رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب امام آمين کہے تو تم بھی آمين کہو ۔ کیونکہ جس کی آمين ملائکہ کی آمین کے ساتھ ہو گئی اس کے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے ۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ آمين کہتے تھے ۔ صحیح بخاری: 780
@@farhadlone4866Are bhai wo hadees me kya likha ha ki jab imam ameen kahe to tum bhi kaho matlab imam ameen jor se kah rha ha tabhi to tum sun paoge isliye us hadees me bola gya ha ki jab imam ameen kahe to tum bhi ameen kaho.
حضرت وائل بن حجر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا کہ آپ نے (غیر المغضوب علیھم ولا الضالین) پڑھا تو بلند آواز سے ’’ آمین ‘‘ کہا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی و ابن ماجہ ۔
Mishkat 845, ibn-e-majah 853, sahih Muslim 917, sahih bukhari 4475, Nasai 927(Dakh lo aur khud faisla karo) Allah ka khoof karo mufti sahab Allah apko hadayat dy Ameen
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ أَبَا يُونُسَ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ: آمِينَ. وَالْمَلَائِكَةُ فِي السَّمَاءِ: آمِينَ. فَوَافَقَ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى. غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ Abu Huraira reported: The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When anyone amongst you utters Amin in prayer and the angels in the sky also utter Amin, and this (utterance of the one) synchronises with (that of) the other, all his previous sins are pardoned. Sahih Muslim#917 The Book of Prayers Status: صحیح
Mashallah..... Aj kal logon ko samaj nhe ata.... samjana parta hai ... wo b bahul asani k saath.... Muji b yi masala samaj nhe araha tha.... ab bahut asani se samaj gaya...... Jazakallah.....
صحیح بخاری کتاب: اذان کا بیان باب: باب: (جہری نمازوں میں) امام کا بلند آواز سے آمین کہنا۔ حدیث نمبر: 780 ترجمہ: ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے خبر دی انہوں نے ابن شہاب سے، انہوں نے سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن کے واسطے سے، انہوں نے ابوہریرہ ؓ سے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب امام آمين کہے تو تم بھی آمين کہو۔ کیونکہ جس کی آمين ملائکہ کے آمین کے ساتھ ہوگئی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ آمين کہتے تھے۔
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وأبي سلمة بن عبد الرحمن أنهما أخبراه عن أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا أَمَّنَ الْإِمَامُ فَأَمِّنُوا ، فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ، وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ : وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : آمِينَ . Narrated Abu Huraira: The Prophet said, Say Amin when the Imam says it and if the Amin of any one of you coincides with that of the angels then all his past sins will be forgiven. Ibn Shihab said, Allah's Apostle used to Say Amin. *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام «آمين» کہے تو تم بھی «آمين» کہو۔ کیونکہ جس کی «آمين» ملائکہ کے آمین کے ساتھ ہو گئی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «آمين» کہتے تھے۔* Sahih Bukhari#780 (Sahih Muslim#410) (Imam ka Ameen kahna hum tabhi sun sakte hai jab wo jorse bole jaise Aaj Imam e kaba aur tamam Arab kahte hai.) *Ibne Maja me Hadees hai ki Ameen se Yahoodi chidte hai. Yahoodi Masjid k bahar tak awaz sunte they isliye chidte they. Aaj ye Fiqh Yahoodi k manne wale chidte hai...* 🔥🔥🔥🔥 Allah hidayat de.
Theak ap ye dua mante hai Quran Pak main dua aahista pukarny ko kaha gayaالقرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف آیت نمبر 55 أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اُدۡعُوۡا رَبَّكُمۡ تَضَرُّعًا وَّخُفۡيَةً ؕ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الۡمُعۡتَدِيۡنَ ۞ ترجمہ: {مولانا فتح محمد جالندہری} (لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا {مفتی محمد تقی عثمانی} تم اپنے پروردگار کو عاجزی کے ساتھ چپکے چپکے پکارا کرو۔ یقینا وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ {مولانا محمد جوناگڑہی} تم لوگ اپنے پروردگار سے دعا کیا کرو گڑگڑا کر کے بھی اور چپکے چپکے بھی۔ واقعی اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ناپسند کرتا ہے جو حد سے نکل جائیں {مولانا عبد الماجد دریابادی} اپنے پروردگار سے دعا کرو عاجزی کے ساتھ اور چپکے چپکے بیشک وہ حد سے نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ {Muhammad Taqi Usmani} Supplicate to your Lord humbly and secretly. Surely, He does not like those who cross the limits. (Don't cross your limits )
@@saqibramzankhanday2160 Ye Ayat RasoolAllah ko Pata thi ya Nahi jo apne humko ye hukm diya? tumhare Taki Usmani par Quraan nazil hui tha Ya Mohammad صلى الله عليه وسلم par? Maulvi ki Aandhi pairvi mat karo. Ali Mirza ko suno.
@@MK-ml1qd isiliye Nabi saw ne Aameen aahista kehny ko kaha ۱) عن أبي ہریرة أن رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم قال:إذا قال الإمام: غیر المغضوب علیہم ولا الضّالین، فقولوا:آمین(بخاری:۱/۱۰۸،جہرالمأموم بالتأمین، الرقم:۱۵۶) ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ t سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب امام غیر المغضوب علیہم ولا الضالین کہے تو تم آمین کہو،اس حدیث میں مقتدی کے آمین کہنے کو امام کے ولا الضالین کہنے پر معلق کیاہے، نہ کہ امام کے آمین کہنے پر ،اس سے امام کا ”آمین“آہستہ کہنا معلوم ہوا، جسے مقتدی نہیں سن سکیں گے ،البتہ ولا الضالین کو جہرکی وجہ سے سب مقتدی سن لیں گے؛اسی وجہ سے امام کے ولا الضالین کہنے پر مقتدیوں کو آمین کہنے کا حکم ہوا (اوجز:۱/۲۵۲) ، اس بات کی تائید نسائی کی ایک روایت سے بھی ہوتی ہے، جس کو علامہ نیموی نے صحیح کہا ہے ، جس میں ”وإن الإمام یقول آمین“ کا اضافہ ہے، اس سے امام کے آہستہ آمین کہنے کا پتہ چلتا ہے؛کیوں کہ امام اگر جہراً کہتا تومقتدیوں کو خودہی پتہ چل جاتا اس جملے کے کہنے کی حاجت ہی نہ تھی ۔ (۲) عن علقمة بن وائل، عن أبیہ، أنّ النّبي صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم قرأ غیر المغضوب علیہم ولا الضالین، فقال:اٰمین وخفض بہا صوتہ (ترمذی :۱/۳۴، اباب ما جاء في التأمین ،الرقم:۲۴۸) ترجمہ:وائل بن حجر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (کا عمل )نقل کرتے ہیں کہ آپ نے غیرالمغضوب علیہم ولاالضالین پڑھا توآمین آہستہ آواز سے کہی۔ (۳) عن أبي ہریرة أن رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم قال:إذا قال الإمام ولا الضالین، فقولوا:آمین، فان الإمام یقولہا۔(رواہ أحمد والنّسائي والدّارمي وإسنادہ صحیح (أوجزالمسالک:۱/۲۵۲، التامین خلف الإمام، ط: یحیویہ سہارن پور) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب امام ولاالضالین کہے توتم آمین کہو،کیوں کہ امام بھی اسے کہتا ہے ،اس حدیث کوامام احمد ،نسائی،دارمی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے ۔ ”فإن الإمام یقولہا“سے پتہ چلتا ہے کہ امام آمین آہستہ کہے گا ورنہ اس جملے کی کوئی ضرورت ہی نہ تھی، امیر المومنین حضرت عمر فاروق اورعلی رضی اللہ عنہما آہستہ آمین کہتے تھے ”عن أبي وائل قال:لم یکن عمر وعلی یجہران ببسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم ولا التعوذ ولا آمین“ (طحاوی:۱/۹۹) ترجمہ:حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ حضرت عمر اور علی رضی اللہ عنہما تسمیہ تعوذ اور آمین بالجہر نہیں کہتے تھے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت عبد اللہ بن مسعود بھی آہستہ آمین کہتے تھے ”عن أبي وائل قال:کان علی وعبد اللّٰہ لا یجہران ․․․․․․․․․․․ بالتامین“(۳) (المعجم الکبیر: رقم: ۹۲۰۷، مکتب العلوم والحکم)۔ مذکورہ بالا احادیث مبارکہ اور آثارِ صحابہ سے معلوم ہوا کہ نماز میں آہستہ آمین کہی جائے گی ،جہر کے سلسلے کی جوروایتیں آئی ہیں، ان میں سب سے قوی روایت حضرت وائل بن حجر کی ہے جس میں آمین بالجہر کی صراحت ہے :(جب کہ یہ روایت بھی اپنے مستدل پر تام نہیں) وقرأ غیر المغضوب علیہم ولا الضالین، فقال آمین ومد بہا صوتَہ(ترمذی:۲۴۸) ترجمہ:آپ نے غیر المغضوب علیہم ولا الضّالین پڑھ کر آواز تیز کرتے ہوئے آمین کہی ، اس حدیث کا جواب یہ ہے کہ :اس میں آمین جہراً کہنا تعلیماً ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مستقل عمل نہیں Aik taraf ap kehty ho mualvi ki andhi taqleed mat karo dusri taraf aap Sahaba ke saath buguz rakhne wale Aadmi ki taqleed karne ko kehte ho Yehi apke kam aqel hone ki daleel hai (Don't cross your limits)
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : لوگوں نے آمین کہنا چھوڑ دیا ہے ۔ حالانکہ رسول اللہ ﷺ جب ﴿ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّيْنَ ﴾ کہتے تھے تو ( بلند آواز سے ) آمین کہتے تھے حتی کہ پہلی صف والے سن لیتے ، پھر اس ( آمین ) کی آواز سے مسجد گونج اٹھتی ۔ Mushkat 853
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب امام «غير المغضوب عليهم ولا الضالين» کہے تو تم آمین کہو کیونکہ جس کا یہ کہنا ملائکہ کے کہنے کے ساتھ ہو جائے اس کی تمام پچھلی خطائیں معاف ہو جاتی ہیں ۔“ Sahih Bukhari#4475 قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں Status: صحیح
ھم نے ان ماٶں کی گود میں جنم لیا ھے جہاں خوف کی ھوا بھی ھمیں نہ چھو سکی ۔۔۔۔ جرأت کا نام ھے دیوبند ۔۔۔ سربکف سر بلند ۔دیوبند دیوبند جرأت مند غیرت مند ۔۔ دیوبند دیوبند
Namaz mey jamaat k saat Aameen kehna Sahin Bukhari volume no.1 book of Azaan chapter 111, hadees no. 780,781,782 Jamia tirmizi, hadees no. 248 Sunan Abu Dawood, hadees no. 932
صحیح مسلم حدیث نمبر 904 ابوعوانہ نے قتادہ سے ، انہوں نے یونس بن جبیر سے اور انہوں نے حطان بن عبداللہ رقاشی سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک نماز پڑھی ، جب وہ قعدہ ( نماز میں تشہد کے لیے بیٹھنے ) کے قریب تھے تو لوگوں میں سے ایک شخص نے کہا : نماز کو نیکی اور زکاۃ کے ساتھ رکھا گیا ہے ؟ جب ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے نماز پوری کر لی تو مڑے اور کہا : تم میں سے یہ یہ بات کہنے والا کون تھا ؟ تو سب لوگ مارے ہیبت کے چپ رہے ، انہوں نے پھر کہا : تم میں سے یہ یہ بات کہنے والا کون تھا ؟ تو لوگ ہیبت کے مارے پھر چپ رہے تو انہوں نے کہا : اے حطان ! لگتا ہے تو نے یہ بات کہی ؟ انہوں نے کہا : میں نے یہ نہیں کہا ، البتہ مجھے ڈر تھا کہ آپ اس کے سبب میری سرزنش کریں گے ۔ تو لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : میں نے یہ بات کہی تھی اور میں نے اس سے بھلائی کے سوا اور کچھ نہ چاہا تھا ۔ تو ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا : کیا تم نہیں جانتے کہ تمہیں اپنی نماز میں کیسے کہنا چاہیے ؟ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا ، آپ نے ہمارے لیے ہمارا طریقہ واضح کیا اور ہمیں ہماری نماز سکھائی ۔ آپ نے فرمایا :’’ جب تم نماز پڑھو تو اپنی صفوں کو سیدھا کرو ، پھر تم میں سے ایک شخص تمہاری امامت کرائے ، جب وہ تکبیر کہے تو تم تکبیر کہو اور جب وہ ﴿غير المغضوب عليهم والا الضالين﴾ کہے تو تم آمین کہو ، اللہ تمہاری دعا قبول فرمائے گا ۔ پھر جب وہ تکبیر کہے اور رکوع کرے تو تم تکبیر کہو اور رکوع کرو ، امام تم سے پہلے رکوع میں جائے گا اور تم سے پہلے سر اٹھائے گا ۔ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تو ( مقتدی کی طرف سے رکوع میں جانے کی ) یہ ( تاخیر ) اس ( تاخیر ) کا بدل ہو گی ( جو رکوع سے سر اٹھانے میں ہو گی ) اور جب امام سمع الله لمن حمده کہے تو تم اللهم ربنا لك الحمد کہو ، اللہ تمہاری ( بات ) سنے گا ، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کی زبان سے فرمایا ہے : اللہ نے اسے سن لیا جس نے اس کی حمد بیان کی اور جب امام تکبیر کہے اور سجدہ کرے تو تم تکبیر کہو اور سجدہ کرو ، امام تم سے پہلے سجدہ کرے گا اور تم سے پہلے سر اٹھائے گا ۔‘‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تو یہ ( تاخیر ) اس ( تاخیر ) کا بدل ہو گی اور جب وہ قعدہ میں ہو تو تمہارا پہلا بول ( یہ ) ہو : بقا و بادشاہت ، اختیار و عظمت ، سب پاک چیزیں اور ساری دعائیں اللہ کے لیے ہیں ۔ اے نبی ! آپ پر سلام اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں ۔ ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو ۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں ۔‘‘
سنن ابی داؤد 933 حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ نے اونچی آواز سے ( آمين ) کہی ۔ اور ( جب نماز سے فارغ ہوئے تو ) دائیں بائیں جانب سلام پھیرا ، حتیٰ کہ میں نے آپ کے رخساروں کی سفیدی دیکھی ۔ سنن نسائ 933 (جامع ترمذی 248 ) وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، جب آپ نے اللہ اکبر کہا تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں کانوں کے نیچے تک اٹھایا، پھر جب آپ نے «غير المغضوب عليهم ولا الضالين» کہا تو آپ نے آمین کہی جسے میں نے سنا، اور میں آپ کے پیچھے تھا ۱؎، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو «الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه» کہتے سنا، تو جب آپ اپنی نماز سے سلام پھیر لیا تو پوچھا: ”نماز میں کس نے یہ کلمہ کہا تھا؟“ تو اس شخص نے کہا: میں نے اللہ کے رسول! اور اس سے میں نے کسی برائی کا ارادہ نہیں کیا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس پر بارہ فرشتے جھپٹے تو اسے عرش تک پہنچنے سے کوئی چیز روک نہیں سکی
مفتی صاحب پلیز ایک دوست سے نماز پر مذکرہ ہوا وہ کہتے ہیں ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے مفتی صاحب یہ روایت ہاتھ باندھ کر کب کی ہے اور چھوڑ کر کب کی ہے پلیز ہماری رہنمائی فرمائیں اس طرح کے بیان دیں تاکہ ہمارے مسائل کا حل نکلے اور ہر بات پر ہم بات کر سکے
گل ساری انا دی اے۔۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے مقتدیوں نے آمین کہی کہتا ہے حدیث ہی کوئی نہیں تجھے اللہ سےڈرنا چاہیے کیوں عوام کو سنت چھڑوا رہا ہے
(۲۴۵۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائِ قَالَ: کُنْتُ أَسْمَعُ الأَئِمَّۃَ ابْنَ الزُّبَیْرِ وَمَنْ بَعْدَہُ یَقُولُونَ آمِینَ وَمَنْ خَلْفَہُمْ آمِینَ حَتَّی إِنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّۃً۔ وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ کَانَ یَرْفَعُ بِہَا صَوْتَہُ إِمَامًا کَانَ أَوْ مَأْمُومًا۔ [صحیح۔ اخرجہ البخاری تعلیقا] (٢٤٥٤) (ا) عطاء سے روایت ہے کہ میں نے ابن زبیر اور ان کے بعد والے ائمہ سے سنا کہ وہ بھی آمین کہتے اور ان کے مقتدی بھی آمین کہتے، حتیٰ کہ مسجد گونج اٹھتی۔ (ب) ابن عمر (رض) سے بھی منقول ہے کہ وہ اونچی آواز سے آمین کہتے خواہ امام ہوں یا مقتدی۔ سنن کبری للبیہقی جلد دوم حدیث 781
ھم نے ان ماٶں کی گود میں جنم لیا ھے جہاں خوف کی ھوا بھی ھمیں نہ چھو سکی ۔۔۔۔ جرأت کا نام ھے دیوبند ۔۔۔ سربکف سر بلند ۔دیوبند دیوبند جرأت مند غیرت مند ۔۔ دیوبند دیوبند
Galath hadith hai ,unkai Muqtadi b ameen kahta yai lafaz Bukhari Mai nahi 👇 Bukhari 780 جہری نمازوں میں ) امام کا بلند آواز سے «آمين» کہنا مسنون ہے اور عطاء بن ابی رباح نے کہا کہ «آمين» ایک دعا ہے اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما اور ان لوگوں نے جو آپ کے پیچھے ( نماز پڑھ رہے ) تھے ۔ اس زور سے «آمين» کہی کہ مسجد گونج اٹھی اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ امام سے کہہ دیا کرتے تھا کہ «آمين» سے ہمیں محروم نہ رکھنا اور نافع نے کہا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما «آمين» کبھی نہیں چھوڑتے اور لوگوں کو اس کی ترغیب بھی دیا کرتے تھے ۔ میں نے آپ سے اس کے متعلق ایک حدیث بھی سنی تھی
02:12 mufti saahab aap mera haath chumiye😅 (maazarat se) aap. Thora to khayal kare... Ibne maja 853 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : لوگوں نے آمین کہنا چھوڑ دیا ہے ۔ حالانکہ رسول اللہ ﷺ جب ﴿ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّيْنَ ﴾ کہتے تھے تو ( بلند آواز سے ) آمین کہتے تھے حتی کہ پہلی صف والے سن لیتے ، پھر اس ( آمین ) کی آواز سے مسجد گونج اٹھتی ۔ Yahan saaf saaf likha he ke puri masjid goonji yaani ye zaahir hota he ke muktadi bhi aamin kehte honge...
یار کیسے دلائل دیے میں تو حیران ہوں اس ویڈیو کو دیکھ اور سن کر۔۔۔ اللہ کی پناہ مولوی کیسے اپنے عمل کو ثابت کرنے کے احادیث مروڑتا ہے۔۔ استغفار۔۔بھائی رسولﷺ نے تلقین فرمائی ہے جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہا کرو۔
Mufti Wahid sahab. Ap logo ko ghumra kr kr rahe hen.. Hadis number to ap btate nhi ho takey apka jhut pakra na jae.. Me apko or sb logo ko hadis number btata hun.. RasolAllah ne farmaya jb imam ameen kahey to tum bhi ameen kaho jis ki ameen farishto ki ameen se mil gae uske pichhle gunah maaf kar diye jae ge. Kitab Sahee bukhar hadis number 780.. or aahista kehne wali hadis me 3 galtiya hen parhlo Kitab Tirmizi hadis 248. or hazrat Wail bin hajr farmate hen ke RasolAllah ne Nmaz me onchi awaaz se ameen kahee or awaz ko khicha. Kitab Tirmzi hadis 248 sanad sahi. Mufti sahab ap hanfi log RasolAllah ke khilaf aml krte ho es liye GhosPak ne ap Hanfio ko ghumara firqa likha he Kitab ghuniya-tut-talibeen baab ghumrah firqo ka bayan.. khud parh lo.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وأبي سلمة بن عبد الرحمن أنهما أخبراه عن أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا أَمَّنَ الْإِمَامُ فَأَمِّنُوا ، فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ، وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ : وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : آمِينَ . Narrated Abu Huraira: The Prophet said, Say Amin when the Imam says it and if the Amin of any one of you coincides with that of the angels then all his past sins will be forgiven. Ibn Shihab said, Allah's Apostle used to Say Amin. *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام «آمين» کہے تو تم بھی «آمين» کہو۔ کیونکہ جس کی «آمين» ملائکہ کے آمین کے ساتھ ہو گئی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «آمين» کہتے تھے۔* Sahih Bukhari#780 (Sahih Muslim#410) (Imam ka Ameen kahna hum tabhi sun sakte hai jab wo jorse bole jaise Aaj Imam e kaba aur tamam Arab kahte hai.) *Ibne Maja me Hadees hai ki Ameen se Yahoodi chidte hai. Yahoodi Masjid k bahar tak awaz sunte they isliye chidte they. Aaj ye Fiqh Yahoodi k manne wale chidte hai...* 🔥🔥🔥🔥 Allah hidayat de.
احادیث بالکل واضح ہیں کہ امام اورمقتدی بلندآوازسےہی آمین کہیں گے آپ کاتقلیدی چورن اب بکنےوالانہیں لوگوں پرآپ کی حقیقت بالکل واضح ہوچکی ہے اب کسی کی تقلیدنہیں، سنت پرعمل ہوگا ان شاء اللہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب امام آمين کہے تو تم بھی آمين کہو ۔ کیونکہ جس کی آمين ملائکہ کی آمین کے ساتھ ہو گئی اس کے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے ۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ آمين کہتے تھے ۔
صحیح بخاری: 780
Sahi bukhari hadees number 780 , 782 . Is jahil molvi KO dikhao.
Arry bhai ameen kehna hai Mgr ayesta
@@farhadlone4866Are bhai wo hadees me kya likha ha ki jab imam ameen kahe to tum bhi kaho matlab imam ameen jor se kah rha ha tabhi to tum sun paoge isliye us hadees me bola gya ha ki jab imam ameen kahe to tum bhi ameen kaho.
Oy Jnb ap kina dikha rha Hain jinu na na manana na sunana Hain inu kia maksad dikhana ka jnb Inu na apnii manananiii Hain g ya hadees nai dakhta g
ماشاءاللہ
جزاك اللهُ
سبحان الله
في أمان الله
❤️
حضرت وائل بن حجر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا کہ آپ نے (غیر المغضوب علیھم ولا الضالین) پڑھا تو بلند آواز سے ’’ آمین ‘‘ کہا ۔ ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی و ابن ماجہ ۔
Hadees number
امام صاحب بھی تو یہی کہہ رہے ہیں کہ اپ سرکار صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے امین کہا ہے مقتدی نے امین نہیں کہا اس کے متعلق حدیث بتائیں اپ جناب
مفتی صاحب کا سایہ تا دیر سلامت رھے
Mishkat 845, ibn-e-majah 853, sahih Muslim 917, sahih bukhari 4475, Nasai 927(Dakh lo aur khud faisla karo) Allah ka khoof karo mufti sahab Allah apko hadayat dy Ameen
Aap detail me bheje
@moeezjamil1467 Hadees bhejo baatein kyu bana rahe ho
@@fishworld3125 Anni deya ye hadith hi bheji Hai or Kya
حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنِي ابْنُ وَهْبٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرٌو، أَنَّ أَبَا يُونُسَ، حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: إِذَا قَالَ أَحَدُكُمْ فِي الصَّلَاةِ: آمِينَ. وَالْمَلَائِكَةُ فِي السَّمَاءِ: آمِينَ. فَوَافَقَ إِحْدَاهُمَا الْأُخْرَى. غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ
Abu Huraira reported:
The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) said: When anyone amongst you utters Amin in prayer and the angels in the sky also utter Amin, and this (utterance of the one) synchronises with (that of) the other, all his previous sins are pardoned.
Sahih Muslim#917
The Book of Prayers
Status: صحیح
تو اپ دیکھ لیں نا۔۔۔۔ دیکھنا نئ اسے سمجھناہے
ماشاء اللہ بارک اللہ فیک 💕💕
Masha Allah mufti' Sahab love u..
Mashallah..... Aj kal logon ko samaj nhe ata.... samjana parta hai ... wo b bahul asani k saath.... Muji b yi masala samaj nhe araha tha.... ab bahut asani se samaj gaya...... Jazakallah.....
ما شاء اللّٰہ بہت خوب
ماشاءاللہ
Masha Allah ❤️❤️
صحیح بخاری
کتاب: اذان کا بیان
باب: باب: (جہری نمازوں میں) امام کا بلند آواز سے آمین کہنا۔
حدیث نمبر: 780
ترجمہ:
ہم سے عبداللہ بن یوسف تنیسی نے بیان کیا، انہوں نے کہا کہ ہمیں امام مالک نے خبر دی انہوں نے ابن شہاب سے، انہوں نے سعید بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن کے واسطے سے، انہوں نے ابوہریرہ ؓ سے خبر دی کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب امام آمين کہے تو تم بھی آمين کہو۔ کیونکہ جس کی آمين ملائکہ کے آمین کے ساتھ ہوگئی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ آمين کہتے تھے۔
ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ.
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وأبي سلمة بن عبد الرحمن أنهما أخبراه عن أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا أَمَّنَ الْإِمَامُ فَأَمِّنُوا ، فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ، وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ : وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : آمِينَ .
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, Say Amin when the Imam says it and if the Amin of any one of you coincides with that of the angels then all his past sins will be forgiven. Ibn Shihab said, Allah's Apostle used to Say Amin.
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام «آمين» کہے تو تم بھی «آمين» کہو۔ کیونکہ جس کی «آمين» ملائکہ کے آمین کے ساتھ ہو گئی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «آمين» کہتے تھے۔*
Sahih Bukhari#780
(Sahih Muslim#410)
(Imam ka Ameen kahna hum tabhi sun sakte hai jab wo jorse bole jaise Aaj Imam e kaba aur tamam Arab kahte hai.)
*Ibne Maja me Hadees hai ki Ameen se Yahoodi chidte hai. Yahoodi Masjid k bahar tak awaz sunte they isliye chidte they. Aaj ye Fiqh Yahoodi k manne wale chidte hai...* 🔥🔥🔥🔥
Allah hidayat de.
Aahista kehne se farishte nahi sunte kya
@@saqibramzankhanday2160
Mere bhai, ye farishte k liye nahi hai. Ye dua hai. Yahi sunnat hai. RasoolAllah ne jo hukm diya wo karna hai.
Theak ap ye dua mante hai
Quran Pak main dua aahista pukarny ko kaha gayaالقرآن - سورۃ نمبر 7 الأعراف
آیت نمبر 55
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اُدۡعُوۡا رَبَّكُمۡ تَضَرُّعًا وَّخُفۡيَةً ؕ اِنَّهٗ لَا يُحِبُّ الۡمُعۡتَدِيۡنَ ۞
ترجمہ:
{مولانا فتح محمد جالندہری}
(لوگو) اپنے پروردگار سے عاجزی سے اور چپکے چپکے دعائیں مانگا کرو۔ وہ حد سے بڑھنے والوں کو دوست نہیں رکھتا
{مفتی محمد تقی عثمانی}
تم اپنے پروردگار کو عاجزی کے ساتھ چپکے چپکے پکارا کرو۔ یقینا وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
{مولانا محمد جوناگڑہی}
تم لوگ اپنے پروردگار سے دعا کیا کرو گڑگڑا کر کے بھی اور چپکے چپکے بھی۔ واقعی اللہ تعالیٰ ان لوگوں کو ناپسند کرتا ہے جو حد سے نکل جائیں
{مولانا عبد الماجد دریابادی}
اپنے پروردگار سے دعا کرو عاجزی کے ساتھ اور چپکے چپکے بیشک وہ حد سے نکل جانے والوں کو پسند نہیں کرتا۔
{Muhammad Taqi Usmani}
Supplicate to your Lord humbly and secretly. Surely, He does not like those who cross the limits.
(Don't cross your limits )
@@saqibramzankhanday2160
Ye Ayat RasoolAllah ko Pata thi ya Nahi jo apne humko ye hukm diya?
tumhare Taki Usmani par Quraan nazil hui tha Ya Mohammad صلى الله عليه وسلم par?
Maulvi ki Aandhi pairvi mat karo. Ali Mirza ko suno.
@@MK-ml1qd isiliye Nabi saw ne Aameen aahista kehny ko kaha
۱) عن أبي ہریرة أن رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم قال:إذا قال الإمام: غیر المغضوب علیہم ولا الضّالین، فقولوا:آمین(بخاری:۱/۱۰۸،جہرالمأموم بالتأمین، الرقم:۱۵۶) ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ t سے مروی ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب امام غیر المغضوب علیہم ولا الضالین کہے تو تم آمین کہو،اس حدیث میں مقتدی کے آمین کہنے کو امام کے ولا الضالین کہنے پر معلق کیاہے، نہ کہ امام کے آمین کہنے پر ،اس سے امام کا ”آمین“آہستہ کہنا معلوم ہوا، جسے مقتدی نہیں سن سکیں گے ،البتہ ولا الضالین کو جہرکی وجہ سے سب مقتدی سن لیں گے؛اسی وجہ سے امام کے ولا الضالین کہنے پر مقتدیوں کو آمین کہنے کا حکم ہوا (اوجز:۱/۲۵۲) ، اس بات کی تائید نسائی کی ایک روایت سے بھی ہوتی ہے، جس کو علامہ نیموی نے صحیح کہا ہے ، جس میں ”وإن الإمام یقول آمین“ کا اضافہ ہے، اس سے امام کے آہستہ آمین کہنے کا پتہ چلتا ہے؛کیوں کہ امام اگر جہراً کہتا تومقتدیوں کو خودہی پتہ چل جاتا اس جملے کے کہنے کی حاجت ہی نہ تھی ۔ (۲) عن علقمة بن وائل، عن أبیہ، أنّ النّبي صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم قرأ غیر المغضوب علیہم ولا الضالین، فقال:اٰمین وخفض بہا صوتہ (ترمذی :۱/۳۴، اباب ما جاء في التأمین ،الرقم:۲۴۸) ترجمہ:وائل بن حجر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (کا عمل )نقل کرتے ہیں کہ آپ نے غیرالمغضوب علیہم ولاالضالین پڑھا توآمین آہستہ آواز سے کہی۔ (۳) عن أبي ہریرة أن رسول اللّٰہ صلّی اللّٰہ علیہ وسلّم قال:إذا قال الإمام ولا الضالین، فقولوا:آمین، فان الإمام یقولہا۔(رواہ أحمد والنّسائي والدّارمي وإسنادہ صحیح (أوجزالمسالک:۱/۲۵۲، التامین خلف الإمام، ط: یحیویہ سہارن پور) ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جب امام ولاالضالین کہے توتم آمین کہو،کیوں کہ امام بھی اسے کہتا ہے ،اس حدیث کوامام احمد ،نسائی،دارمی نے روایت کیا ہے اور اس کی سند صحیح ہے ۔ ”فإن الإمام یقولہا“سے پتہ چلتا ہے کہ امام آمین آہستہ کہے گا ورنہ اس جملے کی کوئی ضرورت ہی نہ تھی، امیر المومنین حضرت عمر فاروق اورعلی رضی اللہ عنہما آہستہ آمین کہتے تھے ”عن أبي وائل قال:لم یکن عمر وعلی یجہران ببسم اللّٰہ الرّحمٰن الرّحیم ولا التعوذ ولا آمین“ (طحاوی:۱/۹۹) ترجمہ:حضرت ابو وائل کہتے ہیں کہ حضرت عمر اور علی رضی اللہ عنہما تسمیہ تعوذ اور آمین بالجہر نہیں کہتے تھے ۔ حضرت علی کرم اللہ وجہہ اور حضرت عبد اللہ بن مسعود بھی آہستہ آمین کہتے تھے ”عن أبي وائل قال:کان علی وعبد اللّٰہ لا یجہران ․․․․․․․․․․․ بالتامین“(۳) (المعجم الکبیر: رقم: ۹۲۰۷، مکتب العلوم والحکم)۔ مذکورہ بالا احادیث مبارکہ اور آثارِ صحابہ سے معلوم ہوا کہ نماز میں آہستہ آمین کہی جائے گی ،جہر کے سلسلے کی جوروایتیں آئی ہیں، ان میں سب سے قوی روایت حضرت وائل بن حجر کی ہے جس میں آمین بالجہر کی صراحت ہے :(جب کہ یہ روایت بھی اپنے مستدل پر تام نہیں) وقرأ غیر المغضوب علیہم ولا الضالین، فقال آمین ومد بہا صوتَہ(ترمذی:۲۴۸) ترجمہ:آپ نے غیر المغضوب علیہم ولا الضّالین پڑھ کر آواز تیز کرتے ہوئے آمین کہی ، اس حدیث کا جواب یہ ہے کہ :اس میں آمین جہراً کہنا تعلیماً ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ مستقل عمل نہیں
Aik taraf ap kehty ho mualvi ki andhi taqleed mat karo dusri taraf aap Sahaba ke saath buguz rakhne wale Aadmi ki taqleed karne ko kehte ho
Yehi apke kam aqel hone ki daleel hai
(Don't cross your limits)
Allah Pak Salamat Rha Ameen Suma Ameen
خود ہی سوال ہی جواب خود ہی جج واہ بھی واہ
Allah ap ke Umar main barkat den 💕
مفتی صاحب اللہ تعالا اپکے علم میں اور اضافه فرماۓ❤❤❤❤
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : لوگوں نے آمین کہنا چھوڑ دیا ہے ۔ حالانکہ رسول اللہ ﷺ جب ﴿ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّيْنَ ﴾ کہتے تھے تو ( بلند آواز سے ) آمین کہتے تھے حتی کہ پہلی صف والے سن لیتے ، پھر اس ( آمین ) کی آواز سے مسجد گونج اٹھتی ۔
Mushkat 853
Abn e majah 853
❤❤❤❤❤ بہت ہی اچھا لگا❤❤❤
❤❤❤❤❤ مفتی صاحب لو یو
MashaAllah
Masha ' Allah boht bahter
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ” جب امام «غير المغضوب عليهم ولا الضالين» کہے تو تم آمین کہو کیونکہ جس کا یہ کہنا ملائکہ کے کہنے کے ساتھ ہو جائے اس کی تمام پچھلی خطائیں معاف ہو جاتی ہیں ۔“
Sahih Bukhari#4475
قرآن پاک کی تفسیر کے بیان میں
Status: صحیح
Very informative ❤
Masha Allah
ھم نے ان ماٶں کی گود میں جنم لیا ھے جہاں خوف کی ھوا بھی ھمیں نہ چھو سکی
۔۔۔۔ جرأت کا نام ھے دیوبند
۔۔۔ سربکف سر بلند
۔دیوبند دیوبند
جرأت مند غیرت مند
۔۔ دیوبند دیوبند
Bishak may hud dueow bande ho likan hadth may ha.صحیح ابخاری 840 مسلم 410 کے بعد مجھے اور اپ گایئڈ فرمائے
Be Muslim 😂
Ye bayan sun kr kis kis ke halak se niche nhi utri baat
😂
@@fikreakhrat3920Sirf apke. Bakion ko ALHAMDU LILLAH samkh agai bat. Masla sirf ap or kuch logon ka hai.
Band pan😮
Namaz mey jamaat k saat Aameen kehna
Sahin Bukhari volume no.1 book of Azaan chapter 111, hadees no. 780,781,782
Jamia tirmizi, hadees no. 248
Sunan Abu Dawood, hadees no. 932
Wah wah wah masha Allah
ماشاءاللّٰه
Subscrib tu bnta h
ماشاءاللہ سبحان اللّہ بہت خوب جناب ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ۔۔۔۔
صحیح مسلم حدیث نمبر 904
ابوعوانہ نے قتادہ سے ، انہوں نے یونس بن جبیر سے اور انہوں نے حطان بن عبداللہ رقاشی سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ کے ساتھ ایک نماز پڑھی ، جب وہ قعدہ ( نماز میں تشہد کے لیے بیٹھنے ) کے قریب تھے تو لوگوں میں سے ایک شخص نے کہا : نماز کو نیکی اور زکاۃ کے ساتھ رکھا گیا ہے ؟ جب ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے نماز پوری کر لی تو مڑے اور کہا : تم میں سے یہ یہ بات کہنے والا کون تھا ؟ تو سب لوگ مارے ہیبت کے چپ رہے ، انہوں نے پھر کہا : تم میں سے یہ یہ بات کہنے والا کون تھا ؟ تو لوگ ہیبت کے مارے پھر چپ رہے تو انہوں نے کہا : اے حطان ! لگتا ہے تو نے یہ بات کہی ؟ انہوں نے کہا : میں نے یہ نہیں کہا ، البتہ مجھے ڈر تھا کہ آپ اس کے سبب میری سرزنش کریں گے ۔ تو لوگوں میں سے ایک آدمی نے کہا : میں نے یہ بات کہی تھی اور میں نے اس سے بھلائی کے سوا اور کچھ نہ چاہا تھا ۔ تو ابوموسیٰ رضی اللہ عنہ نے کہا : کیا تم نہیں جانتے کہ تمہیں اپنی نماز میں کیسے کہنا چاہیے ؟ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں خطبہ دیا ، آپ نے ہمارے لیے ہمارا طریقہ واضح کیا اور ہمیں ہماری نماز سکھائی ۔ آپ نے فرمایا :’’ جب تم نماز پڑھو تو اپنی صفوں کو سیدھا کرو ، پھر تم میں سے ایک شخص تمہاری امامت کرائے ، جب وہ تکبیر کہے تو تم تکبیر کہو اور جب وہ ﴿غير المغضوب عليهم والا الضالين﴾ کہے تو تم آمین کہو ، اللہ تمہاری دعا قبول فرمائے گا ۔ پھر جب وہ تکبیر کہے اور رکوع کرے تو تم تکبیر کہو اور رکوع کرو ، امام تم سے پہلے رکوع میں جائے گا اور تم سے پہلے سر اٹھائے گا ۔ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تو ( مقتدی کی طرف سے رکوع میں جانے کی ) یہ ( تاخیر ) اس ( تاخیر ) کا بدل ہو گی ( جو رکوع سے سر اٹھانے میں ہو گی ) اور جب امام سمع الله لمن حمده کہے تو تم اللهم ربنا لك الحمد کہو ، اللہ تمہاری ( بات ) سنے گا ، کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کی زبان سے فرمایا ہے : اللہ نے اسے سن لیا جس نے اس کی حمد بیان کی اور جب امام تکبیر کہے اور سجدہ کرے تو تم تکبیر کہو اور سجدہ کرو ، امام تم سے پہلے سجدہ کرے گا اور تم سے پہلے سر اٹھائے گا ۔‘‘ پھر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ تو یہ ( تاخیر ) اس ( تاخیر ) کا بدل ہو گی اور جب وہ قعدہ میں ہو تو تمہارا پہلا بول ( یہ ) ہو : بقا و بادشاہت ، اختیار و عظمت ، سب پاک چیزیں اور ساری دعائیں اللہ کے لیے ہیں ۔ اے نبی ! آپ پر سلام اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں ۔ ہم پر اور اللہ کے نیک بندوں پر سلام ہو ۔ میں گواہی دیتا ہوں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ محمد ﷺ اس کے بندے اور رسول ہیں ۔‘‘
Ma sha Allah good explanation
Kindly share hadess Pak reference mufti sab quote
Zabrdast
Bhai log...imaam k masly par e hai
Jamya tirmazi....248
Sunnan abu dawood....932
Molana sahib ap koi hadees dikhao jis ma likha ho k muktadi ne ahista awaz ma ameen kahi ho?
momin wo hai jo uncha ameen kahy
قاری صاحب بوہت خوب
Mashallah 💕
Molvi sahab kya koi hadees mai likha hai muqdati aunche awaz mai ameen nhi karega
سنن ابی داؤد 933
حضرت وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ ﷺ کے پیچھے نماز پڑھی تو آپ نے اونچی آواز سے ( آمين ) کہی ۔ اور ( جب نماز سے فارغ ہوئے تو ) دائیں بائیں جانب سلام پھیرا ، حتیٰ کہ میں نے آپ کے رخساروں کی سفیدی دیکھی ۔
سنن نسائ 933 (جامع ترمذی 248 )
وائل بن حجر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ` میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھی، جب آپ نے اللہ اکبر کہا تو اپنے دونوں ہاتھوں کو اپنے دونوں کانوں کے نیچے تک اٹھایا، پھر جب آپ نے «غير المغضوب عليهم ولا الضالين» کہا تو آپ نے آمین کہی جسے میں نے سنا، اور میں آپ کے پیچھے تھا ۱؎، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو «الحمد لله حمدا كثيرا طيبا مباركا فيه» کہتے سنا، تو جب آپ اپنی نماز سے سلام پھیر لیا تو پوچھا: ”نماز میں کس نے یہ کلمہ کہا تھا؟“ تو اس شخص نے کہا: میں نے اللہ کے رسول! اور اس سے میں نے کسی برائی کا ارادہ نہیں کیا تھا، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس پر بارہ فرشتے جھپٹے تو اسے عرش تک پہنچنے سے کوئی چیز روک نہیں سکی
شافعی حنبلی وغیرہ اونچی آواز سے آمین کہتے ہیں اور اس وقت امام الحرمین الشریفین خود بھی اور مقتدی بھی اونچی آواز سے آمین بول رھےہیں
Mufti sahib hdees mjood h.ap btao kesy bhejon
بارك الله في عمرك❤❤❤❤❤👍👍👍👍👍
مفتی صاحب پلیز ایک دوست سے نماز پر مذکرہ ہوا وہ کہتے ہیں ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنے سے نماز باطل ہو جاتی ہے مفتی صاحب یہ روایت ہاتھ باندھ کر کب کی ہے اور چھوڑ کر کب کی ہے پلیز ہماری رہنمائی فرمائیں اس طرح کے بیان دیں تاکہ ہمارے مسائل کا حل نکلے اور ہر بات پر ہم بات کر سکے
گل ساری انا دی اے۔۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے پیچھے مقتدیوں نے آمین کہی کہتا ہے حدیث ہی کوئی نہیں تجھے اللہ سےڈرنا چاہیے کیوں عوام کو سنت چھڑوا رہا ہے
NamajkiyaParhRaheHoYeKonsaTariqaHaiNabi. S. walaNamaj
janab ne saari baat apne maslak ko sabit karne k liye batayi idhar udhar ki baat ek bhi hadees nhi pesh ki aapne
مولوی صاحب اتنی واضح احادیث موجود ہونے کے باوجود آپ مانتے نہیں
Mere bhai fatiha to perte hi unchi h jahri namazo me
Allah tujh jaise muftio ko hidayat de.Rasoolullah pe juth bandta hai
Axxa yeh hadith kahan hai ki emam oonchi aawaz se aameen kah sakta hai.
Abu dawood hadis no,932
Sahi bukhari 780 and sahi muslim 410.......
Aidmen saab bayan ko fir se upload karye sahi se edite kar ke
(۲۴۵۴) وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللَّہِ الْحَافِظُ وَأَبُو سَعِیدِ بْنُ أَبِی عَمْرٍو حَدَّثَنَا أَبُو الْعَبَّاسِ: مُحَمَّدُ بْنُ یَعْقُوبَ أَخْبَرَنَا الرَّبِیعُ بْنُ سُلَیْمَانَ أَخْبَرَنَا الشَّافِعِیُّ أَخْبَرَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ عَنْ عَطَائِ قَالَ: کُنْتُ أَسْمَعُ الأَئِمَّۃَ ابْنَ الزُّبَیْرِ وَمَنْ بَعْدَہُ یَقُولُونَ آمِینَ وَمَنْ خَلْفَہُمْ آمِینَ حَتَّی إِنَّ لِلْمَسْجِدِ لَلَجَّۃً۔
وَرُوِّینَا عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اللَّہُ عَنْہُمَا أَنَّہُ کَانَ یَرْفَعُ بِہَا صَوْتَہُ إِمَامًا کَانَ أَوْ مَأْمُومًا۔
[صحیح۔ اخرجہ البخاری تعلیقا]
(٢٤٥٤) (ا) عطاء سے روایت ہے کہ میں نے ابن زبیر اور ان کے بعد والے ائمہ سے سنا کہ وہ بھی آمین کہتے اور ان کے مقتدی بھی آمین کہتے، حتیٰ کہ مسجد گونج اٹھتی۔
(ب) ابن عمر (رض) سے بھی منقول ہے کہ وہ اونچی آواز سے آمین کہتے خواہ امام ہوں یا مقتدی۔
سنن کبری للبیہقی
جلد دوم
حدیث 781
Aameen kya hai
Pehle AAP bataye aameen kya hai
ھم نے ان ماٶں کی گود میں جنم لیا ھے جہاں خوف کی ھوا بھی ھمیں نہ چھو سکی
۔۔۔۔ جرأت کا نام ھے دیوبند
۔۔۔ سربکف سر بلند
۔دیوبند دیوبند
جرأت مند غیرت مند
۔۔ دیوبند دیوبند
@@محمدتبریزعالم یہ تکبر اور دین اسلام میں کیا کارنامے انجام دیے آپ لوگوں نے سب امت مسلمہ کو اب معلوم ہو رہا ہے
Galath hadith hai ,unkai Muqtadi b ameen kahta yai lafaz Bukhari Mai nahi
👇
Bukhari 780
جہری نمازوں میں ) امام کا بلند آواز سے «آمين» کہنا مسنون ہے اور عطاء بن ابی رباح نے کہا کہ «آمين» ایک دعا ہے اور عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما اور ان لوگوں نے جو آپ کے پیچھے ( نماز پڑھ رہے ) تھے ۔ اس زور سے «آمين» کہی کہ مسجد گونج اٹھی اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ امام سے کہہ دیا کرتے تھا کہ «آمين» سے ہمیں محروم نہ رکھنا اور نافع نے کہا کہ ابن عمر رضی اللہ عنہما «آمين» کبھی نہیں چھوڑتے اور لوگوں کو اس کی ترغیب بھی دیا کرتے تھے ۔ میں نے آپ سے اس کے متعلق ایک حدیث بھی سنی تھی
Molna sahib hadees bhi to batain
Bat mukhtaser ho jamy ho
Fir imam kyon nahi tej bolte
Ulmia deoband zindabad
02:12 mufti saahab aap mera haath chumiye😅 (maazarat se) aap. Thora to khayal kare... Ibne maja 853 حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، انہوں نے فرمایا : لوگوں نے آمین کہنا چھوڑ دیا ہے ۔ حالانکہ رسول اللہ ﷺ جب ﴿ غَيْرِ الْمَغْضُوْبِ عَلَيْهِمْ وَ لَا الضَّآلِّيْنَ ﴾ کہتے تھے تو ( بلند آواز سے ) آمین کہتے تھے حتی کہ پہلی صف والے سن لیتے ، پھر اس ( آمین ) کی آواز سے مسجد گونج اٹھتی ۔
Yahan saaf saaf likha he ke puri masjid goonji yaani ye zaahir hota he ke muktadi bhi aamin kehte honge...
یار کیسے دلائل دیے میں تو حیران ہوں اس ویڈیو کو دیکھ اور سن کر۔۔۔ اللہ کی پناہ مولوی کیسے اپنے عمل کو ثابت کرنے کے احادیث مروڑتا ہے۔۔ استغفار۔۔بھائی رسولﷺ نے تلقین فرمائی ہے جب امام آمین کہے تو تم بھی آمین کہا کرو۔
مسلک کے چکر میں سنت نبوی سے انحراف
Apni baat na kahe ..koi hadith hai to wo bataye please 🙏🏻
AhleHadisKePicheNamajHogaKeNahiTofirHaazzKarnabekarHai. Samjho.
Hai Hadees sahih bukhari 748 haath chumne ki zarurat nah I.😅😅...
IBNE MAJAH 853
1. Sunan an-Nasa'i 925
2. Sunan an-Nasa'i 926
3.sunan ibn majah 851
4.Jami` at-Tirmidhi 250
5.Sunan an-Nasa'i 928
6.Sahih al-Bukhari 6402
Hadess hai mery molvi g
It means your imam is than Messenger of Allah 😂
Nasai 930 ke comments pdhlo smjh jaoge
अस्सलामु अलैकुम
जी हमारे गाँव में हाफिज ऐ कुरान नहीं है तो क्या पूरा गाँव गुनाह गार है
ye to bht bda nuksan h...
Nahi bhai. Aisa kuch nahi hai .
pahle bukhari padh le kitabul azan uske bad fatwa dena
Babon ka deen or hai.
Or
Kitaboon ka deen hai
Khani se den nahi chalta
hadees no 904 sahi muslim hath chomna mat bus sidha ho ja kafi hai
aap akli bat krte hai
Ghumane me mahir
Dalil 1 b ni di itni lambi video bna di
Zabardasti han Karne pr majboor krdia hy. Ye bechary Kya Karen na chahye hwe bhe han han ki ray lagai hui hy.
Muqallid andha hota hy
He seems not serious.
Mufti Wahid sahab. Ap logo ko ghumra kr kr rahe hen.. Hadis number to ap btate nhi ho takey apka jhut pakra na jae.. Me apko or sb logo ko hadis number btata hun.. RasolAllah ne farmaya jb imam ameen kahey to tum bhi ameen kaho jis ki ameen farishto ki ameen se mil gae uske pichhle gunah maaf kar diye jae ge. Kitab Sahee bukhar hadis number 780.. or aahista kehne wali hadis me 3 galtiya hen parhlo Kitab Tirmizi hadis 248. or hazrat Wail bin hajr farmate hen ke RasolAllah ne Nmaz me onchi awaaz se ameen kahee or awaz ko khicha. Kitab Tirmzi hadis 248 sanad sahi. Mufti sahab ap hanfi log RasolAllah ke khilaf aml krte ho es liye GhosPak ne ap Hanfio ko ghumara firqa likha he Kitab ghuniya-tut-talibeen baab ghumrah firqo ka bayan.. khud parh lo.
Bukhari kai 780 mai kaha likha Ameen zoor sai padhna
Jutu per Allah or us ke rasool ki lanat hu
Maulana aap hath bahut chote han
Jota insan hadees ke sath khel rha
Dar jao Allah se
Not promote your firka
Baat shart me karo
Abudaod 933
Pehle ye sikho sihah sitta nahi hai bhai.....
Khi ki hadees khi fit waa 😂😂😂🤞
مفتی کم اور ماداری زیادہ لگ رہا ہے
Jahil
Mirza ka gulam ho na is lag raha hai tumko😂😂
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مَالِكٌ ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، وأبي سلمة بن عبد الرحمن أنهما أخبراه عن أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا أَمَّنَ الْإِمَامُ فَأَمِّنُوا ، فَإِنَّهُ مَنْ وَافَقَ تَأْمِينُهُ تَأْمِينَ الْمَلَائِكَةِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ ، وَقَالَ ابْنُ شِهَابٍ : وَكَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ : آمِينَ .
Narrated Abu Huraira: The Prophet said, Say Amin when the Imam says it and if the Amin of any one of you coincides with that of the angels then all his past sins will be forgiven. Ibn Shihab said, Allah's Apostle used to Say Amin.
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امام «آمين» کہے تو تم بھی «آمين» کہو۔ کیونکہ جس کی «آمين» ملائکہ کے آمین کے ساتھ ہو گئی اس کے پچھلے تمام گناہ معاف کر دئیے جائیں گے۔ ابن شہاب نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم «آمين» کہتے تھے۔*
Sahih Bukhari#780
(Sahih Muslim#410)
(Imam ka Ameen kahna hum tabhi sun sakte hai jab wo jorse bole jaise Aaj Imam e kaba aur tamam Arab kahte hai.)
*Ibne Maja me Hadees hai ki Ameen se Yahoodi chidte hai. Yahoodi Masjid k bahar tak awaz sunte they isliye chidte they. Aaj ye Fiqh Yahoodi k manne wale chidte hai...* 🔥🔥🔥🔥
Allah hidayat de.
Mufti shab mat karu firke ku promote
Please shi hadees bayan karde
Bewkoof kyun bana rahe mufti saheb, apne dimaag band walon ko
Oye baabiyon chad do gappppppp!!!!!🤗😁😁😁😁
😂
احادیث بالکل واضح ہیں کہ امام اورمقتدی بلندآوازسےہی آمین کہیں گے
آپ کاتقلیدی چورن اب بکنےوالانہیں
لوگوں پرآپ کی حقیقت بالکل واضح ہوچکی ہے
اب کسی کی تقلیدنہیں، سنت پرعمل ہوگا ان شاء اللہ
Joke
Shi hadees tu batayi nhi
Juta mufti dean ku badnam kar diya
Bakwas
Kitabe padhu kitabe
Esi hi mat mu se tatti nikale karu
Tum logo ko moot parti bolne me
#engeniorMuhammadalimirza