اللہ کے فضل و کرم سے گلہار شریف میں جتنے بھی آج تک ختمات شریف ھوئے ھیں سب پرسکون ماحول میں ھوئے ھیں یہاں کی سب سے خاص بات یہ ھے کہ امیر غریب شاہ گدا سب کو برابری کی سطح پر ڈیل کیا جاتا ھے یہاں پر آئے ھوئے مہمانوں کے ساتھ خوش خلقی سے پیش آیا جاتا ھے پاکستان بھر کے ختمات سے یہاں کے ختمات میں تعداد بھی بہت ذیادہ ھوتی ھے ذیادہ تعداد ھونے کے باوجود یہاں سب کو بہترین ماحول ملتا ھے
Masha Allah
mashallah
❤❤❤
اللہ کے فضل و کرم سے گلہار شریف میں جتنے بھی آج تک ختمات شریف ھوئے ھیں سب پرسکون ماحول میں ھوئے ھیں
یہاں کی سب سے خاص بات یہ ھے کہ امیر غریب شاہ گدا سب کو برابری کی سطح پر ڈیل کیا جاتا ھے
یہاں پر آئے ھوئے مہمانوں کے ساتھ خوش خلقی سے پیش آیا جاتا ھے
پاکستان بھر کے ختمات سے یہاں کے ختمات میں تعداد بھی بہت ذیادہ ھوتی ھے
ذیادہ تعداد ھونے کے باوجود یہاں سب کو بہترین ماحول ملتا ھے
اللہ تعالی اس نظام کو اسی طرح قیامت کی صبح تک جاری و ساری فرمائے
اسی طرح خانقاہ سلطانیہ کالا دیو جہلم ھر سال 9 مئی کو ختم ھوتا ھے
ماحول same جے
اپنی خوشی سے جو سنگی کام کرنا چاھے کام کرنے کی اجازت ھے کوئی پابندی نھیں