اور جیسے آپ نے ایک وکیل مستقل رکھا ھوا ھے آمنہ کبیر اسی طرح آپ پولیس والے بھی ایک ٹیم بنادو بھائ جی کہ آپ پولیس کے رول میں ھی کام کروگے لیکن نہی بس وھی باپ بنا ھوتا ھے بھائ بنتا ھے عاشق بنتا ھے یار بس کرو کیا بات ھے کچھ اور فریش چہرے لیکر آو
اور پھر کیوں تم لڑکیوں کو یہ عقل نہی آتی کہ جو بندہ تمہیں کہتا ھے کہ بس ھم گھر سے بھاگ کر شادی کرلیں گے اور ھنسی خوشی ایک نئ زندگی کا آغاز کریں گے پلیز تم گھر سے نکلتے ھوۓ جو کچھ بھی ملے زیور پیسے یہ لازمی لیکر آنا کہ تمہارے ھی کام آئیں گے اس بات پر بھی تمیاری عقل کہاں سو رھی ھوتی ھے ھاں اس وقت تمہاری گدھوں جیسی محبت پر لڑکا اپنے دوستوں میں بیٹھ کر بھت مزے سے تمہاری باتیں کررھا ھوتا ھے بس کردو بس کردو نہ والدین کی عزت کا جنازا نکالو
Madam amna kabeer very weldon
Larkiyoon ko blackmail kar ke pesy kamany waloon ke sath aisa hi hona chaiy. Aur larkioon ko b aqal se kaam lena chaiy
Mujhy amna kabir ka adress cahiye mujhy milna h unse plz meri madad karo.
inka naam abida waheed hai shyd
Amina aunty is very beautiful
Bagyrt insan
samaa walo k num chyua hy repot krna hy
Nice acting tasbiha ❤❤❤
اور جیسے آپ نے ایک وکیل مستقل رکھا ھوا ھے آمنہ کبیر
اسی طرح آپ پولیس والے بھی ایک ٹیم بنادو بھائ جی کہ آپ پولیس کے رول میں ھی کام کروگے لیکن نہی بس وھی باپ بنا ھوتا ھے بھائ بنتا ھے عاشق بنتا ھے یار بس کرو کیا بات ھے کچھ اور فریش چہرے لیکر آو

Bukwas stories