حضرت قاری صاحب آپکا اسباق پڑھانے اور سمجھانے کا انداز بہت خوب ہے ماشاءاللہ نوٹ::::سورت القمر کا ابتدئ رکوع میں وقف میں راء موٹی یا باریک کی اصلاح فرمائیں آپکا whtsapp نمبر بھی چاہیئے
مستقر ،مستمر حالت وقف میں بایک پڑھی جائے گی ۔البتہ آپ نمبر پانچ غور سے پڑھیں (۱)راموقوفہ:جب ”را ” پر وقف کیا جائے اس کی تین صورتیں ہیں ۔ ۱۔ ”را ” موقوفہ کا ماقبل حرف مفتوح یا مضموم ہو تو پُر اوراگرماقبل مکسور ہوتو ”را ” باریک پڑھی جائے گی۔ مثلاً لَمْ یَنْصُرْ ، وَالقَمَرْ یہاں پُر پڑھی جائے گی ۔ ۲۔ ”را ” موقوفہ کا ماقبل بھی ساکن ہو اوراس کا ماقبل مفتوح یا مضموم ہو تو پُر اورمکسورہو تو”را ” باریک پڑھی جائے گی ۔مثلاً وَالطُّورِ ، حِجْرٍ ، وَالْفَجْرِ ۳۔ ”را ” موقوفہ کا ماقبل یائے ساکنہ ہو تو ہر حال میں ”را ” باریک پڑھی جائے گی۔ مثلاً خَیْرٌ ، قَدِیْرٌ (۴)را مشدّدہ:جس ”را ” پر تشدید ہو اگر اس پر زبر یا پیش ہوتو پُر اوراگر زیر ہوتو باریک پڑھی جائے گی ۔ مثلا ً مُسْتَمِرًّا ، شَرٌّ ، ذُرِّیَّۃٌ (۵)رامرَامَہ : جس را پر وقف بالروم کیا گیا ہو وہ ”را ” اپنی حرکت کے موافق پڑھی جائے گی ۔پیش کی صورت میں پُر ۔جیسے شَکُوْرٌ ا ور زیر کی صورت میں باریک جیسے قَدْ رِ
حضرت قاری صاحب آپکا اسباق پڑھانے اور سمجھانے کا انداز بہت خوب ہے ماشاءاللہ
نوٹ::::سورت القمر کا ابتدئ رکوع میں وقف میں راء موٹی یا باریک کی اصلاح فرمائیں
آپکا whtsapp نمبر بھی چاہیئے
مستقر ،مستمر حالت وقف میں بایک پڑھی جائے گی ۔البتہ آپ نمبر پانچ غور سے پڑھیں
(۱)راموقوفہ:جب ”را ” پر وقف کیا جائے اس کی تین صورتیں ہیں ۔
۱۔ ”را ” موقوفہ کا ماقبل حرف مفتوح یا مضموم ہو تو پُر اوراگرماقبل مکسور ہوتو ”را ” باریک پڑھی جائے گی۔ مثلاً لَمْ یَنْصُرْ ، وَالقَمَرْ یہاں پُر پڑھی جائے گی ۔
۲۔ ”را ” موقوفہ کا ماقبل بھی ساکن ہو اوراس کا ماقبل مفتوح یا مضموم ہو تو پُر اورمکسورہو تو”را ” باریک پڑھی جائے گی ۔مثلاً وَالطُّورِ ، حِجْرٍ ، وَالْفَجْرِ
۳۔ ”را ” موقوفہ کا ماقبل یائے ساکنہ ہو تو ہر حال میں ”را ” باریک پڑھی جائے گی۔
مثلاً خَیْرٌ ، قَدِیْرٌ
(۴)را مشدّدہ:جس ”را ” پر تشدید ہو اگر اس پر زبر یا پیش ہوتو پُر اوراگر زیر ہوتو باریک پڑھی جائے گی ۔ مثلا ً مُسْتَمِرًّا ، شَرٌّ ، ذُرِّیَّۃٌ
(۵)رامرَامَہ : جس را پر وقف بالروم کیا گیا ہو وہ ”را ” اپنی حرکت کے موافق پڑھی جائے گی ۔پیش کی صورت میں پُر ۔جیسے شَکُوْرٌ ا ور زیر کی صورت میں باریک جیسے قَدْ رِ
Outstanding performance MashaAllah
Bht acha smjaya aap ny❤❤
MashaaAllah bht acha paraha
Masha Allah
Boht khub
Very nice explained
ماشاءاللہ
Nice keep it up
MashAllah ,exellent
MashaAllah
Mashallah❤❤❤
Nice 👍
Thanks alot
وعلیکم السلام
❤️
Asalam u alaikum sir agr raa sakin say phly fatiha ya damah dosra kalmy ma ho tou raa sakin ko heavy padna hai. Please reply Jaldi kijiya ga
Wa alaikum us salam,Heavy,Raa sakin se pehly ager zer doosre kalime me tab b heavy padhna hi ,dhammah aur fatha ki soorat me to heavy padhna hi hi.
روم کسے کہتے ہیں
Zer ya paish ka sirf 25% hissa Ada karna