Positive vibes for PTI from abroad | Which date was given for Khan's release? | Mansoor Ali Khan
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 17 ธ.ค. 2024
- #MansoorAliKhan #ImranKhan #MaryamNawaz
Mansoor Ali Khan is an Anchorperson for a Current Affairs program on Hum News.
Facebook: / mansooralikhanlive
Twitter: / _mansoor_ali
Instagram: / mansooralikhanlive
TH-cam: / mansooralikhanlive
WhatsApp: whatsapp.com/c...
To join our WhatsApp channel, click the link below
whatsapp.com/channel/0029VaD0FfKBfxoCg8TfPJ3K
Mansoor Bhai ap mere sawal ka jawab nhi dete main last 2 years se try kr Raha hun
نچن والیاں کے بچے آزادی کی جنگ نہیں لڑ سکتے
نچن والیاں کے بچے آزادی کی جنگ نہیں لڑ سکتے
Assalamu Alaikum Sir
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء کا شیڈول جاری کیوں نہیں ہوسکا؟ آپ اس کے حوالے سے رائے دیجیے۔
پاک فوج زندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️ پاکستان پائندہ باد ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ اللہ پاک پاکستان کے دشمنوں سے پاکستان اور عوام کو بچائے آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ منصور بھائی اللہ پاک آپ کو نظر بد سے بچائے اور آپ کو لمبی صحت والی زندگی دے امین❤
Ameen
Ameen suma Ameen 🤲🏻
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
پاکستان کا مطلب کیا؟ لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Good 👍 analysis Mansoor Bhai ❤❤
منصور علی خان صاحب آج تو آپ ایسے لگ رہے ہیں جیسے آپ جیو یا ایکسپریس پر 9 بجے کا خبر نا مہ پڑھ رہے بہترین ڈریس ہے
Laa dain?? 😂
ie Establishment ka Khaas banda hai 😂
Agree
@@Letschangeworld_1 ap ko taar ai ha😅😅😅😅😅
Assalamu Alaikum brother, can we open such a business, such a shop in Punjab, Pakistan, Karachi, in which we can put up the picture of Imran Khan and put up the flag of PTI. Is it to take the name of the person who has taken million of votes and put up the flag? This is a crime in this country. People are being booked for this and people are being imprisoned. Please shed some light on this, is this a correct practice or should we not put up the picture of PTI and Imran Khan? This is a violation of the constitution of Pakistan.
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد
Pakistan Zindabad Pak Fouj Zindabad ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
تنخواہ بڑا کر انہوں نے عریب کو اور مشکل میں ڈال دیا ہے۔یہ فیصلہ واپس لینا چاہیے
اے اللّٰہ اے میرے پاک پروردگار تمام محب وطن پاکستانیوں کو فتنہء عمرانیہ سے محفوظ فرماء
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲🤲🤲
pak army zindabad Pakistan zindabad
I’m just wondering why is it taking the establishment so long to convict the culprits of May 9th . Why isn’t Aleena khan being asked why is she SLANDERING Pakistan.
بھت بھت غصہ آیا منصور بھائی تنخواہیں کا سن کر اللہ تعالیٰ ان کو ھدایت عقل دے آمین ثمہ آمین 🕋🤲
پاکستان کی خیر ھو
I agree with khawaja asif usa me faran office apny maqsad ky liy use Kary hy Kash imran khan our hakumat our pak army barhy dill ka mazara karhy
Mansoor sahab sp ki bohat decent personality hai ye punjabi accent main jokes ajeeb sey lagtey hain.ap decent sahafat krain.aur geberal views diya krain Apni raey ko peechey rakh kr.Waisey ap k vlog shoq sey dekhtey hain ham.keep growing.
آج تو ماشاءاللہ سیٹ تو زبردست لگایا ہوا ہیں
پاک فوج زندہ آباد پاکستان پائندہ باد❤
اسلام علیکم جناب منصور علی صاحب ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ اپ کو نظر بد سے بچائے اور اللّٰہ تعالیٰ اپ کوصحت وتندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین یارب العالمین
منصور علی خان بھائی جان ان کو چاہیے کہ یہ تمام سرکاری ملازموں سے تنخواہیں لے کر ان غریبوں میں بانٹ دیں جو قومی اسمبلی میں یا صوبائی اسمبلی میں ہماری نمائندگی کرتے ہیں
Yes your Right 👍👍😅😅
منصور علی خان صاحب سردیوں میں ٹھنڈی نہیں گرم ہواؤں کی ضرورت ہوتی ہیں. ٹھنڈی ہوائیں تو اس موسم میں نمونیہ کا باعث بنتی ہیں باقی آپ خود سمجھدار ہیں.
Although I voted for pti but I feel that this pml n govt is doing way better than their predecessor govt 💯
But yeh jo in logon ne apni pay increase ki hai 400% n almost 900% for MNAs is totally UNJUSTIFIABLE.
DONT THEY UNDERSTAND THEY ARE IN THE PUBLIC SERVICE SECTOR NOT IN THE COMMERCIAL SECTOR. How are they so dumb. They should infact say that none of our mna or mpa are getting paid cuz we feel for the general public who is getting crushed
Salute to پاکستان army
منصور بھائی سلام عليكم
آپ کی جراءت اور فہم کو سلام جس انداز سے آپ ہر بات کو آسان الفاظ میں عوام کے سامنے پیش کرتے وہ قابل تعریف ہیں
Sir salary should be more but accountability should be more I agree one should be paid enough to live comfortably
قومی اسمبلی سے نیشنل فرانزک ایجنسی بل پاس ہوگئی ہے اس کے بعد یہ بل بھی سینیٹ سے پاس ہوں گے۔ اسی طرح مدارس ریجسٹریشن بل بھی بھاری اکثریت سے منظور ہوں گے ان شاءاللہ۔
Very nice 👍 so beautiful sir
بھائی جان۔۔۔۔آج تو ماشااللہ بہت سمارٹ نظر آرہے ہیں ۔❤❤❤
سارے کے سارے پی ٹی آئی والے چھوڑتے رھتے ہیں اللّٰہ معاف کرے ان سے
Good Job 👍
Mr Mansoor Ali Khan
منصور سر جب تک غریب انسان کو 3 ٹائم کی روٹی عزت کیساتھ نہیں ملتی ملک کھبی ترقی نہیں کر سکتا
Mulk ease tarqi ni krty ap Islam ki taleem hasil Karan tb humko pta lgy ga hum tarqi kase kar skty hain
Mansoor Bhai aapka genuinely bahut shukriya ke aap economy aur PSX pe bhi baat krty hain please is trend ko continue krain. This is very helpful to know what happened in the market and what may be the reasons for the dip and bull trends Thank you
جیو منصور بھائی ❤
Good Anchor 👍🏼
منصور علی خان سر آپ کو اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطا فرمائے آپ کی وجہ سے ہمیں خبریں ملتے ہیں
دنیا دیکھے گی عمران خان کیا اس باپ بھی معافی مانگے گا ۔ لیکن اس ذہنی مریض کا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Absolutely not
Absolutely yes to gay
منصور علی خان صاحب اپ نے بہت اچھا کیا جو پارلیمنٹ والوں کی تنخواہوں پر بات کی
Transparent analysis i like it
Awesome dressing sir.
ڈاکٹر عافیہ کے بدلے عمران نیازی امریکہ کو دے دیں
ایک کے ساتھ ایک فری بھی لے لے 😅😅😅مطلب ساتھ گنڈاپور کو بھی لے جائیں😅😅😅😅
😮😮😮😮
@@abdullatifabdullatif2939
زبردست 👌🏻😂😂🤣🤣🤣
AMERICA. PLEASE. TAKE. HIM ... FREE OF COST AND FOREVER....AND GIFTED HIM... TO SUSRAAL (ISRAEL) ....FOR ENTIRE LIFE ,AND MAY BE PRIME MINISTER OF ISRAEL..
nawaz Sharif aur zardari bhi
منصور لالا اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
منصور بھائی آج تو لگتا ہے کسی کی شادی میں ہو،
اور ادھر ہی ویلاگ کھڑکا دیا ❤
CM PUJAB KI LAINAY WALA HAY
Great information Sir
تنخواہوں پر بہت اچھی بات کی آپ نے
غداروں،شر پسندوں ریاست اور اسکے اداروں کے خلاف سازش کرنے والوں،پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کرنے والوں کی معافی نہیں ہوتی انکا انجام ہمیشہ عبرتناک ہی ہوتا ہے فتنہ خان کو مکافات عمل کا سامنا ہے اسکے بیرونی آقا اور سہولت کار بھی اب اُسے نہیں بچا سکتے
ایسے لگ رہا ہے جیسے ہم بچپن میں پٹی وی کی خبریں سن رہے ہیں پی ٹی وی کی خبروں کے لئے ایسا ہوتا تھا پیچھے بیک گراؤنڈ میں کچھ یعنی کے لوگو و غیرہ بنا ہوتا تھا جیسے اپ نے پیچھے بنایا بڑا اچھا ہے
منصور بھائی یر کوئی جماعت حکومت میں اتی ہے تو وہ اپنی پہلے تنخواہیں بڑھا دیتے ہیں جیسے عمران خان نے بھی بڑھائی تھیں
You're looking nice sir❤
Well dressed
You. are looking very. Smart
Good Vlog 👍👍👍😂😂😂😂
Good advice for Salary donation ❤
گڈ منصور بھائ اسے کہتے ھیں آئینہ دکھانا
Nice Mansoor bhie
Masha'Allah
Mansoor Bhai chaa gay ho.
سر جس طرح اپ نے یہ تنخواہوں کی بات گمای ھے۔ کمال کیا ہے😢
بطور صحافی آپ ایک اچھے صحافی ہے... مجھے ایسا لگتا ہے کہ آپ سارے پارٹیوں میں نواز شریف کو زیادہ پسند کرتے ہیں... یہ چیز مجھے بہت اچھی لگتی ہے... I love Nawaz Shareef.......
Jab tak her ek Pakistani Islam aur qanoon k mutabiq Zindagi nahi guzara gi tab Tak Kuch nahi ho sakta.
Dress superb
جب اپ بات کرتے ہیں اگر تیسرے فریق کی اباد کرتے ہیں کہ ابھی بھی وہ انوالو ہے تو پھر یہ بھی مان جاؤ کہ عمران خان سچا ہے
منصور صاحب ۔کہاں سے خزانہ ہاتھ لگا ہے کہ اتنا تنخواہیں بڑھ گئیں۔
AJ AISA Lag rha hy jaisy ap studio main baithy hoye hain,,,,❤
Back ground Bhoot piyara hy
امریکی مدد آنا چاہتی تھی لیکن کپتان نے بولا ہم کوئی غلام ھیں 😂
Very nice❤ love u mansoor sab
Geo. Mansoor Ali Khan
پیر بہادر علی چشتی پاکپتن مسلم لیگ ن کی جانب سے اسلام علیکم
قافلے دلدلوں میں جا ٹہرے
راہنما پھر بھی راہنما ٹہرے
TLP Love you❤❤❤
Saad Hussain Rizvi Love you
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Miss You Baba Jaan😢😢😢
مہنگائی مکاؤ مارچ والوں سے سوال ہے
صدر کی تنخواہ 10 لاکھ سے بڑھ کر 22 لاکھ
چیف جسٹس 16 لاکھ سے بڑھ کر 25 لاکھ
وفاقی وزیر 3 لاکھ 50 ہزار سے 10 لاکھ
پارلیمانی سیکٹری کی 85 ہزار سے بڑھ کر 4 لاکھ
اسپکیر اسمبلی 3 لاکھ کی بجاۓ 9 لاکھ وصول کرینگے
اور عوام کے لیۓ؟
Mansoor bahi zindabad pakistani zindabad
اظہر مشوانی سوال گندم جواب چنا،ویسے بھی اسکو ڈر ہے اپنی دکانداری بند ہونے کا۔
😂😂😂😂منصور بھائی ایک ہی صف میں کھڑے ہو گئے محمود وایاز نہ کوئی بندہ رہا؟؟؟ ساری پارٹیاں تنخواہوں کے سلسلے میں اکٹھے ہو گئے۔لیکن بدقسمتی لوگوں کی تنخواہ اور پنشن میں کوئی اضافے کا نہ سوچا 😢😢😢
Shehzada Sher
And mansoor bhai aj apki Tai bhot achi lag rahi 💫✨👍
مولا بخش بروھی نواب شاہ شھر سندھ رات 9بجہ
Aj AP KY chinal main bhooot sari tabdili Nazar A rhi hy,
Good updated
منصور صاحب ایک بات بتائیں 9 مئی کا انسیڈینٹ بڑا ہے یہ کسی بھی ایک انسان کی جان چلے جانا بڑا انسیڈنٹ ہے۔
Incident of 9th May, is great tragedy.
اگر آپ اپنی فوج پر ہی حملے کرنا شروع کر دیں، اور ردِعمل سخت نہ ہو، تو ایک انسان کی جان نہیں بہت سی جانیں جاتی ہیں، اس سے domino effect کی طرح بڑا اثر پڑھتا ہے
ایک سچے اور کھرے صحافی سے ایسے ہی تجزیے کی امید ہوتی ہے
دوسرا منصور بھائی یہ بتائیں پی ٹی آئی گالم گلوج انتشار اور افرا تفری کی سیاست چھوڑیں گے یا پھر ویسے ہی ملک کو نقصان پہنچاتے رہیں گے
منصور بھائی مذاکرات نہیں اس سے ڈیل کھتیں ہیں
Mansoor Bhai AOA aj MashAllah geo news k reporter lag rahy hn. Ap
KHUDAWAND KHUDA is mulik pakistan ke sab masihon pr reham frmae Amen Amen
Mansoor Sahab AJ to Masha Allah super lag rhy han acha ye bataye k ye muzakrat Government mane gi Jawab zarur diye ga Asif Karachi
تازہ خبر آئی اے
ٹرمپ ساڈا پائی اے
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد ❤❤❤
اج اپنے پورا سسٹم تبدیل کیا ہیں ویلاگ کی
Good anker persòn in Pakistan 🇵🇰
خواجہ صاحب کا اور حکومت کا تجزیہ امریکہ کو لے کر کافی ٹھیک لگ رہا ہے، کافی مشکل ہے، کہ ٹرمپ اور اس کی انتظامیہ پاکستان سے ریلیٹڈ اپنی پالیسی میں کوئی واضع تبدیلی کرے، اور پاکستان بھی بات تبھی مانتا ہے جب انہیں اپنا فائدہ نظر آئے😅 یا کسی نقصان کا خطرہ ہو، اگر فائدہ نظر نہ آئے، تو ہم خودمختار ریاست بن جاتے ہیں😅، جو کہ بلکل ٹھیک بھی ہے 😂
منصور بھائی آپ حق کا ساتھ دیا کریں ن کے باطل کا
Nonsense comment
Herat he bhai ?
Ye ap mansoor saheb se keh rahe hen ?
Bhai pti dash dash hai
@@Jahan2554_AA😂😂😂😂 😅
@@Jahan2554_AA huq ki bat ye k Potty i to us k bad Pak Saf ho jana
Dr affia Siddique ko Imran khan ke liye swap deal American se deal hogi.
منصور بھائی لگتا ہے آج آپ ہم نیوز کے سٹوڈیو میں ہی بیٹھ کے وی لاگ کر رہے ہیں ماشاءﷲ ❤
Sir masha ALLAH acha set hy❤❤❤
😅
Marshallah Mansoor bhai
" beggars cant be choosers ". Quote Unquote 😂😂😂😂
`آج تو بہت خوبصورت جگے پر مجود ہو حق نواز حق
بھائی آواز کبھی بڑی کم آتی ہے
میں آپ کے دو سال سے روزانہ ویلاگ دیکھتا ہوں
پلیز آڈیو کا والیم تھوڑا اوپر رکھا کرو
Masha Allah great analysis,PMLN must be reverse benefits as per country financial conditions.
Mansoor sb, sab sa pahly apko Punjab Assembly wali khabar sa stat karna chahye tha. That's the most pressing and urgent issue to raise your voice
Hkumat ko awam ke liya nhi kaha jata hai hakumat man hoti magar ye to souteali man ke bhi qabil nhi zalim chor hakumat 🤲💔🥺
Good answer to Mashwani
W.alycum aslam janab
Acha Aa gal ..... 0:42
منصور صاحب پلیز آپ سچ بولا کریں آدھا جھوٹ اور آدھا سچ اچھا نہیں لگتا
Imran khan zindbad imran khan is great leader of pak
اگر تیسرا فریق راضی نہیں ہے تو پھر پی ٹی آئی کا موقف درست ثابت ہوا