Cheapest LED Light Market - LED Light Wholesale Market - LED Strip Lights , SMD & LED Bulb
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 26 มี.ค. 2024
- #led #ledlights #light #lighting #lights #coblight #smdlight #ledlightstrip #neonlightbackground #decorationlight #lightning #lightmarket #hallroad #foryou #tranding #bulb #cobled #marketvoice
Thanks for watching! Don’t forget to turn on notifications, like, & subscribe!
Disclaimer:
In case of any loss or grievances of the viewer the channel is not responsible for any such matter.
the sole intent of the channel is no provide only market and shop information the channel does not take any responsibility of the business between the viewer and the seller. This is an informative and educational channel.
Market ki awaaz || Market ki awaz
مارکیٹ کی آواز
thank you for your support
regards
Channel Details :
Name : Market Voice
Website : marketvoice.pk
Facebook : Market Voice
Thank you for watching it. Also, give your feedback back in the comment section.
Cheapest LED Light Market - LED Light Wholesale Market - LED Strip Lights , SMD & LED Bulb
In this video, the prices of LED lights are such that you will not get them from all over Pakistan. Alyas Bhai will give you LED lights at a very low price Today we are present at Alyas Electronics Show where you will find all the LED lights used in the world, LED strip lights, COB light, SMD light, 300 SMD, 500 SMD, 1000 SMD, 600 SMD, COB Strip light, neon light, flood lights, magnet light, RGB GRB light, 12v LED Bulb, 200v light, all kinds of light up here Ilyas Bhai's contact number address Everything is in our video. You must watch our video from the beginning to the end. We will tell you what are the price of LED lights in Pakistan. You can watch this video of this shopkeeper if you live in Karachi , Islamabad , Rawalpindi From whichever city you live you can order these LED lights from them but before ordering, you must visit their store once and then they will deliver it to your home, thank you
❤❤❤ Masha Allah ❤❤❤❤❤ zabardast ❤❤❤❤❤
اپ کا خوبصورت سا کمنٹ دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اپ انے والی نئی ویڈیوز کو بھی دیکھ کر اپنا خوبصورت سا کمنٹ ضرور دیا کریں گے شکریہ
Superb ❤
اپ کا خوبصورت سا کمنٹ دیکھ کر مجھے بہت ہی خوشی ہوئی ہے امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہوگا
Shop Location at 19:55 Lahore!
I tried product the products are very good❤
اپ کے قیمتی ریویو کا بہت بہت شکریہ ایسے ہی ہماری ویڈیوز کو دیکھ کے اپنی ریویوز ضرور دیا کریں شکریہ ❤️
Rawalpindi address led bulbs material wholesale shop Kahan hai
❤
❤️
Very good
اپ کے خوبصورت سے کمنٹ کا بہت بہت شکریہ ابھی جو اپ نے چینل کو ضرور سبسکرائب کیا ہوگا
@@MarketVoice subscribe Kar Diya ha bhi
Parda lights 10by 10wli or dsri dacoration light py bi vdo bnao bro
Good work bro I am new subscribers 😊😊
اپ نے ہمارے چینل کو سبسکرائب کیا ہے اور اپ کے یہ جو پیار والے کمنٹس ہیں یہ ہمیں بہت ہی پیارے لگتے ہیں ایسے ہی ہماری ہر ایک ویڈیو کو ضرور دیکھا کریں اور ہر ویڈیو کو لائک ضرور کیا کریں شکریہ
Bro small solar light pa video bano
I wasted my time because its in Lahore not karachi you should mention city name in title
You Should Buy any Item online
سر مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیےآپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے براہ کرم ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں میں یقین رکھتا ہوں آپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا شکریہ۔
Thank you for mentioning.
They wasted time
Bhai tujhay accent se ni pata laga k ye karachi k log ni, ajee mangoho
ایڈریس ؟؟؟😅
Yar atna time lagate ho voltage b sath bta diya kro 12v ha 24 v ha 220v ha?
انشاءاللہ ہم انے والی ویڈیوز میں اس بات کا ضرور دھیان رکھیں گے کہ ہم ہر ایک لائٹ کے ولٹ بھی اپ کو بتائیں امید ہے اپ نے ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیا ہوگا اگر نہیں کیا تو اپ سے گزارش ہے کہ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کیجئے گا شکریہ
AOA sir gent's shoes wali shop ki video nai aye ?
وعلیکم السلام اپ کے کمنٹ کو ہائی لائٹ کیا ہوا ہے انشاءاللہ ہم جلد ہی شوز کے اوپر ویڈیوز بنائیں گے اور اپ کو شوز کی سب سے بڑی مارکیٹ دکھائیں گے
Bhai Hyderabad dukan me bechnya k Lia Chaya
abay dhakan city to mention kya kr address bhi dya kr.
سر مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیےآپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے براہ کرم ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں میں یقین رکھتا ہوں آپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا شکریہ۔
Discription ma adrees deya karo
پیارے بھائی ہم پہلے ہر ویڈیو کی ڈسکرپشن میں موبائل نمبر اور ایڈریس دیتے تھے جس میں زیادہ تر لوگ ہماری ویڈیوز کو دیکھیں بھی غیر ہی دکاندار سے رابطہ کر لیتے تھے اور بعد میں ان کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا اس لیے اگر اپ ہماری فل ویڈیو کو دیکھ کر ان سے رابطہ کریں گے تو اس میں اپ کا ہی فائدہ ہوگا ہمارا مقصد اپ کو انفارمیشن پرووائڈ کرنا ہے انشاءاللہ ہم ویب سائٹ لانچ کر رہے ہیں اس ویب سائٹ پر اپ کو ویڈیو دیکھنے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی اپ ون کلک پر دکاندار کا نمبر حاصل کر سکیں گے
Bhai shop Kahan he
سر مزید کسی بھی قسم کی معلومات کے لیےآپ دکاندار سے رابطہ کر سکتے ہیں دکاندار کا نمبر ہماری ویڈیوز میں موجود ہے براہ کرم ہماری ویڈیوز کو ایک بار دوبارہ ضرور دیکھیں میں یقین رکھتا ہوں آپ کو ہماری ویڈیو پسند ائی ہوگی ویڈیو کو لائک کیجئے گا شیئر کیجئے گا شکریہ۔
Address?😊
Video ky last py address majood ha
Bahi Kon s city s or shop k bahi k Nmb bi bta dy
ya shop Lahore hall py ha dear
Fancy light solar lamb
پیارے بھائی ان کے پاس سولر لائٹ میں فینسی لائٹس موجود نہیں ہیں اس کے لیے اپ ہمارے چینل پر موجود ویڈیوز دیکھیں جس میں اپ کو فینسی سولر لائٹس مل جائیں گی اپ ان سے رابطہ کر کے وہ لائٹس منگوا سکتے ہیں
@@MarketVoice boss dakhi hn 1 dafa or video banaooo
City lahore he
جی بالکل یہ ہال روڈ لاہور میں شاپ ہے اور ان کا کنٹیکٹ نمبر ہماری ویڈیو کے لاسٹ پر موجود ہیں اپ ویڈیو کو اینڈ تک دیکھ کر ویڈیو میں سے نمبر ان کا ایڈریس لے سکتے ہیں
Mere pas inse bht kam rates hain
اگر اپ ان سے بھی کم ریٹ میں لائٹس دے رہی ہیں تو اپ مارکیٹ وائس ڈاٹ پی کے پر جا کر ہمارا فوم فل کرے اور ہم اپ کے پاس ویڈیو بنانے کے لیے ضرور ائیں گے! marketvoice.pk/
Sir apki shop Kahan hai
Rawalpindi address hai to share Karen
Awaz bhut solow arhi hain micq change kru
Achi cheeez hai but Mara boht lose howa tha sparking hoti hai Kuch time bad
یہ پرابلم اگر اپ ان کے پاس لے کر جائیں گے تو یہ اپ کو اس کا سولڈ سولیوشن دیں گے تاکہ اپ کا نقصان نہ ہو اور اپ کی چیز سارا سال چلے یہ اپ کو گارنٹی بھی دیں گے ان سے رابطہ کرنے کے لیے ویڈیو کو مکمل دیکھیں ویڈیو کے اندر ان کا موبائل نمبر اور ایڈریس موجود ہے اور اگر اپ نے چینل کو سبسکرائب نہیں کیا تو اپ سے گزارش ہے چینل کو سبسکرائب ضرور کیجئے شکریہ
Lahore Kon jye..
ہمارا مقصد اپ کو انفارمیشن پرووائڈ کرنا ہے اگر اپ ان سے رابطہ کرتے ہیں تو یہ ہو سکتا ہے یہ اپ کو ڈلیور بھی کر سکیں ان کے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
City konse hai
ہم اپنی ویڈیو میں سب چیزیں ڈیٹیل کے ساتھ بتاتے ہیں اور ہر ویڈیو کے لاسٹ پر ایڈریس اور موبائل نمبر لکھا ہوا اتا ہے جس میں سٹی اور کنٹری بھی واضح طور پر لکھا ہوتا ہے ہماری ویڈیو کو شروع سے لے کے اینڈ تک ضرور دیکھا کریں یہ لاہور ہال روڈ کی مارکیٹ ہے
Ju 4000 ki real bta raha hai ye ek Aam dokan se 1200 rope me mel jata hai🤣🤣
Location
Location video me or marketvoice.pk pr majod hai AP wahn se mobile b Le skta hai
City or adress ni lekha 😢
Lahore
پیارے بھائی ہم نے اپنی ویڈیو میں ان کا ایڈریس اور موبائل نمبر سب کچھ بتایا ہے اپ ویڈیو کو غور سے ضرور دیکھا کریں
ان کی دکان لاہور ہال روڈ میں موجود ہے اور ان کا کنٹیکٹ نمبر ویڈیو میں ہے اور یہ بول کر بھی بتاتے ہیں اور ویڈیو میں لکھا ہوا بھی شو ہوتا ہے اپ ایک بار ویڈیو کو اینڈ سے ضرور دیکھیں شکریہ
High rates
ہمارے خیال سے اپ چائنہ میں رہتے ہیں جہاں پر بہت ہی سستی لائٹس ملتی ہیں یہ پاکستان کی سب سے بڑی مارکیٹ ہے یہاں پر جو ریٹ بتائے جا رہے ہیں یہ وہ ریٹ ہے جو کہ لوگ ان سے لے کے اگے سیل اؤٹ کرتے ہیں اپنی قیمتی رائے دینے کا بہت بہت شکریہ
Ajeeb log hain ye paindu channel walay jo description me likhnay ki zehmat nahi kertay k kon say city ki information de rahay hain. Ye log ya to aqal se paidal hain ya phir itnay chalaak hain k in ko apnay faiday k liye awam ka time zaya kernay ka koi ehsas nahi.
Sir Apne video ko gor se bhi dekha video k last me humne sb Koch bataya hai check kr Len or APNA message dekha fir Batan Kon ha hai wo Jo AP bol rha hai
5000 😂😂😂😂
پیارے بھائی اپ کو سننے میں پانچ ہزار روپیہ لگا ہوگا اپ ایک بار ہماری ویڈیو کو دوبارہ غور سے دیکھیں اور سنیں کہ ویڈیو میں کیا کیا ریٹس بتائے گئے ہیں یہ پاکستان کی سب سے بڑی الیکٹرونکس مارکیٹ کے ریٹس ہیں
مجھے اپنی دوکان کے لیے چاہئیے ۔۔ڈیلوری کرتے ہیں کیا
اپ کو دکان کے لیے مل جائیں گی لیکن اس کے لیے اپ کو ان کی دکان پر ایک بار جا کر کوالٹی چیک کرنی ہوگی پھر اپ کو یہ ریگولر ڈلیور کر دیا کریں گے ان کا موبائل نمبر ہماری ویڈیو کے اندر موجود ہے ویڈیو کو مکمل دیکھیں اور ان سے رابطہ کریں صبح 12 بجے سے لے کے رات پانچ بجے تک ان کا موبائل نمبر ان رہتا ہے
Time vaster video must be max 5 min
Number k liay is ki video 20min ki daykho
Mob no plz
ان کا واٹس ایپ نمبر ہماری ویڈیو میں موجود ہے ویڈیو کو اینڈ تک ضرور دیکھیں اینڈ پر انہوں نے اپنا موبائل نمبر خود بول کر بھی بتایا ہے اور لکھا ہوا بھی نظر اتا ہے
Ap ki shop kis city se h or whatsapp number likho
اپ نے ہماری مکمل ویڈیو کو نہیں دیکھا ویڈیو کو مکمل دیکھیں اینڈ پر ویڈیو کے ان کا ایڈریس موبائل نمبر سب کچھ بتایا گیا ہے اگر ابھی تک سبسکرائب نہیں کیا تو امید ہے اپ ہمارے چینل کو ضرور سبسکرائب کریں گے