Bidat | Kya Hai | Mufti Muhammad Ashraf Ul Qadri | Fatwa Tv

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 7 ต.ค. 2024
  • Bidat | Kya Hai By Mufti Muhammad Ashraf Ul Qadri
    #fatwa
    #muftiashrafulqadri
    #bidat
    #bidatkyahai
    #bidatkisaza
    #bidatkagunah
    #bidatkisekehtehain
    #bidatkikitnikismehain
    Muftiye Azam Pakistan Mufti Muhammad Ashraf-ul-Qadri Muhaddas Naik Abadi Sajjada Nashin Murarian Sharif(Naik Abad)
    Bani Al-Jamia -tul-Ashrfia Ali Masjid Markazi Gujrat Pakistan
    Is Video Main Mufti Sb Ne Bht Asaan Alfaaz Mai Bidat Ki Tareef Ki Hai Sun Kar Eman Taza Karain or Sawab Ki Niyat Se Share Bhi Karain Jazak Allah
    Asslam U Alaikum
    Hamrare Is Chenel Par Khush Amdeed
    Wellcome To Our You tube Chenel
    Our Some Other Playlists
    • bayan
    • Sawal Jawab
    www.youtube.co...

ความคิดเห็น • 479

  • @navajismalik147
    @navajismalik147 2 ปีที่แล้ว +64

    Mashallah bahut hi Pyare aur acche Andaaz Mein Mufti Sahab Ne bidat ke bare mein masala Byan Kiya Mashallah Allah Tala

    • @msbasheer777
      @msbasheer777 หลายเดือนก่อน +2

    • @sherazalsaeedi2734
      @sherazalsaeedi2734 หลายเดือนก่อน +2

      Konsa andaz😂😂😂

    • @ChaudhryMaqsood-b9l
      @ChaudhryMaqsood-b9l 13 วันที่ผ่านมา

      بہت بیغرت دیکھے ہیں مگر تم پر ختم ھے اصل حدیث نہیں بیان نہیں کر رھے نبی صل نےصاف الفاظ میں کہا ھے ہر وہ چیز بدعت ھے جو دین اضافہ کرے

  • @ghulammustafa-un9yf
    @ghulammustafa-un9yf หลายเดือนก่อน +16

    ماشاءاللہ وتبارک الله❤❤
    لاالہ الااللہ محمد رسول الله۔ ﷺ❤
    الھم صل على سيدنا مُحمَّــــــــدْ ﷺ وعلی آل سیدنا محمد ﷺ وبارک وسلم❤

  • @MuhammadShahbazAttari-r6m
    @MuhammadShahbazAttari-r6m 21 วันที่ผ่านมา +1

    MaaShaa Allah

  • @AbdullaSaad-cw9jz
    @AbdullaSaad-cw9jz 3 หลายเดือนก่อน +14

    Allah aisay logo ko Jahnum ka eindan banay ga jo eilaam rakhnay K bawajood logo ko gumrah kray

    • @tahirkw4193
      @tahirkw4193 หลายเดือนก่อน

      Bahut jabardast bahut jabardast

  • @mohammadashraf4617
    @mohammadashraf4617 10 วันที่ผ่านมา

    May almighty Allah bless all sunni's - from Alusteng Hazratbal Srinagar Kashmir India

  • @zahedakhatoon6081
    @zahedakhatoon6081 2 ปีที่แล้ว +21

    Hamare huzur our sahaba ne jis trah se jindagi guzare hai wahi sahi hai our ham sab ko sunnate rasul pe chlne wala bana de aamin summa aamin

    • @nawazm5291
      @nawazm5291 ปีที่แล้ว +3

      Hamaare huzur pbuh aur sahaba ke zamane mein masjadon par minare nahin the.
      To aap ke baqaul yeh minare bhi baddat hain is liye in ko fauri taur par gira do.
      Huzur pak pbhh aur sahaba ke zamane mein courts mein wakil nahin hote the aur ab hain.
      Lihaza in wakilon ke khilaf bhi biddat ke fatwe lagao.
      Quraan pak par aaraab bhi baad mein lagae gai, is par bhi fate lagao.
      Is tareh aur buhut seee biddaat hain jin ko aap apnate hain.
      Yeh doghali batein theek nahin.
      Aap ka biddat ke bare mein concept bilkul ghalat hai.

    • @msbasheer777
      @msbasheer777 หลายเดือนก่อน

  • @islamwarrior185
    @islamwarrior185 2 ปีที่แล้ว +9

    Allah sab ko hadayat Naseeb farmaye

  • @محمداكرم-ظ6م
    @محمداكرم-ظ6م ปีที่แล้ว +15

    ماشاءالله تبارك الله جزاك الله خيرا لبيك لبيك يا رسول الله صلى الله عليه وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين وسلم تسليما كثيرا ❤❤❤❤❤

  • @ZulfiZulfikar-x8g
    @ZulfiZulfikar-x8g 5 วันที่ผ่านมา

    Ma Sha Allah bohat khoob

  • @FahadRayees-x1l
    @FahadRayees-x1l 3 วันที่ผ่านมา

    Allaah tala ummat ko aapke shuroor se hifazat farmay
    Aur ap ko bhi hidayat de

  • @abdulsattar4925
    @abdulsattar4925 หลายเดือนก่อน +7

    اعلی حضرت بریلوی رح نے یہ مسعلے solve کر دے آپکا ویڈیو ہدایت کے لۓ اچھا لگا۔۔۔ سبحان اللہ

  • @manobili107
    @manobili107 3 หลายเดือนก่อน +9

    ماشاء اللہ. بہت ٹھنڈا اور پرسکون انداز ھے

  • @exellentshekh6999
    @exellentshekh6999 7 วันที่ผ่านมา +1

  • @nafeesabbasimurree
    @nafeesabbasimurree หลายเดือนก่อน +8

    ماشااللہ رب العزت آپکو عزت عطا فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین

    • @AbdullahBhatti-b5t
      @AbdullahBhatti-b5t หลายเดือนก่อน

      بے وقوفوں عقل تو نہیں ہے تیرے اندر بس جو بھی لوگ کہ رہے ہے اسکو سن رہا ہے
      تھوڑا عقل کو بھی دوڑا قرآن و حدیث میں دیکھ

    • @msbasheer777
      @msbasheer777 หลายเดือนก่อน

  • @hameedsiddiquiabdul6024
    @hameedsiddiquiabdul6024 24 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah ❤

  • @nusrat1318
    @nusrat1318 2 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاء اللہ

  • @mohammadmalik9757
    @mohammadmalik9757 ปีที่แล้ว +8

    Mufti Sahib Zindabad . I am from Gujrat . I am in USA, . When I will visit Pakistan , Insahallah l will see Mufti Sahib. Mufti Sahib is property of Islam .

  • @shahilyashussain3217
    @shahilyashussain3217 3 หลายเดือนก่อน +2

    ❤❤❤❤❤ماشاء الله بہت خوب مفتی صاحب نے انتہائی احسن طریقہ سے مسئلہ کی وضاحت کی ہے

    • @fatwatv
      @fatwatv  3 หลายเดือนก่อน

      Jazak Allah

  • @surayyaBabli
    @surayyaBabli 18 วันที่ผ่านมา +1

    MashaAllah bohht achyi Dalila di or milad KO jaiz qarar dia bohht zabardast

  • @zahirud-din790
    @zahirud-din790 หลายเดือนก่อน +8

    اس کائنات کا خالق ایک ھی ھے۔
    باقی سب مخلوق۔

    • @waseemfaridi2190
      @waseemfaridi2190 หลายเดือนก่อน +2

      Makhlooq main ek Mahboob bhi hai
      Jis k lye ALLAH Ne is dunya KO bnaya

    • @PakRussia-y8g
      @PakRussia-y8g 27 วันที่ผ่านมา +2

      ​@@waseemfaridi2190 JHOOTAY PER ALLAH KI LANNAT YE BAT KISI KITAB ME NAHI LIKKHI, or Dosri bat jis ne bi Allah k RASOOL per Jhoot Bandha uska Thikana DOZIK JAHANUM he

  • @MyGalaxy-k2y
    @MyGalaxy-k2y หลายเดือนก่อน

    💯💯✌mashallah❤❤❤

  • @mohammedali-hy7tb
    @mohammedali-hy7tb 2 ปีที่แล้ว +49

    بدعت ہے اس عمل کو کہتے ہیں
    جیسے دین سمجھ کر ثواب کی نیت سے کیا جائے اور اسکا ثبوت نبی کی شریعت میں نا ہو اُسے بدعت کہتے ہیں۔

    • @naseerahmed9272
      @naseerahmed9272 3 หลายเดือนก่อน

      ویری گڈ بس اتنی سی بات تھی جو آپ نے کی ورنہ یہ نام نہاد ملاں کھونڈے والی سرکار ؟ اتنا کچھ کرنے کے باوجود گول مول کر گیا گانڈو

    • @rafaqatali7039
      @rafaqatali7039 3 หลายเดือนก่อน +1

      یہ تعریف کہاں لکھی ہے بھائی ؟

    • @hazeemb9675
      @hazeemb9675 3 หลายเดือนก่อน +1

      Sahi bukhari ki hadees baab sunnah

    • @rafaqatali7039
      @rafaqatali7039 3 หลายเดือนก่อน

      @@hazeemb9675 hadees ka number send kro

    • @hafizamir3893
      @hafizamir3893 2 หลายเดือนก่อน

      ٹھیک ہے آپ کے مطابق کیا تعریف ہونی چاہیے ​بھائی ؟@@rafaqatali7039

  • @Liaqatkhan-y1n
    @Liaqatkhan-y1n หลายเดือนก่อน +2

    Masha Allah Allah khosh rakhy

  • @sadiatanveer6568
    @sadiatanveer6568 2 ปีที่แล้ว +11

    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب 🥰🥰🥰🥰

  • @mohammadashraf4617
    @mohammadashraf4617 10 วันที่ผ่านมา

    میلاد شریف ژندہ باد

  • @allamasaifullahqadriashraf8176
    @allamasaifullahqadriashraf8176 หลายเดือนก่อน +2

    Ma Sha Allah

  • @makhdoomzada1313
    @makhdoomzada1313 24 วันที่ผ่านมา

    Masha Allah

  • @allamasaifulrehmanqadri
    @allamasaifulrehmanqadri 2 หลายเดือนก่อน +3

    کیا کمال انداز ❤ہے حضرت محدثِ نیک آبادی گجراتی رحمۃ اللہ علیہ الله تعالیٰ حضرت کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس نصیب فرمائے آمین بجاہ النبی الکریم الامین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم

  • @majidmughal9464
    @majidmughal9464 17 วันที่ผ่านมา +1

    علماء اہلسنت ژندہ آباد

  • @ShareefCha-q4b
    @ShareefCha-q4b 18 วันที่ผ่านมา

    ماشاءاللہ بہت خوب جناب

  • @munirahmad6398
    @munirahmad6398 3 วันที่ผ่านมา

    Allah hidayat de

  • @mst6345
    @mst6345 2 ปีที่แล้ว +52

    بہت ہی عمدہ انداز میں حضرت نے مسلہ بیان فرمایا ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

    • @progressiveindustries786
      @progressiveindustries786 2 ปีที่แล้ว +2

      ماشاء اللہ سبحان اللہ بہت خوب حجرت

    • @stromworld6226
      @stromworld6226 ปีที่แล้ว +7

      @@progressiveindustries786He is telling a lie /

    • @ayazshaikh86
      @ayazshaikh86 3 หลายเดือนก่อน

      اس بڑا جاھل نہیں دیکھا کیا مثال دی ھے واقعی بریلوی جاھل ھونے کا ثبوت دیا ھے

    • @hz4018
      @hz4018 หลายเดือนก่อน +3

      یہ بندہ کہانی باز ہے ۔ اللّٰہ تعالیٰ ہدایت دے۔

    • @abdulrazzaque2978
      @abdulrazzaque2978 หลายเดือนก่อน

      ​@@hz4018 اور تو بڑا چنگا ہے۔ بڑا آیا فتوے دینے والا۔ عالم دین کو اس طرح کہتے ہوئے شرم نہیں آتی تجھے۔

  • @Burhan.gondal
    @Burhan.gondal 23 วันที่ผ่านมา

    Mashallah

  • @aamirali9920
    @aamirali9920 2 ปีที่แล้ว +6

    Subhanallah jee mashallah

  • @javedansari2132
    @javedansari2132 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ بہت عمدہ اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت دے

  • @hamzaparvais3948
    @hamzaparvais3948 หลายเดือนก่อน +1

    MashaAllah subhan Allah

  • @MuhammadAli-nu2sw
    @MuhammadAli-nu2sw ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ االلہ تعالیٰ آپ کا سایہ تا دیر امت مسلمہ پر قائم رکھے

  • @ShahzadKhan-hr4kk
    @ShahzadKhan-hr4kk ปีที่แล้ว +2

    Ma Shaa Allah bohut khoob farmaya aapne

  • @MuhammadTariq-oz3ko
    @MuhammadTariq-oz3ko 3 หลายเดือนก่อน +6

    کیا صحابہ نے میلاد منایا،کیاعبدالقادر جیلانی نے میلاد منایا

    • @fatwatv
      @fatwatv  3 หลายเดือนก่อน

      Kya sahaba ne ya ghos pak nai milad se mana kiya hai to dikhao

    • @fatwatv
      @fatwatv  3 หลายเดือนก่อน

      Tum apni life mai apne liye ya apni family k liye jo Kuch karte ho kabhi tahqeek ki hai yeh sahaba nai kiya hai ya nai

    • @MUHAMMADNaeemakash
      @MUHAMMADNaeemakash หลายเดือนก่อน

      الو کے پٹھے جب مناتے ہی نہیں تھے ایک چیز کا وجود ہی نہیں تھا تو منع کہاں سے عقل نام سے بھی کوئی مناسبت نہیں آپ لوگوں کو​@@fatwatv

    • @Mujahidislam-ju5ok
      @Mujahidislam-ju5ok หลายเดือนก่อน +1

      کیا صحابہ نے رائونڈ اجتماع کیا

    • @NTJ-FG-Isb
      @NTJ-FG-Isb 26 วันที่ผ่านมา

      Mufti sb ap k jawab pray aur bilkul b jawab nai hn jo sawal ha Allah pak ap pr reham frmaye.ameen

  • @muhammadabdullah3208
    @muhammadabdullah3208 2 ปีที่แล้ว +5

    Subhan Allah 💞

  • @AsadKhan-kk9dc
    @AsadKhan-kk9dc 2 หลายเดือนก่อน +4

    دین تو اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر مکمل کیا متفقہ کی گنجائش تو ختم ہو گئی

    • @AsadKhan-kk9dc
      @AsadKhan-kk9dc 2 หลายเดือนก่อน

      قرآن کریم لاریب کتاب ہےو احادیث و سنت سے باہر نکلنا ٹھیک نہیں

    • @huazifasab2538
      @huazifasab2538 27 วันที่ผ่านมา

      استغفر اللہ 😂😂😂😂😂😂

  • @MdAli-fm1qm
    @MdAli-fm1qm 2 ปีที่แล้ว +11

    Be tiki baten

  • @syednoormoammadhussain4593
    @syednoormoammadhussain4593 2 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah Ya Rab Tere Habib Hazrat Mohammad Mostafa Saw Ke Sadke Mein Sahi Samajhne Ki Taufique Ata Farmaye Aameen Alhamdulillah

  • @AkhtarAli-i7g
    @AkhtarAli-i7g 2 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤❤❤

  • @MazharIqbal-ge3tg
    @MazharIqbal-ge3tg 3 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ جناب اللّٰہ رب عزت اجرے عظیم عطا فرمائے ۔

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 2 ปีที่แล้ว

    Almighty Allah protect us from all type of Bidat and Shirk including myself and mine nearby relatives and family members. Ameen

  • @farooqazam7637
    @farooqazam7637 2 ปีที่แล้ว +6

    Mubarak ho aap ko Mufti saheb

  • @rehandada82
    @rehandada82 3 หลายเดือนก่อน +5

    ماشااللہ رب العزت آپکو عزت عطا فرمائے اور اجر عظیم عطا فرمائے آمین

  • @TanhaHabib-y1u
    @TanhaHabib-y1u หลายเดือนก่อน

    Very nice

  • @MdsarwarAfaque
    @MdsarwarAfaque 3 หลายเดือนก่อน +7

    مولانا آپکی دلیل واقعی قابل تعریف ہے حضور صل کے بعد کسی آدمی کاپیدا ہونا بدعت نہیں لہٰذا کوئی برائی کو ءی فتنہ بدعت نہیں

    • @MojibAlam-b3e
      @MojibAlam-b3e 3 หลายเดือนก่อน

      مكمل بدعت هو😅

    • @ammadali8075
      @ammadali8075 หลายเดือนก่อน

      Lanat ap kii padaish ma
      Ap ka ustad bhi asa hii hoo gaaa

  • @raanadaud8997
    @raanadaud8997 22 วันที่ผ่านมา

    Ji bilkul Bidaut ha

  • @muhammadramzan898
    @muhammadramzan898 2 หลายเดือนก่อน

    Masha Allah. Well explained ❤

  • @malikaffan6385
    @malikaffan6385 ปีที่แล้ว

    Masha Allah Subkhan Allah Azzawajal
    Allah tahala apka saya sunniyon par tadair qaim rakhy Aameen

  • @muhammadtanveerghumman
    @muhammadtanveerghumman 2 ปีที่แล้ว +14

    ہر وہ نیا کام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے نا خود کیا اور نا حکم دیا مگر بعد کے لوگوں نے دین کا حصہ بنا لیا وہ بدعت ہے ۔۔۔۔ مسجد میں سپیکر پر اذان دینا بدعت نہہں کیونکہ اذان سپیکر پر دو یا ویسے ہی اذان کے الفاظ وہی رہتے ہیں ۔۔اگر اذان کے الفاظ میں ردوبدل ہو گا تو وہ بدعت ہو جائے گئی ۔۔۔۔ دین کا حصہ صرف وہی کام ہیں جو دین میں واضع ہیں ۔۔۔ دین مکمل ہے ۔۔۔ ہم دین میں کوئی کام نیکی سمجھ کر بھی نہہں اضافہ کر سکتا یہ بدعت ہو گئی ۔۔۔۔ دین کے کاموں میں مدد دینے والی چیزیں بدعت نہیں ۔۔۔دین کا حصہ بنا لینا نئی چیز یا کام کو ۔۔وہ بدعت ہو گا ۔۔۔۔ حج جہاز پر سفر کر کے ہو یا پیدل سفر کر کے یہ بدعت نہہں ۔۔حج کے مناسک میں ردوبدل بدعت ہو گا

    • @AllamaMuhammadRamzanChishtiDil
      @AllamaMuhammadRamzanChishtiDil 3 หลายเดือนก่อน +4

      چلو یہ بتاؤ مسجد کا محراب اور مینار بنانا اس حدیث پاک سے ثابت ہے اس کو ثواب سمجھ کے بناتے ہو یا کچھ اور اگر ثواب سمجھ کے بناتے ہو تو بتاؤ نبی کریم علیہ الصلوۃ والسلام نے اور صحابہ کرام علیہم الرضوان نے مسجد کا محراب اور مینار کیوں نہیں بنایا ارے وہابیو پھر اس مینار اور محراب کو بھی بدعت کہو کیا فقط میلاد شریف کو اور گیارہویں شریف کو بدعت کہو گے پھر ہر اس چیز کو بدعت کہو جو چیز نبی پاک علیہ الصلوۃ والسلام کی ظاہری حیات مبارکہ کے بعد جاری ہوئی ہو ظالم و بدعت سیہ وہ ہے جس سے روکا گیا ہے جو سنت وہ مٹا دے اور قران و حدیث سے ٹکرائے اسلام کے خلاف ہو جیسے اذان میں الفاظ بڑھا دیے جائیں یا گھٹا دیے جائیں یا خطبہ جمعہ عربی کے علاوہ کسی اور زبان میں دیا جائے یا نماز میں عربی کے الفاظ ہوتے ہیں عربی کو چھوڑ کر کوئی اور زبان استعمال کی جائے یہ بدعت ہوتی ہے جو بری ہے اس لیے سرکار علیہ الصلوۃ والسلام نے فرمایا کل بدعتہ ضلالہ وکل ضلالتہ فی النار جو کام جائز ہو سرکار علیہ الصلوۃ والسلام کی ظاہری حیات پاک کے بعد جاری ہوا ہو نیا کام وہ تو جائز ہے سرکار نے اجازت دی ہے من سنہ فی الاسلام سنتہ حسنتہ فلہ اجرھا

    • @muhammadtanveerghumman
      @muhammadtanveerghumman 3 หลายเดือนก่อน

      @@AllamaMuhammadRamzanChishtiDil
      ہر وہ نئی چیز جس کو دین کا حصہ سمجھا جائے بدعت ہے ۔۔۔۔۔ مسجد محراب منیار کے بغیر بھی مسجد رہے گئی ۔۔محراب منیار دین کا حصہ نہہں ۔۔۔ گیاروہیں میلاد مزار عرس دین کا حصہ نہہں ۔۔اگر کوئی ان کو دین کا حصہ سمجھے گا تو پھر یہ کام بدعت ہیں مطلب اگر کوئی کہتا ہے گیاروہیں کا اتنا ثواب ہے تو یہ بدعت ہے ۔۔۔ویسے اگر کوئی گیاروہیں چاند کو صدقہ کرے نفل اضافی اپنا عمل سمجھ کر تو پھر یہ بدعت نہیں ۔۔۔۔دین نبی کریم کی حیات مبارکہ میں مکمل ہو گیا تھا ۔۔۔۔اب ہر کوئی اپنا عمل سمجھ کر نفلی کام کر سکتا جتنا مرضی صدقہ کرے نمازیں پڑھے عبادت کرے ۔۔۔۔ بدعت صرف دین بنانے کا نام ہے اضافی

    • @rajaabdullahwaheed3004
      @rajaabdullahwaheed3004 3 หลายเดือนก่อน

      بےشک جزاک اللہ خیرا

    • @Mujahidislam-ju5ok
      @Mujahidislam-ju5ok หลายเดือนก่อน

      رائونڈ جانا بھی بدعت ہے حالانکہ بخاری شریف کی حدیث ہے باب فضائل مدینہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ کسی مسجد کی طرف کجاوے نہ باندھیں سوائے مسجد حرام مسجد نبوی اور بیت المقدس
      تو رائونڈ اجتماع میں جانا بھی منع ہے

    • @Mujaddadi7
      @Mujaddadi7 20 วันที่ผ่านมา +1

      ​@@AllamaMuhammadRamzanChishtiDil
      سلامت رہیئے۔
      جزاک اللہ خیر۔
      🌹🌹

  • @ArshadMehmood-m6z
    @ArshadMehmood-m6z 12 วันที่ผ่านมา

    جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جو عمل کیا وہاں وہ عمل کرنا سنت اور جہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کوئی عمل نہیں کیا وہاں وہ عمل نہ کرنا سنت ہے

  • @nasirch4472
    @nasirch4472 3 หลายเดือนก่อน +20

    جب بندہ شرک اور بدعت کرتا ہے اللہ اس کی عقل پر پردہ ڈال دیتا ہے

    • @FaizanFaizan-bx4jh
      @FaizanFaizan-bx4jh 3 หลายเดือนก่อน +1

      آپ بدعت اور شرک کی جامع مانع تعریف کریں

    • @AbdulGhaffar-fb6my
      @AbdulGhaffar-fb6my 2 หลายเดือนก่อน

      Jyse apki aqal par para hua h

    • @msbasheer777
      @msbasheer777 หลายเดือนก่อน

    • @msbasheer777
      @msbasheer777 หลายเดือนก่อน

      ​❤@@FaizanFaizan-bx4jh

    • @khawajaayyub1310
      @khawajaayyub1310 หลายเดือนก่อน

      Wahabi ki aqal per perda hi para hey.

  • @kotraaziz8073
    @kotraaziz8073 2 ปีที่แล้ว +3

    MUSTAFA JAANE RAEHMAT PR LAAKHO SALAAM

    • @irshadbegum8304
      @irshadbegum8304 3 หลายเดือนก่อน

      Allah hadyat de

    • @kotraaziz8073
      @kotraaziz8073 3 หลายเดือนก่อน

      @@irshadbegum8304 ALLAH HU SMAD

    • @ameraltaf6761
      @ameraltaf6761 หลายเดือนก่อน

      لاکھوں کیا ہوتا ہے۔
      اب تو لاکھ کی موٹر سائکل بھی نہیں آتی۔
      یہ کیوں نہیں کہتے ۔۔۔ ان گنت، بے شمار، لاتعداد درود و سلام ہو حضرت محمد ﷺ اور انکی آل پر

  • @jaffarabdullahalattas6826
    @jaffarabdullahalattas6826 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashalla tabarakalla ghour se suno samaj me aiga jazakalla khair

  • @AliHader-vd4rt
    @AliHader-vd4rt ปีที่แล้ว +5

    ایک حکم دینے والا ایک حکم پہنچنے والا ایک انسان خود ہوتا ہے ایک دوسرا تیسرا لیکن حکم دینے والا صرف ایک ہی ہوتا ہے وہ صرف اللہ ہی اللہ آب ہماری زندگی دو پل کی ہے ایک حکم دینے والے کو پالے سارے حکم پہنچنے والے مل جائے گے ہم نے نبی دیکھ ہے یا نہیں دیکھا ہمارا نبی سچا ہے

  • @Tiger47-yd4mh
    @Tiger47-yd4mh หลายเดือนก่อน

    Bht km log hotay hain Jo suchay Islam ko suchay andaz Mai byaan frmatay hain

  • @aqbalhashmi5879
    @aqbalhashmi5879 2 ปีที่แล้ว +8

    لبیک یا رسول اللہ تاجدار ای ختم نبوت زندہ باد ہر سمت مچلتی کرنو اب شولے سب گھم ٹوٹ دیا اب جاگ اٹھتے ہیں دیوانے دنیا کو جاگا دام لیگ

  • @Ashraf.8686
    @Ashraf.8686 หลายเดือนก่อน

    اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ

    • @fatwatv
      @fatwatv  29 วันที่ผ่านมา

      Walaikum Salam

  • @ShahzadKhan-hr4kk
    @ShahzadKhan-hr4kk ปีที่แล้ว +3

    Allah ta'ala aapko salamat rakhe

  • @sajjadtanoli1935
    @sajjadtanoli1935 2 ปีที่แล้ว +8

    Sahaba ne kabi milad ni manai

  • @maqboolbhambhro
    @maqboolbhambhro 3 หลายเดือนก่อน

    ماشاءالله
    جزاڪ الله

  • @healthresearchcentre6723
    @healthresearchcentre6723 3 ปีที่แล้ว +3

    Beshaq Hazrat Sahib

  • @9sports463
    @9sports463 3 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ پاک اپنے پیارے نبی اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے علامہ صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین

  • @YassarnalQuran786
    @YassarnalQuran786 หลายเดือนก่อน

    قرآن میں رہبانیت کی بدعت پر پورے اترنے والوں کو اجر دیا گیا بوجہ اللہ کی خوشنودی کے۔

  • @MohammadAfzalhussainMohammadAf
    @MohammadAfzalhussainMohammadAf 25 วันที่ผ่านมา

    سلام علیکم آپ کو اللہ سلامت رکھے

  • @BadrulHusain-t8l
    @BadrulHusain-t8l 3 หลายเดือนก่อน

    Bahut sahi kaha Mufti sb aapne

  • @NadeemMahar-x5l
    @NadeemMahar-x5l 11 วันที่ผ่านมา

    Zendabad

  • @azeemaminiqbal
    @azeemaminiqbal ปีที่แล้ว

    Ta umer Allah apko esi pr qaim rakhy. Ameen

  • @AliHader-vd4rt
    @AliHader-vd4rt ปีที่แล้ว +8

    ہم نے نبی کو دیکھ ہیں یا نہیں دیکھا ہمارا نبی سچا ہے قیامت تک صرف اللّٰہ کا حکم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی منہ سے نکلا وہ ہی سچ ہے بکایا سب بدعت ہے حضرت امام حسین علیہ السلام اللّٰہ کا

    • @mohammadraftaar5493
      @mohammadraftaar5493 หลายเดือนก่อน

      سورۂ حدید آیت نمبر 27
      بدعت صحیح اور اچھی بھی ہوتی ہے
      اور اللہ تعالیٰ اس پر ثواب بھی عطا فرماتا ہے
      (مفہوم)
      لا علمی کوئی عذر نہیں

    • @AliHassan-ip9rc
      @AliHassan-ip9rc หลายเดือนก่อน

      علی حیدر کہانی مت کرو

    • @GraciousGreen
      @GraciousGreen หลายเดือนก่อน

      ​@@mohammadraftaar5493
      بدعت بدعت ہی ہوتی ہے اچھی کہاں سے آگئی۔۔۔۔۔۔ ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی جہنم میں لےکے جائے گی۔۔۔۔۔

    • @PakRussia-y8g
      @PakRussia-y8g 27 วันที่ผ่านมา

      ​​@@mohammadraftaar5493
      SURAH HADID Surat No. 57 Ayat NO. 27 Translation Hassan Rizvi حسن رضوی
      ( ۲۷ ) پھر اُن کے پیچھے پیچھے ہم نے پےدرپے اپنےرسولؐ بھیجے ، اور سب کے بعد عیسےٰؑ ابن مریمؑ کو بھیجا ، اُنہیں ہم نے انجیل عطا کی ، اور جن لوگوں نے اُن کی پیروی کی ، اُن کے دلوں میں ہم نے ہمدردی کرنا ، رحم کرنا ، لوگوں کی مدد کرنا ، ملنساری ، اور مہربانی رکھ دی ، اور رَہبانیّت ( یعنی دنیاوی فتنوں سے بچ کر جنگلوں اور پہاڑوں میں جا بیٹھنے ) کو اُنہوں نے خود ایجاد کیا ، ہم نے اُسے اُن پر فرض نہیں کیا تھا ، مگر اللہ کی خوشی حاصل کرنے کی طلب میں اُنہوں نے اپنے آپ یہ بِدعت پیدا کر لی ۔ پھر اُنہوں نے اُس ( رَہبانیّت ) کی پابندی کا بھی جو حق تھا اس کا بھی پورا خیال نہ رکَھا ( یعنی دُہری غلطی کی ۔ ایک تو خود اپنے اوپر سخت پابندیاں عائد کر لیں ، پھر اُن پابندیوں کو بھی پورا نہ کیا ۔ ) پس ہم نے اُن لوگوں کو جو دل سے ایمان لائے تھے ، اُن کا معاوضہ عطا کر دیا ، مگر اُن میں کے زیادہ تر لوگ بدکردار اور بداعمال ہیں۔

    • @PakRussia-y8g
      @PakRussia-y8g 27 วันที่ผ่านมา

      ​@@mohammadraftaar5493
      SURAH HADID Surat No. 57 Ayat NO. 27 Translation Amin islahi
      پھر انہی کے نقشِ قدم پر ہم نے اپنے اور رسول بھی بھیجے ، اور انہی کے نقشِ قدم پر ہم نے بھیجا عیسیٰ ابنِ مریم کو بھی اور اس کو عنایت کی انجیل اور ہم نے ان لوگوں کے دلوں میں جنہوں نے اس کی پیروی کی ، رافت وحمیت رکھی اور رہبانیت انہوں نے خود ایجاد کی ۔ ہم نے ان کے اوپر صرف اللہ کی خوشنودی کی طلب فرض کی تھی تو انہوں ہے اس کے حدود کما حقہ ملحوظ نہیں رکھے ۔ تو ہم نے ان لوگوں کو جو ان میں سے ایمان پر جمے رہے ، ان کا اجر عطا فرمایا اور زیادہ ان میں نافرمان نکلے ۔

  • @hajighulamahmad9202
    @hajighulamahmad9202 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allha

  • @rabiafazilat2894
    @rabiafazilat2894 3 ปีที่แล้ว +4

    beshak beshak

  • @zafarmalik6166
    @zafarmalik6166 2 ปีที่แล้ว +1

    اسلام و علیکم مولانا صاحب بدعت کی کوئی مثال دیں تو سمجھنے میں آسانی ھوگی

    • @azeemaminiqbal
      @azeemaminiqbal ปีที่แล้ว

      Koi nae misal. Sab halal hy. Sab kuch.

  • @AliHader-vd4rt
    @AliHader-vd4rt ปีที่แล้ว +1

    جو بھی نبی آ یا اس نے صرف ایک اللّٰہ کی ہی بات کی یہ بات صرف شیطان کو نہ پسند تھی اللّٰہ پاک نے انسان کو صرف اپنے حکم پہنچنے کے لیے پیدا کیا

  • @GhazanfarAli-g1t
    @GhazanfarAli-g1t 2 หลายเดือนก่อน

    Mashallah kia bat ha jnab

  • @abdulsattar4925
    @abdulsattar4925 ปีที่แล้ว +1

    سبحان الله

  • @sameerahmed3694
    @sameerahmed3694 2 ปีที่แล้ว

    Assalam o Allikum Hazrat Allah ap pe apna karam fazal Farmaye Ameen.
    Mera sawal ye hai hum Hazrat imam Abu hanifa ki peair v q karty hai detail mae Rehnimai farmadain Jazak Allah

  • @muhammadsabirali9708
    @muhammadsabirali9708 26 วันที่ผ่านมา

    کوئی دو گندی شب جمعہ اور سالانہ اجتماع کی بدعت کے بارے میں بتائے گا کہ یہ بدعت کب اور کیسے شروع ہوئی

  • @MohammadAfzalhussainMohammadAf
    @MohammadAfzalhussainMohammadAf 25 วันที่ผ่านมา

    بیشک اللہ اکبر

  • @imtiazakhtar828
    @imtiazakhtar828 2 หลายเดือนก่อน

    Mufti sahab aap reference bhi day dein melaad aur 11vin sharif ka hadees aur quraan se tou samajhnay m aur amal krnay m aasani ho jati...

    • @fatwatv
      @fatwatv  2 หลายเดือนก่อน

      Isi Chanel pe video upload hai gayarwee sharif ka saboot search karke watch Karen inshallah faida ho ga

  • @HarisPerfectGamer
    @HarisPerfectGamer 21 วันที่ผ่านมา

    اللہ تعالی ہم سب مسلمانوں کو ہدایت دے اور ہم پر رحم کرے
    اس لئے کہ یا اللہ تعالی ہم بے بس ہیں لیکن اپ بے بس نہیں ہو

  • @chrukhsan7936
    @chrukhsan7936 21 วันที่ผ่านมา

    Hazoor SAWS ki wiladat per Shaitan bahut roya tha. Kisi Brailvi ko na manain Tariq Jameel se hi sun lain.

  • @syedraees700
    @syedraees700 หลายเดือนก่อน

    کیا بات ہے آپ کی جناب۔

  • @maliqureshi7829
    @maliqureshi7829 2 ปีที่แล้ว +4

    Asy shor mechaya wa hy
    Hamry halwy baNd kr rhy ho
    Koi hal ni inka

  • @ranafaqirhussain5339
    @ranafaqirhussain5339 หลายเดือนก่อน +1

    Mailad e Nabi saw mnana har Muslman ka aqeeda hona chahey

  • @abdulrasheed9762
    @abdulrasheed9762 2 ปีที่แล้ว +9

    بدعت دینی امور میں ھوتی ھے کسی انسان کی پیداٸش تمدنی امر ھے دینی امر نھیں ھے تمدن میں اضافہ پسندیدہ ھے دین میں اضافہ
    کرناحرام ھے سورة الحجرات میں اللہ تعالی کا حکم ھے اے ایمان والو اللہ اور اس کے رسولﷺ سے آگے نہ بڑھو نیز سورة الاحزاب میں فرمایا یقینی طور پر رسول اللہ ﷺ کی زندگی میں تمہارے لیے بہترین نمونہ ھے

    • @mushirahmed6838
      @mushirahmed6838 2 ปีที่แล้ว +1

      You gave a good answer

    • @HaroonButt-o8o
      @HaroonButt-o8o หลายเดือนก่อน

      جی بلکل

    • @doctorzubair9302
      @doctorzubair9302 13 วันที่ผ่านมา

      Gumrah log he ye melad manane wale .... Kahania kr rha he ye

  • @jaafarmanzoorsial
    @jaafarmanzoorsial ปีที่แล้ว +1

    ماشاءاللہ

  • @Chaudharysaad-su5lc
    @Chaudharysaad-su5lc ปีที่แล้ว +1

    بشک

  • @makislamabad5676
    @makislamabad5676 หลายเดือนก่อน +1

    حضور نبی کریم صل کا ارشاد پاک ہے۔ ۔۔۔
    کل محد ث بدعت
    کل بدعت ضلالہ
    کل ضلالہ فی النار
    دین میں۔ ہر نئی چیز عمل بدعت
    ہر بدعت گمراہی ہے
    ہر گمراہی جہنم میں لے جاۓ گی

    • @muhammadtaimurkhan1062
      @muhammadtaimurkhan1062 หลายเดือนก่อน +1

      سیدھی سی بات ہے کہ جو عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ثابت نہیں اور نہ ہی اصحابہ سے ۔ وہ بدعت ہے

    • @Mujahidislam-ju5ok
      @Mujahidislam-ju5ok หลายเดือนก่อน

      رائونڈ اجتماع بھی بدعت ہے ​@@muhammadtaimurkhan1062

    • @AliyayousafIjaz
      @AliyayousafIjaz หลายเดือนก่อน

      pakky bidti ho

    • @UsamaAshraf-fe8vz
      @UsamaAshraf-fe8vz หลายเดือนก่อน

      Mufti sb apny apni aqal mutabiq dleel di hy jab k quran.o .hadees sy ik b dleel nhi di so plz logon ko bewqoof mt bnao apni dokandari chmkany k liye deen mn koi b nai bat ya kam jo swab ki niyat s kya jay jab k wo kam Allah k nabi S(W s shaba ikram s ya phr bad mn tabeeein s sabit na ho bidat hy ap mufti kehlany k layik b nhi ho is member p beth k dandi nhi marni chahiye kheer or hlwy ki khatir

    • @muhammadamin6415
      @muhammadamin6415 หลายเดือนก่อน

      السلام علیکم ۔ مدینہ منورہ میں صحابہ کرام نے کبھی گلیوں میں نکل کر اس طرح کا یا کسی قسم کا میلاد منایا تھا۔؟ گیا رہوں یا اس سے ملتی جلتی پہلے گزرے ہوئے نبی یا اللہ تعالیٰ کے کسی نیک بندے کے نام پر کوئی خیرات دی جاتی تھی ہر ماہ یا ہر سال ۔ اس زمانے میں بھی لوگ پیدا بھی ہوتے تھے ۔ کیا کوئی ہفتہ وار، ماہانہ یا سالانہ کوئی رسم ہوتی تھی؟ چلو مان لیا اس وقت چا ئینہ کی LED لائیٹ نہ تھیں کیا مسجد یا گلیوں میں دیئے رکھے جاتے تھے ۔ ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم ہر ہفتے دو روز ے رکھا کرتے تھے وہ کوئی نہیں یاد کرواتا ۔ اس کا رواج کوئی نہیں ڈالنے کا کہتا۔ آدمی کی مثال کیوں دیتے ہو آپ کہو ٹی وی ۔ بدعت ہے۔ جہاز ۔ ریل ۔ بس وغیرہ وغیرہ ۔ جو دلیلیں دی جا رہی ہیں وہ میری سمجھ میں آ نہیں رہں۔ اگر ہم یہ سب کچھ نہ کریں تو قیامت والے دن ہم سے پوچھا تو نہیں جائے گا۔ البتہ فضول خرچیوں کے بارے میں تو پوچھا ہی جائے گا۔ سنا ہے جاپان والے ایمانداری کے حساب سے نمبر ون ہے اور پاکستان کا کوئی 100 سے بھی اوپر کا نمبر ہے۔ اس بارے میں ہر روز ہر ہفتے ہر ماہ ہر سال کانفرنسیں کرنی چاہیے۔ جو اج کل مسلمان مرد اور عورت کا لباس پہن رہے ہیں۔ کیا یہ بدعت نہیں ہے؟ وغیرہ وغیرہ ۔ کہنے کو تو اور بہت کچھ ہے۔ والسلام

  • @mohammedabbaskhan5822
    @mohammedabbaskhan5822 หลายเดือนก่อน

    اردو بولتے بولتے پنجابی میں آجاتے ہو۔۔۔پنجابی جسکو نہی آتی ان کے لیۓ مشکل ہو جاتا ہے۔۔۔پلیز دھیان دیں

  • @AbdulraufJan-y3b
    @AbdulraufJan-y3b ปีที่แล้ว +1

    میلاد منانے والے میلاد منانے کو شریعت کہتے ہیں حالانکہ اس کا کوئی بھی ثبوت نہ قران میں نہ احادیث مبارکہ میں اجماع میں جو میلاد نہیں مناتے ان کو برا بھلا کہتے ہیں

    • @fatwatv
      @fatwatv  ปีที่แล้ว

      Kya tumhate khandaan mai ajtak kabhi kisi ne kisi ki birthday manai hai ya nai jawab zaroor dena

  • @maliqureshi7829
    @maliqureshi7829 2 ปีที่แล้ว +4

    Be tuki batien

  • @mkhalid5945
    @mkhalid5945 2 ปีที่แล้ว +3

    Darn ke Ander nay bat pada krna hazrat badat Hy Log Achy Alam ko ek bat se hi pachan laty is me teek bola Hy kutba se Sabar hy

  • @جنابحافظصلاحالدینصاحبجامعینواب

    ہروہ ناکام نیا طریقہ نیا حکم جسکی سند کتاب اللہ سنت رسول اللہ خلفاء راشدین دیگر صحابہ سےنہ ملےوہ‌بدعتھے

  • @hafizubaid7728
    @hafizubaid7728 ปีที่แล้ว +4

    آ پ صلی اللہ علیہ وسلم تریسٹھ سال اس دنیا میں رہے۔نا آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی ولادت سالگرہ منائی ہے اور نا کوئی جلوس نکالا ہے اور نا کوئی سڑک بند کی ہے اور نا کوئی جھنڈا لہرایا ہے۔ اور نا کوئی اس کا حکم دیا ہے۔

    • @fatwatv
      @fatwatv  ปีที่แล้ว

      Kya Kahi aisa hukam hai k payare nabi pak ne yeh farmaya ho k Meri wiladat ki Khushi na manana? Agar koi hadees ya Quran ki ayat hai to humai b batao bache

    • @hafizubaid7728
      @hafizubaid7728 ปีที่แล้ว

      @@fatwatv آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے قرآن کریم کی تلاوت کیا کرتے تھے اور عشاء کی نماز کے بعد سوجاتے تھے اور تہجد کے وقت اٹھتے تھے۔

    • @hafizubaid7728
      @hafizubaid7728 ปีที่แล้ว

      @@fatwatv آ پ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی صحابی رسول کونہیں کہا کہ میری سالگرہ مناؤ کوئی جلوس نکالو۔

    • @fatwatv
      @fatwatv  ปีที่แล้ว

      Kya Ap Is Sunat Par Amal Karte hain...?
      @@hafizubaid7728

    • @hafizubaid7728
      @hafizubaid7728 ปีที่แล้ว +1

      میں حافظ قرآن ہو ں اور آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کی جامعہ مکہ کا طالب علم ہوں اور چودا سو سال پہلے والے دین پر چلتا ہوں۔

  • @pakistanhobby1st537
    @pakistanhobby1st537 หลายเดือนก่อน +1

    اسے ضرور پڑھے مزا نہ آئے پھر کہنا
    فیصل آباد ،،
    میں دیوبند کی جماعت کے ساتھ تین روز کےلئے چلا گیا میں دین کا کافی مطالعہ کر چکا تھا بس دیوبند کے ہاتھوں قابو آ گے
    دفتر والوں نے بھیج دیا بس پھر ایک گاؤں میں چلے گے سات آ ٹھ بابا حضرات سات آ ٹھ نوجوان مسجد میں سلام دعا اور تعارف کے بعد مسجد کے امام نے کہا یہاں تبلیغ جماعت گزر چکی ہیں چلے خیر کوئی بات نہیں
    پہلے دن ہم نے مسجد کی چھت پرسامان رکھا اور اور نماز کی تیاری شروع کردی نماز کے بعد ایک با بے کا بیان شروع ہوگیا بیان کا عنوان تھا جماعت کے ساتھ سات ملکوں کی سیر
    بس ہمارے تین دن ختم ہوگئے اس کی سات ملکوں کی سیر کے علاوہ دوسری بات شامل ہی نہیں کی
    سو گے صبح ہوئی میں اور میرے ساتھ ایک اور لڑکا اہل سنت تھا وہ بھی میرے ساتھ باہر گھومنے چلا گیا ایک جگہ دیکھا گاؤں کے لڑکے کرکٹ کھیل رہے ہیں ہم نے کہا ہمیں بھی ساتھ کھیلا لو انہوں نے ہماری شلواریں پنڈلیوں سے اوپر دیکھی منع کردیا میں نے ایک ہی نعرہ لگایا نعرہ رسالت دوسرے نے کہا یارسول اللہ نعرہ حیدری دوسرے نے کہا یاعلی ہم کھنے لگ پڑے جب فارغ کے بعد مسجد کی چھت پر جارہے تھے ایک تبلیغ والوں کا لڑکا باقی لڑکوں کو کہا رہا تھا کہ سب سے زیادہ قرآن کے بعد پڑھی جانے والی کتاب فضائل اعمال ہے میں نے فوراً اسے پکڑ لیا یہ کیا کہا رہے ہوں اس نے دوبارہ وہی جملہ دہرایا میں نے کہا قرآن کے بعد سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب صحیح بخآری ہے وہ چپ ہوگیا
    دوسرا دن نماز کے بعد پھر بابا جی کا بیان شروع سات ملکوں کی سیر بیان کے بعد میں نے دوسرے سے کہا آ ج میں نے ناشتہ بریڈ کا کرنا ہے گاؤں سے با مشکل بریڈ ملی جب انڈہ لگایا بریڈ نے ساتھ نہ دیا باریک باریک ٹکڑوں میں ہوگی میں نے چائے والے برتن میں بریڈ اور انڈے اور بریڈ ڈال کر سب پکا دیا بریڈ اور انڈے کا حلوہ تیار میں نے اور میرے ساتھ والے صحت کے حساب سے کھایا اور باہر چلے گے برتن کافی ابھی اس حلوے سے فل تھا واپس آئے اور دیکھا کے دو بابا حضرات بیٹھے ہیں اور برتن ہمارا خالی خدا کی قسم جس چھوٹی پلیٹوں میں ہم گھروں میں چاول کھاتے تھے اس جیسی پلیٹوں میں بابا حضرات سالن ڈال کر تین تین روٹیاں کھا جاتے تھے
    ظہر کی نماز کے بعد بیان کا علان کرنا تھا کسی نے مجھ سے کہا دیا تم نے علان کرنا ہے میں ڈر سا گیا مجھے میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو کہنے کی عادت تھی میرے ساتھ والے نے کہا یہ نہ کہا دینا پھر ہوا وہی جس کا ڈر تھا جب میں نے کہا میٹھے میٹھے اسلامی بھائیو سب نفرت کی نگاہ سے دیکھتے رہے میں نے علان جاری رکھا کسی نے میرے ساتھ والے سے پوچھا یہ کیا کہا رہا ہے اس نے کہا پہلے یہ دعوت اسلامی میں تھا اس حضرات نے کہا کوئی بات نہیں اب یہ ہماری طرف آ گیا ہے بابا جی کا سات ملکوں والا بیان شروع ہوگیا آ خر بابا جی سے پوچھ لیا بابا جی اتنے روپے کہا سے آءے تھے بابا جی بس اللّٰہ لے کے جانے والا اس کے بعد گاؤں میں ہم گشت پر نکل پڑے میرے سا تھ والے نے کالے رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے تھے جب بابا حضرات کے ساتھ جارہے تھے ایک عورت بچے کے ساتھ کھڑی تھی اس نے اس کے کالے کپڑے دیکھ کر اپنا بچہ آ گے کردیا اور کہا شاہ جی اسے دم کردے اس نے کچھ پڑھا اور پھونک ماری سب بابا حضرات اس کی طرف دیکھنے لگ پڑے
    ہم کسی اہل سنت والی مسجد میں چلے گے وہاں پر ایک لڑکا اس نے ہمارا خدوخال دیکھا کافی غصے سے بولنے لگا جب وہ لڑکا ہماری طرف آ یا میرے ساتھ والے نے گلے سے لاکٹ یاعلی کا نکال کر دیکھایا وہ لڑکا لاکٹ دیکھ کر پھر بابوں کی طرف ہوگیا ہم وہاں سے آ گے
    مسجد میں آ گے تو یہاں وہی سات ملکوں کی سیر چل رہی تھی😂😅

  • @RehanAnsari-ro8dx
    @RehanAnsari-ro8dx 2 ปีที่แล้ว +12

    او بریلویو اپنا آخرت درست کر لو اور مسلمانوں کو رسوا کر نا چھوڑ دو اللہ پاک آپ کو ہدایت دیں آمین

    • @mudassarhassanali7554
      @mudassarhassanali7554 ปีที่แล้ว

      Oye deaobandiyo wahabiyo..ghustakhi karni band kar do huzur ki shaan main Allah tumhe shahid muaaf kar de akhirat main.