🔥Roza RASOOL pr Hazri pr Imam TAIMIA ka Mouqaf I Engineer Muhammad Ali Mirza I Shahid Mahmood Mirza

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 25 มิ.ย. 2024
  • Plz Follow on Instagram
    / shahidmahmoodmirza1
    please follow on facebook
    / shahidmahmoodmirza1
    Shahid & Bilal Official
    Bilal Hashmi
    #EngineerMuhammadAliMirza
    #EngineerAliMirza
    #ShahidNBilalOfficial
    #Engineer_Muhammad_Ali_Mirza
    #Muhammad_Ali_Mirza
    #ShahidMehmood
    #BilalHashmi
    #LiveWithEngineerMuhammadAliMirza
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 13

  • @EHSAN_SHAZULLAH
    @EHSAN_SHAZULLAH 5 วันที่ผ่านมา

    محترم استاد صاحب اللہ کریم آپ کو لمبی صحت والی اور رحمت و برکت والی زندگی نصیب فرمائے۔ آمین یا رب ا لعالمین❤❤❤❤

  • @muhammadsagheer9244
    @muhammadsagheer9244 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    V well Ali bahi ❤❤❤

  • @AsifKhan-5900
    @AsifKhan-5900 6 วันที่ผ่านมา

    ❤Masha ALLAH ♥️

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 5 วันที่ผ่านมา

    امام مالک اور دیگر جلیل القدر ائمہ اہل مدینہ کے لئے قبر نبویﷺ پر وقوف اور سلام کو مکروہ جانتے ہیں۔ صحابہ کرام کا طرز عمل خلافت راشدہ کے دور میں یہ تھا کہ وہ مسجد نبوی میں نماز ادا کرتے اپنے گھروں کی طرف لوٹ جاتے تھے۔ اسی طرح ابوبکر، عمر رضی اللہ عنہما وفات تک نماز کی ادائیگی کیلئے حاضر ہوتے رہے اور عثمان رضی اللہ عنہ، محصور ہونے تک مسجد نبویﷺ میں حاضر ہوتے رہے اور حضرت علی رضی اللہ عنہ، جب تک مدینتہ الرسول میں مقیم رہے، مسجد نبویﷺ میں نماز کی ادائیگی کیلئے آتے رہے۔ ان کے علاوہ دیگر صحابہ کرام تابعین عظام بھی مسجد نبویﷺ میں نمازیں ادا کرتے رہے لیکن ان میں سے کوئی انسان بھی نماز کی ادائیگی کے علاوہ قبر نبویﷺ پر نہ حاضری دیتے اور نہ ہی وہاں کھڑے ہوکر دعا کرتے۔ اگر وقوف کرنا جائز ہوتا تو شمع رسالت کے یہ پروانے وہاں حاضری دیتے اور کثرت کے ساتھ آپ کی قبر شریف پر زائرین کا تانتا بندھا رہتا اور کتب سیر و تواریخ میں اس کا تذکرہ ملتا، لیکن سیر و سوانح کی کتابیں خاموش ہیں۔ ان میں یہ تذکرہ نہیں ملتا۔ البتہ امام مالک فرماتے ہیں کہ جب کوئی شخص سفر سے مراجعت فرمائے تو اس کے لئے قبر شریف پر وقوف کرنا اور سلام کہنا جائز ہے، جیسا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کا طرز عمل اس کی شہادت پیش کررہا ہے۔

  • @nazeerpasha2075
    @nazeerpasha2075 5 วันที่ผ่านมา

    ماخذ کتاب : روضہ ٔ اقدس کی زیارت… ترجمہ: الرد علی الاخنائی، تالیف شیخ الاسلام امام ابن تیمیہ رحمۃ اللہ… صفحہ نمبر ۲۶۹
    کسی بھی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرنا جائز نہیں
    قبروں کی زیارت کے لئے سفر کرنا صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے، چنانچہ عبداللہ بن عمر جب بیت المقدس جاتے تو حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی قبر اطہر کی زیارت نہیں کرتے تھے، اسی طرح حضرت عمر اور دیگر مہاجرین و انصار جب بیت المقدس گئے، تو ان میں سے کوئی بھی حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قبر اطہر کی زیارت کے لئے نہیں گیا۔ نیز وہ صحابہ جو بیت المقدس میں مقیم تھے ان کے بارے معلوم نہیں ہوسکا کہ وہ حضرت ابراہیم یا کسی دوسرے پیغمبر کی قبر کی زیارت کے لئے سفر کرکے گئے ہوں۔ حضرت معاذ بن جبل ابوعبیدہ بن جراح، عبادہ بن صامت، ابو الدروأ دیگر صحابہ کرام جو شام میں قیام پذیر تھے۔ انہوں نے ملک شام میں کسی قبر کی زیارت کے لئے کبھی سفر نہیں کیا جس طرح انہوں نے مدینہ منورہ کی جانب آپ کی قبر کے لئے سفر نہیں کیا۔

  • @Purajawab
    @Purajawab 5 วันที่ผ่านมา

    Mirza's Fail Narrative : A lollipop for Youth.
    4 steps,
    Consult directly the Quran and Hadith and kick out all the babaz
    Quran and Hadith are in Arabic
    Other than Madrassaz only 1 percent youth know arabic language
    Result, No Babaz No Quran and Hadith
    If they consult translation and interpretation of Engineer then Engineer become Baba and it would be a a declared Firqa
    If they consult any other translations or interpretations then they became munafiq (because the same babaz they were abusing)
    Big big trouble for Engineer's followers
    Now it is your decision

    • @zia.writes33
      @zia.writes33 5 วันที่ผ่านมา

      کس فرقے یا مسلک کے بابا۔۔۔آپ نے واضع نہیں کیا۔۔نماز ایک دوسرے کے پیچھے نہیں پڑھتے اور آپ نے بابا لوگوں سر پر اٹھا لیا۔۔۔حالانکہ نماز سب سے پہلے ھے

    • @Purajawab
      @Purajawab 5 วันที่ผ่านมา

      @@zia.writes33
      جاھل اینڈ جذباتی ضیا صاحب!
      اگر علماء فرقے میں پڑ گئے، فساد میں پڑے تو پھر کیا نکاح جنازوں اور مساجد میڈیکل ڈاکٹرز اور انجنیئرز کے حوالے کر دیں؟ پیارے ایسی صورت میں ہم تلاش کریں گے کوئی اچھا بابا (عالم) جو متعصب نہ ہو، اہل علم کی عزت کرے، ایسے لوگ سب مسالک میں موجود ہیں، نہ کہ انجنیئر سے دین لینا شروع کر دیں، جیسے گائنی ڈاکٹرز کے غلط علاج پر ڈلیوری کے لیے انجنیئر کے پاس نہیں جائیں گے بلکہ اچھا ڈاکٹر اور ہسپتال تلاش کریں گے ایسے ہی اچھا، معتدل اور غیر متعصب عالم تلاش کرنا ہے. اورایک دوسرے کے پیچھے نماز نہ پڑھنے والی بات پرانی ہو چکی ہے، سب پڑھتے ہیں، کڑوڑوں مساجد میں سے دو چار واقعات کو مثال نہیں بنایا جا سکتا، یہ مرزا صاحب نے اپنی شہرت کے لئے پرانی کہانی گھڑی ہے تاکہ لوگ سارے مولویوں کو چھوڑ کر جہلم کو قبلہ بنا لیں . دل پہ ہاتھ رکھ کر قسم اٹھا کر بتاؤ آپ کو ذاتی طور پر کتنی مساجد سے کتنی بار آپ کے مسلک کی وجہ سے نکالا گیا ہے؟ مرزا جی کا اصل نعرہ تو مسالک میں فرقہ وارانہ رنگ کا خاتمہ ہے اسی پر ان کا اعتراض ہے تو پھر ان سب کو گالی دے کے ویوز لے کر تو یہ معاملہ حل نہیں ہو سکتا ان کے ساتھ بیٹھنے سے آخر کیا چیز روکتی ہے؟ یہی کہ اھر شرمندگی اٹھانی پڑی تو ویوورشپ کی ساری عمارت دھڑام سے گر جائے گی؟ اور پندرہ سالہ محنت ضائع ہو جائے گی، کیا یہ دین کی خدمت ہے یا ذاتی مسئلہ؟ ورنہ بالآخر مرزا اور اس کے فالوورز بھی ایک فرقہ ہی بن جائیں گے کیونکہ سارے مسالک ہی قرآن وسنت کو ہی کلیم کرتے ہیں، پورا سوچو پورا بابائے جہلم سے آگے بڑھ کر
      ورنہ آج سے قسم اٹھاؤ کہ آئندہ کسی بھی مولوی کو بہن کے نکاح اور اماں ابا کے جنازے میں شرکت کیلئے نہیں بلاؤں گا بلکہ علی بھائی آن لائن کیمرے کے پیچھے چھپ کر مولوی کو گالی دے کے پڑھائیں گے تاکہ ان کو سیکیورٹی کا مسئلہ نہ ہو یا پھر ساحل بھائی سماء چینل سے لائیو ، آخر یہ بدعتی، مشرک اور فرقہ پرست بابوں کو ماننے والے یہ گراؤنڈ سروسز کیوں دیں؟ مرزا صاحب اور ان کے سکول ڈنٹس اس کام کے لیے آگے کیوں نہیں آتے ؟
      جواب ضرور دیجئے گا پلیز اپنے بابے کی طرح چھپ مت جائیے گا جواب کا انتظار رہے گا

    • @Purajawab
      @Purajawab 5 วันที่ผ่านมา

      @@zia.writes33
      @zia.writes33

    • @user-cf9du5xc6v
      @user-cf9du5xc6v 5 วันที่ผ่านมา

      You are doing " bakwaas" only.

    • @Purajawab
      @Purajawab 5 วันที่ผ่านมา

      @@user-cf9du5xc6v
      پیارے جاھل اور جذباتی مرزا فالوور!
      فرسٹریٹ کیوں ہو رہے ہیں؟ تکلیف کس چیز کی ہے؟ بابائے جہلمی کو کیا بت بنا رکھا ہے کہ اس کی اپروچ پر بات نہیں ہو سکتی یا جناب کو انگریزی نہیں آتی یا آتی ہے لیکن بات کا جواب نہیں آتا، یہی حرکتیں تو منہ پھٹ انجنیئر کرتا ہے، نہ کسی کے پاس بیٹھتا ہے نہ کسی کی سنتا ہے بس بولتا چلا جاتا ہے جو مرضی رگڑے میں آجائے، اب معافی نہیں ہے انجنیئر صاحب کو ان شاء اللہ تعالیٰ