Haryana District Pawal में मस्जिदों में तोड़फोड़ और आगज़नी | Ground Report Jamiat ulama e hind.

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 12 ส.ค. 2023
  • Hi I'm Mohammad Amjad Meel . Welcome to TH-cam channel Amjad Meel
    السلام علیکم دوستو میں محمد امجد قاسمی ۔ آپ کا امجد میل یوٹیوب چینل پر استقبال ہے
    About this video.
    Doston video ko dekhiyega or acchi lage to like kijiyega share kijiyega..agar aapka koi sawal hai to aap mujhe Comment bhi kar sakte hai... me aapke Comment ka reply dene poori koshish karuonga insha Allah
    Thank you so much ......
    مزید ویڈیو کے بارے ...
    ناظرین کرام ویڈیو کو ضرور دیکھیئے گا ویڈیو اچھی لگے تو لائک کریں اور اپنے قیمتی خیالات کمینٹس باکس میں ضرور لکھیں
    مزید ویڈیوز لنک
    Other videos links..
    Introductive video meel madarsa.. • Introductive video | D...
    Darul uloom Mohammedia Meel khedla,, in Motovlog.. • Darul uloom Mohammedia...
    Quarantine center in Meel madarsa - • मदरसा मील #Quarantine ...
    Safar nama Jammu & Kashmir .. • Safar nama e Jammu Kas...
    Marsiya wafat Hazrat molana Mohammad Qasim sahab,, • مرثیہ بر وفات حضرت مول...
    Jashne aazadi.. • جشن آزادی کلیتہ الطاہر...
    Khutba e istiqbaliya,, • Khutba e istaqbaliya |...
    500 years old Mosque.. • 500 Sal purani Masjid ...
    About this channel...
    Doston aap ko is channel par har tarah ki videos mil jaiengi
    Naat, najam, Bayanaat, Tarana, Qiraat Quran Kareem, | or Darul uloom Mohammedia Meel khedla ki har program ki video| is ke alawa safar nama aapko milte rehenge insha allah,, aap hajraat se darkhast hai ki channel ko subscribe karlen....
    مزید معلومات چینل کے بارے میں ...
    ناظرین کرام ہمارے اس چینل پر آپ کو ہر طرح کی ویڈیو دستیاب ہوجائیں گی
    نعت و نظم، بیانات، ترانے، سفر نامے، اس لئے آپ حضرات سے درخواست ہے ہمارے چینل کو سبسکرائیب کرلیں اور گھنٹی والے نشان کو بھی دبائیں
    شکریہ
    Contact number Amjad Meel,, 7232010241 Only WhatsApp
    Email,,amjadmeel@gmail.com
    Contact number Darul uloom Mohammedia Meel khedla office, 9982742935

ความคิดเห็น • 43

  • @mohdashhad6833
    @mohdashhad6833 11 หลายเดือนก่อน

    اللہ تمام مکاتب و مساجد کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اور مسلمانوں کی بلکہ ہندوستان کے حالات کو بہتر بنائیں ۔۔۔۔۔آمین

  • @Madarisemewat786
    @Madarisemewat786 11 หลายเดือนก่อน

    اللہ تعالیٰ امن قائم فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین

  • @rasidhusen4932
    @rasidhusen4932 11 หลายเดือนก่อน +2

    Allah tala हर मस्जिद ki hifazat farmaye ameen ❤❤❤❤

  • @rizwanahmed2376
    @rizwanahmed2376 11 หลายเดือนก่อน +3

    Allah unn zalimo ko nist o nabood kre.

  • @AbdulKhan-oj1pf
    @AbdulKhan-oj1pf 11 หลายเดือนก่อน

    Allah tala ka Farman hai julm aur achhai ka badla jald se jald milta hai

  • @uzairkasim519
    @uzairkasim519 11 หลายเดือนก่อน +1

    Allah hu Akbar
    Allah kher

  • @NRMobileTech
    @NRMobileTech 11 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ ہماری مسجدوں کی حفاظت کرے

  • @ToufeeqMasters50
    @ToufeeqMasters50 11 หลายเดือนก่อน

    Assalamualaikum JAZAKALLAAH

  • @Qasmistatus
    @Qasmistatus 11 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ حفاظت فرما 😢

  • @NazeerAhmed-ml7mw
    @NazeerAhmed-ml7mw 11 หลายเดือนก่อน +1

    Ya allah in zalimon ko samagh hidayat at a farma❤❤❤

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 11 หลายเดือนก่อน

      Hahaha hahaha hahaha

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 11 หลายเดือนก่อน

      Pre Planned Violence on Muslim Community in Nuh , Mewat Haryana by RSS minded Bajrang Dal, VHP, Shiva Sena Trained Hindu Goons with the support of Haryana Police.
      ہم اس تشدد اور زیادتی کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔
      آج کل انڈیا میں ہندو سماج کی مختلف تہواروں کی من گھڑت بہت سی یاترا نکل رہی ہیں ۔ یہ جلوس ہجوم کی شکل میں ہوتی ہیں ۔
      حالیہ برسوں میں اب ان یاترا جلوس میں ہندو نوجوان اپنے ہاتھوں میں , لاٹھیاں ، تلواریں ، خنجر ، بھالے ، بندوق ، پستول لے کر اور ان ہتھیاروں کو لہراتے ہوئے چلتے ہیں ۔ پتھر ، جو کہہ غیر قانونی ، غیر اخلاقی طریقہ ہے ، لیکن مقامی انتظامیہ ، ہائی اتھارٹی کی رضامندی سے ان دھشتگرد ہندوؤں کو ایسا کرنے سے نہیں روکتی ۔
      انتظامیہ کے اس ہمدردانہ رویے کو دیکھ کر جلوس میں شامل
      RSS, Bajrang Dal , Shiva Sena , VHP
      کے Violence Trained غنڈے بھی بھاری اکثریت میں شامل ہوتے ہیں ۔ ان ہندو غنڈوں کا منصوبہ اور پروگرام ہی Mob-lynching, Violence, Muslim Killing, Houses Burning ہوتے ہیں .
      یہ ہندو غنڈے جب مسلمانوں کی آبادی کے نزدیک یا مسجد کے نزدیک آتے ہیں ،تو مسلمانوں کو ، اسلام مذھب کو گالیاں دینا اور تلواریں , خنجر , بندوق ، پستول ، لاٹھیاں ڈنڈے اور چاقو خنجر لہرانا شروع کر دیتے ہیں ۔ اس طرح امن پسند مسلمانوں کو اشتعال دلانا شروع کر دیتے ہیں اور اکثر اوقات پتھر پھینکے شروع کر دیتے ہیں ۔
      اس انتہائی تضحیک آمیز صورت حال میں مسلمان بھی اپنی جان و مال کی حفاظت کے لیے اپنا جواب Reaction دینے پر مجبور ہو جاتے ہیں ۔ اور یوں علاقے میں Violence کی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے ۔
      موجودہ میوات ہریانہ کی Violence کی صورتحال بھی مانو مانیسر اور بٹو بجرنگی کی چند روز پہلے کی سوشل میڈیا پر میوات کے مسلمانوں کو دھمکیاں دینے ، ان کو گالیاں دینے ، اور اپنے آپ کو میوات کے مسلمانوں کا بہنوئی کہنے سے شروعات ہوئی ہے ۔
      یہ دونوں مانو مانیسر ، اور بٹو بجرنگی بہت سے مقدمات میں پولیس کو مطلوب ہیں ۔ اور یہ پولیس کے ریکارڈ میں مفرور ہیں ۔ لیکن یہ اپنے علاقے میں قتل کے الزام میں ملوث ہونے کے باوجود آزادانہ گھوم پھر رہے ہوتے ہیں ۔ اور پولیس ان کو ہاتھ نہیں لگاتی ۔ گرفتار نہیں کرتی۔
      یہ دونوں Hindu goons دوسرے اضلاع سے سینکڑوں Trained Hindu Goons کو میوات ہریانہ دھشتگردی پھیلانے علاقے میں امن امان خراب کرنے کے لیے لائے تھے ۔
      اور پھر میوات میں ان Hindu goons نے Violence اور دھشتگردی کی ، مسلمانوں کی جان مال کو نقصان پہنچایا، مسلمانوں کے گھروں کو ، مسجدوں کو آگ لگا دی ۔
      حکومت اور پولیس انتظامیہ نے Hindu goons، Bajrangi terrorists کی ہی مدد کی ، مسلمانوں کو گرفتار کیا اور جیل بھجوا دیا ۔ علاقے میں کوفیو لگا دیا ہے ۔ مقامی انتظامیہ باہر سے آنے والے مانو مانیسر اور بٹو بجرنگی کے لائے ہوئے 500 سے زیادہ Hindu Goons کو کچھ نہیں کہہ رہی۔
      انڈین حکومت کو چاہیے کہ ان Bajrangi terrorists کو لگام ڈالے ۔ اور مسلمانوں کو جانی و مالی نقصان سے بچائے ۔ اور مسلمان علاقوں میں امن امان قائم کرے۔ BJP حکومت غریب مسلمانوں کے گھروں کو مسمار نہ کرے۔ اور جو غیر قانونی طور پر مسمار کیے ان کو۔معاوضہ دے ۔ اور ان سے معزرت کرے۔

  • @BasKarYar
    @BasKarYar 11 หลายเดือนก่อน

    Allah hamare mulk me Aman kayam kare

  • @jagannathchaturvedi7199
    @jagannathchaturvedi7199 11 หลายเดือนก่อน

    अक्सर लोग कहीं का गुस्सा कहीं निकलते हैं उसमे दोनो तरफ के बेकसूर लोग पिस्ते है

  • @umarmohmewati377
    @umarmohmewati377 11 หลายเดือนก่อน

    Allah zalimo ko hidayat de ya fir halak karde

  • @user-zk6eu8wm7e
    @user-zk6eu8wm7e 11 หลายเดือนก่อน

    Inshallah aisa hi hota rahega

  • @user-td8jk9xn6c
    @user-td8jk9xn6c 11 หลายเดือนก่อน

    Khoda ya masjid ko shahid kar ne wale in dehshad garon ko jaldi khatum karein

  • @majlisulaoufiyaofficial
    @majlisulaoufiyaofficial 11 หลายเดือนก่อน

    Allah is wafdh ki hifazat kare

  • @user-dq5tb9os1p
    @user-dq5tb9os1p 11 หลายเดือนก่อน

    अल्लाह होकबर अल्लाह आपकी मदद करेगा आमिन ओर जालिमों का एक दिन जरुर खातमा होगा इनसे अल्लाह आर एस

  • @rasidhusen4932
    @rasidhusen4932 11 หลายเดือนก่อน +1

    Allah tala हमारे देश में अमन और शांति का माहोल बनाए रखे आमीन ❤❤❤❤❤❤

  • @Qayyumrao89
    @Qayyumrao89 11 หลายเดือนก่อน +1

    کیا مولانا صاحب نے پولیس کو رپورٹ کی تھی ؟
    کیا انڈین حکومت ان ہندو دھشتگردوں کو گرفتار کرے گی ؟

    • @AmjadMeel
      @AmjadMeel  11 หลายเดือนก่อน

      پولس کو سی سی ٹیوی ویڈیوز دے دی گئی تھی ۔ پولس مجرموں کو پکڑ کر ایک دن حراست میں رکھ کر چھوڑدیا

  • @mustkeemkhan7058
    @mustkeemkhan7058 11 หลายเดือนก่อน

    Allah jalimo ko nast nabud karde

  • @yeh_sach_hai4501
    @yeh_sach_hai4501 11 หลายเดือนก่อน

    کسی ایک دنگائی کو پکڑ کر بند کردینا چاہئے تھا سارے راز اگل دیتا

  • @noob-mh3gc
    @noob-mh3gc 11 หลายเดือนก่อน

    ❤❤❤ Jai shree ram

  • @dua_e_masnoon
    @dua_e_masnoon 11 หลายเดือนก่อน

    Zalim tord ford ka sara aman lekar aaye the yatra me Allah tala in par apna qher nazil kare ameen

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 11 หลายเดือนก่อน

      بد دعائیں دینے سے کیا بنے گا ؟
      کوئی پولیس کاروائی کیوں نہیں کی گئی ؟

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 11 หลายเดือนก่อน

      Muslims must Build their own organizations, which can defend Muslims from RSS, BAJRANG DAL, VHP, Shive Sena , Hindu Sena goons.
      ہندوستانی مسلمانوں کو بھی اپنے جان و مال بچانے کے لیے اور آئے روز کی ہندو شدت پسند جتھوں کی طرف سے کی جانے والی خونی Mob-lynching , Genocide , Ethnic Cleansing اور ، گھروں ، دکانوں ، مسجدوں ، درگاہوں کو آگ لگانے سے بچانے کے لیے ،اپنی حفاظت کے لیے ان ہندو شدت پسند جتھوں کے خلاف اپنی تنظیمیں بنانا پڑیں گی ۔
      Indian Muslims must build "anti RSS", "anti BAJRANG DAL", "anti VHP" , "anti Shive Sena" organizations to defend themselves
      گزشتہ 70 سالوں میں انڈین علماء حضرات نے مختلف مدارس تو بنا لیے لیکن سیاسی اور معاشرتی امور پر زور نہیں دیا، بس مدرسہ تعلیم پر ہی زور دیتے رہے ، ٹوپی اور پیجامہ کلچر کو ہی فروغ دیا یا پھر شعر و شاعری کو ہی اپنا فخر سمجھتے رہے ۔ اپنی سیاست اور سیاسی قوت دوسروں ( زیادہ تر ہندؤ لیڈروں) کے ہاتھ میں دیے رکھی ۔
      جبکہ ہندوؤں نے اپنی اپنی مضبوط سیاسی جماعتوں کو بھی بنایا ، اس کے ساتھ ساتھ دیگر شدت پسند ، خونخوار ، مسلم مخالف تنظیمیں بھی بنائی ان میں زیادہ تر
      ,RSS ، Bajrang Dal, Shive Sena ، VHP ، Hindu Sena etc
      شدت پسند سنگٹھن کو بنایا اور ان کو مضبوط بھی کیا۔ یہ شدت پسند سنگٹھن گروہ وقتاً فوقتاً ہندوستان کے مختلف علاقوں میں ، مختلف حیلے بہانوں سے مسلمانوں ، عیسائیوں ، سکھوں کا قتل عام اور Mob Lynching کرتی رہتی ہیں ، مسلمانوں کے گھروں ، دکانوں، مسجدوں ، مزارات کو جلاتے ہیں ، ، خواتین کی بے حرمتی کرتے ہیں ۔
      مسلمانوں نے ان ہندو شدت پسند جتھوں کی طرف سے کی گئی Mob-lynching اور قتل و غارتگری کے باوجود ، اپنی ہزاروں جانوں کی قربانی دینے کے باوجود ، ان کی زیادتیوں کے سد باب کے لیے اپنی کوئی مؤثر تنظیم نہیں بنائی جو ان کے مقابلے میں مسلمانوں کی حفاظت کرے ۔ اور نہ ہی کوئی مضبوط مسلم سیاسی جماعت بنائی جو پارلیمنٹ کے ایوانوں میں باضابطہ مسلمانوں کے حقوق کے لیے اور ان ہندو شدت پسند جتھوں کے خلاف آواز اٹھا سکے ۔
      جس کی وجہ سے مسلمانوں کا سیاست میں حصہ انڈیا کی حکومت ، انتظامیہ ، پارلیمنٹ میں حصہ 30% کی بجائے بمشکل ٪1 سے بھی کم رہ گیا ۔ جس کی وجہ سے مسلمان ہر شعبہء زندگی میں پسماندہ رہ گئے۔ ہاں البتہ Mob-lynching اور قتل و غارتگری مفت میں کرواتے رہے۔
      اب بھی وقت ہے ،
      اب ہندوستان کے 30 کروڑ ( 300 Million ) مسلمانوں کو چاہئے اپنے اپنے اختلافات بھلا کر امت کی بہتری کے لیے ایک مسلمان سیاسی جماعت "AIMIM" کو ہر سطح پر مضبوط کریں منظم کریں , ووٹ دیں اور اسد اویسی اور ان کے ساتھیوں کو سپورٹ کریں اور سیاسی جماعت کو ہر سطح پر فعال کریں ۔ تاکہ مسلمان اپنے آئینی حقوق اور حصہ بمطابق آبادی حاصل کر سکیں ۔ اپنی آواز ہندوستانی پارلیمنٹ اور دنیا میں بلند کر سکیں ۔ اور ہندوستان کے مسلمان پرامن طور پر اپنی زندگی گذار سکیں ۔

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 11 หลายเดือนก่อน

      ہندوستانی مسلمان ، جو کہ ابادی میں 30 کروڑ ہیں ، آپ کو اب ڈرے سہمے، خوف زدہ رہنے سے بات نہیں بنے گی . ایک مسلم سیاسی جماعت پر اکٹھا ہونا پڑے گا۔ مذھبی اور دوسرے ذات برادری کے اختلافات بھلانے ہونگے ۔ لیکن سیاسی جماعت کا ساتھ سب کو دینا ہوگا ۔۔
      سیاست کی راہ پر چلنے کے لیے بہت حوصلہ ، ہمت ، دلیری رکھنا پڑے گی ۔ اور اپنی سیاسی جماعت AIMIM کا اسد اویسی کا ساتھ دینا ہوگا ۔
      لوگ تمہاری مسلم قیادت ، تمہارا سیاست میں آگے آنا برداشت نہیں کریں گے ۔ لیکن پرواہ نہ کی جائے ۔ دشواریاں تو آئیں گی ۔ پر حوصلہ نہیں ہارنا۔
      اور نہ ہی اب رکنا ہے ، اب تو آگے ہی بڑھنا ہوگا ، اور سیاست میں اپنا مقام بنانا ہوگا۔ سیاست میں آ کر اپنے نمائندے جتوانے ہونگے۔ تبھی تو گورنمنٹ میں پارلیمنٹ میں تمہاری آواز اٹھائی جائے گی ۔
      اسد اویسی صاحب کی جماعت AIMIM نے UP کے بلدیاتی انتخابات میں اچھی کارکردگی دکھائی ہے ، سیاسی قوت دکھائی ۔ اس وجہ سے اب اکثر ریاستوں میں صوبوں میں ڈپٹی CM کا عہدہ مسلمانوں کو دینے کی آوازیں آ رہی ہیں ۔
      بغیر جدوجہد کے ، یوں ہی حکومت میں آسانی سے حصّہ نہیں ملے گا ۔ بہت سے لوگوں کو اور دیگر سیاسی جماعتوں کے پیٹ میں مروڑ پڑیں گے ۔ بل پڑیں گے ۔ پریشان ہونگے ۔ مگر مسلمانوں آپ نے حوصلہ نہیں ہارنا۔
      بہت جد وجہد کرنا پڑے گی ۔ قربانی بھی دینا پڑے گی.
      فائنل بات یہ ہے کہ اپنی جماعت کو مضبوط بناؤ ، اس کو دل و جان سے سپورٹ کرو ، ووٹ دو۔ اپنے نمائندے پارلیمنٹ میں بھیجو۔ اور انڈیا اپنا وجود منواؤ۔

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 11 หลายเดือนก่อน

      مولانا صاحب آپ کی جماعت نے قتل عام رکوانے ، گھروں کو مسمار سے روکنے کا کوئی بندوبست کیوں نہیں کیا ؟
      مولانا صاحب آپ نے سیاست میں اپنا حصہ نہیں ڈالا ۔ آپ کو سیاست کے وزن کا سمجھ میں ہی نہیں آیا ۔ پارلیمنٹ میں نمائندگی کے وزن ، ویلیو کا سمجھ میں نہیں آیا ۔ ہر سطح کے الیکشن میں حصہ لینا بہت ضروری تھا ۔
      مولانا صاحب آپ اپنے نمائندے پارلیمنٹ میں کیوں نہیں بھیجوائے ؟ ۔ یوں کسی مسجد ، مدرسے ، مذھبی پنڈال میں ، آپ کی تقریر کی کوئی وقعت ویلیو نہیں ۔
      آپ بھی تو مسلمانوں کا قتل عام ہوتا دیکھتے رہے ۔ مسلمانوں کی بستیاں جلتی دیکھتے رہے ، آپ حکومت وقت سے اپنی معمولی مراعات لیتے رہے ۔ مسلمان غربت ، پستی کی دلدل میں پھنس گئے ۔ آپ کچھ مدد نہ کر سکے ۔
      اب تو خیر RSS, Bajrang dal. VHP GOONS جیسی تنظیموں نے مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کا ہی پروگرام بنا لیا ۔ اور بہت بڑا مسلمانوں کا قتل عام کا پروگرام بنا رکھا ہے ۔ BJP حکومت ، پولیس ان ہندو بلوائیوں غنڈے دھشتگردوں کے ساتھ ہیں ۔ مدد کرتے ہیں ۔ اللّٰہ تعالیٰ انڈین مسلمانوں کو محفوظ رکھے۔
      آپ کی اس عمر میں تڑک تڑک کرکے بولنے کی کوئی اوقات نہیں ۔ نہ ہی کوئی آپ کی بات اور بے مقصد تقریر سنتا ہے ۔ کوشش کریں AIMIM کو سپورٹ کریں ، اسد اویسی صاحب کا ساتھ دیں ، اپنے پیروکاروں کو کہیں کہ وہ AIMIM کا ساتھ دیں اور ووٹ بھی دیں ۔ مدد کریں ۔ اویسی صاحب کے سیاسی ہلچل کے بعد اب بہت سی ریاستوں میں مسلمان کو ڈپٹی CM بنانے کی آوازیں آنا شروع ہو گئی ہیں ۔ مزید بہتری آئے گی ۔

    • @Qayyumrao89
      @Qayyumrao89 11 หลายเดือนก่อน

      گزشتہ 75 سال میں ہندوستانی مسلم سماج پر بے حد ظلم کیا گیا ہے ، ان کے حقوق نہیں دیے گئے۔ مسلمانوں کو معاشی طور پر کمزور کیا گیا۔ آئے روز کے بلوے Mob-lynching کر کر کے مسلمان۔ سماج کو خوف زدہ کر دیا۔ ابھی یہ مسلمان بہت ڈرے ہوئے ہیں ۔
      ہر بلوے mob-lynching کے بعد انڈیا کی پولیس بہت تشدد ، ظلم کرتی ہے ، جھوٹی من گھڑت باتوں پر غریب مسلمان کو جیل میں ڈال دیتے ہیں ۔
      اس کے ساتھ RSS, Bajrang dal , Shiva Sena وغیرہ کے دھشتگرد ٹولے ہندو مذھبی تہوار کی آڑ میں مسلمانوں کا قتل عام کرتے ہیں ۔ خواتین کی ناقابل بیان بے حرمتی کرتے ہیں ۔ مساجد پر حملے کرتے ہیں ، درگاہوں کو مسمار کرتے ہیں ۔ لیکن مقامی انڈین پولیس ان ہندو بلوائیوں کو نہیں روکتی ، نہ ہی ان پر کیس بناتی ہے ۔ الٹا مظلوم لٹے پٹے مسلمانوں پر ہی FIR کرکے جیل میں ڈال دیا جاتا ہے۔
      حیرانی کی بات یہ ہے جن ہندو نمائندوں کو یہ مسلمان ووٹ دے کر الیکشن میں جتوانے ہیں ، وہ بھی ان مظلوم اور پریشان مسلمانوں کی مدد نہیں کرتے۔
      اس ظلم پر آواز اٹھانا ضروری ہے ۔ مسلمانوں کا حوصلہ بڑھانا ضروری ہے ۔ محترم اسدالدین اویسی صاحب اپنی سیاسی جماعت AIMIM کی جانب سے ان مظلوم عوام مسلمان اور دلت سماج کے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں ۔ جبکہ ہندوستان کے مسلمان اسدالدین اویسی صاحب اور اس کی سیاسی جماعت سے ابھی بے گانہ ہیں ۔ اس کی آواز پر توجہ نہیں دے رہے۔
      حالیہ UP کے بلدیاتی الیکشن میں AIMIM کو کافی سیٹیں ملی ہیں ۔ جو خوش آئیند بات ہے ۔ لیکن ابھی مسلمانوں کے ذمہ بہت کام ہیں ۔ سب انڈین مسلمانوں کو ساتھ دینا ہوگا۔
      تب انشاء اللہ مسلمانوں کو ہندوستان کی سیاست میں مقام ملے گا ۔

  • @KhanKhan-ze2wv
    @KhanKhan-ze2wv 11 หลายเดือนก่อน

    جس کا سامان نقصان ہوا ہے ان سے بلواۓ۔ اچھا رہے گا۔ پچاس یا اکیاون لاکھ ان سے بلواۓ۔ بہتر ہوگا۔۔۔ اللہ رحم کرے۔ آمین

    • @AmjadMeel
      @AmjadMeel  11 หลายเดือนก่อน

      بالکل صحیح کہا آپ نے ! یہ غلطی تو ہوگئی ہم سے

  • @sumitra1993
    @sumitra1993 11 หลายเดือนก่อน

    Jaisa boyega vaisa katega

  • @yeh_sach_hai4501
    @yeh_sach_hai4501 11 หลายเดือนก่อน

    جمیعۃ علماء ہند کے دلال چندہ اکٹھا کرنے کا کاروبار کب سے شروع 😂