Ilyas Jutt Alias Ilyas Chonthiya True Story | Exclusive Interview of Sidra Saeed Bandesha

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 10 ก.ย. 2024
  • #Ilyaschonthiya #sidrasaeedbandesha #abdurrehmanbandesha

ความคิดเห็น • 510

  • @amjadjaura2766
    @amjadjaura2766 2 ปีที่แล้ว +35

    اللّٰہ پاک بہن صدرہ بندیشہ کو سلامت رکھے اور انکے اچھے نصیب کرے۔ اللّٰہ پاک انکو کامیابیاں عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین

  • @huzaifamustafa3089
    @huzaifamustafa3089 2 ปีที่แล้ว +16

    Sidra bandshah jut aik khobsoret Bahadur lady hai eska chahra or zuban Bata Raha hai ka essay dushmano ka koi khoof NAHI Enno nai apka sawalo ka jawab ch Bhai barii samjhdarii sai diya

  • @faizahmad779
    @faizahmad779 2 ปีที่แล้ว +12

    اللہ پاک اس بہن کو اپنے حفظ وامان میں رکھے بات جو بھی کی وہ حیقیت پہ مبنی ھے کوہی دکھاوہ نہ کوہی بناوٹی پن ھے سچ ھے سچ پہ قاہم ھے

  • @rizwanawan7690
    @rizwanawan7690 5 หลายเดือนก่อน +7

    محترمہ سدرہ بندیشہ صاحبہ ایک بہادر خاتون ہیں، اللہ اپنے خصوصی حفظ و امان میں رکھے :آمین ثم آمین

  • @faisalnoor9039
    @faisalnoor9039 2 ปีที่แล้ว +45

    معصوم، سادہ اور سچی لڑکی۔
    اللہ اور عزت عطا فرمائے۔

  • @husnainchchoudharyhusnain2293
    @husnainchchoudharyhusnain2293 2 ปีที่แล้ว +35

    اللہ پاک اس بہن کو کامیابی عطا فرمائے امین

  • @AsifRaza-es4ne
    @AsifRaza-es4ne 2 ปีที่แล้ว +12

    اللہ پاک خوش رکھے سدرہ سعید بندیشہ ببر شیر جٹ دھی اے اللہ کامیاب کرے

  • @bilaldogar0088
    @bilaldogar0088 2 ปีที่แล้ว +9

    شاہد چودھری بھائی جان میری دعائیں ہمیشہ آپ کے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور آپ اسی طرح نوجوانوں کو اچھے سے اچھا میسج دیتے رہے شاہد چوہدری بھائی جان آپ ہمیشہ سلامت رہیں اور اسی طرح اپنی عوام کی خدمت کرتے رہیں

  • @nikkajatt4721
    @nikkajatt4721 2 ปีที่แล้ว +9

    چوھدری صاب دل جیت لیا جے ۔۔تے نال اے جینے شاپڑ اوڈدے سن یو ٹیوب دے سارے کٹھے کر کہ آگ لا دیتی اے ۔لو یو ھو گیا اے ٹرک پرھکے۔💙💙💙💙💙💙

  • @zaghumabbaszaghumabbas4929
    @zaghumabbaszaghumabbas4929 2 ปีที่แล้ว +9

    Moal baji sidra ko apni hifzo eman ma rakhy Ameen.or inshallah apko insaf mily gy hm sab ki dua ap k sath hai and she is greatest women.🥰🥰

  • @ramzanchaudry6355
    @ramzanchaudry6355 2 ปีที่แล้ว +13

    ماشاء اللہ چوھدری صاحب
    جرمنی سے نیک خواہشات آپ کے ساتھ ہیں

  • @paklover5008
    @paklover5008 2 ปีที่แล้ว +17

    گریٹ وومن ۔ سدا سلامت رھے اور انصاف تک ضرور پہنچے ۔ رب اسکے جائز * انصاف ، انتقام * میں مدد دیں ۔ آمین

  • @husnainchchoudharyhusnain2293
    @husnainchchoudharyhusnain2293 2 ปีที่แล้ว +13

    انکل شاہد اللہ پاک آپکو اپنے خفظ و ایمان میں رکھے اور صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے امین دعا گو چوہدری حسنین کشمیر سے

    • @chaudharyibrahimjatt5787
      @chaudharyibrahimjatt5787 2 ปีที่แล้ว +1

      AP KASHMEER KN SI JAGA SE MEERPUR YA RAWLAKOAT AP GUJJAR HO YA JATT PLZ REPLAIY MUST

  • @jamallifeUSA
    @jamallifeUSA 6 หลายเดือนก่อน +7

    i salute you shahid chachu your are such a humble person love you

  • @bilaldogar0088
    @bilaldogar0088 2 ปีที่แล้ว +8

    ‏❤❤❤
    شاہد چوہدری بھائی جان اللہ پاک آپ کو لمبی زندگی صحت تندرستی عطاء فرمائے آمین🌹🌹🌹🌹

  • @fahadghani1895
    @fahadghani1895 2 ปีที่แล้ว +11

    Allah Pak sidra Baji ki Hifazat farmaye. Aameen.
    Allah Pak Sidra baji ko Kamyabi aata farmaye.Aameen

  • @zorawar4004
    @zorawar4004 2 ปีที่แล้ว +22

    My best program, love from Amritsar charda Punjab ❤❤❤❤❤

  • @shehramshehri7582
    @shehramshehri7582 2 ปีที่แล้ว +9

    Ch sab apna barkat wala hath bi in ke sir par rkhe or in ka khas deyaan bi insha allah allah pak ap ko ajere azeem se nawazy ga aameen

  • @maherimran5937
    @maherimran5937 2 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ فخر فیصل آباد اللہ پاک اس بہن کی حفاظت فرماۓ اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @tauzbirdsbeauty6583
    @tauzbirdsbeauty6583 2 ปีที่แล้ว +8

    Real Hero hen sir aap Pakistan k.Loog dosron ko Barbados kerty hen aur ghalat tastay pay lagaty hen.Aap youth k liye bohat achay pegham day rahay hen.Dil ki ghahraiyon say Salam hai Sir aap ko.Allah salamat rakhay aap sab ko.Aameen.

  • @gtyvhji
    @gtyvhji 2 ปีที่แล้ว +7

    ماشاءاللہ شاہد بھائی آ للہ آ پ کو لمبی زندگی دے

  • @zahidachishti2258
    @zahidachishti2258 2 ปีที่แล้ว +10

    Shahid bhai barri bahadur baiti hai milnay koi dill cha raha hai
    Slam or baishumar dilli duaen haen es peari baiti k leay

  • @raza-faisalabad-pakistan
    @raza-faisalabad-pakistan 2 ปีที่แล้ว +14

    شاھد صاحب اب آپ خود اس فیملی پر پروگرام کیجئے گا جیسے آپ نے مظھر طبی اور دیگر لوگوں پر پروگرام کیئے ھیں تاکہ لوگوں کو بہتر اور بہترین معلومات حاصل ھوں فیصل آباد سے ھوں فیصل آباد اور فیصل آباد کے لوگوں کی جب بات ھوتی ھے تو اتنی خوشی ھوتی ھے کہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ سبحان اللّہ العظیم ماشاءاللہ

  • @jalilnaqvi3192
    @jalilnaqvi3192 2 ปีที่แล้ว +10

    چوہدری شاہد صاحب.
    میرے خیال میں یہ صرف سیاست کریں گی. مارنے مروانے والا کام نہیں. اور اپنے بھائ کا بدلہ مخالف کو سزا دلوا کر لیں گی.
    اللہ پاک انکی حفاظت فرماے.
    آمین.

  • @bilaldogar0088
    @bilaldogar0088 2 ปีที่แล้ว +32

    اللہ پاک اس بہن کی مدد کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @alonebutt7036
    @alonebutt7036 2 ปีที่แล้ว +6

    Bht Zbrdst Sir G Or Madam G Great Personality Allah Pak Sehat O Tandrusti Da or Hesmha Khush rakhan Ameenn. 🤩🕊️😇

  • @sheikhzafariqbal621
    @sheikhzafariqbal621 2 ปีที่แล้ว +10

    اللہ ہماری بیٹی سدرہ بندیشہ کی حفاظت فرماۓ اور اس کے دُشمنوں کو تباہ و برباد کرے آمین

  • @SHAHIDCHOFFICIAL
    @SHAHIDCHOFFICIAL  2 ปีที่แล้ว +9

    میں آپ تمام دوستوں کا شکرگزار ہوں جو ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کرتے ہیں مجھے اچھی اچھی معلومات سے آگاہی کرواتے ہیں آپ بھائیوں کی رہنمائی اور آپ دوستوں کی تنقید مجھے میری پرواز میں بہت زیادہ کارگر ثابت ہوتی ہے آپ سب کو اندازہ ہونا چاہیے کہ میں نہ تو یوٹیوب پر پیسے کمانے کے لئے آیا ہوں اور نہ ہی میں بدمعاشی کو پرموٹ کرنا چاہتا ہوں میں نیک نیتی سے آپ کے بچوں اور آپ نے نوجوانوں کو بچانے کے لیے چوبیس چوبیس گھنٹے جاگ کر محنت کرتا ہوں ایک پروگرام کی تیاری اور پیچھے تصویریں لگانے میں چوبیس گھنٹے درکار ہوتے ہیں مجھے میرے کام کا معاوضہ نہیں چاہیے بس صرف اتنا چاہتا ہوں کہ آپ سب لوگ میرے خیر خواہ ہو جائیں اور دل سے مجھ سے محبت کریں اور میری باتوں پر اختلاف رائے کریں لیکن مثبت انداز سے 🌹 آپ میں سے شاید کسی کو اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ جتنی مرتبہ بہادری اور دلیری کے ساتھ میں سچ دکھا رہا ہوں اور سچ بتانے کی کوشش کر رہا ہوں یہ چیز شاید آپ میں سے کسی کو سمجھ میں آ رہی ہوں 🇵🇰 میں وہ کہانی اور ان کے نتیجے میں بتاتا ہوں کہ میرا نوجوان جس طرح مجھے واٹس ایپ پر میسج کرکے یہ بات باور کرواتا ہے کہ سر ہم آپ کی وجہ سے بہت بڑے حادثے سے بچ گئے تو یہ میرے لئے بہت زیادہ خوشی کام ہوتا ہے پیارے بھائیو 🌷 آپ کو شاید اس بات کا اندازہ نہ ہو کہ میرا فیصل آباد کا ایک ٹور اتنا ایکسپریس ہوتا ہے کہ شاید کسی غریب آدمی کے گھر کا دو مہینے چولہا جل جائے میں کس کی وجہ سے یہ سارا کچھ کر رہا ہوں میں کیوں یہ سارا کچھ کر رہا ہوں کیا میں ایسا کرتا رہوں گا اور میں ایسا کیوں کرتا رہوں گا کیا خدا کی ذات کے علاوہ کوئی مجھے میرے اس مشن سے روک سکتا ہے یا میں کسی کے دباؤ میں آکر اپنا مشن روک دوں گا 🇵🇰🙏 لوگوں نے زندگی میں وقت دیکھا ہے لیکن میں وہ شخص جس نے ادوار دیکھے ہیں یہ کہانیاں ایک سے اور ان کے انجام میرے پاس امانت تھے کیا یہ امانت اوپر مرنے کے بعد فرشتوں کو جا کر دیتا ہے آخر یہ انجام اور کہانیاں کس کی امانت تھی اور کس کے لیے امانت تھی کیا کوئی اور ایسا آپ کی نظر میں ہے جو اس طرح سے ان کہانیوں کے آغاز سے لے کر انجام اور پھر مثبت رویے رکھنے کے بارے میں تبلیغ کر سکے کہاں سے لاؤ گے یہ کہانیاں 🙏 اور پھر کیسے کرو گے ان کو بیان کیا تمہاری بات کوئی سنتا ہے یا تمہاری بات کوئی سنے گا اس کا اندازہ تم خود لگا لو خیر آج ایک شخص کے ایک منٹ نے مجھے اتنا دکھ پہنچایا ہے کہ میں آپ کو بتا نہیں سکتا کیا میں آپ لوگوں کو نصیحت کرتے کرتے خود ٹریک سے اتر جاؤ بس اتنا ہی کہوں گا اس بے وقوف کے لئے کہ بے . . . . . . . . مجھے بلاک کرنا مجھے ٹریس کرنا اور سب اچھا کرنا ہر کام آتا ہے لیکن اتنا ہی کہوں گا اپنا قبلہ درست کرلو 🌷🌹ایک پھول آپ کے لئے اور ایک پھول آپ کی امی کے لئے جس نے آپ کو جنم دیا اور ایک عدد 🍌 کیلا بھیج رہا ہوں اسے آپ کھا بھی سکتے ہو 🍆اور یہ بینگن سپیشل آپ کی والدہ کے لئے ان کو دیجیے گا ان کو کہیں اس کا بھرتا بنا کر کھائیں ارسلان شاہ صاحب آپ پر خدا کی رحمت ہو اور اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور راہ راست پر لائے اور آپ کو اچھے برے کی تمیز ہو شکریہ

    • @poco7654
      @poco7654 2 ปีที่แล้ว +1

      Shahid bhai Allah apko qamyab karay!

    • @hairedmirzahaidermirza9142
      @hairedmirzahaidermirza9142 2 ปีที่แล้ว

      Shahid bhai lahore ki bht hi bari story jis mein 12 se upar qatal howe wo clip bnahe gy

  • @bilaldogar0088
    @bilaldogar0088 2 ปีที่แล้ว +5

    ‏❤❤❤
    شاہد چودھری بھائی جان اللہ پاک آپ کو مزید عزتیں اور کامیابیاں عطاء فرمائے آمین🌹🌹🌹🌹

  • @zahidachishti2258
    @zahidachishti2258 2 ปีที่แล้ว +3

    Shahid bhai bohat aalaaa guftgu ki aap nai
    AlhamdulillAh maira bhai bohat qabil پرسنیلٹی hai
    Slamat ta qyamat rahaen
    Jeaen hzaroun saal or saal k din houn 50000

  • @shehramshehri7582
    @shehramshehri7582 2 ปีที่แล้ว +4

    Ch sab bohat acha kiya ap ne udar ja kar ap haq ko samne lane wale insaan ho allah pak ap ko ajar de aameen

  • @alimalikmalik8999
    @alimalikmalik8999 2 ปีที่แล้ว +4

    Ch Abdul rehman waqai ak mard admi tha Allah jannat nasib kary

  • @poco7654
    @poco7654 2 ปีที่แล้ว +7

    Geo shahid bhai isi story ka intezar tha apny haq ada kar dia!!!!♥️♥️♥️

  • @fiyyazsh8301
    @fiyyazsh8301 2 ปีที่แล้ว +7

    In ka jo Bhai tha na ch Sab ous to hum log miss karty hain itna acha insan tha wo 😢😢

  • @imranalisandhu3550
    @imranalisandhu3550 2 ปีที่แล้ว +9

    انشاءاللہ جیت آپی کی ھو بہت شکریہ شاہد بھائی

  • @saithqamarzamanmolasher1555
    @saithqamarzamanmolasher1555 2 ปีที่แล้ว +5

    اللہ پاک ہماری بہن کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @bilaldogar0088
    @bilaldogar0088 2 ปีที่แล้ว +7

    شاہد چوہدری بھائی جان آپ ببر شیر اور بہادر انسان ہیں

  • @muhammadfarhanali705
    @muhammadfarhanali705 2 ปีที่แล้ว +10

    Ch Sbh Today Brave Man take interview in front of Brave Women & nice content. Keep it up Ch Sbh. May Allah Give All the success For Sidra Aphi.

  • @chyashfan3943
    @chyashfan3943 2 ปีที่แล้ว +3

    Ch Sab great insan ho yar ap ALLAH PAK ap ko salamat rakhey or apni hifzo Iman me rakhey ameen

  • @sadi10101
    @sadi10101 2 ปีที่แล้ว +8

    Aslaam Alaikum Sir...
    Shahid Bhai Ap Her Fun Mola Hen.
    ALLAH PAK Nay Apko Bohat Behtreen Slahiyatoo Say Nawaza Hay.
    ALLAH PAK Ka Shuker Hay K Ap Humaray Bhai Hen.
    Love Uuuuuuuuuuuuu Shahid Bhai.
    Stay Blessed...

  • @raza-faisalabad-pakistan
    @raza-faisalabad-pakistan 2 ปีที่แล้ว +10

    محترمہ سدرہ سعید بندیشہ صاحبہ کے لئے مشورہ ھے کہ تحریک لبیک کے پلیٹ فارم پر آئیں اللّہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ھو آمین

  • @NaveedKhan-oi9xy
    @NaveedKhan-oi9xy 2 ปีที่แล้ว +7

    Very nice brother Mashallah agreed you are very awesome you programmed this and this woman is a very good woman and she did her work forcefully Very Happy Mashallah

  • @barkathassan7022
    @barkathassan7022 2 ปีที่แล้ว +2

    Jutt garat mand Coom hn jutt Coom zandabad

  • @WAQASAHMAD-nh8fq
    @WAQASAHMAD-nh8fq 2 ปีที่แล้ว +8

    Shahid bhi Allah pak salamat rakhy ap ko. Allah pak ap ki hifazt farmay. Izzat ata farmay .love from sahiwal division.

  • @rizwanberjees6215
    @rizwanberjees6215 2 ปีที่แล้ว +8

    معافی تب قابل قبول ہوسکتی جب بدلہ لینے کا اختیار اپکو حاصل ہو جاے انکو تو انصاف مل ہی نہیں رہا معافی کس طرح دے سکتے ہیں

  • @qasimtvonline2652
    @qasimtvonline2652 2 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah Allah pak sidra,sister ko,salaamat rhkay Ameen

  • @waqasbutt7834
    @waqasbutt7834 2 ปีที่แล้ว +12

    Brave woman.✊

  • @bilaldogar0088
    @bilaldogar0088 2 ปีที่แล้ว +4

    🌹🌹 شاہد چوہدری بھائی جان آپ کا چہرہ ہمیشہ ایسے ھی مسکراتا رھے۔🌹🌹🌹

  • @birda1918
    @birda1918 2 ปีที่แล้ว +11

    SAT SHRI AKAL PYREO. EXCELLENT INTERVIEW. GREAT JOB

  • @rajapakhral2643
    @rajapakhral2643 2 ปีที่แล้ว +9

    Proud of Her Dalair Maa baap ki Dalair Batee Allah keep her safe and protect from Devil and jo log humary Idarron main hain Unko Gairrat ho to Mar jain jab insaf idarry na dain to Majborran Hatyar utanay party hain Allah sab ko hydayat dy Ch Saab prod of u .

  • @zarishkhan8333
    @zarishkhan8333 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah Pak Apney Hifzo Eman Main Rakhy Ameen

  • @NaveedKhan-oi9xy
    @NaveedKhan-oi9xy 2 ปีที่แล้ว +5

    Bhai ji very awesome interview i am very happy mashaallah very nice brother great man my brother chaudhary sahab

  • @sajawalgujjar460
    @sajawalgujjar460 2 ปีที่แล้ว +6

    Ch maan bandesha great aadmi tha
    Shair aadmi tha💔😭😭

  • @Abduljabbar-fh2fy
    @Abduljabbar-fh2fy 2 ปีที่แล้ว +6

    CH sab really proud you

  • @tauqeer_hussain
    @tauqeer_hussain 2 ปีที่แล้ว +22

    جب معاشرے میں کسی انسان کو انصاف نہیں ملتا تو اسے خود انصاف لینے کے لیے میدان میں اترنا پڑتا ہے معاف کر دینا ہر انسان کے بس کی بات نہیں ہوتی وہ بھی تب جب آپ نے کسی اپنے پیارے کو ناحق کھویا ہو اور قاتل سرعام آپ کے سامنے آزاد گھوم رہا ہو ، یہ درد وہی محسوس کر سکتا ہے جس پر گزری ہو باہر والا شاید اس قرب سے گزرا نہیں ہوتا

  • @saimjatt4231
    @saimjatt4231 2 ปีที่แล้ว +4

    Thank you Shahid bhai Apny in py video bnai ha

  • @makenprince891
    @makenprince891 2 ปีที่แล้ว +7

    Wah g wah Ch Saab manjhay huay anchor dikhaee de rahay hain

  • @adiljamil6209
    @adiljamil6209 2 ปีที่แล้ว +6

    شاہد بھائی آپ نے بہت پرانی خواہش پوری کر دی

  • @arfatali9033
    @arfatali9033 2 ปีที่แล้ว +7

    Allah pak en ko saber de.en ki madad kere.

  • @arfatali9033
    @arfatali9033 2 ปีที่แล้ว +4

    Shahid bahi great job.mashallah

  • @mominsheshoukaka1913
    @mominsheshoukaka1913 2 ปีที่แล้ว +7

    Shahid sahab you are doing a really great work. God bless you 😘💞😍

  • @mirtayyab2899
    @mirtayyab2899 2 ปีที่แล้ว +3

    bht he alla interview kiya han ap ny sir r orat bhi bari na daar han

  • @wajahatmustafa1282
    @wajahatmustafa1282 2 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah behtreen interview ALLAH PAK Apko b or Baji sidra Saeed ko apnay hifzu eman ma rakhy

  • @sajawalgujjar460
    @sajawalgujjar460 2 ปีที่แล้ว +4

    Allah pak humari behan ko kamyab kre❤️

  • @azizurrahman3684
    @azizurrahman3684 2 ปีที่แล้ว +4

    اسلام علیکم ۔۔۔ چوھدری صاحب بہت زبردست انٹرویو لیا ھے۔۔۔ چینل میں نئ امپرومنٹ . . خوش رھیں

  • @chmudassar3642
    @chmudassar3642 2 ปีที่แล้ว +2

    Ch Sab nasir jutt bhot power full admi ha.

  • @fiazkhokhar5722
    @fiazkhokhar5722 2 ปีที่แล้ว +4

    shahid bhai apka ham logon tak islahe pegham pohnchana bohat he acah iqdam hei.

  • @MohammadAli-fd1rw
    @MohammadAli-fd1rw 2 ปีที่แล้ว +3

    Shaid sab zaberdest kaam kr rehe hain .new generation ko bacha rehe hain or ye buuat bari naiki hai .ye ap ne sadqa jaria kr rehe hain kel ko koi ho ya na ho ap ki video se llog naseiet hasel krain ge .keep it up

  • @MdAli-ku3vy
    @MdAli-ku3vy 2 ปีที่แล้ว +8

    اللہ تعالیٰ اپکا حامیوں ناصر ہو باجی

  • @hajilalavloger9996
    @hajilalavloger9996 2 ปีที่แล้ว +7

    Big love big bro❤❤❤❤

  • @shahidjutt37
    @shahidjutt37 2 ปีที่แล้ว +1

    Shahid.bhi.ap.ka.anadaze.guftagu.bohat.acha.ha.allaha.ap.ko.salamat.rakhe

  • @chaudrysafdar5846
    @chaudrysafdar5846 2 ปีที่แล้ว +2

    Ch sb medam bhadr khatun ha Allah isko apny hefzoman mai rkhy ameen

  • @fasy2008
    @fasy2008 2 ปีที่แล้ว +5

    This was my request in this channel to interview this lady
    Thanks Team Shahid ch official

    • @SHAHIDCHOFFICIAL
      @SHAHIDCHOFFICIAL  2 ปีที่แล้ว +5

      بھائی جان آپکی محبت کا شکریہ 🙏🏻
      آپ سمیت میرے تمام دوستوں بھائیوں کے مشورے نصیحتیں اور تعمیری تنقید کو میں ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں 🙏🏻

  • @faiezsultan5458
    @faiezsultan5458 2 ปีที่แล้ว +5

    V well done shahid bhai bht bht shandar

  • @shehramshehri7582
    @shehramshehri7582 2 ปีที่แล้ว +5

    Tusi greait o ch sab Geo

  • @HaiderAli-hc2re
    @HaiderAli-hc2re 2 ปีที่แล้ว +3

    Ch ilyas jutt urf ilysa chaunthia

  • @salmanbutt8010
    @salmanbutt8010 2 ปีที่แล้ว +3

    MA SHA ALLAH Zabardast Sir ❤️❤️❤️

  • @naveedahmadnaveedahmad9794
    @naveedahmadnaveedahmad9794 2 ปีที่แล้ว +3

    Bohat kob bandasha garop zindabad

  • @safdarbarnali3637
    @safdarbarnali3637 2 ปีที่แล้ว +1

    MASHALLA bhoat acha kiya hai aap ney great khatoon hain inn ka interview karna acha kiya aap ney majhbouri ley aye hai iss khatoon ki

  • @javedtaj2754
    @javedtaj2754 2 ปีที่แล้ว +5

    السلام وعلیکم چوہدری صاحب سداخوش رھیں اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام زبردست اور یہ صرف آپ ھی کر سکتے ہیں زندہ باد

  • @abdullahsohail6061
    @abdullahsohail6061 2 ปีที่แล้ว +13

    Shahid bhai ap bohat acha kam kar rahy ho.. Mashallah Allah pak ap ko or ap ki family ko hifzo emaan mein rakhy.. bohat maza ata hai ap ki video dhk k..

  • @helpinghandindustries2448
    @helpinghandindustries2448 2 ปีที่แล้ว +1

    Ch Shahid my big brother . I love you brother.. Kafi videos Dekhi hain apki.. May Allah bless you and your family always

  • @shafqat4089
    @shafqat4089 2 ปีที่แล้ว +7

    BUHAT ZABARDAST INTERVIEW

  • @shanigujjarloveisblind7523
    @shanigujjarloveisblind7523 2 ปีที่แล้ว +4

    Bhai allha ap ko sehat da is Bahan ko saport karo bhai

  • @perwaizakhtermuhammadshari7423
    @perwaizakhtermuhammadshari7423 2 ปีที่แล้ว +1

    اللہ تعالٰی بہن صدرہ بندشیہ کو کامیابی عطا فرمائے آمین

  • @wajid8357
    @wajid8357 2 ปีที่แล้ว +4

    Bandesha family bhot achi ha I know personally

  • @WAHLAGAMING
    @WAHLAGAMING 2 ปีที่แล้ว +2

    السلام و علیکم محترم شاہد بھائ…
    میں فیصل آباد سے ھوں۔
    آپکا فیصلُ آباد آنے کا کب سے انتظار کر رہا تھا۔
    آپ سے ملاقات کرنا میری زندگی کی خواہشوں میں سے ایک خواہش ہے۔
    آپ ملاقات کا کوئ طریقہ / ذریعہ تجویز فرما دیں.
    آپکے جواب کا منتظر رھوں گا.
    جزاک اللّہ.
    آپکا دعا گو…
    محمود واہلہ جٹ.
    جنرل کونسلر cc-15 فیصل آباد.

    • @SHAHIDCHOFFICIAL
      @SHAHIDCHOFFICIAL  2 ปีที่แล้ว +2

      پیارے بھائی انشاء اللہ اگلی مرتبہ ضرور ملاقات ہو گی

    • @WAHLAGAMING
      @WAHLAGAMING 2 ปีที่แล้ว +1

      @@SHAHIDCHOFFICIAL جزاک اللؔہ بھائ…میں منتظر رھوں گا۔

  • @zahidachishti2258
    @zahidachishti2258 2 ปีที่แล้ว +3

    Bohat acha start leya aap nai shahid bhai

  • @sahlahmad2495
    @sahlahmad2495 ปีที่แล้ว +1

    اللہ کریم و رحیم سدرہ سعید صاحبہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں اور بہترین نصیب عطاء فرمائیں آمین ثم آمین بجاہ النبی الکریم وبحرمۃ آلہ الطیبین الطاہرین و اصحابہ الکرام اجمعین

  • @rajputshahzad8279
    @rajputshahzad8279 2 ปีที่แล้ว +3

    Nice stories dear shahid sb I am your regular listner

  • @naveedahmadnaveedahmad9794
    @naveedahmadnaveedahmad9794 2 ปีที่แล้ว +4

    Sahid chodri sab azeem orf janoo ka parogram kary ham ny bohat name sona ha magar ap ky parogram sy hsmy sahi haqekat mily ge

  • @ranaaqeel6405
    @ranaaqeel6405 2 ปีที่แล้ว +4

    کیا بات ہے بھائی جان

  • @AbcDef-rh5bo
    @AbcDef-rh5bo 2 ปีที่แล้ว +6

    Mashallaha

  • @sumbaltazim3919
    @sumbaltazim3919 2 ปีที่แล้ว +2

    She is brave lady , nice show Bhai ji , well-done,

  • @muhammadtariq4638
    @muhammadtariq4638 2 ปีที่แล้ว +3

    Allah Pak is bati ki hafazat farmana.Ameen

  • @bilaldogar0088
    @bilaldogar0088 2 ปีที่แล้ว +2

    Excellent Shahid Ch Bhai Jan

  • @mirzamudasar4778
    @mirzamudasar4778 2 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah zabr dast intrweo

  • @muhammadarshadali6457
    @muhammadarshadali6457 2 ปีที่แล้ว +1

    So nice Shahid Bhai chha gye Hain boos bohat ala program

  • @tariqausaf5626
    @tariqausaf5626 2 ปีที่แล้ว +3

    Dushmni daari bahut mushkal kaam ha. Hamari b 2 saal dushmni rahee r bahut mushkal daur tha. Bahd men sulah ho gaee. Un logon ne b realise kia k ye wakia hi Acha kaam nae ha.

  • @bilaldogar0088
    @bilaldogar0088 2 ปีที่แล้ว +2

    چبورجی کی شان شاہد چوہدری بھائی جان