Faiz 14 Year Sentence? | May 9 Culprits Sentenced | Mansoor, Munib, Imran Setback

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 78

  • @janibehaq7155
    @janibehaq7155 วันที่ผ่านมา +24

    برائے کرم یہ بات نہ کیجیے کہ عاصم منیر یا فوج عمران کو معاف کرنے کو تیار نہیں ۔ یہ پاکستان کا دشمن ہے ہم پاکستانی اس کو معاف کرنے کو تیار نہیں ۔ اگر کل کو اسٹیبلشمنٹ اور نواز شریف عمران خان کو معاف کرتے ہیں تو یہ پاکستان کے ساتھ غداری ہوگی

    • @safvantariq9580
      @safvantariq9580 วันที่ผ่านมา +3

      I totly agree with u

    • @JunaidKhan-vw3dx
      @JunaidKhan-vw3dx 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      بلکل درست

    • @ShazadaSaleem-o9i
      @ShazadaSaleem-o9i 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      مُلک و قوم کا ھے غدار
      قیدی نمبر آٹھ سو چار

  • @salamatali638
    @salamatali638 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    ھم کھڑے ہیں پاکستان کے ساتھ پاک فوج کے ساتھ۔۔۔ پاکستان کے دشمنوں کو نشان عبرت بنانے میں ھم پاک فوج کے ساتھ ہیں👍👍

  • @proteustx
    @proteustx วันที่ผ่านมา +24

    سوہروردی صاحب امریکا سے اتنا مت ڈریں ٹرمپ کے اپنے مسائل ھیں جن کو ٹھیک کرتے کرتے چار سال گزر جانے ھیں ۔

    • @ZarahMalik-j1v
      @ZarahMalik-j1v วันที่ผ่านมา +4

      Bilkul ❤❤❤

    • @shabbirmalik2826
      @shabbirmalik2826 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Sir Khan sab kamyabi hey shadi shadi shadi one daughter without shadi

    • @zamirulhasan3583
      @zamirulhasan3583 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      زبردست تجزیہ

    • @azizbergmann7734
      @azizbergmann7734 12 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      💯👍🕊🙏

  • @Kh-zq3ef
    @Kh-zq3ef 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    پی ٹی آئی امریکا میں پاکستان کے خلاف لابنگ کی ان تمام لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا جو پاکستان کے دشمن ہیں

  • @yaminzahid6634
    @yaminzahid6634 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    Imrandou judges namanzoor Pakistan ke Tabahe ka Asal Mujram imrandou judges he ha 😢😢😢😢😢😢

  • @SAIMATazeen
    @SAIMATazeen 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    محترم حسب معمول ںہترین تجزیہ جزاک اللّہ

  • @Recitedurood
    @Recitedurood 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    PAKISTAN 🇵🇰 ARMY ZINDABAD
    PAKISTAN 🇵🇰 PAINDABAD

  • @sardarirfanullah5540
    @sardarirfanullah5540 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    U r best veloger & best human being respect u so much

  • @pakpak437
    @pakpak437 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Zaberdast muzamil sahib

  • @zamirulhasan3583
    @zamirulhasan3583 18 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    مبارک 450k سبسکرائبر

  • @ZafarIqbalarain
    @ZafarIqbalarain 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    تحریک انصاف پاکستان: ایک سیاسی تنظیم یا جنگجو گروپ؟
    پاکستان کے موجودہ حالات میں سیاسی جماعتوں کے کردار اور ان سے وابستہ تنظیموں کے اثرات پر غور کرنا ضروری ہو چکا ہے۔ خاص طور پر تحریک انصاف پاکستان اور اس کے مبینہ تعلقات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ سوال ابھر رہا ہے کہ کیا یہ جماعت صرف ایک سیاسی تنظیم ہے یا اس کے ساتھ کچھ ایسے جنگجو عناصر بھی منسلک ہیں جو ریاست کی سلامتی کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں؟
    تحریک انصاف اور تحریک طالبان پاکستان کا مبینہ تعلق
    مبینہ طور پر تحریک انصاف پاکستان کا ایک ملٹنسی ونگ تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے ساتھ جڑا ہوا ہے۔ تحریک طالبان پاکستان وہ خوارجی گروپ ہے جس نے ملک میں کئی دہائیوں سے بدامنی اور دہشت گردی کو ہوا دی ہے۔ یہ تنظیم نہ صرف ریاستی اداروں کو چیلنج کرتی ہے بلکہ عام شہریوں کی جان و مال کو بھی نقصان پہنچاتی ہے۔
    تحریک انصاف اور ٹی ٹی پی کے درمیان کسی بھی ممکنہ تعاون کی افواہیں یا حقائق، ریاست پاکستان کے لیے ایک سنگین مسئلہ ہیں۔ اگر تحریک انصاف کا کوئی ملٹنسی ونگ موجود ہے یا وہ تحریک طالبان پاکستان کے لیے کسی قسم کی نرم گوشہ رکھتی ہے، تو یہ ملک کی سیاسی اور سماجی ڈھانچے کے لیے شدید نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔
    سیاسی ونگ اور ملٹنسی ونگ کا خاتمہ
    ریاست پاکستان کو ان سیاسی جماعتوں اور ان کے مبینہ ملٹنسی ونگز کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی ضرورت ہے۔ اس حوالے سے مندرجہ ذیل اقدامات کیے جا سکتے ہیں:
    1. تحقیقات کا آغاز:
    تمام سیاسی جماعتوں کے مالی وسائل، پالیسیز، اور سرگرمیوں کی آزادانہ تحقیقات کی جائیں تاکہ کسی بھی غیر قانونی تعلق کا انکشاف ہو سکے۔
    2. باضابطہ آپریشن کلین اپ:
    ریاستی اداروں کو تحریک طالبان پاکستان جیسے خوارجی عناصر کے خلاف پوری طاقت کے ساتھ آپریشن شروع کرنا چاہیے۔ ان کے ٹھکانوں، مالی وسائل، اور نیٹ ورک کو ختم کرنا ضروری ہے۔
    3. قانون کی حکمرانی:
    کسی بھی سیاسی جماعت یا گروہ کو قانون سے بالاتر نہ سمجھا جائے۔ اگر تحریک انصاف یا کسی اور جماعت کا ملٹنسی ونگ ثابت ہوتا ہے تو ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔
    4. عوامی آگاہی:
    عوام کو ان عناصر کے خطرات سے آگاہ کرنا ضروری ہے تاکہ وہ ان کے خلاف ریاستی کوششوں کا حصہ بن سکیں۔
    امن و امان کی بحالی کے لیے ضروری اقدامات
    پاکستان میں امن و امان کی بحالی ایک خواب بن چکی ہے۔ لیکن اس خواب کو حقیقت میں بدلنے کے لیے سخت فیصلوں اور فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ ریاست کو چاہیے کہ وہ کسی بھی سیاسی دباؤ یا مصلحت کے بغیر ان عناصر کے خلاف کارروائی کرے جو ملک کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔
    نتیجہ
    تحریک انصاف پاکستان، تحریک طالبان پاکستان، اور دیگر سیاسی و جنگجو تنظیموں کے ممکنہ روابط ریاست پاکستان کے لیے ایک چیلنج ہیں۔ امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے ان تمام عناصر کے خلاف سخت اور فیصلہ کن اقدامات کی ضرورت ہے۔ اگر فوری اور مؤثر کارروائی نہ کی گئی، تو یہ خطرہ مزید بڑھ سکتا ہے، اور پاکستان میں امن و امان صرف ایک خواب بن کر رہ جائے گا۔

  • @NASIRAHMAD-d9g9l
    @NASIRAHMAD-d9g9l วันที่ผ่านมา +2

    Aslamoalaikum
    ALHAMDOLILLAH
    ajj Muzamal sb Fit lg reyhy hn
    MA SHAA ALLAH ❤ 🤲

  • @usman1118
    @usman1118 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    وعلیکم السلام ورحمةالله وبرکاته

  • @MuhammadAyub-bq9ij
    @MuhammadAyub-bq9ij 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Pakistan and pak army zindabad

  • @Kh-zq3ef
    @Kh-zq3ef 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    میزائل پابندیوں سے متعلق کریڈٹ پی ٹی آئی کی بیرون ملک قیادت کو جاتا ہے

  • @ghouri205
    @ghouri205 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    قومہ سلامتی پر کوئ سمجھوتہ نہیں

  • @GhulamAbbas-to4lq
    @GhulamAbbas-to4lq 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Good news

  • @ZafaryabAli-l2w
    @ZafaryabAli-l2w 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    Nice v log

  • @KoolLM
    @KoolLM 20 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    So nice vlog

  • @mohammadyunus5108
    @mohammadyunus5108 8 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    good 🇵🇰 👍

  • @Muhammadali-hj9gz
    @Muhammadali-hj9gz 19 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    So far pti aur IK state ke tharaf se bohat relaxation dee thee isthara lag raha tha ke pakistan pti ki personal property tha

  • @munawarkhan-y4q
    @munawarkhan-y4q วันที่ผ่านมา +1

    masha Allah sir Aap ki Aik Aik bt sachi hoti hai🕋🤲🇵🇰🙏💙💕😍💞💓🎂👍👑💐💐💖🕋🎄😘✨💗♥️❤️

  • @hajisab9879
    @hajisab9879 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    سحر وردی صاحب میں چالیس سال گزار کر سعودیہ سے پاکستان آیا ہوں لیکن آجتک ہنڈی کوئ بند نہیں کر سکا ۔۔پاکستان میں قانون بنتے ہی توڑنے کے لیئے ہیں کاش جو قانونی بنے اس پر عمل بھی ہو کاش کاش کاش ؟

  • @ansaraziz8701
    @ansaraziz8701 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Sohar. Warde shb. Slams
    ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MuzamilHussain-k5p
    @MuzamilHussain-k5p วันที่ผ่านมา +1

    15_20 lakh pay paisa lene wala judge 8 ghanty mian 8 case sony tu case pending ho he nai sakty

    • @pakorani900
      @pakorani900 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Bilkul sahi😊

  • @ayyaz4646
    @ayyaz4646 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    No ofraid and absolutely not

  • @Kh-zq3ef
    @Kh-zq3ef 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    پاکستان کے میزائل پروگرام پر امریکی پابندیوں کا کریڈٹ پی ٹی آئی کو جاتا ہے

  • @akhtarkhanpk
    @akhtarkhanpk วันที่ผ่านมา +1

    پاکستان میں بے باک مبصر

  • @ghouri205
    @ghouri205 11 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    معصوم نہ کہیں پولیٹیکل ورکر اپنے لیڈر کے کہنے پر جانتے بوجتے پاک فوج کے خلاف گھروں سے نکلے اور توڑ پھوڑ کی ہے

  • @zulfiqarmohsan5948
    @zulfiqarmohsan5948 15 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    پورے نیا دور میں صرف ایک پروگرام دیکھنے سننے کے قابل ۔ مزمل سہروردی شو اندر کی بات۔👍
    باقی سارا نیا دور فارغ👎

  • @muhammadiftikhar2334
    @muhammadiftikhar2334 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Munqare E Qurane E pak ur Qadyni Marzi Suleman Rushdi ke Aqede walho ur Ham jense parsato Ka Netwarq Ha Jo Pakistan par Msalet Karwaye Ghe Daler ley kar

  • @Kh-zq3ef
    @Kh-zq3ef 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    پی ٹی آئی کے اندر ایسے لوگ موجود ہیں جو سیاسی طور پر تجربہ رکھتے ہیں، اڈیالہ جیل میں شخص کا رویہ انتشار, اصل چیز یہ ہے پی ٹی آئی کیا چاہتے ہیں۔

  • @muhammadiftikhar2334
    @muhammadiftikhar2334 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Beshak Right But Se ha jo ise Zani Qadyni Marzi Suleman Rushdi ke Aqede wale Ham jense parst ne munqare E Qurane E pak kar Deya kanjer ne

  • @Warqa88
    @Warqa88 21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    😍

  • @saeedmemon2622
    @saeedmemon2622 วันที่ผ่านมา +1

    Imran ek ziddi bacha hai jisko PM ship chahiye kuch bhi ho jaye. Agar PM ship nahi do ge to mulk jaye bhaar me.

  • @yasinabbasi2995
    @yasinabbasi2995 วันที่ผ่านมา

    DGISPR has given clear meassage the no compromise will done on 9th May culprits. It will be a total defeat if any one get escaped

  • @manzoorahmad5226
    @manzoorahmad5226 วันที่ผ่านมา +1

    خط تیرے نام لکھا ،

  • @MuzamilHussain-k5p
    @MuzamilHussain-k5p วันที่ผ่านมา

    10_12 gaon chaka k numberdar ko judges rakh lein gy 8 ghanty mian 8 fealy dein gy

  • @muhammadiftikhar2334
    @muhammadiftikhar2334 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Kse ko maf na Deye jahe

  • @MuzamilHussain-k5p
    @MuzamilHussain-k5p วันที่ผ่านมา

    Adalaton mian judges k bv bachy rishtadar /siyasi k bv bachy rishtadar he judges bharti hone hain

  • @muhammadiftikhar2334
    @muhammadiftikhar2334 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Sab Ko imran Neyzi ne munqare E Qurane E pak ur munqare E Nabi S A w ho Ghe Kanjer ne kar Deye ha

  • @AbdulAziz-e3q8d
    @AbdulAziz-e3q8d 13 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    USA Pakistan k khalaf kuch ni kr sakta

  • @MUHAMMADAZHARCHAUDHRI
    @MUHAMMADAZHARCHAUDHRI 14 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    بلاروس كى ايك كمينى باكستان كى مراتيل يرو كرام سك لتى يرزه جات فرايم كرتى ي - اسى معابد كوآكى بزى سك لتى بيلاروس كى اعلى صدارت وفد كانومبر كاووره طى ياياتها - جس ير يبودى ذام ك كية ول يي كلبلى مجلى تهى لبذا اس دورس كوناكام بنائى ك لتى 24 نومبر كوفساو برياكياكيا

  • @chsaeed7635
    @chsaeed7635 23 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Whatever judgment army is/will deliver, PTI will go for appeal in H/C S/C n will be free from all the crimes.

  • @munawarkhan-y4q
    @munawarkhan-y4q วันที่ผ่านมา +1

    masha Allah iqra tum so cute so🕋🤲🇵🇰🙏😍💓🫠🎂👍👑💐♥️💗✨😘🎄💖💙💕💕💕

  • @MIrfan-wm2dr
    @MIrfan-wm2dr 16 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Pakistan inshallah qayaim rahai ga

  • @kamranathar8152
    @kamranathar8152 22 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    bahut acha howa hai in mulk dushmano kai satt.

  • @saleemnza5887
    @saleemnza5887 วันที่ผ่านมา

    ❤❤❤EXCELLENT💯👍👏❤❤❤❤❤❤❤❤❤ANALYSIS❤❤❤❤❤THANKS❤🌹🙏❤🌹💖MUZAMAL SUHARWARDY SAHEB❤💖❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹💚💚💚🤍🤍🤍🤎🤎🤎🧡🧡🧡💙WELL DONE🩷🩷🩷❤❤❤💚💚💚❤❤❤❤‍🩹❤‍🩹❤‍🩹💖💖💖❤❤❤