پاکستان میں پڑھے لکھوں نے ملک کابیڑہ غرق کیا ہے باقی دنیا میں پڑھے لکھے ہی ملک چلا رہے ہیں اور پڑھنے لکھنے کی ترغیب تو ہمارے آقا محمد صلی اللہُ علیہ وسلم نے بھی دی ہے
This respectable,gentle man is complete history.He is physically and mentally fit.kindly try to bring him often for telling past experiences correctly.thanks
اگر علم کے ساتھ اللہ کا ڈر ھو ایمان اور تقوی ھو تو یہ معاشرے کے لیئے بہت بڑی نعمت ھے کچھ علم والے اگر اچھے نہیں تو بہت سے بہت اچھے ھیں ملک چلا رھے ھیں جو بھی کام کرو علم ھو تو بہتر کر سکتے ھو چھوٹے بڑے ھر کام کے لیئے کچھ نہ کچھ پڑھائی لازمی ھے
پڑھا لکھا شخص وہ ہے جو کسی کو اپنی بات سمجھا سکے اور کسی کی بات سمجھ سکے کسی کی غلط بات برداشت کر سکے نہ کہ یہ کہے کہ میرے پاس ڈگریاں ہیں تو صرف میں ہی سمجھدار ہوں شعور انسان کو گھر سے ملتا ہے جیسے والدین ہونگے ویسا ہی شعور بچوں میں بھی پایا جاتا ہے
کمپ پڑھے لکھے تو پاکستانی حکومت چلا رہے ہیں اور پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا اور زیادہ پڑھے لکھوں کو انہوں نے اپنے نیچے رکھا ہوا ہے زیادہ پڑھے لکھے جو ہے کم پڑھے لکھوں کی چمچے گیری بھی کر رہے
علامہ اقبال نے تفصیل سے کئ جگہ بیان کیا ہے۔۔۔فلسفہ خودی ایک مثال ہے۔۔۔۔بنا شک ماڈرن تعلیمی نظام ایک فتنہ ہے۔۔۔۔سرمایہ دارانہ سوچ ہے۔۔۔۔لگائو اور کمائو۔۔۔۔۔ایک جج ایک لاکھ جاہل لوگوں کا آقا ہے۔۔۔۔ایک ڈاکٹر پچاس ہزار افراد پر حاوی ہے۔۔۔۔صرف کمائ سے غرض ہے مرض سے نہیں۔۔۔۔بڑی بڑی فیکڑریاں میڈیکل سے منسلک ہیں۔۔۔انسانیت کے ساتھ بہت بڑے تعلیم یافتہ نظام کے تحت کھلواڑ ہے۔۔۔۔بابا جی کی باتیں سچائ پر مبنی ہیں۔۔۔دنیا چونکہ سچ سے بہت دور جا چکی ہے اس لئے انکی باتیں سمجھنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہے۔۔۔
ان کی باتیں صحیح ھیں پاکستان میں دیکھیں دودھ والا سبزی والا مزدور مستری رکشہ والا ڈرائیور نائی یہ سب پڑھے لکھے نہیں ھیں پاکستان کو بھی وھی چلا رھے ھیں جو ان پڑھ ھیں پاکستان کو کس نے لوٹا ھے اور ابھی تک لوٹ رھے ھیں یہ سارے پڑھے لکھے ھیں
@@knowledgeofscieceurdu42 پڑھ لکھ کر مزدوری کرنا ان کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ وہی لوگ یہ راستہ اپنے لیے خود منتحب کرتے ہیں۔۔۔۔ چاھے پڑھا لکھا ہو یا ان پؑڑھ دونوں ہی مزدوری کرتے ہیں۔۔۔ ایک دفتر میں بیٹھ کر کرتا ہے اور دوسرا دھوپ میں۔۔۔۔۔۔ لیکن دونوں ہی مزدوری کرتے ہیں۔۔۔۔۔
بہت اچھی باتیں کی ہیں بابا جی نے میری ماں ان پڑھ تھی،لیکن ہر برے کام سے بچایا ہم بہن بھائیوں کو چوری نہیں کرنی ،جھوٹ نہیں بولنا ،بڑوں کا احترام کرنا ،عزت کرنا خدمت کرنا ،سب سے پہلے جس کام سے اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے وہ کام نہیں کرنے ہیں ان باتوں پر عمل کرنے سے انسان کامیاب ہو جاؤ گے اچھی تربیت کرنے والے والدین دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں میرے والدین کے جنازے بتا رہے تھے اچھے کام کرنے والے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اللّٰہ تعالٰی میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Good advice by Baba Ji - eat sensibly, avoid junk food, exercise regularly, try to be happy and focus on your obligatory duties together with having total belief in one and only Almighty!
بقول ( کیپٹن) صفدر نون لیگ کی ٹوٹل 20 سیٹیں تھیں مرکز اور پنجاب میں حکومت بنا کر بیٹھے ہیں ۔ عوام کی رائے کدھر گئ ؟؟ سر جی ! آپ بلکل درست فرما رہے ہیں۔
Golden words need to be in practice God bless us We need this kind of vision to become human ❤️ I personally like this person vision as a cm... Realty true true true
انسان کا کردار اصل چیز ہے۔ پڑھے لکھے ہونا یا ان پڑھ ہونا کسی کے اچھے اور برے ہونے کا معیار نہیں ہوسکتا۔ عمل پیہم یقین محکم محبت فاتح عالم۔ نیک نیتی اور یقین کے ساتھ محنت کامیابی کی کنجی ہے
🎉😂😂😂😂 بڑی مشکل سے سمجھ میں ایا واقعی سمجھنے میں تھوڑا وقت لگتا ہےفاقوں سے تنگ آ کے انگوٹھی بھی بیچ دی غربت کا سانپ تیری نشانی نگل گیا فاقوں کے دن گئے تو محبّت نے آن لیا ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوۓ
مسئلہ صرف یہ ہے کہ سب سے پہلے قوم کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ پڑھے لکھے کون ہوتے ہیں اور ان پڑھ کون؟ ڈگری کیا ہوتی ہے؟ اور علم کیا ہوتا ہے؟ علم کون سا حاصل کرنا چاہیے؟ اس کے بعد سب سمجھ أ جائے گی 😢
yeh hain wo log jin k pas humain bethna or smjhna hoga , or Allah ka shukr hy mujhy in jesy boht log mily or life badli Allah ny boht logo sy sabak dilwaya or apna karm kiya Allah inko mazeed izat5 o barkat dy aameen
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پاک ہے جس کا مفہوم ہے ابن آدم کی کمر سیدھی کرنے کیلئے چند لقمے ہی کافی ہیں۔۔۔
کم کھانا سے صحت اچھی رہتی ہے
❤
Nice Sir
Lajawab
ان تمام باتیں 100% درست ھے
علم وحکمت اور رزق صرف اللہ کی زات دیتی ھے جو قرآن پاک کو تدبر سے پڑہنے سے ملتا ھے یہ اللہ کی دین ھے
میری والدہ پڑھی ھوئ نہیں تھی ان کی تربیت کا کمال ہے کہ ان کے بتائے اصول اپناے اور کامیاب ترین زندگی گزار رہا ہوں،
❤
❤
Can u plz mention few for the enlightening, it wb b a help ???
,,با با جی نے بلکل درست کہا پڑھے لکھوں نے ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے بڑے بڑے عہدوں پر براجمان ہیں رشوت خوری کے الاوا ایک ٹکے کا کام نہیں کر سکتے ❤❤❤
ساری باتیں کمال
کمال بابا جی تسی عظیم انسان ہو ہم سب کو آپ کی باتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے الٰہی آمین ۔
علم ایمان کا حصہ ہے سچائی ایمانداری کے بغیر ناممکن ہے چند چیزوں کی نالج حاصل کرنے کو علم نہیں کہتے، واللہ اعلم باالصواب ،
پاکستان میں پڑھے لکھوں نے ملک کابیڑہ غرق کیا ہے باقی دنیا میں پڑھے لکھے ہی ملک چلا رہے ہیں
اور پڑھنے لکھنے کی ترغیب تو ہمارے آقا محمد صلی اللہُ علیہ وسلم نے بھی دی ہے
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
علم صرف قرآن پاک سے ہے باقی سب فنون ہیں
بزرگو بلکل ٹھیک فرمایا
تجارت کرنا ہمارے نبی کو بھی پسند ہے اسی میی زیادہ برکت ہے
This respectable,gentle man is complete history.He is physically and mentally fit.kindly try to bring him often for telling past experiences correctly.thanks
بہت خوب بہت ہی اعلیٰ معیار کی باتیں کر رہے ہیں محترم صاحب اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے آمین ❤️
بلکل درست ہے جناب جی او بابا جی
ماشاءاللّٰه♥️اَلْحَمْدُلِلّٰه♥️♥️اَللّٰهُُ اَكْبَر♥️♥️♥️لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللّٰهِ♥️♥️♥️♥️صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمﷺ♥️♥️♥️♥️♥️
ٹیکنالوجی آسمان سے نہیں اترتی، اسے سیکھنا اور سکھانا پڑتا ہے۔ تعلیم کی دونوں اقسام ضروری ہیں: روحانی اور مادی، تاکہ انسان مکمل طور پر ترقی کر سکے۔
ماشاءاللہ۔ درست فرمایا۔ جزاک اللہ خیر۔
اگر علم کے ساتھ اللہ کا ڈر ھو ایمان اور تقوی ھو تو یہ معاشرے کے لیئے بہت بڑی نعمت ھے کچھ علم والے اگر اچھے نہیں تو بہت سے بہت اچھے ھیں ملک چلا رھے ھیں جو بھی کام کرو علم ھو تو بہتر کر سکتے ھو چھوٹے بڑے ھر کام کے لیئے کچھ نہ کچھ پڑھائی لازمی ھے
آج کا پروگرام بہت زبردست ہے چاچا جی کی باتیں نصیحت سے بری ہوئی ہے
Good man 120%baat theek hy
تمام ریاستی اور سرکاری اداروں میں پڑھے لکھے لوگ بیٹھے ہیں لیکن لیکن کرپشن ، رشوت خوری ، بد عنوانی عروج پر ہے ۔
Great Sir, ap bilkul sahi bol rahe hen.
He should Be On social media to guide the people What a Man ❤️🇵🇰
پاکستان میں بھی پڑھے لکھے آفیسر، نہ کام کرتے ہیں نہ کرنے دیتے ہیں
سب کو برا نہیں کہ سکتے اچھے لوگ بھی ہیں دنیا میں علم شعور بھی دیتا ہے۔
اچھوں کی وجہ سے تو دنیا قائم ہے. بہرحال ہر کسی کا اپنا ویو ہے.
پڑھا لکھا شخص وہ ہے جو کسی کو اپنی بات سمجھا سکے اور کسی کی بات سمجھ سکے کسی کی غلط بات برداشت کر سکے نہ کہ یہ کہے کہ میرے پاس ڈگریاں ہیں تو صرف میں ہی سمجھدار ہوں شعور انسان کو گھر سے ملتا ہے جیسے والدین ہونگے ویسا ہی شعور بچوں میں بھی پایا جاتا ہے
کمپ پڑھے لکھے تو پاکستانی حکومت چلا رہے ہیں اور پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا اور زیادہ پڑھے لکھوں کو انہوں نے اپنے نیچے رکھا ہوا ہے زیادہ پڑھے لکھے جو ہے کم پڑھے لکھوں کی چمچے گیری بھی کر رہے
Excellent speech based on truth , Khush rahien..
علامہ اقبال نے تفصیل سے کئ جگہ بیان کیا ہے۔۔۔فلسفہ خودی ایک مثال ہے۔۔۔۔بنا شک ماڈرن تعلیمی نظام ایک فتنہ ہے۔۔۔۔سرمایہ دارانہ سوچ ہے۔۔۔۔لگائو اور کمائو۔۔۔۔۔ایک جج ایک لاکھ جاہل لوگوں کا آقا ہے۔۔۔۔ایک ڈاکٹر پچاس ہزار افراد پر حاوی ہے۔۔۔۔صرف کمائ سے غرض ہے مرض سے نہیں۔۔۔۔بڑی بڑی فیکڑریاں میڈیکل سے منسلک ہیں۔۔۔انسانیت کے ساتھ بہت بڑے تعلیم یافتہ نظام کے تحت کھلواڑ ہے۔۔۔۔بابا جی کی باتیں سچائ پر مبنی ہیں۔۔۔دنیا چونکہ سچ سے بہت دور جا چکی ہے اس لئے انکی باتیں سمجھنا ہر کسی کے بس میں نہیں ہے۔۔۔
Thanks و جزاک اللہ خیرا 👏👏👏
کیا بات ہے بلکل سچ کہا ہے
Something wrong and something right
بات بیلکل ٹھیک ھے اپکی
بالکل درست
5000% agree.Ab Pakistani society ko Taizab say dhonay ki zroorat hai.
اور جرنیلوں کو تیزاب میں ڈبونے کی ضرورت ہے
Concentrated ya dilute tezaab se 😅😂😂
He is real intellectual. Impressive very impressive talk.
Ma sha Allah ❤❤❤😢
تو یہ کون سی نئی بات ہے۔۔۔ ایجوکیٹڈ صرف ایک نوکر ہوتے ہیں جو ان پڑھ ارب پتی کاروباری افراد کیلیے ٹشو پیپر کی طرح استعمال ہوتے رہتے ہیں
کمال باتیں کرتے ہیں بابا جی
بزرگوں 100% درست بات
ان کی باتیں صحیح ھیں پاکستان میں دیکھیں دودھ والا سبزی والا مزدور مستری رکشہ والا ڈرائیور نائی یہ سب پڑھے لکھے نہیں ھیں پاکستان کو بھی وھی چلا رھے ھیں جو ان پڑھ ھیں پاکستان کو کس نے لوٹا ھے اور ابھی تک لوٹ رھے ھیں یہ سارے پڑھے لکھے ھیں
جی نہیں، آپ کی بات سے اتفاق نہیں کیا جاسکتا ۔۔۔۔۔ پاکستان کو نوازشریف اور زرداری جیسے ان پڑھ چوروں، ڈاکوؤں، مافیا نے ہی لوٹا ہے۔۔۔۔۔۔
In ma mostly Kam parhy likhy log han Jo is waqat Pakistan ki industry, economy or trade bpe qabiz han
Ghareeb admi bhe bara be imaan ha.
کچھ پڑھے لکھے بھی مزدوری کرہے ہیں
@@knowledgeofscieceurdu42
پڑھ لکھ کر مزدوری کرنا ان کا اپنا فیصلہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔ وہی لوگ یہ راستہ اپنے لیے خود منتحب کرتے ہیں۔۔۔۔
چاھے پڑھا لکھا ہو یا ان پؑڑھ دونوں ہی مزدوری کرتے ہیں۔۔۔ ایک دفتر میں بیٹھ کر کرتا ہے اور دوسرا دھوپ میں۔۔۔۔۔۔ لیکن دونوں ہی مزدوری کرتے ہیں۔۔۔۔۔
Boht ala batten ki aapny
Mashallah,wonderful and well experienced conversation.
God bless you both,Ameen,.
Mashallah great👍👍👍
بابا جی کی بہت زیادہ باتیں ٹھیک ہے
یہ شخص بہت ذھین ھے۔
ساری باتیں 100 فی صد درست کی ھیں۔
اور حقیقت پر مبنی ھیں۔
Zabardast ❤
بلکل درست ہے
Kia BAAT h
بہت اچھی باتیں کی ہیں بابا جی نے میری ماں ان پڑھ تھی،لیکن ہر برے کام سے بچایا ہم بہن بھائیوں کو چوری نہیں کرنی ،جھوٹ نہیں بولنا ،بڑوں کا احترام کرنا ،عزت کرنا خدمت کرنا ،سب سے پہلے جس کام سے اللّٰہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا ہے وہ کام نہیں کرنے ہیں ان باتوں پر عمل کرنے سے انسان کامیاب ہو جاؤ گے اچھی تربیت کرنے والے والدین دنیا اور آخرت میں کامیابی حاصل کرتے ہیں میرے والدین کے جنازے بتا رہے تھے اچھے کام کرنے والے لوگ ہمیشہ زندہ رہتے ہیں اللّٰہ تعالٰی میرے والدین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
Aameen
Ameen
آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین ۔
Sahi aur sachi baten kaash hum smaj saken
Bilkul sahi kha cache ka
Good advice by Baba Ji - eat sensibly, avoid junk food, exercise regularly, try to be happy and focus on your obligatory duties together with having total belief in one and only Almighty!
بقول ( کیپٹن) صفدر نون لیگ کی ٹوٹل 20 سیٹیں تھیں مرکز اور پنجاب میں حکومت بنا کر بیٹھے ہیں ۔ عوام کی رائے کدھر گئ ؟؟ سر جی ! آپ بلکل درست فرما
رہے ہیں۔
کیا بات
Zabardast🎉🎉🎉
Mashaallh so sweet ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️ ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
MashaAllah nice Personality ❤
Thanks very informative video
Excellence speech based on truth bahut acche
Golden words need to be in practice God bless us
We need this kind of vision to become human ❤️
I personally like this person vision as a cm...
Realty true true true
Education is not giving only money it gives you thinking power.
بہترین خیال،۔زبردست آدمی
لیکن اردو بولیں ملاوٹ نہ کریں
Salute To You Yara.
Prof,Pakistani.
پنجابی بولنے سے گفتگو کا حسن بڑھتا ہے
انسان کا کردار اصل چیز ہے۔ پڑھے لکھے ہونا یا ان پڑھ ہونا کسی کے اچھے اور برے ہونے کا معیار نہیں ہوسکتا۔
عمل پیہم یقین محکم محبت فاتح عالم۔
نیک نیتی اور یقین کے ساتھ محنت کامیابی کی کنجی ہے
🎉😂😂😂😂
بڑی مشکل سے سمجھ میں ایا واقعی سمجھنے میں تھوڑا وقت لگتا ہےفاقوں سے تنگ آ کے انگوٹھی بھی بیچ دی
غربت کا سانپ تیری نشانی نگل گیا
فاقوں کے دن گئے تو محبّت نے آن لیا
ہمارے ساتھ سبھی حادثے ترتیب سے ہوۓ
Absolutely 💯 true speach.
Service's graduate's ko nahein mail rehee hai tuo subzi froosh graduate rakhsa chlanui Wala graduat shopkeeper graduat etc.
Excellent Video. Food for Thought
Good interview
Very nice, it is fact.
بنانا ریپبلک جنرلستان میں صرف جنریلوں کنریلوں سیاستدانوں کیلئے سب سہولتیں ہیں
He is 1000% right
بہت خوبصورت بات کی ہے۔۔۔۔۔آجکل انفارمیشن ہے۔۔۔۔۔علم نہیں ہے
Good ikram Sab Great 🎉
Zabardast😅
Good program
No doubt you’re saying very very true❤❤❤❤❤❤❤
مسئلہ صرف یہ ہے کہ سب سے پہلے قوم کو یہ فیصلہ کرنا ہوگا کہ پڑھے لکھے کون ہوتے ہیں اور ان پڑھ کون؟ ڈگری کیا ہوتی ہے؟ اور علم کیا ہوتا ہے؟ علم کون سا حاصل کرنا چاہیے؟ اس کے بعد سب سمجھ أ جائے گی 😢
yeh hain wo log jin k pas humain bethna or smjhna hoga , or Allah ka shukr hy mujhy in jesy boht log mily or life badli Allah ny boht logo sy sabak dilwaya or apna karm kiya Allah inko mazeed izat5 o barkat dy aameen
Anchor is great, his serious face makes all the difference ❤
ایک طرف کہ رہا ہے دنیا کا نظام ان پڑھ چلا رہے ہیں اور دوسری طرف CSS کی تیاری کا سنٹر کھولا تھا بابا جی نے۔ بابا جی دا نشہ مکا ہویا سی
Wah 80 plus Ma sha Allah ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
باباجی صیب!مونگہ ھم درسرہ متفق ئیو۔ (یوسف زئی)
True information hy ilm utha lya jaye ga .qayamat ki nishani k ilm Hoga Amal nhe .information aur knowledge m yhi difference
Maza aa gaya.....❤
Khubsoorat baten......❤
Nice conversation
Beautiful explanation .
Great.
Interesting Baba g!!❤
علم آپ کے عمل سے ہے ❤
Good 👍👍👍 Good
Subhan Allah. Very blunt person, reflecting true picture of this so called world.
اس بابے کے لیے بس یہی کافی ہے ۔
علم حاصل کرو خواے تمہیں چین ہی کیوں نہ جانا پڑے امید ہے اپ سب لوگ سمجھ گئے ہوں گے ارشاد رسول اللہ ۔
اسلام علیکم محترم فہد صاحب آپ آج کل بہت کم نظر آتے ہیں خیر خیریت تو ہے امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے اللّٰہ پاک آپ سب کو سدا سلامت رکھے آمین ❤
Great video Hats off to you and the speaker♥️👍
Great words such words ..realy heart touching ❤️
Love this man...
Wah wah wah great comments 💪🏻💪🏻💪🏻💯💯👏🏻
Great
Bohat hi malomat interview, Excellent
Kia baat hai❤
Imran Khan zindabaad pakistan zindabaad ❤❤❤❤❤.....