السلام علیکم اللہ برکاتہ بھائی صاحب اپ اندر جا کے سبزی کے ریٹ بتا دیں جو تھوکے ریٹ ہوتے ہیں جہاں سے یہ ہول سیل والے خریدتے ہیں ان کے ریٹ بتایا کریں اپ باہر روڈ پہ ریٹ بتاتے ہیں اور روزانہ ایک ہی جگہ پر کھڑا ہو گیا ویڈیو بناتے ہیں اندر جا کے جہاں پر ۔ریٹ۔کم ہوتے ہیں اندر کے ریٹ کم ہوتے ہیں بیچ والی اور ہوتے ہیں باہر روڈ کے ریٹ اور ہوتے ہیں اپ باہر روڈ والے ریٹ بتاتے ہیں بھائی صاحب اندر کے ریٹ بتایا کریں۔ مستقل ایک ہی لوگوں کی ویڈیو بناتے ہیں اپ اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اللہ تعالی اپ کو بھی یہ عقل عطا فرمائے منڈی کے ہول سیل پرائز بتا رہا ہوں میرے بھائی جن سے یہ لیتے ہیں وہ رات کو 10 بجے نیلامی ہوتی ہے اس ٹائم صبح ساڑھے اٹھ بجے کی ویڈیو بنا رہا ہوں منڈی کے اندر کی روڈ کی ویڈیو نہیں بنا رہا ہوں میرے پیارے بھائی اور ان لوگوں کے میں نے ایک مہینے کے بعد تقریبا انٹرویو لیے ہیں اج
Nice❤ Khalid Bhai
Thanks.bhai 💕💕🌹💕💕
Kmaaaaaaal Khalid bhai ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@@kharramunda Thank you so much brother 💕💕💕🌹🌹
Good luck nice sharing
Thanks for visiting
Very nice job 👍❤❤❤❤
Thank you! Cheers!
nice 🥰
Thanks 🤗
Very good 👍👍
Thank you very much💕💕💕
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
Thanks bro💕💕💕
السلام علیکم اللہ برکاتہ بھائی صاحب اپ اندر جا کے سبزی کے ریٹ بتا دیں جو تھوکے ریٹ ہوتے ہیں جہاں سے یہ ہول سیل والے خریدتے ہیں ان کے ریٹ بتایا کریں اپ باہر روڈ پہ ریٹ بتاتے ہیں اور روزانہ ایک ہی جگہ پر کھڑا ہو گیا ویڈیو بناتے ہیں اندر جا کے جہاں پر ۔ریٹ۔کم ہوتے ہیں اندر کے ریٹ کم ہوتے ہیں بیچ والی اور ہوتے ہیں باہر روڈ کے ریٹ اور ہوتے ہیں اپ باہر روڈ والے ریٹ بتاتے ہیں بھائی صاحب اندر کے ریٹ بتایا کریں۔ مستقل ایک ہی لوگوں کی ویڈیو بناتے ہیں اپ اللہ اپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
اللہ تعالی اپ کو بھی یہ عقل عطا فرمائے منڈی کے ہول سیل پرائز بتا رہا ہوں میرے بھائی جن سے یہ لیتے ہیں وہ رات کو 10 بجے نیلامی ہوتی ہے اس ٹائم صبح ساڑھے اٹھ بجے کی ویڈیو بنا رہا ہوں منڈی کے اندر کی روڈ کی ویڈیو نہیں بنا رہا ہوں میرے پیارے بھائی اور ان لوگوں کے میں نے ایک مہینے کے بعد تقریبا انٹرویو لیے ہیں اج
اگر اپ کو اچھے سے سمجھ میں اتی ہے تو اپ مجھے منڈی میں ا کر سمجھا دیجیے کل یار بھائی ناراض نہیں ہونا
میں اپکودوسال۔سےدیکھ۔رھاھوعراق۔سے
محمد ریاض بلوچ عراق
بھائی جان اپ کا بہت بہت شکریہ اللہ اپ کو جزائے خیر دے 🌹🌹🌹🌹🌹💕
دوست میری ویڈیو کو اگے ضرور شیئر کیا کرو اپنے دوستوں میں
Try to make video on daily basis early morning
Ok sir thanks 💕💕🌹
Please tell retail prices also. I will come from Nazimabad for retail purchases. Please give retail prices also.
محمد ریاض بلوچ عراق
Thanks bhai💕💕