قانون بنا کر مفت گاڑیاں، مفت پیٹرول، مفت گیس تمام سرکاری ملازمین کے لیئے ممنوع قرار دی جائے۔۔۔۔۔عوام بہت پریشان ھے پرائیویٹ سیکٹر میں 30,000 کمانے والا سب کچھ جیب سے خریدتا ھے اور سرکاری ملازم مفت کہا جاتے ہیں
میاں محمد شہباز شریف صاحب انتہائی معزرت کے ساتھ عرض ہے کیا ایثار و قربانی کا ٹھیکہ غریب اور مفلوک الحال عوام نے اٹھایا ہوا ہے یہ جو بڑے مگرمچھ ہیں ان کے اندر ایثار و قربانی کی طاقت اور جزبہ نہیں ہے یا پھر ان پر ہاتھ ڈالنا نہیں چاہتے کیونکہ آ ج تک غریب کو ہی رگڑا دیا گیا ہے صرف اتنی گزارش ہے بنیادی اشیاء ضروریہ کو سستا کر دیں صنعتوں کو تو ریلیف دے دیا مگر تین سو یونٹ استعمال کرنے والے کے بارے میں بھی سوچیں
معذرت کے ساتھ۔ حکومتی اخراجات کم کی جائے۔ شاہی پروٹوکول کم از کم کی جائے۔ پاکستانی معدنیات کا اڈڈ ز کی جائے ۔اگر کوئی شخص بجلی کا بل ادا نہیں کرتا ہو یا بجلی چوری کرتا ہوں۔تو اسکی صدباب کی جائے۔ایلی علاقے کو سزا نہ دی جائے۔
وزیر اعظم صاحب جن لوگوں کو لاکھوں کی تنخواہ دے کر ان لوگوں کو پٹرول ڈیزل بجلی گیس فری دی جاریی ے وہ بند کی جائے وہی سہولیات عوام کو دی جانے تب جاکے پاکستان کی معیشت ٹھیک ہو گی
No dudbt you want to do much about for their people but some people don't want to see prosperity in the country for their personal benefit.These people are seen in every department of the country for example,judiciary,politics,journalism,establishment etc..according to my opinion who are most responsible those brought Imran Khan in govt as a p.m of Pakistan and he changed mind set of new generation and now he uncontrolled.i pray for my country and nation.
1995 میں نے بحیثیت ایک بنک منیجر 10,450 روپے انکم ٹیکس جمع کروایا تھا اور نواز شریف نے بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب 800 روپے انکم ٹیکس جمع کرایا تھا۔ موجودہ بجٹ 2024 میں مشکل ترین مالی تنگی حالات میں آپ نے وزیرِ اعظم ھاٶس ک تزٸین کیلٸے رقم رکھی، حکومتی اخراجات پچھلے مالی سال کے مقابلے میں زیادہ رکھے، ممبرانِ اسمبلی کو صوابدیدی فنڈ دٸےھیں، فوج کا بجٹ زیادہ رکھا جبکہ بجلی مزید 50. 5 روپے فی یونٹ زیادہ کٸے ۔ کیا قربانی صرف عوام نے دنی ھے؟ آپ حکومت میں بیٹھے لوگوں نے اپنی مراعات کم کیوں نھیں کرنی؟ یہ دوغلہ پن اور عوام کو بیوقوف بنانے والے کام ھیں
وزیراعظم صاحب کوئی سستائی نہین ہوئی عوام کا براحال ہے میرے جیسے دھاڑی دار گھر کا کرایا دے ظالمانا بجلی کا بل بھرے گھر کا راشن پورا کرے آپ خدارا آپ دکاندارون کی خبر تو کرین کوئی سستی نہین ہوئی ہے گھی 400 kg چینی 150 ابھی بھی سبزیان اور گھریلو چیزین 100 گنا مہنگی دودھ 20 رپہ اس بجٹ کے پاس ہوتے ہی دودھ 20 پر کلو بھڑادیا
معذرت کے ساتھ محترم و مکرم جناب شہباز شریف صاحب آپ کی پچھلی پی ڈی ایم کی 16 ماہ کی حکومت میں مہنگائی اور بیروزگاری کا پاکستان کی پچتھر سالہ تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کی ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
محترم جناب شہباز شریف صاحب پچھلے لگ بھگ چالیس سال صرف دو خاندانوں,, شریف خاندان اور,, زرداری فیملی کی حکومت چلی آ رہی ہے تو پلیز آپ اس غریب قوم کو بتائیں کہ ان پچھلے چالیس سال میں اس ملک اور قوم کے لئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کیا کیا فائدے کیے ہیں اور ان چالیس سالوں میں کرپشن اور بدعنوانی کتنی ہوئی ہے ؟
میاں محمد شہباز شریف صاحب انتہائی معزرت کے ساتھ عرض ہے کیا ایثار و قربانی کا ٹھیکہ غریب اور مفلوک الحال عوام نے اٹھایا ہوا ہے یہ جو بڑے مگرمچھ ہیں ان کے اندر ایثار و قربانی کی طاقت اور جزبہ نہیں ہے یا پھر ان پر ہاتھ ڈالنا نہیں چاہتے کیونکہ آ ج تک غریب کو ہی رگڑا دیا گیا ہے صرف اتنی گزارش ہے بنیادی اشیاء ضروریہ کو سستا کر دیں صنعتوں کو تو ریلیف دے دیا مگر تین سو یونٹ استعمال کرنے والے کے بارے میں بھی سوچیں
قانون بنا کر مفت گاڑیاں، مفت پیٹرول، مفت گیس تمام سرکاری ملازمین کے لیئے ممنوع قرار دی جائے۔۔۔۔۔عوام بہت پریشان ھے
پرائیویٹ سیکٹر میں 30,000 کمانے والا سب کچھ جیب سے خریدتا ھے اور سرکاری ملازم مفت کہا جاتے ہیں
Main sahib apko kis awam nay munthakhab Kiya hy
Main sahib jut matha bolo Khuda k liyee
Main sahib jut matha bolo Khuda k liyee
Good mallk sahib
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے اور فارم 47 کی کرم نوازی کی وجہ سے الحمدللہ میں وزیراعظم منتخب ہوا
inshaallah,,,,,inshaallah,,,,inshaallah,,,,,
Good for my country dear
NO DOUBT SHABAZ SHARIF IS AN HONEST , SINCERE & HARDWORING MAN.- WE SHOULD ENCOURAGE HIM - MM.ALI
ترقی کے دشمن کی ساری صفت قریب قریب شہباز شریف پر صادق آتا ہے
Wazir e Azam Shahbaz sharif ap say request hai Kay taha walay case ko bhi dekha jay plz
Very Nice PM❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
Mian sb zindabad
Great shahzad sharif love u
میاں محمد شہباز شریف صاحب انتہائی معزرت کے ساتھ عرض ہے کیا ایثار و قربانی کا ٹھیکہ غریب اور مفلوک الحال عوام نے اٹھایا ہوا ہے یہ جو بڑے مگرمچھ ہیں ان کے اندر ایثار و قربانی کی طاقت اور جزبہ نہیں ہے یا پھر ان پر ہاتھ ڈالنا نہیں چاہتے کیونکہ آ ج تک غریب کو ہی رگڑا دیا گیا ہے صرف اتنی گزارش ہے بنیادی اشیاء ضروریہ کو سستا کر دیں صنعتوں کو تو ریلیف دے دیا مگر تین سو یونٹ استعمال کرنے والے کے بارے میں بھی سوچیں
معذرت کے ساتھ۔
حکومتی اخراجات کم کی جائے۔
شاہی پروٹوکول کم از کم کی جائے۔
پاکستانی معدنیات کا اڈڈ ز کی جائے ۔اگر کوئی شخص بجلی کا بل ادا نہیں کرتا ہو یا بجلی چوری کرتا ہوں۔تو اسکی صدباب کی جائے۔ایلی علاقے کو سزا نہ دی جائے۔
Good idia shah gi
Inshallah
❤
Well Done 👍
Good speech pm ❤
❤.
وزیر اعظم صاحب جن لوگوں کو لاکھوں کی تنخواہ دے کر ان لوگوں کو پٹرول ڈیزل بجلی گیس فری دی جاریی ے وہ بند کی جائے وہی سہولیات عوام کو دی جانے تب جاکے پاکستان کی معیشت ٹھیک ہو گی
Good
No dudbt you want to do much about for their people but some people don't want to see prosperity in the country for their personal benefit.These people are seen in every department of the country for example,judiciary,politics,journalism,establishment etc..according to my opinion who are most responsible those brought Imran Khan in govt as a p.m of Pakistan and he changed mind set of new generation and now he uncontrolled.i pray for my country and nation.
Good👍
Mian Muhammad Shahbaz Sharif zindabad❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Karni chahiay
😂😂 FARADI NE SHADEED GARMI ME MOTA COAT PHEN RAKHA HE FARADI 😂😂😂😂😂😂😂😂
Hider Ali kuch sherim ker ,
😂😂
Garmi ka Elaj mota Coat hota hay .
Patrol should be decreased to 120 per liter
Masha hallah salute main sab
NO NEED OF PWD, RADIO PAKISTAN , REWYAT HILAL COMMITTEE & UTILITY STORE ETC - MM.ALI
1995 میں نے بحیثیت ایک بنک منیجر 10,450 روپے انکم ٹیکس جمع کروایا تھا اور نواز شریف نے بحیثیت وزیرِ اعلیٰ پنجاب 800 روپے انکم ٹیکس جمع کرایا تھا۔ موجودہ بجٹ 2024 میں مشکل ترین مالی تنگی حالات میں آپ نے وزیرِ اعظم ھاٶس ک تزٸین کیلٸے رقم رکھی، حکومتی اخراجات پچھلے مالی سال کے مقابلے میں زیادہ رکھے، ممبرانِ اسمبلی کو صوابدیدی فنڈ دٸےھیں، فوج کا بجٹ زیادہ رکھا جبکہ بجلی مزید 50. 5 روپے فی یونٹ زیادہ کٸے ۔ کیا قربانی صرف عوام نے دنی ھے؟ آپ حکومت میں بیٹھے لوگوں نے اپنی مراعات کم کیوں نھیں کرنی؟ یہ دوغلہ پن اور عوام کو بیوقوف بنانے والے کام ھیں
وزیراعظم صاحب کوئی سستائی نہین ہوئی عوام کا براحال ہے میرے جیسے دھاڑی دار گھر کا کرایا دے ظالمانا بجلی کا بل بھرے گھر کا راشن پورا کرے آپ خدارا آپ دکاندارون کی خبر تو کرین کوئی سستی نہین ہوئی ہے گھی 400 kg چینی 150 ابھی بھی سبزیان اور گھریلو چیزین 100 گنا مہنگی دودھ 20 رپہ اس بجٹ کے پاس ہوتے ہی دودھ 20 پر کلو بھڑادیا
معذرت کے ساتھ محترم و مکرم جناب شہباز شریف صاحب
آپ کی پچھلی پی ڈی ایم کی 16 ماہ کی حکومت میں مہنگائی اور بیروزگاری کا پاکستان کی پچتھر سالہ تاریخ کا ریکارڈ ٹوٹ گیا جس کی ہم آپ کو سلام پیش کرتے ہیں
Votes say jeeta hoha pm nhi ha
محترم جناب شہباز شریف صاحب
پچھلے لگ بھگ چالیس سال صرف دو خاندانوں,, شریف خاندان اور,, زرداری فیملی کی حکومت چلی آ رہی ہے تو
پلیز آپ اس غریب قوم کو بتائیں کہ
ان پچھلے چالیس سال میں اس ملک اور قوم کے لئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے کیا کیا فائدے کیے ہیں اور
ان چالیس سالوں میں کرپشن اور بدعنوانی کتنی ہوئی ہے ؟
Shoomi e qismat daikhain speaker sab
Apke hakomat na in dino ma awam ko relief dia khota Imran Khan fitna tha is sa jan chote Hamari
Koi Sazish hogayee . 2014 ka Mischief badastoor apnay Panjay garrha hua hay , aur Pakistan ki existence ko Challenge hay .
امریکی غلامی چھوڑنے کا فیصلہ کب کروگے?
Haaaaaahaa
Shame on you awami killer prime minister
جناب ل کراچی الیکرک P.t.C..L😅
🎉ںں
Priminister ko each month gadafi stadium ya mulk ka kisi stadium sa public ko jamma kar ka live splive
Awam sa live speachsa live
Ashrafia qurbani de PM Saab.
😢😢😢😢
Very nice PM sb
Pagal nabat krni ATI he nais ka dimag Kam krta he
💪🏿💪🏿💪🥾🥾👢👢🤔😴😴😪
😂 number shahbaz sharif
Lumber 1 Shabaz sharif
A fraud and a cheater and a thief
😅😮😂
Awam ko koi umeed ni hai AP sy
😅😅 world biggest lawyer in the world 🙏 you are born from 45 all speech is nonsense😂😂
Bua kar yar.
haa ha ha😂😂😂
Sharm karo
Jhot 100
ham koi sarkari mulazam nahi jo bakwas sune apni rozi apni himat se kamate hein hum ko koi faida nahi ulta nuqsan hai teri badshai say.
Sabir you shut up
😂😂😂
Nòon jhoote hi
Safiq tum pagle hu koi kam ki baat ker bakwas na ker,

😂😂😂😂