Darululoom Deoband Me Ekhtelaf Kyon Hwa ? | Waqf Ka Matlab Kya ? | By Mufti Saeed Ahmad Palanpuri

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 16 ม.ค. 2025

ความคิดเห็น • 41

  • @AbdulSattar-hv4ju
    @AbdulSattar-hv4ju 18 วันที่ผ่านมา +2

    مفتی صاحب کی بات کا ثبوت بھی ہے

  • @MdSaad-kt2jn
    @MdSaad-kt2jn ปีที่แล้ว

    ❤❤❤

  • @farmanullahkhan3638
    @farmanullahkhan3638 11 หลายเดือนก่อน +7

    ابھی تک آپ کی تمام تحریریں بڑی دلچسپی کے ساتھ پڑھتا تھا لیکن آج آپ کا یہ ویڈیو دیکھ کر کافی طبیعت میں ناگفتہ بہ خیالات نے جنم لے لیا ہے

    • @bazmerasheed3523
      @bazmerasheed3523  11 หลายเดือนก่อน +1

      th-cam.com/video/_ttJxtx_MW8/w-d-xo.html

    • @tabligidawat9878
      @tabligidawat9878 20 วันที่ผ่านมา +4

      یہ بات بالکل غلط ہے اندرا گاندھی نے مولانا اسد مدنی کے انگلی لگائی تھی۔سد جا سالہ اجلاس میں۔کہ دنیا تو اس خاندان کے پاس جڑتی ہے تمہارے خاندان کے پاس کچھ نہیں۔پھر کیا تھا یہ چنگاری جنم لیتی چلی گئی اور جو کچھ ہوا پھر وہ ہوتا رہا اللہ تعالی ہم سب کو معاف فرمائے لیکن حقیقت اسی طرح ہے جتنی تحریریں تقریریں لوگوں سے ملی اور دیکھا سب اسی کی طرف اشارہ کرتی ہیں😢

    • @wFlow-01
      @wFlow-01 18 วันที่ผ่านมา

      ​@@tabligidawat9878 Haan
      Lekin jo hua ghalat hua, ab tabligh k sath b wahi horha h,
      Ungli karne wale kar k chaldiye, ab ladte rho

    • @AtharAhmad-e7g
      @AtharAhmad-e7g 17 วันที่ผ่านมา

      اس بات کا کوئی ثبوت ہے آپ کے پاس​@@tabligidawat9878

    • @KhalidIsmail-g6b
      @KhalidIsmail-g6b 11 วันที่ผ่านมา +1

      Agar mufti sahab ki bat galat he to batao darululoom waqf ka mohtamim molana salim ke bad molana sufyan kyun bane

  • @KnowledgeCityBG
    @KnowledgeCityBG 20 วันที่ผ่านมา +4

    مفتي صاحب كينيدا آئے اور اس طرح کی گفتگو پر مرحوم کع بندہ نے سب کے سامنے روک دیاتھا

  • @MuhammadZubair-wu2bd
    @MuhammadZubair-wu2bd ปีที่แล้ว +3

    Mufti sab ne sahi kha

  • @mohammadjunaid746
    @mohammadjunaid746 15 วันที่ผ่านมา +2

    مفتی صاحب حقیقت یہ ہے دارالعلوم وقف کا اصل نام دارالعلوم وقف علی اللہ ہے اللہ کے نام پر وقف ہے کوئی غاصب غصب نہیں کر سکتا ۔

  • @Sonusinghg9162
    @Sonusinghg9162 16 วันที่ผ่านมา +4

    اپنی برائی چھپانے کے لئے دوسروں پر تہمت لگاتے ہیں اللہ خوب جانتا ہے کیوں اور کس وجہ سے ہوا دوسروں پر تہمت لگا کر اپنے آپ کو بری نہ سمجھیں،

  • @darululoom3614
    @darululoom3614 ปีที่แล้ว +7

    مفتی صاحب کو دار العلوم حکیم الاسلام لائے تھے ، ان کی احسان فراموشی کہ اسے دار العلوم کے خلاف فتنہ انگیزی میں استعمال کیا! اور وہ نقصان پہنچایا کہ تلافی recovery مشکل ہے!

    • @ZakirHusain-r9s
      @ZakirHusain-r9s 20 วันที่ผ่านมา

      نہیں حضرت حکیم الاسلام نہیں شاید آپ لائے ہوں گے مفتی صاحب کو دارالعلوم میں

    • @tarjamanemomin8099
      @tarjamanemomin8099 4 วันที่ผ่านมา

      ان کی صلاحیت کی وجہ سے آئے تھے، اور ان کے استاذ ذریعہ بنے تھے، ہاں! جمانے میں قاری صاحب رحمہ اللہ تھے۔

  • @muftiusmantaqi8980
    @muftiusmantaqi8980 17 วันที่ผ่านมา

    دارالعلوم میں اختلاف کی حقیقت کیاہے اس کی تفصیل کہاں سےملےگی۔

  • @najmuddinambehatvi7993
    @najmuddinambehatvi7993 11 หลายเดือนก่อน +11

    حضرت مفتی صاحب رح اللہ تعالیٰ آپ کی مغفرت فرمائے آمین
    لیکن حضرت حکیم الاسلام رح اور حضرت خطیب الاسلام رح کے متعلق اس طرح کی غیر مناسب ہے
    اختلاف کیوں ہوا تھا سب کو معلوم ہے

  • @farmanullahkhan3638
    @farmanullahkhan3638 11 หลายเดือนก่อน +11

    یہ چیزیں یوتوب پر ڈالکر عوام الناس کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں محترم

    • @MdArmanAlam-ms4fn
      @MdArmanAlam-ms4fn 18 วันที่ผ่านมา

      تم سمجھو یا نہ سمجھو 😂😂😊

  • @MuhammadZubair-wu2bd
    @MuhammadZubair-wu2bd ปีที่แล้ว +4

    jitne bhi bawle comments kr rahe btay
    aolad hi Malik nhi h kiya
    sab apni aolad ko deta h
    jameeyat mdni khandan k

  • @abuabdulhadi6507
    @abuabdulhadi6507 14 วันที่ผ่านมา +1

    مفتی سعید احمد جو فرما رہے ہیں یہ برابر نہیں ہے
    غلط بیانی ہے ، وقف سوسائٹی نہیں ہوتا۔

  • @mosufyan81
    @mosufyan81 ปีที่แล้ว +18

    یہ بات بالکل خلاف واقعہ ہے کہ مولانا سالم صاحب کو نائب مہتمم بنانے کی بات آئی۔
    حکیم الاسلام قاری محمد طیب صاحب کبھی اپنے صاحبزادے مولانا سالم صاحب کو نائب یا قائم مقام مہتمم بنانے کے لیے تیار نہیں تھے، بلکہ شوری نے مولانا سالم صاحب کو نائب بنانے کی تحریک چلائی تو قاری صاحب نے سختی سے منع کردیا کہ میں سالم کو انتظامی جھمیلوں میں ڈال کر اس کی علمی صلاحیت کا منتشر نہیں کرنا چاہتا، اس لیے نہ کبھی قاری صاحب نے اپنے بیٹے کو نائب مہتمم بنانے کی بات کی نہ کبھی اس کی حمایت کی۔

    • @siddiqmohammad3352
      @siddiqmohammad3352 25 วันที่ผ่านมา +1

      اب تو سارے اموی سنت والے ہو گئے ذرا کوئ عہدہ ملا اپنے بیٹے داماد مامو چچا کو بٹھا دِیا حسینی اب ملنا محال ہائی

    • @sadraarbabi2591
      @sadraarbabi2591 7 วันที่ผ่านมา

      تو پہر حضرت مولانا سالم صاحب کیوں مہتمم دارالعلوم وقف بنے بھائی ، کسی کی جانب داری میں ہرگز دوسرے کی مخالف مت بنو خاص کر جب دو نو ہمارے بزرگ اور ہمارے سر کے تاج ہیں ۔ اور مفتی صاحب تو صاحب البیت ہیں وہی بہتر جانتے ہیں کہ گھر میں کیا ہے ۔ کیوں کے ہر گھر والے بنسبت دو سروں کے بہتر جانتے ہیں کہ میرے گہر میں کیا ہے ۔

  • @siddiqmohammad3352
    @siddiqmohammad3352 25 วันที่ผ่านมา +4

    دو مدنیوں میں فرق ،دو تبلیغیوں میں فرق اور اب دو دیوبندیوں میں فرق ۔۔۔۔۔افتراق میں اُلجھا دو ملت محمدیہ کو ۔۔۔علماء ،اکابر ،مہتمم سب اسی لئے بنائے گئے ہو

  • @Haq-q1p
    @Haq-q1p 20 วันที่ผ่านมา +4

    ان حضرت مرحوم کو قاری طیب صاحب رحمۃ اللہ علیہ سے بغض تھا ان کے احسان فراموش تھے
    دارالعلوم دیوبند پر ناجائز قبضہ کرنے والوں کا ساتھ دیا تھا
    اللہ پاک مغفرت فرمائے

    • @sadraarbabi2591
      @sadraarbabi2591 7 วันที่ผ่านมา

      قیامت میں جواب دو گے انشاء اللہ ہمارے بزرگوں پر بغض کا تہمت لگاتے ہوے ۔

  • @masoodhashmi8759
    @masoodhashmi8759 ปีที่แล้ว +1

    دارالعلوم وقف کہنا غلط ہے اس لۓ کہ مدرسے کی جائداد ذاتی ناموں پر ہے وقف نہیں ہے

  • @usamaqasmi4273
    @usamaqasmi4273 18 วันที่ผ่านมา +3

    اس ویڈیو کو چینل سے جلد از جلد ڈیلیٹ کرو ۔۔۔۔۔ ذراعقل سے کام لو۔۔۔۔ نجی مجلس کی حساس باتوں کو عام نہیں کیاجاتا ۔۔۔۔۔ اللہ تمہیں ہدایت دیں۔

  • @abuzarrahmani
    @abuzarrahmani 18 วันที่ผ่านมา

    بھائی اللہ کے واسطے اس آڈیو کو ڈلیٹ کر دیں آپکو اللہ کا واسطہ ہے اس سے بہت طرح کا فتنہ پیدا ہونے کا خدشہ ہے اور آپ بھی اس سے گناہ گار بنیں گے

  • @maulanakhursheedanwar7704
    @maulanakhursheedanwar7704 20 วันที่ผ่านมา +2

    اس ویڈیو کوڈالنےکی اب کوئی ضرورت نہیں

  • @BAZMETAYYB
    @BAZMETAYYB 11 หลายเดือนก่อน +1

    اس پوسٹ کو ڈلیٹ کرو

  • @jnhislamiccenter5633
    @jnhislamiccenter5633 22 วันที่ผ่านมา +4

    یہ یوٹیوب چائنل بند ہونا چاہیے
    علم ہی نہیں کہ کیا ڈالنا ہے اور کیا نہیں 😮

  • @KaleemAhmad-im7we
    @KaleemAhmad-im7we 4 วันที่ผ่านมา

    کیا جمعیت والوں میں یہ بات نہیں ھے پہلے باپ پھر بیٹا پھر ان کا بیٹا۔
    مرحوم کی اس بارے میں کیا رائے تھی ،
    چینل والے کو چاہیے کہ اس ویڈیو۔ کو اپنے چینل سے ڈلیٹ کردے۔جن لوگوں کو حقائق کاعلم نہیں ھے ایسی باتوں سے انکے دلوں میں ہمارے اکابر کے بارے میں بدگمانیا پیدا ھوں گی
    حضرت حکیم الاسلام رحمہ اللہ تو فرشتہ صفت انسان تھے۔ایسی بے ہودہ باتیں انکی طرف منسوب کرنا سوائے غلط بیانی کے کچھ بھی نہیں

  • @BAZMETAYYB
    @BAZMETAYYB 11 หลายเดือนก่อน +4

    ان چھوٹی باتوں کو پھیلا کر مفتی سعید کو گناہ جاریہ میں مبتلا مت کرو
    وہ تو سب کو معلوم ہے اختلاف کس نے کیا اور کس وجہ سے کیا اور حضرت والا کی دسیسہ کاریاں بھی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اس لئے اس پوسٹ کو ڈلیٹ کرو

  • @KnowledgeCityBG
    @KnowledgeCityBG 20 วันที่ผ่านมา +1

    حضرت آپ اس پوسٹ کو ہٹا دیی ، ورنہ جو کچھ جواب میں لکھاجائے گا، وہ ناقابلِ برداشت ہوگا، حضرت دار العلوم میں سیاسی لوگوں کی طرف سے وہ کچھ ہوا ہے جو۔ کسی کالج میں بھی نہیں ہوا ہگا

    • @Munazra-karoge
      @Munazra-karoge 19 วันที่ผ่านมา

      Jakr history padh andhbhakt fir pata chalega

  • @MohammadIqrarAnsari-i6z
    @MohammadIqrarAnsari-i6z 22 วันที่ผ่านมา +6

    یہ تو غلط بیان کر رہے ہیں مفتی صاحب حکیم الاسلام کے خلاف بیان دے رہے ہیں جو سراسر غلط ہے اپنی غلطی کو ظاہر نہیں کرتے اور نہ ہی مدنی خاندان کی غلطی کو ظاہر کرتے ہیں سارا الزام قاری محمد طیب صاحب علیہ رحمہ پر تھوک دیا اسی وجہ سے علماء کی بات میں اثر نہیں ہے

  • @wasiurrahman4519
    @wasiurrahman4519 ปีที่แล้ว +11

    حضرت حکیمالاسلام جیسے فرشتہ خصلت کے بارے میں ایسی دنیادارانہ سوچ کا تصور بھی مشکل ہے جو حضرت والا تھانوی ؒجیسے مصلح کا تربیت یافتہ ہو جن کا ہر ہر خلیفہ بے مثال ہے ایک دشمن بھی اسمیں کوٸ دینی اور اخلاقی کمزوری نہیں دکھا سکتا وہ واقعی کمزوری ہو بھی

  • @darululoom3614
    @darululoom3614 ปีที่แล้ว +12

    مفتی مرحوم صاحب کا بیان بلکل خلافِ واقعہ ہے، معاف کرنا یہ مفتی صاحب کی احسان فراموشی کہا جائے گا، مفتی صاحب نے اس سازش میں بڑا پارت اور رول ادا کیا ہے، بھئ مفتی صاحب وغیرہ بڑے دستارِ و جبہ والوں نے وہ کچھ سازش کی ہے جو کسی کالج میں بھی نہیں ہوا ہوگا، مفتی صاحب وغیرہ ان کی حکیم الاسلام رح كے سامنے حیثیت کیا تھی اور کیا ہے؟ مفتی صاحب نے بیروں ممالک میں جاکر بھی اس فتنہ کو بیدار کیا، برطانیہ ختمِ نبوة کے سلسلے کے نام پہ آئے اور فتنہ انگیزی کی، بندہ کا خیال ہے کہ مفتی صاحب کی پوسٹوں کو اب بند کیا جائے، ورنہ گناہ جاریہ کا سلسلہ شروع ہوجائے گا، ویسے بھی انشیورنس، زکاة وغیرہ کے سلسلے میں مفتی صاحب کی کچھ آراء منفرد ہیں اور لوگ فتنہ میں پڑینگے!
    امت فتنوں میں گھڑی ہوئی ہے ، مزید فتنوں میں نہ ڈالا جائے!