      Qabar parast firqe ka janaza to nikal gaya hai mirza eng ke hathon🤣🤣🤣

    • @sajidrazaattari2755
      @sajidrazaattari2755 ปีที่แล้ว

      @@ansarisufyan2039 جتنے بریلوی صرف جہلم شہر میں موجو د ہیں اگر وہ صرف پیشاب بھی فرما دیں تو سارے فرقہء جہلمی اور وھابی پیشاب میں ڈوب کر مر جاٸیں ۔😜

    • @sabirfaroqui9228
      @sabirfaroqui9228 ปีที่แล้ว

      Sare wahabi aur iss jahil plamber jisko kuch ata nhi.... Jahil jahanami ye kya kar payega.... Jo gusthaak hai wo wo sad ke marega......

    • @justimagine900
      @justimagine900 ปีที่แล้ว +3

      ​@@ansarisufyan2039 Mongol Party te koi shay hi nahi😂😂😂

  • @MusarratRanaNOORI
    @MusarratRanaNOORI ปีที่แล้ว +15

    سبحان الله ❤️
    الله تبارک و تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے

  • @fakharrizwi5830
    @fakharrizwi5830 ปีที่แล้ว +4

    💕رمضان کریم کی آمد مبارک ہو 💕
    بہت پیارا بیان.
    ماشــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــآء اللہ

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว +3

    اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️💖🌼

  • @aakibup22wala49
    @aakibup22wala49 ปีที่แล้ว +13

    Labbaik ya Rasool Allah ❤

  • @maqsoodahmad-wn1uf
    @maqsoodahmad-wn1uf ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ جزاک اللہ مفتی صاحب
    آپ کا سمجھانے کا انداز بھی بہت اچھا ہے

  • @sayyedtazeemhussain2353
    @sayyedtazeemhussain2353 หลายเดือนก่อน

    Shukriya aapka behtareen bayan kiya. Allah aap par rahmatein nazil karein

  • @hashimali9631
    @hashimali9631 ปีที่แล้ว +6

    Subah Allah...... Allah rabbul izzat ka lakh lakh shukar hai hum ahle sunnat hai or bht hi behtrin tarike se smjhaya Allah mufti rashid sahab ki uamar me or ilm me beshumar barkte ataa farmaye... Ameen

  • @hamayunakhtar1552
    @hamayunakhtar1552 ปีที่แล้ว +5

    کمال کرتے ہیں مفتی صاحب اللہ تعالیٰ سلامتی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @tabussamgillani9204
    @tabussamgillani9204 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے سید تبسم گیلانی

  • @muhammadzeeshan0013
    @muhammadzeeshan0013 ปีที่แล้ว +12

    ماشاء الله مفتی صاحب زندہ باد ❤

  • @aqaideahlesunnat9704
    @aqaideahlesunnat9704 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین

  • @RashidKarim26
    @RashidKarim26 ปีที่แล้ว +5

    Mufti Rashid sb Completely Destroying Jhelami Firqa
    🇦🇪Love you Mufti Sb ❤❤❤❤

  • @mohammadazeemraza3896
    @mohammadazeemraza3896 ปีที่แล้ว +4

    آپ بہت ہی عمدہ کارکردگی کررہے ہیں
    اللہ آپ کو سلامت رکھے

  • @hafizimran9359
    @hafizimran9359 ปีที่แล้ว +10

    ماشاءاللہ میرے رضا کا شیر 🦁 مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ

  • @allamaahmadaasioffical5320
    @allamaahmadaasioffical5320 ปีที่แล้ว +1

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ🥰🥰🥰🥰🤩

  • @Sufiyan-Ansari
    @Sufiyan-Ansari ปีที่แล้ว +16

    Plumber Kazzab Ki Dukan Band
    Reverse Damage Has Been Done 👊✅
    Mufti Ali Nawaz Sahab Zindabaad 💖🌹
    Mufti Rashid Razvi Sahab Zindabaad 💖🌹

    • @mohammadyousuf9447
      @mohammadyousuf9447 ปีที่แล้ว

      ha ha Mirza sahab tum logon ki band baja di same Bethney ki himat nahi

    • @AhmedRaza-js5sq
      @AhmedRaza-js5sq ปีที่แล้ว

      @@mohammadyousuf9447 sab janty hain ko bgora hai 😅😂

  • @tahseenrazanoori2926
    @tahseenrazanoori2926 ปีที่แล้ว +1

    اللہ اللہ
    بہت خوب مفتی صاحب قبلہ
    اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ

  • @asadinamullah9808
    @asadinamullah9808 ปีที่แล้ว +14

    جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ

  • @yasirlatif5749
    @yasirlatif5749 ปีที่แล้ว +3

    نماز میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ ہاتھوں کو نہ اٹھانا بھی مسنون ہے:
    حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ. قَالَ وَفِي الْبَاب عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيّ وَأَهْلِ الْکُوفَةِ.
    حضرت علقمہ رحمہ اللّٰہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللّٰہ بن مسعود رضی ‌اللّٰہ ‌عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں رسول اللّٰہ (ﷺ) کی نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ میں اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے. امام ترمذی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں: حضرت ابن مسعود رضی ‌اللّٰہ ‌عنہ کی حدیث حسن ہے، اس باب میں حضرت براء بن عازب رضی ‌اللّٰہ ‌عنہ سے بھی حدیث آئی ہے، کئی اہل علم صحابہ کرام اور تابعین میں سے یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے.
    (سنن الترمذی - رقم الحدیث:257)
    اس حدیث کی تصحیح و توثیق کرنے والے اور اس سے حجت پکڑنے والے ائمہ حدیث:
    سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کے مرکزی راوی سید الحفاظ امیر المومنین فی الحدیث کا خود بھی اس پر عمل ہے یعنی ان کے نزدیک بھی یہ حدیث صحیح ہے.
    (سنن الترمذی - ج1 ص297)
    امام ترمذی رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کو حسن اور ایک نسخۃ میں حسن صحیح کہتے ہیں.
    (سنن الترمذی - ج1 ص297)
    (شرح سنن ابی داؤد للعینی - ج3 ص341)
    امام ابو علی الطوسی رحمہ اللّٰہ: وَحَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَسَنٌ کہتے ہیں.
    (مختصر الأحكام مستخرج الطوسي على جامع الترمذي - 2/103)
    امام نسائی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی.
    (سنن نسائی - رقم الحدیث:1027)
    محدث ابو جعفر طحاوی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی.
    (شرح معاني الآثار - رقم الحديث: 1349,1350)
    امام دار قطنی رحمہ اللّٰہ: اسنادہ صحیح کہتے ہیں.
    (کتاب العلل للدار قطنی - 5/172)
    امام ابن حزم رحمہ اللّٰہ: صَحَّ خَبَرُ ابْنِ مَسْعُودٍ کہتے ہیں.
    ( المحلی بالآثار - ج 2ص578)
    عبد الحق الإشبيلي رحمہ اللّٰہ: هَذَا حَدِيث حسن کہتے ہیں.
    (كتاب الأحكام الكبرى لعبد الحق الإشبيلي - 2/191)
    امام ابن القطان الفاسی رحمہ اللّٰہ: والحديث عندي لعدالة رواته أقرب إلى الصحة کہتے ہیں.
    (بيان الوهم والإيهام للفاسی - ج5 ص367)
    ابن التركماني رحمہ اللّٰہ: والحاصل ان رجال هذا الحديث على شرط مسلم کہتے ہیں.
    (كتاب الجوهر النقي - 2/78)
    امام مغلطائی رحمہ اللّٰہ: حديثاً صحيحاً کہتے ہیں.
    (شرح سنن ابن ماجه لمغلطاي - 5/1468)
    امام زیلعی رحمہ اللّٰہ: و الرجوع الی صحۃ الحدیث لورودہ عن الثقات کہتے ہیں.
    ( نصب الرایۃ للزیلعی - ج1 ص396)
    امام عینی رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم، فالحديث حينئذ صحيح کہتے ہیں.
    (كتاب نخب الأفكار - ج4 ص166)
    أبو الفيض مرتضى، الزّبيدي رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم کہتے ہیں.
    (كتاب تخريج أحاديث إحياء علوم الدين - 1/352)
    الملا على القاري رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (الأسرار المرفوعة - 1/492)
    امام قاسم بن قطلوبغا رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (التعریف والاخبار ص304)
    اس کے علاوہ غیر مقلدین محقق علماء بھی اس کو صحیح کہتے ہیں.
    احمد شاکر المصری: صحیح ( شرح الترمذی - ج2 ص40)
    ناصر الدین البانی: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم. فالحق أنه حديث صحيح.
    (صحيح سنن أبي داود - 3/338)
    صهيب عبد الجبار: (الجامع الصحيح للسنن والمسانيد - ج 25 ص303)

  • @andleebshaheen7905
    @andleebshaheen7905 ปีที่แล้ว +1

    Ahlesunat wa jamat k sheero Allah pak ki amaan mai rahiye hamsha ameeeen

  • @muhammadshahid9189
    @muhammadshahid9189 หลายเดือนก่อน

    لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ

  • @adilnusherwan1716
    @adilnusherwan1716 ปีที่แล้ว +5

    مفتی صاحب کے استدلال کرنے کا طریقہ نہایت شاندار اور لاجواب ہے۔

    • @kashan0
      @kashan0 ปีที่แล้ว +2

      نماز میں رفع یدین کی احادیث
      رفع یادین کے حدیث: 1. صحیح بخاری، حدیث - 735، 736، 737، 738، 739۔ (کل حدیث = 5)۔ 2. صحیح مسلم، حدیث - 861، 862، 864، 865، 896۔ (کل حدیث = 5)۔ 3. سنن ابو داؤد، حدیث - 721، 722، 723، 726، 730، 733، 739، 741، 742، 743، 744، 745، 746، 761، 757۔ (کل حدیث = 15)۔ 4. جامع الترمذی، حدیث - 255، 256، 304، 3423۔ (کل حدیث = 4)۔ 5. سنن نسائی، حدیث 889، 890، 891، 893، 894، 902، 1037، 1038، 1064، 1065، 1066، 1068، 1094، 1096، 1097، 1111، 1152، 1153، 1168، 1190، 1191، 1268، 1270۔ (کل حدیث = 23)۔ 6. سنن ابن ماجہ، حدیث 858، 859، 860، 861، 862، 863، 864، 865، 866، 867، 868، 1061۔ (کل حدیث = 12)۔ 7. سنن درامی، حدیث - 1285، 1286، 1287، 1346، 1347، 1348، 1396، 1397۔ (کل حدیث = 8۔)۔ 8. موطأ امام مالک، حدیث - 196، 198، 201۔ (کل حدیثات = 3)۔ 9. صحیح ابن خزیمہ، حدیث - 456، 457، 583، 584، 585، 586، 587، 589، 643، 677، 693، 694، 695، 697، 698، 905۔ (کل حدیثات = 16)۔ 10. منسد احمد، حدیث - 717، 4540، 4574، 5033، 5034، 5054، 5081، 5279، 5762، 5843، 6163، 6164، 6175، 6328، 6345، 9608، 14330، 15000، 15604، 18848، 18850، 18852، 18853، 18855، 18858، 18861، 18866، 18870، 18871، 18876، 18877

    • @adilnusherwan1716
      @adilnusherwan1716 ปีที่แล้ว

      @@kashan0 copy paste... well done
      Chalo Ab in tamam Ahadees pr آٸمہ ki tehkeem aur phr in Ahadees ki roshani mai ummat ka jo ijema hy, wo b byan karo.
      Jawab ka muntazir

    • @kashan0
      @kashan0 ปีที่แล้ว +1

      @@adilnusherwan1716 tamam ahadees ko jab ap parhen gay har kitab ma to neeche likha ho ga ka sahih ha ya zaeef
      Ummat ka ijma wo ha Jo shia or sunni Matlab puri Umar e muslima mane JAISE ka farz rakat 17 ha ,
      Baqi Jo ap ijmaah samaj Rahe ha wo bas qaseer tadad ha agar tadad sa deekhna ha to Hajj 30 lakh log karte or ganga ma Hindu har saal 3 crore nahate
      Jawab ka muntazir

    • @adilnusherwan1716
      @adilnusherwan1716 ปีที่แล้ว

      @@kashan0 misal deny k liye tm ne musalmano aur kafiron ko 1 saf mai khara kr dia jis se tmhari jahalat tapak kr samny aa gai. Aur tmhari 2sri jahalat ye k raful yadain ki Ahadees zada hn aur na karny ki km, ye daleel raful yadain karny waly dety hn. Aur tmhari 3rd jahalat ye k tm ijema mai Shia ko b le aaey, jb k imam Bukhari Rahmatullah Aleh ne Rawafiz k peechy namaz parhny ko yahoodi k peechy namaz parhny se tashbeeh di hy.

    • @kashan0
      @kashan0 ปีที่แล้ว +1

      @@adilnusherwan1716 agar ap wo hadees bata deyn gay kon si ha imam Bhukhari ki jab unho na shia ka peeche namaz parhne sa mana kia ,
      Or baqi questions ka jawab logic sa deyn gay to ap ko jawab mil jay ga warna begair saboot ka jahil kehna to mughe bi ata ha lekin Deen ki behas ma Ahsan anadaz sa mujadla karna chaie

  • @MuhammadAsif-oq1xv
    @MuhammadAsif-oq1xv ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤

  • @nomanattari1664
    @nomanattari1664 ปีที่แล้ว +3

    Masala Allah pak sahat wali zngi dy ameen

  • @quranohadees78692
    @quranohadees78692 ปีที่แล้ว +2

    Mashaallah Ajj Apne Khud Keh dia hai K Bukhari Muslim Ko maana lazmi nhi....

    • @mubeenahmed210
      @mubeenahmed210 ปีที่แล้ว

      jesa tera aba Black dress ko sunnat karaar dediya 🤣

    • @mubeenahmed210
      @mubeenahmed210 ปีที่แล้ว

      Tera Emam to wo hai jo kehta Muhammad SAW se b deen me gltiyan hoi 🤣. hum to Hadees ko mante hai jiski sanad mazboot ho Rafaldain bina rafaldain 2no saabit hai

  • @muhammadirfan-io2uu
    @muhammadirfan-io2uu ปีที่แล้ว +4

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ جزاک اللہ

  • @zainzainsahib6873
    @zainzainsahib6873 ปีที่แล้ว +4

    Mufti sahib Allah pak apko salamat rakhy Ameen suma Ameen ❤

  • @muhiyuddinsoomro2310
    @muhiyuddinsoomro2310 ปีที่แล้ว

    سبحان الله و بحمدہ
    اللہ تعالي آپ کو سلامت رکھے۔

  • @sajidrazaattari2755
    @sajidrazaattari2755 ปีที่แล้ว +6

    اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے

  • @qarimohsin6177
    @qarimohsin6177 ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ
    اللہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین 🤲🏻

  • @haroonfareednaat
    @haroonfareednaat ปีที่แล้ว +8

    MashAllah Mufti Sahb!

  • @zainzainsahib6873
    @zainzainsahib6873 ปีที่แล้ว +7

    Mashallah mashallah mufti sahib ❤

  • @AYANKHAN-en5vz
    @AYANKHAN-en5vz ปีที่แล้ว +5

    Mufti sahab namaz ka pura tareeka ek video ne record kara dijiye daleel ke sath.....

  • @goats_news_9133
    @goats_news_9133 ปีที่แล้ว +1

    Mufti saab ...ALLAH TAALA aap ko lambi Umar aur seyhad de ...ameen ..... engineer ko har topic per jawab aap ne deya hai... may aap k sab video dekhta hu aur aap jaise mufti ki humare ummat ko bahot zarurat hai...

  • @bilaljlmgpo
    @bilaljlmgpo ปีที่แล้ว +1

    اللہ پاک آپ کو مزید عزت سے نوازے آمین ثم آمین. مفتی صاحب

  • @AhmadRaza-gd8cl
    @AhmadRaza-gd8cl ปีที่แล้ว +6

    Ma sha Allah mufti sahib Allah ap ko salamat rakhy 😍

  • @soobankhedoo4399
    @soobankhedoo4399 ปีที่แล้ว

    WA AFZALU-SALATI MIN ALLAHI , INNA ALLAHA WA MALAIKATAHU YUSALLUNA ALA ANNABI .....

  • @Lofisongs_track
    @Lofisongs_track 7 หลายเดือนก่อน

    Mashallah boht achi rehnmai frmayei ap NY jazakallah ❤

  • @JavedRaza9576
    @JavedRaza9576 ปีที่แล้ว +11

    Masha Allah 😍❤️

  • @abdaalkhanqadri638
    @abdaalkhanqadri638 ปีที่แล้ว +4

    Salamti Mufti Sahab ❤️

  • @muhammadanwar880
    @muhammadanwar880 ปีที่แล้ว +1

    Slam bahi,God bless you and your followers, excellent analysis on Islamic culture, history, zabardast

  • @wishmishi735
    @wishmishi735 ปีที่แล้ว +8

    Mofti sahab aqaid PA bi video banein Allah ap ko slamat rakhy

  • @MapOnHai
    @MapOnHai ปีที่แล้ว +1

    کسی بات کامدلل جواب چاہیے تو مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بیان سنیں ماشاء اللّٰہ

  • @sayadmujtabashah2530
    @sayadmujtabashah2530 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
    بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 💯👍💖🌼

  • @mrizwanqadriofficial
    @mrizwanqadriofficial ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ۔۔

  • @badarmalik5887
    @badarmalik5887 ปีที่แล้ว +7

    Ma Shaa Allah sheikh !! apko dekh ka dil khush hujata ha !

  • @Being_Deshbhakt
    @Being_Deshbhakt ปีที่แล้ว +37

    Kindly Share this video in your family and friends and told them this too! by only this way we can save them from Mrza"s Fitnaa🙏🙏🙏

    • @mariyarehman4538
      @mariyarehman4538 ปีที่แล้ว +7

      damage has been done ✅

    • @HamidKhan-xr9eb
      @HamidKhan-xr9eb ปีที่แล้ว +3

      ​@@mariyarehman4538 Reverse Damage has been done😂

    • @mariyarehman4538
      @mariyarehman4538 ปีที่แล้ว +2

      @@HamidKhan-xr9eb no bro BSS video bana Dena kafi nhi kuch samjh me v ana chye ek taraf ap khud bol te ho hamare lete Qur'an ke baad sbse authentic book hai bhukari Muslim and fir uske tarike ko maanna

    • @ansarisufyan2039
      @ansarisufyan2039 ปีที่แล้ว

      @@mariyarehman4538 bilkul sahi farmaya aap ne

    • @MaxFoodie143
      @MaxFoodie143 ปีที่แล้ว

      @@HamidKhan-xr9eb damage jahan done huwa dykho naa wo kasy haath jor jor k bachny ka kah rha 😂😂 Allah aqal dy sab nu especially aap ko 😜

  • @abubakar2980
    @abubakar2980 ปีที่แล้ว

    اللہﷻ کے پسندیدہ بندوں جیسا ہے ای کوٸی نٸیں
    او مرزا تے شے ای کوٸی نٸیں

  • @DigitalEras
    @DigitalEras ปีที่แล้ว

    اللّہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔

  • @لیاقتحسینکاغانی
    @لیاقتحسینکاغانی ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ

  • @inncentevent4111
    @inncentevent4111 ปีที่แล้ว +5

    Well needed clip

  • @ShahidJamei
    @ShahidJamei ปีที่แล้ว

    الحمد للہ، بیشک حق تو اہلسنت کے ساتھ ہے

  • @mazharhussain2062
    @mazharhussain2062 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وسلم ✊🤘✌️🤛🤞👊💪👍👌🌹🕋🦁

  • @anjumsohail2168
    @anjumsohail2168 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ عزوجل ۔

  • @kashafkhan12
    @kashafkhan12 ปีที่แล้ว +4

    Assalamualaikum sir, jamia tirmizi ki hadees number 257 mn wahi likha hai jo apne btaya hai( huzur SAW ne namaz sirf aik baar start mn Rafa u dain krke prhi hai ) lekin agr sir aap usse previous hadees dekhen (hadees number 256 of jamia tirmizi) to sir us mn likha hai k (Nabi SAW ne sirf pehli baar apne hath dono kaano tk uthaae wali hadees Sabit nhi hai ) + Air aage yeh bhi likha hai k Malik bin Anas namaz mn Rafa u dain ko sahih smjhte the + aur bhi kuch log k zikar aya hai is hadees mn jo rafa u dain ko sahi smjhte the,
    Sir bss iss br thora aur clarify krden q k aapne jo hadees batai hai uski bilkul previous hadees mn dono tareeqe likhe hen aur dono tareeqo ko different log sahi smjhte hen, Hoping for a positive reply. A love from ALI bhai's student, only to seek the right path by listening to everyone ❤

  • @hafizabdulahad
    @hafizabdulahad ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ ❤

  • @AlHidayahW
    @AlHidayahW ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @tariqazizashrafi5289
    @tariqazizashrafi5289 ปีที่แล้ว

    جزاک اللہ خیرا کثیرا

  • @badarmalik5887
    @badarmalik5887 ปีที่แล้ว +3

    congratulations on 78,000
    many more to come insha'Allah

  • @owaisitv5110
    @owaisitv5110 ปีที่แล้ว +4

    beshak❤

  • @kashan0
    @kashan0 ปีที่แล้ว +1

    نماز میں رفع یدین کی احادیث
    رفع یادین کے حدیث: 1. صحیح بخاری، حدیث - 735، 736، 737، 738، 739۔ (کل حدیث = 5)۔ 2. صحیح مسلم، حدیث - 861، 862، 864، 865، 896۔ (کل حدیث = 5)۔ 3. سنن ابو داؤد، حدیث - 721، 722، 723، 726، 730، 733، 739، 741، 742، 743، 744، 745، 746، 761، 757۔ (کل حدیث = 15)۔ 4. جامع الترمذی، حدیث - 255، 256، 304، 3423۔ (کل حدیث = 4)۔ 5. سنن نسائی، حدیث 889، 890، 891، 893، 894، 902، 1037، 1038، 1064، 1065، 1066، 1068، 1094، 1096، 1097، 1111، 1152، 1153، 1168، 1190، 1191، 1268، 1270۔ (کل حدیث = 23)۔ 6. سنن ابن ماجہ، حدیث 858، 859، 860، 861، 862، 863، 864، 865، 866، 867، 868، 1061۔ (کل حدیث = 12)۔ 7. سنن درامی، حدیث - 1285، 1286، 1287، 1346، 1347، 1348، 1396، 1397۔ (کل حدیث = 8۔)۔ 8. موطأ امام مالک، حدیث - 196، 198، 201۔ (کل حدیثات = 3)۔ 9. صحیح ابن خزیمہ، حدیث - 456، 457، 583، 584، 585، 586، 587، 589، 643، 677، 693، 694، 695، 697، 698، 905۔ (کل حدیثات = 16)۔ 10. منسد احمد، حدیث - 717، 4540، 4574، 5033، 5034، 5054، 5081، 5279، 5762، 5843، 6163، 6164، 6175، 6328، 6345، 9608، 14330، 15000، 15604، 18848، 18850، 18852، 18853، 18855، 18858، 18861، 18866، 18870، 18871، 18876، 18877

  • @faishslali3056
    @faishslali3056 ปีที่แล้ว +1

    Aap bhut shi kr rhe engineer ki video ka link bhi ad krde jisse aap ke follower bhi bd jaye

  • @kabaddi5960
    @kabaddi5960 ปีที่แล้ว

    جیتے رہیں اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین

  • @aliattari6645
    @aliattari6645 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ

  • @mubeenashraf5171
    @mubeenashraf5171 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @aamiransari905
    @aamiransari905 ปีที่แล้ว +1

    Ji mufti sahab mai bhi( E M A M) KA students hu but mai aapki is baaat se 💯 agree karta hu 👍

    • @alfiesolomons5772
      @alfiesolomons5772 ปีที่แล้ว

      Uska student banne se acha hai dajaal ko maano 😂

    • @aamiransari905
      @aamiransari905 ปีที่แล้ว

      @@alfiesolomons5772 aap ho kya dajjal ke student 🤔

    • @alfiesolomons5772
      @alfiesolomons5772 ปีที่แล้ว

      @@aamiransari905 ni ji lekin emam dajaal zaroor hai kyunki jaisa uska fitnah ha woh dajaali hai

    • @aamiransari905
      @aamiransari905 ปีที่แล้ว

      @@alfiesolomons5772 bhai aap aur tamam Barelvi shaitaani lashkar hai kyu ke almuhannad alal mufannad me likha hai 😜

    • @alfiesolomons5772
      @alfiesolomons5772 ปีที่แล้ว

      @@aamiransari905 almuhannad to khud shaitaani tola deobandi ne likha hai mera challenge hai teray abba jaan mirza jhelumi aur deobanghio ko imam ahmed raza ki kitabo se ek khilaaf e shariat baat dikhaye ya is mufti rashid se munazra krle ...warna tuje b manna padega rafzio ka mohra engineer behn ka loda

  • @AwaisJavedMughal
    @AwaisJavedMughal 6 หลายเดือนก่อน

    You are a Great man

  • @umairhassan4874
    @umairhassan4874 ปีที่แล้ว

    Mufti Sahab you're explanation is awesome.

  • @mkhan343
    @mkhan343 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ

  • @MuhammadZubair-nh6ow
    @MuhammadZubair-nh6ow ปีที่แล้ว

    شکر ہے اللہ سبحانہ کا ۔ میں ایران کی تمام کتابوں کا منکر ہوں۔

  • @mosinali971
    @mosinali971 ปีที่แล้ว +4

    Allah ap I Islam main barkat ata farmay

  • @usmansafdar6154
    @usmansafdar6154 ปีที่แล้ว

    Allah apko khush rakha mufti sahib

  • @MuhammadYasim-ox1nf
    @MuhammadYasim-ox1nf ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی
    مفتی صاحب نے ہمارے مسلک کو دشمنوں سے بچایا بریلوی بہت پریشان تھے اب سب سمجھ آجانی چاہیے یہی مسلک سچا ہے لیکن کچھ لوگ جاہلیت کرتے ہیں

  • @shaikharbaz8830
    @shaikharbaz8830 ปีที่แล้ว

    Masaallah

  • @MianMuhammadZaheerAhmed55
    @MianMuhammadZaheerAhmed55 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah ❤

  • @ahmadzohaibmuhammadisaifi5793
    @ahmadzohaibmuhammadisaifi5793 ปีที่แล้ว

    Allah Pak Mufti Shb ku Salamat Rahky 🤲

  • @faziprince8397
    @faziprince8397 ปีที่แล้ว +3

    Assalam o aliakum
    Great

  • @ahmadwaqas8411
    @ahmadwaqas8411 8 หลายเดือนก่อน +1

    Mifti sahb phir soudia Rab me rafe den kiu what rafa den kaise Aya iska jawab de

  • @QariUsmanOfficial
    @QariUsmanOfficial ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللّٰه

  • @MuhammadSamar-se7qx
    @MuhammadSamar-se7qx ปีที่แล้ว +2

    Hazrat imam Tirmazi ki 257 to bta di apne 255 bhi bta dijiye jabki 255 hadeeth sahih h.

  • @Shining-Sky
    @Shining-Sky ปีที่แล้ว +3

    سو باتوں ایک بات۔
    بخاری مسلم سے پہلے کے مسلمان نماز کیسے پڑھتے تھے؟

    • @ATTIQ_OFFICIAL
      @ATTIQ_OFFICIAL ปีที่แล้ว

      💯💯💯💯💯 EMOTIONAL DAMAGE AT THE SPOT

  • @aslamraza7693
    @aslamraza7693 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah Bahut khoob

  • @mahmoodanjumofficialchanne4671
    @mahmoodanjumofficialchanne4671 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ🌹 اللہ پاک سلامت رکھے🤲

  • @naveednaqvi8078
    @naveednaqvi8078 ปีที่แล้ว +1

    Rizvi Sb
    Knowledgeable

  • @khalidmalik1157
    @khalidmalik1157 ปีที่แล้ว +4

    منگول بھائی تسلی ہو گئی یا کوئی کسر رہے گئی ہے ۔۔۔۔ 😎

  • @a.sawais
    @a.sawais ปีที่แล้ว +2

    Ya allah kya kre ham ik kehta ha k mansookh ho gya oor dosra kehta karna ha ni mansookh howa 😢😢😢😢
    Ya allah hmari nimaze qabool farmaa
    Donoo he ahaadees se sabat karty ha
    Allah uffffff malik he samjhye kya karna cha😔😔😔😔😔hye

    • @afaqalikhan8236
      @afaqalikhan8236 หลายเดือนก่อน +1

      ya wrong no ha ma na full research ki ha ma na Enginer muhammd ali mirza ka moqif bhi suna or in ka bhi . bhii kitni ahadess ki kitabo sa munkar ho gay . bukhari muslim k to munkar hogye ho . or tirmzi ma hadess no 257 to bta rahy ho or jo sath 256 hadees ha zara wo to btaoo phir pata chlay . 257 ma kufa waly is tareeky ko sahi manty thy or kufa walo k kam to hum sab ko pata ha . or hadess 256 ma jo personalites k nam aye ha zara wo bhi btaoo . or imam malik ki fiq ki kitab na dikhao jo un ki hadess ki kitab muwtta imam malik wali hadess ki book ha us ma sa dikhao ya or baki ahadess ki kitab ma sa hi dikha do jo hum bhi dekhy .. like example k tor pa
      Al- bukhari
      Al-muslim
      Al-Tirmizi
      Abu-dawood
      Al-NISSAI
      SUNNAN IBNE MAJA
      AL-SILSILA
      MUSNAD AHMAD
      MISHKAT
      AL MUSTADRAK HAKIM
      MUWATTA IMAM MALIK
      SUNNAN DARMI
      ya ha AHDESS ki kitabe ha kabhi in k nam bhi suny ha . in ma sa dikhaoo . tum fiq ki kitaby utha k bethy ho .
      ab kah do hum in k bhi paband nahi . ap log to fiq ki kitabo k paband ha na .
      !st quran
      2nd Hadess
      then other like fiq , ijtma etc .
      fame leny k liye ajaty ha or ilam koi ha nai . prove laoo phir bat karo
      or han in the last misal jo da rahy thy peshab wali us ki bhi research ki ha . sari hadesso ko dekhty huye to yahi samjh ma ata ha , k ghar ma ya jaha kahi bhi washroom available ho waha baith k karlo . or jaha majboori ho ya bahir safar ma ho or washroom available nai to khray ho kar lo ... mansookh nai ha ya .
      brother ap k liye . baki allah pak asani kary ya jo so called ulma ha in ki batoo ma na aoo written text ko dekho.

  • @mozamkhan25
    @mozamkhan25 ปีที่แล้ว +1

    Hajrat aap bta de kiya hamne es hadis n. Se sjda ko liya h ya es hades se hmane ruku ko liya h hazrat aap jo bhi hades n. Ho bo to bata de koi to hades se hamne akhaj kiya ho ga ye tareka

  • @hiddenthingsintheworld4642
    @hiddenthingsintheworld4642 ปีที่แล้ว

    امام مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد

  • @AbdullahKamli786
    @AbdullahKamli786 ปีที่แล้ว

    مفتی راشد محمود رضوی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @hassanabbas7749
    @hassanabbas7749 ปีที่แล้ว +2

    MaShaAllah

  • @badralhind8264
    @badralhind8264 ปีที่แล้ว +3

    harzat! dil ki gehrayion se aap ka thanks bol raha hu, plz aise hi references ke sath mianstream narrative ko counter karte raho!

  • @KhalidSandhu-ho6pv
    @KhalidSandhu-ho6pv 8 หลายเดือนก่อน

    Bhot khoob

  • @sajid_khan_720
    @sajid_khan_720 ปีที่แล้ว +10

    *Allah ham musalmano ke iman ko bachaye Mirza jhelmi ke fitne se aur tamam fitno se bhi Ameen summa ameen ❤️🤲🏻*

    • @shahbazalam9717
      @shahbazalam9717 ปีที่แล้ว

      😂😂😂😂 kyu bhai gaus chhutti par hai Jo Allah se bachane ko bol rahe ho....gaus murda Zinda kar dete the...😂😂😂 gaus samundar par chalte the aur machliyan nikal nikal kar salam karti thi....gaus ne farishton ko pakad liya....to bhai Ali Mirza ko v pakadwa do apne gaus se....Allah ko kyu pukaar rahe ho....Allah se tumhara kya lena dena ....tunhara khuda to gaus hai tunhara Deen to Ahmad Raza barailvi hai....

  • @waqarkhan9490
    @waqarkhan9490 9 หลายเดือนก่อน

    نماز حنفی آذان اور وضو کرنے سے سلام پھیرنے تک، نمازجمعہ، عیدین اور نماز جنازہ احادیث صحیحہ کے خلاف ھے، جنکی کی تفصیل درج ذیل ھے
    1- اکہری آذان کے ساتھ دوھری اقامت کہنا (ایک طبقہ آذان کے ساتھ صلواۃ بھی پڑھتا ھے)
    2- آذان کی دعا میں اضافہ (والدرجۃ الرفیعہ، وارزقنا شفاعته یوم القیمۃ) یہ الفاظ کسی بھی سند سے ثابت نہیں،
    3- اقامت کے بعد زور سے حق لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ کہنا،
    4- وضو کی نیت نہ کرنا،
    5- وضومیں ھر اعضاء دھونے کی الگ الگ دعا،
    6- وضو میں چوتھائی سر کا مسح کرنا،
    7- وضو میں الٹی ھتیلی سے گردن کا مسح، بازو پر ھاتھ پھیرنا اور انگلیوں کا خلال کرنا،
    8- دو رکعت تخیۃ الوضو نہ پڑھنا
    9- پگڑی پر مسح کا انکار،
    10- جرابوں پر مسح کا انکار،
    11-مٹی کے علاوہ دیگر چیزوں پر بھی تیمم کرنا،
    12- دو رکعت تخیۃالمسجد نہ پڑھنا
    13- مقتدی کا نیت اپنی زبان سے کرنا ، اور مولوی کا بغیر نیت امامت کرنا،
    14- تکبیر تحریمہ میں انگوٹھے سے کانوں کو چھونا،
    15- ھاتھ ناف کے نیچے باندھنا،
    16- قیام میں پیر قبلہ رخ نہ کرنا،
    17- جماعت میں دوسرے نمازی کے پیرسے پیر نہ جوڑنا اور صف میں خلاء پُر نہ کرنا،
    18- امام کےپیچھے فاتحہ نہ پڑھنا، مکمل خاموش رھنا،
    19-امام رکوع میں ھے یہ بھاگ کے جماعت میں شامل ھوں گے قیام نہیں کریں گے اور رکعت شمار کریں گے،
    20- رکوع کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا،
    21- تین رکعت اور چار رکعت کی نماز میں دو رکعت کے بعد رفع الیدین نہ کرنا،
    22- سجدہ کو جاتے ھوئے زمین پر پہلے گھٹنے پھر ھاتھ پھر ناک اور پیشانی لگانا اور اُلٹی ترتیب سے واپس کھڑے ھونا،
    23- دونوں سجدوں کے درمیان دعا نہ پڑھنا،
    24- سجدہ زمین سے لگ کے کرنا یعنی زمین پر بازو بچھانا،
    25- پہلی اور تیسری رکعت کے بعد پنجوں پر سیدھا کھڑا ھو جانا اور جلسہ استراحہ نہ کرنا،
    26- جہری نمازوں میں آمین دل میں کہنا،
    27- تین رکعت اور چار رکعت کی نماز میں دوسری رکعت کے تشہد میں درود شریف نہ پڑھنا،
    28- سجدہ سہو میں ایک طرف سلام پھیر کے دو سجدے کرنا اور دوبارہ پورا التحیات پڑھنا،
    29- تشہد میں اشہدُ اللہ پر انگلی اُٹھانا اور الا پر گرانا،
    30- سجدہ میں دونوں پیروں کو نہ جوڑنا،
    31- آخری رکعت کے تشہد میں تورک نہ کرنا،
    32- پہلی جماعت ھو جائے تو دوسری جماعت نہ کرانا،
    33- سُترہ کا احتمام نہ کرنا،
    34- امام بھول جائے تو مقتدی کا سبحان اللہ کے بجائے اللہ اکبر کہنا،
    35- اگر چار رکعت کی نماز میں امام بھول کے دو یا تین رکعت کے بعد سلام پھیر دے تو پوری نماز دوبارہ پڑھنا،
    36- سلام پھیرتے ھوئے دونوں کندھے دیکھنا،
    37- فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کرنا،
    38- فجر کی جماعت کے دوران صبح کی دو سنت ادا کرنا،
    39- تین وتر میں قعدہ اولیٰ بیٹھنا (یعنی دو رکعت کے بعد بیٹھنا )
    40- وتر میں قنوت کے ساتھ رفع الیدین کرنا،
    41- خود ساختہ قنوت وتر *الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ* پڑھنا
    42- ساری زندگی تین وترایک سلام کے ساتھ پڑھنا،
    43- جمعہ کی دو آذانیں دینا،
    44- جمعہ کے خطبہ سے پہلے صرف چار اور جمعہ کے بعد آٹھ رکعت ادا کرنا،
    45- جمعہ کا عربی اور اردو خطبہ الگ الگ کرنا، اور خطبہ بیٹھ کے دینا،
    46- دیہات میں جمعہ کا انکار کرنا اور جمعہ کی نماز کے بعد احتیاطی ظہر کی نماز پڑھنا،
    47- جمعہ کے خطبہ کے دوران دو رکعت تخیۃالمسجد کے بجائے چار سنت پڑھنا،
    48- عیدالاضحیٰ اور عید الفطر کی نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا،
    49- عیدین کی چھ زائد تکبیریں کہنا،
    50- پہلی رکعت میں تین تکبیریں قراْت سے پہلے اور دوسری رکعت میں قراْت سے بعد کہنا
    51- زائد تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا،
    52- عیدین کے دو خطبے دینا،
    53- عیدین کے خطبہ کے لیئے ممبر استعمال کرنا
    54- عیدین کی جماعت لیٹ کرانا،
    55- عیدین کی نماز ھمیشہ مسجد میں ادا کرنا،
    56- نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا اور(وجلا ثنا ئك) کے خود ساختہ اضافہ کے ساتھ،
    57- نماز جنازہ میں خود ساختہ درود پڑھنا،
    58- مکمل صف توڑ کے صفوں کو طاق کرنا،
    59- نماز جنازہ کے بعد جنازہ گاہ میں دعا کرنا،
    60- جنازہ کے نمازیوں پر عرق گلاب ڈالنا،
    61- نماز جنازہ کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا،
    62- سفر میں دو نمازیں جمع نہ کرنا،
    63- سفر میں فرض قصر کرنا اور سنت پوری پڑھنا،
    64- فرض نماز کے بعد سر پکڑ کے دعا کرنا،
    65- نابالغ کی امامت کا انکار کرنا،
    66- عورت اور مرد کی نماز کے طریقہ میں فرق کرنا،
    67- مغرب کی آذان کے بعد دورکعت نہ پڑھنا،
    68- فجر اور مغرب کی نماز روشنی میں ادا کرنا،
    69- ظہر اور عصر کو لیٹ پڑھنا،
    70- جمعہ کی نماز کو لیٹ پڑھنا،
    ابھی اور پوائینٹس کا
    اضافہ بھی ممکن ھے اور میں نے
    فقہ کے غلاظت سے بھرپور مسائل کو لکھنے
    سے اجتناب کیا ھے، خود سوچیں کیا
    سنت رسول ﷲ ﷺ کے خلاف نماز قبول ھو گی،
    رسولﷺنےفرمایا صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي
    نماز اسطرح پڑھو جیسے
    مجھے ادا کرتے ہوئے دیکھتے ہو.
    {صحيح البخاری، باب الأذان :631}
    ’’ مَنْ عَمِلَ عَمَلاً لَیْسَ عَلَیْہِ أمْرُنَا فَھُوَ رَدٌّ‘‘
    [صحیح مسلم:3243]
    ’’جس نے کوئی ایسا کام کیا جو
    میرے طریقہ کے خلاف ہے تو ایسا کام مردود ھے۔‘

  • @kashifshahzad9003
    @kashifshahzad9003 ปีที่แล้ว

    مفتی صاحب زندہ باد

  • @junaidaslam7267
    @junaidaslam7267 ปีที่แล้ว +1

    Mufti sahib Kindly upload practical way of nimaz.

    • @kashan0
      @kashan0 ปีที่แล้ว +1

      نماز میں رفع یدین کی احادیث
      رفع یادین کے حدیث: 1. صحیح بخاری، حدیث - 735، 736، 737، 738، 739۔ (کل حدیث = 5)۔ 2. صحیح مسلم، حدیث - 861، 862، 864، 865، 896۔ (کل حدیث = 5)۔ 3. سنن ابو داؤد، حدیث - 721، 722، 723، 726، 730، 733، 739، 741، 742، 743، 744، 745، 746، 761، 757۔ (کل حدیث = 15)۔ 4. جامع الترمذی، حدیث - 255، 256، 304، 3423۔ (کل حدیث = 4)۔ 5. سنن نسائی، حدیث 889، 890، 891، 893، 894، 902، 1037، 1038، 1064، 1065، 1066، 1068، 1094، 1096، 1097، 1111، 1152، 1153، 1168، 1190، 1191، 1268، 1270۔ (کل حدیث = 23)۔ 6. سنن ابن ماجہ، حدیث 858، 859، 860، 861، 862، 863، 864، 865، 866، 867، 868، 1061۔ (کل حدیث = 12)۔ 7. سنن درامی، حدیث - 1285، 1286، 1287، 1346، 1347، 1348، 1396، 1397۔ (کل حدیث = 8۔)۔ 8. موطأ امام مالک، حدیث - 196، 198، 201۔ (کل حدیثات = 3)۔ 9. صحیح ابن خزیمہ، حدیث - 456، 457، 583، 584، 585، 586، 587، 589، 643، 677، 693، 694، 695، 697، 698، 905۔ (کل حدیثات = 16)۔ 10. منسد احمد، حدیث - 717، 4540، 4574، 5033، 5034، 5054، 5081، 5279، 5762، 5843، 6163، 6164، 6175، 6328، 6345، 9608، 14330، 15000، 15604، 18848، 18850، 18852، 18853، 18855، 18858، 18861، 18866، 18870، 18871، 18876، 18877