Mohsin rishtay | A guide for existing and future mother in laws | For the Mothers Of Boys | Part 1
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
- گھر کے ماحول کی خوشگواری کا دارومدار عموماً گھر کی خواتین پر ہوتا ہے۔ اور اگر وہ خواتین رشتے میں ساس بہو ہوں تو فضا میں ٹینشن آ ہی جاتی ہے۔
اگر آپ بیٹے اور بہو کے ساتھ اپنا رشتہ مضبوط رکھنا چاہتی ہیں اور اپنے خاندان کو جوڑ کر رکھنا چاہتی ہیں لیکن یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ شروع کہاں سے کریں۔۔۔۔۔
اگر اپنے طور پر کرنے کے باوجود نتائج نہیں مل رہے اور آپ پریشان ہیں کہ غلطی کہاں ہو رہی ہے۔۔۔۔
اگر آپ ان سب سوالوں کا جواب تلاش کر رہی ہیں اور اپنی بہو سے ایک اچھا تعلق بنانا چاہتی ہیں۔۔۔۔
اگر آپ ابھی ایک ساس ہیں یا مستقبل قریب میں یہ عہدہ سنبھالیں گی ۔۔۔۔
تو Insight junction لے کر آیا ہے آپکے لیئے دوبارہ یہ کلاس جو اس بار صرف لڑکوں کی ماؤں کے لیئے تیار کی گئی ہے (لڑکیوں کی ماؤں کے لیئے انشاء اللہ جلد ہی کلاس کی جائے گی)
محسن رشتے
By Dr. Farah Zeb
A guide for existing and future mother in laws ( having daughter in laws ONLY)
Any further queries please contact on +92 316 2252689
FEMALES ONLY | AGES 40+|MOTHERS OF BOYS| NO REGISTRATION REQUIRED
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
-
[marriage,mil,saas,damaad,bahu,dramas,love,advice,evolution,change,evolve,engage,change,insights,achievements,young,future,success,islam,balance,action,mentor,dunya,deeds,intentions
#marriage #mil #saas #damaad #bahu #dramas #love #advice #evolution #change #evolve #engage #change #insights #achievements #young #future #success #islam #balance #action #mentor #dunya #deeds #intentions
Bht mufeed
MashAllha MashAllha
Beshak aisa hi lag rhi hy 😅
We will be having part 2 of this session soon Insha Allah.if you are interested to attend, please join our WhatsApp group chat.whatsapp.com/F25IcZqTnkOL3xj5bAONk6
The zoom link will be shared in the group Insha Allah