New Noha 2024 | Akbar Tere Marne Ne Baba Ko Bhi Mara Hai | Anjuman Imamia Ghosi | 8 Muharram Ghosi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 6 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 15

  • @ShiaAzadariGhosi
    @ShiaAzadariGhosi  5 หลายเดือนก่อน +5

    शेयर और सब्सक्राइब ज़रूर करें ।
    #LIKE #SHERE #COMMENT
    Subscribe to #ShiaAzadariGhosi For More Videos

  • @AliAbbas-c8u
    @AliAbbas-c8u 5 หลายเดือนก่อน +1

    😢😢jazakallah😢😢

  • @shoabkhan4032
    @shoabkhan4032 5 หลายเดือนก่อน +1

    😭😭😭

  • @easygardeningvlogs8187
    @easygardeningvlogs8187 5 หลายเดือนก่อน +1

    Lyrics bhi send kren plz

    • @ShiaAzadariGhosi
      @ShiaAzadariGhosi  5 หลายเดือนก่อน

      @@easygardeningvlogs8187 Koshish Krta hu

    • @ShiaAzadariGhosi
      @ShiaAzadariGhosi  4 หลายเดือนก่อน

      اکبر تیرے مرنے نے بابا کو بھی مارا ہے
      کیا خلق میں کوئی بھی بیٹا تیرے جیسا ہے
      جب تم نے صدا دی ہے مقتل سے مجھے بیٹا
      گر گر کے میں پہونچا ہوں نزدیک تیرے بیٹا
      اب نور کہاں میری آنکھوں میں اندھیرا ہے
      اک باپ کو بیٹے سے ہونا ہے جدا اک دن
      اے نور نظر رب کی مرضی ہے یہی لیکن
      بچھڑے نہ کوئی ایسے جس طرح تو بچھڑا ہے
      احوال بتاتے ہیں آنسو غم مادر کے
      بیٹا تیری فرقت سے وہ زخم اسے پہونچے
      دامن سے ڈھکے چھرہ روتے ہوئے دیکھا ہے
      تجھ سے تھیں میرے بیٹا وابستہ تمنائیں
      اب کس میں مرادوں کو اے جان پدر پائیں
      اصغر کو بھی مقتل میں کچھ دیر میں جانا ہے
      اے بیٹا صحیح ہے کہ لیلی ہیں تیری مادر
      زینب کو مگر تجھ سے تھی آس بڑی دلبر
      اٹھارہ برس تجھکو زنیب نے ہی پالا ہے
      نانا کا میرے چھرہ ، چھرہ ہے تیرا بیٹا
      رفتار بھی نانا کی کردار بھی اک جیسا
      سینہ بھی تیرا میرے نانا کا ہی سینہ ہے
      ارمان سجایا تھا اکبر تیری خواہر نے
      دل سوچ کے پھٹتا ہے بیمار مدینے میں
      ارمان لئے دل میں بیٹھی تیری صغرا ہے
      اک ذات میں پوشیدہ ارمانوں کی دنیا تھے
      زھرا کے گلستاں کے تم ہی گل چیدہ تھے
      مرنے نے تیرے کتنے سپنوں کو اجاڑا ہے
      آصف شہ والا یہ کہہ کہہ کے بہت روئے
      اب مجھکو میرے اکبر تم مل نہیں پاؤ گے
      اب بعد تیرے بیٹا تاریک یہ دنیا ہے

  • @AliHaider-w2b2s
    @AliHaider-w2b2s 5 หลายเดือนก่อน +2

    Lyrics bhej do comment mein

    • @ShiaAzadariGhosi
      @ShiaAzadariGhosi  5 หลายเดือนก่อน

      @@AliHaider-w2b2s ok Koshish krta hu

    • @ShiaAzadariGhosi
      @ShiaAzadariGhosi  4 หลายเดือนก่อน

      اکبر تیرے مرنے نے بابا کو بھی مارا ہے
      کیا خلق میں کوئی بھی بیٹا تیرے جیسا ہے
      جب تم نے صدا دی ہے مقتل سے مجھے بیٹا
      گر گر کے میں پہونچا ہوں نزدیک تیرے بیٹا
      اب نور کہاں میری آنکھوں میں اندھیرا ہے
      اک باپ کو بیٹے سے ہونا ہے جدا اک دن
      اے نور نظر رب کی مرضی ہے یہی لیکن
      بچھڑے نہ کوئی ایسے جس طرح تو بچھڑا ہے
      احوال بتاتے ہیں آنسو غم مادر کے
      بیٹا تیری فرقت سے وہ زخم اسے پہونچے
      دامن سے ڈھکے چھرہ روتے ہوئے دیکھا ہے
      تجھ سے تھیں میرے بیٹا وابستہ تمنائیں
      اب کس میں مرادوں کو اے جان پدر پائیں
      اصغر کو بھی مقتل میں کچھ دیر میں جانا ہے
      اے بیٹا صحیح ہے کہ لیلی ہیں تیری مادر
      زینب کو مگر تجھ سے تھی آس بڑی دلبر
      اٹھارہ برس تجھکو زنیب نے ہی پالا ہے
      نانا کا میرے چھرہ ، چھرہ ہے تیرا بیٹا
      رفتار بھی نانا کی کردار بھی اک جیسا
      سینہ بھی تیرا میرے نانا کا ہی سینہ ہے
      ارمان سجایا تھا اکبر تیری خواہر نے
      دل سوچ کے پھٹتا ہے بیمار مدینے میں
      ارمان لئے دل میں بیٹھی تیری صغرا ہے
      اک ذات میں پوشیدہ ارمانوں کی دنیا تھے
      زھرا کے گلستاں کے تم ہی گل چیدہ تھے
      مرنے نے تیرے کتنے سپنوں کو اجاڑا ہے
      آصف شہ والا یہ کہہ کہہ کے بہت روئے
      اب مجھکو میرے اکبر تم مل نہیں پاؤ گے
      اب بعد تیرے بیٹا تاریک یہ دنیا ہے