Wwwwwwwwewewewwwewewwewewwewewewwewwwewewewewweweweweweweww3www wewewewewewwewwwwwwwewwewewewwewwwwewwewwewwewewewewewewewwewewewewwewewewwewewwweewewweeweweweeeeew3wewewwewewewewwewwewewwewewweweweweweweweweweweewwwew eeweww3wew we wewewewewew
Masha'Allah ap ney sahi tafseer bayan ki hai or ye sari haqeeqatain Islam ki buniadon mai shamil hain. Allah kare ki ham sab k dil or dimagh mai haseen ahsas paida ho taki inasn momin ban jaye q ki jo qurbat or muhabbat Allah se ho jaye us ka maza hi kuch or hai.
اپ کو معافی چاہیے تو اجاؤ بھوتنی کو تم کو معافی میں دیتا ہوں تم سب کے سب اپنے پچھواڑے کھول کر کھڑے ہو جاؤ ایک ایک معافی کا جہاز تمہارے پچھواڑے میں ڈالتا ہوں سالو حرامی، سور خنزیر کتوں کی اولادوں ہیجڑوں دہشت گردو ظالموں قاتلوں ا جاؤ میں دیتا ہوں تم کو معافی خبیث کی اولادوں تم کو ساری دنیا سے معافی مانگنی چاہیے اور خاص طور سے غزہ اور فلسطین کے بچوں عورتوں سے اور بڑوں سے اور بزرگوں سے معافی مانگو سالو تم کس کام کے فوج ہو تم کو تو صرف دہشت گردی اتی ہے میرے حساب سے تم ہی فلسطین کے بچوں کے قاتل ہو کیوں کہ اس سے پہلے تم نے اپنے ملک پاکستان اور افغانستان میں امریکہ کے ساتھ مل کر لاکھوں بے گناہوں کا قتل عام کیا ہے تو تم سے بدتر تو اس دنیا میں کوئی ہے ہی نہیں سالو تم تو ایک پیشاب سے بھی گری ہوئی پولیس اور ارمی ہو سالو تمہیں تو دنیا میں ہونا ہی نہیں چاہیے اور بات کرتے ہو معافی مانگنے کی اجا بہن کے لؤڑے میں دوں گا تجھ کو معافی سور کے پیشاب🖕🖕🖕🖕نو مئی 9 مئی چلا رہے ہو ایک اور مئی لے لو بھوتنی کو😂😂 اب سال میں کئی مرتبہ اور ہر مہینے 9 مئی منانا
اللّٰہ اکبر ، ایک نشانی بھی نہیں جسے ہم کہہ سکے کہ پوری نہیں ہوئی ماسوائے بڑی دس نشانیوں کے ، جن امام مہدی کا ظہور ، دجال کا نکلنا ، عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ، سورج کا مغرب سے طلوع ہونا وغیرہ
Asalam Walekum Sir I'm your older relative I think in 80s I'm son of Noor Mohammed Khan Kakar he was in the social welfare department first officer in the Balochistan and he was into the ( W H O ) 9 years provisional head visor of Balochistan rule of deputation in the Quetta City myself student life under matric some time we used to watch you when we were going to school we were neighbors in wahdat colony borwry road Quetta I wish you live long life ❤️
Orya saheb your explanation are true, in America most citizen and permanent residence getting child money every month, if you see usa government getting this money source from selling lottery tickets and other sources. Allah khair kare
@3:30 معارف الحدیث کتاب: علاماتِ قیامت باب: قیامت کی عمومی نشانیاں حدیث نمبر: 1952 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اتُّخِذَ الْفَيْءُ دُوَلاً وَالأَمَانَةُ مَغْنَمًا وَالزَّكَاةُ مَغْرَمًا وَتُعُلِّمَ لِغَيْرِ الدِّينِ وَأَطَاعَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَعَقَّ أُمَّهُ وَأَدْنَى صَدِيقَهُ وَأَقْصَى أَبَاهُ وَظَهَرَتِ الأَصْوَاتُ فِي الْمَسَاجِدِ وَسَادَ الْقَبِيلَةَ فَاسِقُهُمْ وَكَانَ زَعِيمُ الْقَوْمِ أَرْذَلَهُمْ وَأُكْرِمَ الرَّجُلُ مَخَافَةَ شَرِّهِ وَظَهَرَتِ الْقَيْنَاتُ وَالْمَعَازِفُ وَشُرِبَتِ الْخُمُورُ وَلَعَنَ آخِرُ هَذِهِ الأُمَّةِ أَوَّلَهَا فَلْيَرْتَقِبُوا عِنْدَ ذَلِكَ رِيحًا حَمْرَاءَ وَزَلْزَلَةً وَخَسْفًا وَمَسْخًا وَقَذْفًا وَآيَاتٍ تَتَابَعُ كَنِظَامٍ بَالٍ قُطِعَ سِلْكُهُ فَتَتَابَعَ. (رواه الترمذى) ترجمہ: حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب غنیمت کو بنایا جانے لگے ذاتی دولت اور امانت کو مال غنیمت اور زکوٰۃ کو تاوان اور علم حاصل کیا جانے لگے دین کے علاوہ (دنیوی) دوسری اغراض کیلئے اور لوگ فرمابرداری کریں اپنی بیوی کی اور نافرمانی کریں اپنی ماں کی اور اپنے سے لگائیں دوستوں کو اور دور کریں باپ کو اور بلند ہو آوازیں مسجدوں میں اور قبیلہ کی سرداری کرے ان میں کا فسق اور قوم کا لیڈر ایسا شخص ہو جو ان میں سب سے کمینہ ہوں اور جب کسی آدمی کا اکرام کیا جائے اس کے شر کے ڈر سے اور (پیشہ ور) گانے والیاں اور باجے گاجے عام ہوں اور شرابیں پی جائیں اور امت کے بعد والے اس کے اگلوں پر لعنت کریں تو اس وقت انتظار کرو سرخ آندھیوں کا اور زلزلوں کا اور زمین میں دھنسائے جانے کا اور صورتیں مسخ کئے جانے کا اور پتھر برسنے کا اور (ان کے علاوہ اس طرح کی) اور نشانیوں کا جو پے در پے اس طرح آئینگی جس طرح ایک ہار ہو کاٹ دیا گیا ہو اس کا دھاگا تو پے در پے گریں اس کے دانے۔ (جامع ترمذی) تشریح: اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قیامت سے پہلے پیدا ہونے والی پندرہ خرابیوں کا ذکر فرمایا ہے پہلی یہ کہ مال غنیمت جو دراصل مجاہدین اور غازیوں کا حق ہے اور جس میں فقراء و مساکین کا بھی حصہ ہے ارباب اختیار اس میں ذاتی دولت کی طرح تصرف کرنے لگیں گے دوسری یہ کہ لوگ حکومت کو زکوة خوش دلی سے ادا نہیں کریں گے بلکہ اس کو ایک طرح کا تاوان سمجھیں گے (1) تیسری یہ کہ علم دین جو دین ہی کے لئے اور اپنی آخرت ہی کے لیے حاصل کیا جانا چاہئے وہ غیر دینی اغراض کے لئے یعنی دنیوی منافع اور مقاصد کے لئے حاصل کیا جانے لگے گا چوتھی اور پانچویں یہ کہ لوگ اپنی بیویوں کی تابعداری اور نازبرداری کریں گے اور ماؤں کے ساتھ ان کا رویہ نافرمانی اور ایذارسانی کا ہوگا اور چھٹی اور ساتویں یہ کہ یار دوستوں کو گلے لگایا جائے گا اور باب دھتکارہ جائے گا اور اس کے ساتھ بدسلوکی کی جائے گی آٹھویں یہ کہ مسجد جو خانہ خدا ہیں اور از راہ ادب ان میں بلا ضرورت زور سے بولنا منع ہے ان کا ادب و احترام نہیں رہے گا ان میں آوازیں بلند ہوں گی اور شوروہنگامہ ہوگا نویں یہ کہ قبیلوں کی سیادت و قیادت فاسقوں فاجروں کے ہاتھ میں آجائے گی دسویں یہ کہ قوم کے ذمہ دار وہ ہوں گے جو ان میں سب سے زیادہ کمینے ہوں گے گیارہویں یہ کہ شریر آدمیوں کی شرارت اور اور شیطنت کے خوف سے ان کا اکرام و اعزاز کیا جائے گا بارہویں اور تیرہویں یہ کہ پیشہ ور گانے والیوں کی اور معازف و مزامیر یعنی باجوں گاجوں کی (اور ان سے دل بہلانے والوں کی) کثرت ہوگی چودھویں یہ کہ شرابیں خوب پی جائیں گی۔ اورپندرہویں یہ کہ امت میں بعد میں آنے والے لوگ امت کے پہلے طبقہ کو اپنی لعنت و بدگوئی کا نشانہ بنائیں گے آخر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب امت میں یہ خرابیاں پیدا ہو جائیں تو انتظار کرو گے خداوندی قہر ان شکلوں میں آئے سرخ آندھیاں اور شدید زلزلے اور آدمیوں کا زمین میں دھنسایا جانا اور ان کی صورتوں کا مسخ ہوجانا اور اوپر سے پتھروں کا برسنا اور ان کے علاوہ بھی خداوندی قہر وجلال کی نشانیاں جو اس طرح لگاتار اور پے در پے ظاہر ہوں گی جس طرح ہار کا دھاگا ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس کے دانے لگاتار گرتے ہیں۔ بظاہر حدیث کا مطلب یہ ہے کہ جب یہ خرابیاں امت میں اور مسلم معاشرے میں بہت عام ہوجائیں گی تو خداوندی قہر و جلال ان شکلوں میں ظاہر ہوگا۔
قیامت کی نشانیاں صرف وہی ہیں جو اللہ نے القرآن میں بتاٸیں , حضور نے کوٸ پیشگوٸیاں نہیں کیں, یہی القرآن میں ثابت شدہ حقیقت ہے۔ يَسْاَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرْسَاهَا ۖ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّىْ ۖ لَا يُجَلِّيْـهَا لِوَقْتِـهَآ اِلَّا هُوَ ۚ ثَقُلَتْ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ لَا تَاْتِيْكُمْ اِلَّا بَغْتَةً ۗ يَسْاَلُوْنَكَ كَاَنَّكَ حَفِىٌّ عَنْـهَا ۖ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّـٰهِ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ (187) قیامت کے متعلق تجھ سے پوچھتے ہیں کہ اس کی آمد کا کونسا وقت ہے، کہہ دو اس کی خبر تو میرے رب ہی کے پاس ہے، وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کر دکھائے گا، وہ آسمانوں اور زمین میں بھاری بات ہے، وہ تم پر محض اچانک آجائے گی، تجھ سے پوچھتے ہیں گویا کہ تو اس کی تلاش میں لگا ہوا ہے، کہہ دو اس کی خبر خاص اللہ ہی کے پاس ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے۔ 7;187, AL-QUR'AN.
ago جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا ہے اس کے علاوہ اللہ سبحانہ و تعالی نے سورۃ القمان میں بھی یہ فرمایا ہے کہ قیامت کا علم مجھے ہی ہے اور میں ہی ماں کے پیٹ کا حال جانتا ہوں کہ مرد ہے کہ عورت ہے اور کوئی متنفس یہ نہیں جانتا کہ کل کو وہ کیا کام کرے گا اور کوئی متنفس یہ بھی نہیں جانتا کہ اسے کس سرزمین پر موت ائے گی اخری ایت پہ اور سبحانہ اللہ ۔ قیامت کی نشانی ضرور رکھی ہے کہ اسمان سرخ ہو جائے گا جیسے بکرے کی خون سے رنگی ہوئی کھال ایسی نشانی اور بھی بہت جگہوں پہ ہے یہ ان کو ہی پتہ چلتا ہے جو قران ترجمے سے پڑھتے ہیں میں پڑھتا ہوں اور ایک اور اللہ سبحانہ و تعالی نے فرمایا کہ یہ قران ہم نے تمہاری طرف رحمت اور برکت نازل فرمائی اور احسان کیا تم پر اور لوگو صبح کا قران لازم پڑھا کرو صبح کے وقت فرشتے تمہارے پاس ہوتے ہیں سبحان اللہ اس میں نشانیاں ہی نشانیاں ہیں
aik hadees e pak main ne parrhi thi taqreeban 10 se 12 saal pehly keh qurb e qayamat main qurdarti aafat main izafa ho jaye ga. tab kisi ne hurricanes ki baat ki aur kisi ne earthquakes ka zikr kiya keh 1980s main aik saal main taqreeban 350 zalzaly aaty hain ab 3500 aaty hain. kuch notice hoty kuch nahin hoty
جناب محترم برادر اوریا مقبول جان صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے۔ موجودہ وقت قیامت کی عکاسی کر رھا ھے اس دنیا میں 57 اسلامی ممالک ھیں کسی ایک حاکم میں اتنی جرات تک نہیں کہ وہ اسرائیل کے مد مقابل سینہ سپر ھو سکے اور فلسطین کے نہتے شہریوں کا 40 ھزار سے زیادہ کا قتل عام اسرائیل نے کر دیا ھے اور 60 ھزار افراد فلسطینی شدید زخمی حالت میں علاج اور مرحم پٹی کو ترس رھے ھیں ۔ 57 اسلامی ممالک کے سربراہان کہاں غرق ھوگئے ھیں اس سے بڑی اور کیا قیامت ائگی ۔ بہت بے حسی کا دور جا رھا ھے ۔ اپ اپنا خاص خیال رکھا کریں اور اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
He never talks about the present hardship of Pakistani people. 15 lacs of Palestinians are migrating to no where No food No medicine No water No shelter No vehicle. He is working as the agent of government
قیامت کی نشانیاں صرف وہی ہیں جو اللہ نے القرآن میں بتاٸیں , حضور نے کوٸ پیشگوٸیاں نہیں کیں, یہی القرآن میں ثابت شدہ حقیقت ہے۔ 38▩▶ فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ 39▩▶ وَمَا لَا تُبْصِرُونَ 40▩▶ إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ 41▩▶ وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ 42▩▶ وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ 43▩▶ تَنزِيلٌ ّمِن رَّبّ ِ الْعَالَمِينَ 44▩▶ وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ 45▩▶ لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ 46▩▶ ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ 47▩▶ فَمَا مِنكُم ّمِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ 48▩▶ وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ 49▩▶ وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذّ ِبِينَ 50▩▶ وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ 51▩▶ وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ 52▩▶ فَسَبِحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ 69:38 پس ہر گز نہیں میں قسم کھاتا , اُن چیزوں کی جو بھی تم لوک دیکھتے ہو 69:39 اور اُن کی بھی جنہیں تم لوگ نہیں دیکھتے 69:40 بلا شبہ یقیناََیہی تو ہے رسولِ کریم کا قول 69:41 اور یہ کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو 69:42 اور نہ ہر گز یہ کسی پیشگوٸیاں کرنے والے نجومی (کاھن) کا قول ہے، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو 69:43 یہ رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے 69:44 اور اگر اس (نبی) نے ہمارے ان اقوال کے بعد بھی خود سےگھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منسوب کی ہوتی 69:45 تو ضرور ہم اِس کو داٸیں ہاتھ سے جکڑ لیتے 69:46 پھر ہم ضرور اِس کی رگ گردن کاٹ ڈالتِے 69:47 پھر تم میں سے کوئی ایک بھی (ہمیں) اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا 69:48 درحقیقت یہ اہل تقویٰ لوگوں کے لیے ایک یاد دہانی, نصیحت ہے 69:49 اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ ان باتوں کو جھٹلاٸیں گے 69:50 ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ بات موجب حسرت ہے 69:51 اور (مگر) بلا شبہ یقیناَ یہی بات بالکل یقینی سچ ہے 69:52 پس اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرتے رہا کرو 69::38 to 52, AL-QUR'AN.
قیامت کی نشانیاں صرف وہی ہیں جو اللہ نے القرآن میں بتاٸیں , حضور نے کوٸ پیشگوٸیاں نہیں کیں, یہی القرآن میں ثابت شدہ حقیقت ہے۔ يَسْأَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ اللَّهِ ۚ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا انسان تجھ سے سوال کرتے ہیں أِلسَّاعَة (ایک خاص گھڑی, مخصوص وقت, واحد یکتا اکیلا لمحہ جیسا اور کوٸی نہیں) کے بارے میں, کہہ دے کہ اُس کے بارے میں جو کچھ بھی (معلومات) ہے, صرف أَللّٰه ہی کے پاس ہے اور تجھے کچھ ادراک نہیں, شاید وہ قریب ہی آ چکی ہو 33:63, AL-QUR'AN.
Orya sb with all due respect & with fear of ALLAH, Can we place Masjid e Nabvi in prohibition of decoration? As Masjid e Nabvi is the most decorated mosque. If possible please answer.
❤❤❤❤❤❤❤😂😂🎉😢😢Masha Allah, please make a Vlog about women/Men workers are in the Jail till now for nothing. ❤❤❤❤❤😂please inform us in details with DALEELS accordingly. Stay blessed 😇 ever! ❤❤❤❤😂😂😢😮😅😊😊
علماء سے مراد صرف مدرسے کے پڑھے لکھے لوگ ہی کیوں لئے جاتے ہیں، کیا علماء کے لفظ میں وہ افراد بھی شامل نہیں ہیں جو مدرسہ کے علاوہ دیگر اداروں کے تعلیم یافتہ ہیں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Hm 1400 sal se Djal k peechy pray huay hn aur musalmano ka bera gharak kr dia h. Ab Djal ka peecha chor dena chahiay aur mehnat krni chahiay. Qomain mehnat se banti hn. Oria Sahib hwabon mn rehna chor dain.aur muslmano per taras krain.
اورین مقبول صاحب جزاک اللہ خیر اللہ اپ کو خوش رکھے اپ کی محنت اور اخلاص قبول فرمائے
Wwwwwwwwewewewwwewewwewewwewewewwewwwewewewewweweweweweweww3www wewewewewewwewwwwwwwewwewewewwewwwwewwewwewwewewewewewewewwewewewewwewewewwewewwweewewweeweweweeeeew3wewewwewewewewwewwewewwewewweweweweweweweweweweewwwew eeweww3wew we wewewewewew
@@ahmadchaudhry1452
لگتا ہے تمہیں خارش ہو رہی ہے
Masha'Allah ap ney sahi tafseer bayan ki hai or ye sari haqeeqatain Islam ki buniadon mai shamil hain. Allah kare ki ham sab k dil or dimagh mai haseen ahsas paida ho taki inasn momin ban jaye q ki jo qurbat or muhabbat Allah se ho jaye us ka maza hi kuch or hai.
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
اپ کو معافی چاہیے تو اجاؤ بھوتنی کو تم کو معافی میں دیتا ہوں تم سب کے سب اپنے پچھواڑے کھول کر کھڑے ہو جاؤ ایک ایک معافی کا جہاز تمہارے پچھواڑے میں ڈالتا ہوں سالو حرامی، سور خنزیر کتوں کی اولادوں ہیجڑوں دہشت گردو ظالموں قاتلوں ا جاؤ میں دیتا ہوں تم کو معافی خبیث کی اولادوں تم کو ساری دنیا سے معافی مانگنی چاہیے اور خاص طور سے غزہ اور فلسطین کے بچوں عورتوں سے اور بڑوں سے اور بزرگوں سے معافی مانگو
سالو تم کس کام کے فوج ہو تم کو تو صرف دہشت گردی اتی ہے میرے حساب سے تم ہی فلسطین کے بچوں کے قاتل ہو کیوں کہ اس سے پہلے تم نے اپنے ملک پاکستان اور افغانستان میں امریکہ کے ساتھ مل کر لاکھوں بے گناہوں کا قتل عام کیا ہے تو تم سے بدتر تو اس دنیا میں کوئی ہے ہی نہیں سالو تم تو ایک پیشاب سے بھی گری ہوئی پولیس اور ارمی ہو سالو تمہیں تو دنیا میں ہونا ہی نہیں چاہیے اور بات کرتے ہو معافی مانگنے کی اجا بہن کے لؤڑے میں دوں گا تجھ کو معافی سور کے پیشاب🖕🖕🖕🖕نو مئی 9 مئی چلا رہے ہو ایک اور مئی لے لو بھوتنی کو😂😂 اب سال میں کئی مرتبہ اور ہر مہینے 9 مئی منانا
اوریا مقبول جان صاحب ۔ آزاد کشمیر کے حالات پر ہم کشمیری آپ کی پرزور آواز کے منتظر ہیں ۔۔
Payre bahi Kashmir ke elawa konsa baki Pakistan mein sakoon he electricity bill pore Pakistan mein ziada arhe hein sirf Kashmir walon ko masla ni he.
ماشاءاللہ حضرت اللہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے امیدیں باندھ جاتی ھیں ویلاگ سنکر بہت بہت شکریہ
Bohut ilm me izafa kiya apne, Jazakallah khair
Shukrya sahb allah hm sub ko en bad aamal se bachah dajaal k shar se mahfuz rake ameen
Allah ka A bara likha Kara
اللّٰہ اکبر ، ایک نشانی بھی نہیں جسے ہم کہہ سکے کہ پوری نہیں ہوئی ماسوائے بڑی دس نشانیوں کے ، جن امام مہدی کا ظہور ، دجال کا نکلنا ، عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ، سورج کا مغرب سے طلوع ہونا وغیرہ
Jazak Allah khyra for sharing indicators of time of Fitna.
Aslam-O-alikum Orya Maqbool Jan Sab thanks for updating Allah Bless Pakistan and both Imran khan
Asalam Walekum Sir I'm your older relative I think in 80s I'm son of Noor Mohammed Khan Kakar he was in the social welfare department first officer in the Balochistan and he was into the ( W H O ) 9 years provisional head visor of Balochistan rule of deputation in the Quetta City myself student life under matric some time we used to watch you when we were going to school we were neighbors in wahdat colony borwry road Quetta I wish you live long life ❤️
اللہ اپکو خوش اور سلامت رکھے آمین
اسلام علیکم ماشااللہ جزاک اللہ خیرا تبارک وتعالی الرحمٰن الرحیم ۔ الامان الحفیظ ۔
jazallaho ahsanul jaza.....
sada khush rahein sir.
Jazak Allah Wa Allf Khair Orya Sir 🫡 ❤
جزاكم الله خير اريا صاحب.... الله رب العزت اپکو اچھی صحت کے ساتھ ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے ۔ امین
اللہ تعالیٰ آ پ کی کوششوں کو قبول فرمائے
Aap ky qalim boht achy hy jazakallah
Orya saheb your explanation are true, in America most citizen and permanent residence getting child money every month, if you see usa government getting this money source from selling lottery tickets and other sources. Allah khair kare
❤❤❤❤❤❤❤❤LOVE YOU BHAI AND JAZZAK ALLAH❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اوریا صاحب- حضرت علی کے خطبہٴ البیان پہ بھی نظر ڈالیں - جہاں کثرت سے آخری زمانے کی علامات صحیح ثابت ہو چکی ہیں
یا اللّه خیر 🕋
جزاک اللّٰہ خیر اوریا مقبول صاحب
AllahPaak 🌴Aap sai❤Raazee❤ho❤Aameen❤
Thank you sir , could you start in English for our kids deep awareness about Islam n end of time. Thanks ❤
Could you plz teach urdu to your kids?
Not urdu ... Teach them arabic so they read directly from quran and hadith
@@humair_shah true
Ya Hayyu Ya Qayyum
یہ پروگرام بار بار سننا چاہیے...
@3:30
معارف الحدیث
کتاب: علاماتِ قیامت
باب: قیامت کی عمومی نشانیاں
حدیث نمبر: 1952
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا اتُّخِذَ الْفَيْءُ دُوَلاً وَالأَمَانَةُ مَغْنَمًا وَالزَّكَاةُ مَغْرَمًا وَتُعُلِّمَ لِغَيْرِ الدِّينِ وَأَطَاعَ الرَّجُلُ امْرَأَتَهُ وَعَقَّ أُمَّهُ وَأَدْنَى صَدِيقَهُ وَأَقْصَى أَبَاهُ وَظَهَرَتِ الأَصْوَاتُ فِي الْمَسَاجِدِ وَسَادَ الْقَبِيلَةَ فَاسِقُهُمْ وَكَانَ زَعِيمُ الْقَوْمِ أَرْذَلَهُمْ وَأُكْرِمَ الرَّجُلُ مَخَافَةَ شَرِّهِ وَظَهَرَتِ الْقَيْنَاتُ وَالْمَعَازِفُ وَشُرِبَتِ الْخُمُورُ وَلَعَنَ آخِرُ هَذِهِ الأُمَّةِ أَوَّلَهَا فَلْيَرْتَقِبُوا عِنْدَ ذَلِكَ رِيحًا حَمْرَاءَ وَزَلْزَلَةً وَخَسْفًا وَمَسْخًا وَقَذْفًا وَآيَاتٍ تَتَابَعُ كَنِظَامٍ بَالٍ قُطِعَ سِلْكُهُ فَتَتَابَعَ. (رواه الترمذى)
ترجمہ:
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب غنیمت کو بنایا جانے لگے ذاتی دولت اور امانت کو مال غنیمت اور زکوٰۃ کو تاوان اور علم حاصل کیا جانے لگے دین کے علاوہ (دنیوی) دوسری اغراض کیلئے اور لوگ فرمابرداری کریں اپنی بیوی کی اور نافرمانی کریں اپنی ماں کی اور اپنے سے لگائیں دوستوں کو اور دور کریں باپ کو اور بلند ہو آوازیں مسجدوں میں اور قبیلہ کی سرداری کرے ان میں کا فسق اور قوم کا لیڈر ایسا شخص ہو جو ان میں سب سے کمینہ ہوں اور جب کسی آدمی کا اکرام کیا جائے اس کے شر کے ڈر سے اور (پیشہ ور) گانے والیاں اور باجے گاجے عام ہوں اور شرابیں پی جائیں اور امت کے بعد والے اس کے اگلوں پر لعنت کریں تو اس وقت انتظار کرو سرخ آندھیوں کا اور زلزلوں کا اور زمین میں دھنسائے جانے کا اور صورتیں مسخ کئے جانے کا اور پتھر برسنے کا اور (ان کے علاوہ اس طرح کی) اور نشانیوں کا جو پے در پے اس طرح آئینگی جس طرح ایک ہار ہو کاٹ دیا گیا ہو اس کا دھاگا تو پے در پے گریں اس کے دانے۔ (جامع ترمذی)
تشریح:
اس حدیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قیامت سے پہلے پیدا ہونے والی پندرہ خرابیوں کا ذکر فرمایا ہے پہلی یہ کہ مال غنیمت جو دراصل مجاہدین اور غازیوں کا حق ہے اور جس میں فقراء و مساکین کا بھی حصہ ہے ارباب اختیار اس میں ذاتی دولت کی طرح تصرف کرنے لگیں گے دوسری یہ کہ لوگ حکومت کو زکوة خوش دلی سے ادا نہیں کریں گے بلکہ اس کو ایک طرح کا تاوان سمجھیں گے (1) تیسری یہ کہ علم دین جو دین ہی کے لئے اور اپنی آخرت ہی کے لیے حاصل کیا جانا چاہئے وہ غیر دینی اغراض کے لئے یعنی دنیوی منافع اور مقاصد کے لئے حاصل کیا جانے لگے گا چوتھی اور پانچویں یہ کہ لوگ اپنی بیویوں کی تابعداری اور نازبرداری کریں گے اور ماؤں کے ساتھ ان کا رویہ نافرمانی اور ایذارسانی کا ہوگا اور چھٹی اور ساتویں یہ کہ یار دوستوں کو گلے لگایا جائے گا اور باب دھتکارہ جائے گا اور اس کے ساتھ بدسلوکی کی جائے گی آٹھویں یہ کہ مسجد جو خانہ خدا ہیں اور از راہ ادب ان میں بلا ضرورت زور سے بولنا منع ہے ان کا ادب و احترام نہیں رہے گا ان میں آوازیں بلند ہوں گی اور شوروہنگامہ ہوگا نویں یہ کہ قبیلوں کی سیادت و قیادت فاسقوں فاجروں کے ہاتھ میں آجائے گی دسویں یہ کہ قوم کے ذمہ دار وہ ہوں گے جو ان میں سب سے زیادہ کمینے ہوں گے گیارہویں یہ کہ شریر آدمیوں کی شرارت اور اور شیطنت کے خوف سے ان کا اکرام و اعزاز کیا جائے گا بارہویں اور تیرہویں یہ کہ پیشہ ور گانے والیوں کی اور معازف و مزامیر یعنی باجوں گاجوں کی (اور ان سے دل بہلانے والوں کی) کثرت ہوگی چودھویں یہ کہ شرابیں خوب پی جائیں گی۔ اورپندرہویں یہ کہ امت میں بعد میں آنے والے لوگ امت کے پہلے طبقہ کو اپنی لعنت و بدگوئی کا نشانہ بنائیں گے آخر میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ جب امت میں یہ خرابیاں پیدا ہو جائیں تو انتظار کرو گے خداوندی قہر ان شکلوں میں آئے سرخ آندھیاں اور شدید زلزلے اور آدمیوں کا زمین میں دھنسایا جانا اور ان کی صورتوں کا مسخ ہوجانا اور اوپر سے پتھروں کا برسنا اور ان کے علاوہ بھی خداوندی قہر وجلال کی نشانیاں جو اس طرح لگاتار اور پے در پے ظاہر ہوں گی جس طرح ہار کا دھاگا ٹوٹ جانے کی وجہ سے اس کے دانے لگاتار گرتے ہیں۔
بظاہر حدیث کا مطلب یہ ہے کہ جب یہ خرابیاں امت میں اور مسلم معاشرے میں بہت عام ہوجائیں گی تو خداوندی قہر و جلال ان شکلوں میں ظاہر ہوگا۔
جزاک اللہ خیرا کثیراً 🌹
ALLAH aapko Hamesha Qamyab kare Duniya me bhi Aakhirat me bhi
Duao ka talabdar from India
قیامت کی نشانیاں صرف وہی ہیں جو اللہ نے القرآن میں بتاٸیں , حضور نے کوٸ پیشگوٸیاں نہیں کیں, یہی القرآن میں ثابت شدہ حقیقت ہے۔
يَسْاَلُوْنَكَ عَنِ السَّاعَةِ اَيَّانَ مُرْسَاهَا ۖ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ رَبِّىْ ۖ لَا يُجَلِّيْـهَا لِوَقْتِـهَآ اِلَّا هُوَ ۚ ثَقُلَتْ فِى السَّمَاوَاتِ وَالْاَرْضِ ۚ لَا تَاْتِيْكُمْ اِلَّا بَغْتَةً ۗ يَسْاَلُوْنَكَ كَاَنَّكَ حَفِىٌّ عَنْـهَا ۖ قُلْ اِنَّمَا عِلْمُهَا عِنْدَ اللّـٰهِ وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُوْنَ (187)
قیامت کے متعلق تجھ سے پوچھتے ہیں کہ اس کی آمد کا کونسا وقت ہے، کہہ دو اس کی خبر تو میرے رب ہی کے پاس ہے، وہی اسے اس کے وقت پر ظاہر کر دکھائے گا، وہ آسمانوں اور زمین میں بھاری بات ہے، وہ تم پر محض اچانک آجائے گی، تجھ سے پوچھتے ہیں گویا کہ تو اس کی تلاش میں لگا ہوا ہے، کہہ دو اس کی خبر خاص اللہ ہی کے پاس ہے لیکن اکثر لوگ نہیں سمجھتے۔
7;187, AL-QUR'AN.
ago
جی بالکل اپ نے ٹھیک کہا ہے اس کے علاوہ اللہ سبحانہ و تعالی نے سورۃ القمان میں بھی یہ فرمایا ہے کہ قیامت کا علم مجھے ہی ہے اور میں ہی ماں کے پیٹ کا حال جانتا ہوں کہ مرد ہے کہ عورت ہے اور کوئی متنفس یہ نہیں جانتا کہ کل کو وہ کیا کام کرے گا اور کوئی متنفس یہ بھی نہیں جانتا کہ اسے کس سرزمین پر موت ائے گی اخری ایت پہ اور سبحانہ اللہ ۔ قیامت کی نشانی ضرور رکھی ہے کہ اسمان سرخ ہو جائے گا جیسے بکرے کی خون سے رنگی ہوئی کھال ایسی نشانی اور بھی بہت جگہوں پہ ہے یہ ان کو ہی پتہ چلتا ہے جو قران ترجمے سے پڑھتے ہیں میں پڑھتا ہوں اور ایک اور اللہ سبحانہ و تعالی نے فرمایا کہ یہ قران ہم نے تمہاری طرف رحمت اور برکت نازل فرمائی اور احسان کیا تم پر اور لوگو صبح کا قران لازم پڑھا کرو صبح کے وقت فرشتے تمہارے پاس ہوتے ہیں سبحان اللہ اس میں نشانیاں ہی نشانیاں ہیں
اللہ واکبر 💚
aik hadees e pak main ne parrhi thi taqreeban 10 se 12 saal pehly keh qurb e qayamat main qurdarti aafat main izafa ho jaye ga. tab kisi ne hurricanes ki baat ki aur kisi ne earthquakes ka zikr kiya keh 1980s main aik saal main taqreeban 350 zalzaly aaty hain ab 3500 aaty hain. kuch notice hoty kuch nahin hoty
یا اللّٰہ بہت قریب ہے وؤ قیامت اور آخرت کا وقت
Orya M J
Legend
Aslma o Alikum sir 🌹🌹🇲🇾
اوریا صاحب آپ سے گزارش ہے کہ کم از کم ہفتہ وار لیکن تواتر سے end of times کی قسط نشر کیا کریں یقیناً ہم مسلمان فتنوں میں مبتلا ہیں
Qoum ka sab say zaleel insan hukmaran ho ga yani Hafiz Sahab aur Hafiz Sahab k shar ki waja say log unkay khilaf boltay nai hain
ALLAH Apko Salamat rakhai 😭. Bas ab es Duniya Mai kuch nai bacha.
Allah ap ko slamat rakha Ameen 💗
Hmain apni mehnat per ykeen krna chahiy aur her waqat dejal k peechy nhin pray rehna chahiay.
Motaram, aupka ye episode bangla meyn translate karkey sonaney keliye request karta hon-!!!
بالکل یہی کچھ پورا ہوچکا ہے ساری باتیں یہی ہورہی ہیں
Mashallah 💯
Thanks, Orya Maqbool Sahab
আল্লাহু আকবর
Janab *"Signs of the final age - End of times"* ki PLAYLIST tow bana den..
سبحان الله وبحمده
سبحان الله العظيم
جزاک اللہ خیر۔
We are all at the time of end without water. No water in our city
This program must be watched 3-4 times ....yaad rakhna zarori hai ki kya kya fitne ayengey
Shukria ❤❤
جزاكم الله ❤
Allah he Allah ❤❤
جزاک اللہ خیرا
Love you Khan 💕
جزاک اللہ
Thanks sir.
Allah Akbar
Be Shak
Bilkul sahi... Zaleel log hi massalat hIn hum par...
ماشاءاللہ
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Mashalah
Masha Allah
جناب محترم برادر اوریا مقبول جان صاحب اسلام علیکم اپکا وی لاگ سنا ھے۔ موجودہ وقت قیامت کی عکاسی کر رھا ھے اس دنیا میں 57 اسلامی ممالک ھیں کسی ایک حاکم میں اتنی جرات تک نہیں کہ وہ اسرائیل کے مد مقابل سینہ سپر ھو سکے اور فلسطین کے نہتے شہریوں کا 40 ھزار سے زیادہ کا قتل عام اسرائیل نے کر دیا ھے اور 60 ھزار افراد فلسطینی شدید زخمی حالت میں علاج اور مرحم پٹی کو ترس رھے ھیں ۔ 57 اسلامی ممالک کے سربراہان کہاں غرق ھوگئے ھیں اس سے بڑی اور کیا قیامت ائگی ۔ بہت بے حسی کا دور جا رھا ھے ۔ اپ اپنا خاص خیال رکھا کریں اور اللہ تعالٰی اپکو اپنے حفظو ایمان میں رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ۔ اللہ نگہبان۔
He never talks about the present hardship of Pakistani people. 15 lacs of Palestinians are migrating to no where
No food No medicine No water
No shelter No vehicle.
He is working as the agent of government
میڈکل کی رو سے پیشگوٸیاں کرنے والا وھمی ھوتا ھے جہاں رحمان ا لقا کرتا ھے وھاں ساتھ ھی شیطان بھی بیٹھا واہ واہ کرتا ھے
اللہ الحق ہے 🌹🌹🌹
MashaAllah my Prophet pbuh spoke the truth, the most "zalil" person American puppy dog Army Chief Asim Munir is ruling Pakistan
Links for the first 3 parts?
❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤
❤
Bhot khubsrat
Beshuk 😢😢😢
❤❤❤🎉
قیامت کی نشانیاں صرف وہی ہیں جو اللہ نے القرآن میں بتاٸیں , حضور نے کوٸ پیشگوٸیاں نہیں کیں, یہی القرآن میں ثابت شدہ حقیقت ہے۔
38▩▶
فَلَا أُقْسِمُ بِمَا تُبْصِرُونَ
39▩▶
وَمَا لَا تُبْصِرُونَ
40▩▶
إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
41▩▶
وَمَا هُوَ بِقَوْلِ شَاعِرٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تُؤْمِنُونَ
42▩▶
وَلَا بِقَوْلِ كَاهِنٍ ۚ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ
43▩▶
تَنزِيلٌ ّمِن رَّبّ ِ الْعَالَمِينَ
44▩▶
وَلَوْ تَقَوَّلَ عَلَيْنَا بَعْضَ الْأَقَاوِيلِ
45▩▶
لَأَخَذْنَا مِنْهُ بِالْيَمِينِ
46▩▶
ثُمَّ لَقَطَعْنَا مِنْهُ الْوَتِينَ
47▩▶
فَمَا مِنكُم ّمِنْ أَحَدٍ عَنْهُ حَاجِزِينَ
48▩▶
وَإِنَّهُ لَتَذْكِرَةٌ لِّلْمُتَّقِينَ
49▩▶
وَإِنَّا لَنَعْلَمُ أَنَّ مِنكُم مُّكَذّ ِبِينَ
50▩▶
وَإِنَّهُ لَحَسْرَةٌ عَلَى الْكَافِرِينَ
51▩▶
وَإِنَّهُ لَحَقُّ الْيَقِينِ
52▩▶
فَسَبِحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
69:38 پس ہر گز نہیں میں قسم کھاتا , اُن چیزوں کی جو بھی تم لوک دیکھتے ہو 69:39 اور اُن کی بھی جنہیں تم لوگ نہیں دیکھتے 69:40 بلا شبہ یقیناََیہی تو ہے رسولِ کریم کا قول 69:41 اور یہ کسی شاعر کا قول نہیں ہے، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو 69:42 اور نہ ہر گز یہ کسی پیشگوٸیاں کرنے والے نجومی (کاھن) کا قول ہے، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو 69:43 یہ رب العالمین کی طرف سے نازل کیا گیا ہے 69:44 اور اگر اس (نبی) نے ہمارے ان اقوال کے بعد بھی خود سےگھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منسوب کی ہوتی 69:45 تو ضرور ہم اِس کو داٸیں ہاتھ سے جکڑ لیتے 69:46 پھر ہم ضرور اِس کی رگ گردن کاٹ ڈالتِے 69:47 پھر تم میں سے کوئی ایک بھی (ہمیں) اس کام سے روکنے والا نہ ہوتا 69:48 درحقیقت یہ اہل تقویٰ لوگوں کے لیے ایک یاد دہانی, نصیحت ہے 69:49 اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ ان باتوں کو جھٹلاٸیں گے 69:50 ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ بات موجب حسرت ہے 69:51 اور (مگر) بلا شبہ یقیناَ یہی بات بالکل یقینی سچ ہے 69:52 پس اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرتے رہا کرو
69::38 to 52, AL-QUR'AN.
very GOOD
قیامت کی نشانیاں صرف وہی ہیں جو اللہ نے القرآن میں بتاٸیں , حضور نے کوٸ پیشگوٸیاں نہیں کیں, یہی القرآن میں ثابت شدہ حقیقت ہے۔
يَسْأَلُكَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَةِ ۖ قُلْ إِنَّمَا عِلْمُهَا عِندَ اللَّهِ ۚ وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا
انسان تجھ سے سوال کرتے ہیں أِلسَّاعَة (ایک خاص گھڑی, مخصوص وقت, واحد یکتا اکیلا لمحہ جیسا اور کوٸی نہیں) کے بارے میں,
کہہ دے کہ اُس کے بارے میں جو کچھ بھی (معلومات) ہے, صرف أَللّٰه ہی کے پاس ہے اور تجھے کچھ ادراک نہیں, شاید وہ قریب ہی آ چکی ہو
33:63, AL-QUR'AN.
To orya sahab ab bacha hi kya hai sab kuch to ho gya
,❤❤❤❤❤
Pti zindabad
qayamat tab tak nahi aayegi jab tak sabhi log potty na karne lage
Orya sb with all due respect & with fear of ALLAH,
Can we place Masjid e Nabvi in prohibition of decoration?
As Masjid e Nabvi is the most decorated mosque.
If possible please answer.
Sir ye sare kaam hu chuke hai abse nahi saalo phele se hi rahe hai
اس کتاب کا نام بتا دیں تاکہ رہنمائی لے سکیں
💪💪💪💪👍👍👍🌹🌹🌹
👍❤🇺🇲
اب تو مفتی قوی نے شراب کا فتویٰ دیا ہے اللّه خیر کرے
جزاکﷲ
Unfortunately... Ye Sab sach ha
❤❤❤❤❤❤❤😂😂🎉😢😢Masha Allah, please make a Vlog about women/Men workers are in the Jail till now for nothing. ❤❤❤❤❤😂please inform us in details with DALEELS accordingly. Stay blessed 😇 ever! ❤❤❤❤😂😂😢😮😅😊😊
Azad kashmir me jo ho rha hai us pe ap ne koi baat nhi ki. Na koi or kr rha hai
علماء سے مراد صرف مدرسے کے پڑھے لکھے لوگ ہی کیوں لئے جاتے ہیں، کیا علماء کے لفظ میں وہ افراد بھی شامل نہیں ہیں جو مدرسہ کے علاوہ دیگر اداروں کے تعلیم یافتہ ہیں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
Kalma + Khatna destroy a momin's brain and he becomes Katmulla.
আপনাকে অনেক অনেক ধন্যবাদ
6:07 / 18:19
Hm 1400 sal se Djal k peechy pray huay hn aur musalmano ka bera gharak kr dia h. Ab Djal ka peecha chor dena chahiay aur mehnat krni chahiay. Qomain mehnat se banti hn. Oria Sahib hwabon mn rehna chor dain.aur muslmano per taras krain.
اوریا صاحب آپ آگئے یعنی قیامت آگئی
۱۴۰۰ سال سے علامت دیکھ رہے تھے