Esaؑ Aur Unka Sahabi..!! | Dilchasp Waqaya.. | Maulana Syed Arif Hussain Kazmi | 4K

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 29 ธ.ค. 2024

ความคิดเห็น • 277

  • @aafreenmerchant9966
    @aafreenmerchant9966 2 ปีที่แล้ว +1

    mashaallah subhanallah jazakallah khair 💖 💞 💕

  • @shakirveer5135
    @shakirveer5135 3 ปีที่แล้ว +2

    JAZAKA'ALLAH
    Khuda Humeisha Salaamat Rakhain Elahi Aameen

  • @ImranKhan15238
    @ImranKhan15238 4 ปีที่แล้ว +8

    Mola meri jan qurban ap pe mujh jo mila hy apk dar se mila hy

  • @talibsheikh2171
    @talibsheikh2171 4 ปีที่แล้ว +4

    Kibla apko dekhta hon to sukon ata hy mashaAllah mola apko salmt rakhy

  • @farooqshah2106
    @farooqshah2106 ปีที่แล้ว

    یا علی علیہ السّلام مدد اللہ کے اذن سے

  • @ghaziabbas3047
    @ghaziabbas3047 4 ปีที่แล้ว +5

    Love u agah.rooh taza ho jati hai aap ko sun kar

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว

      پلیز ہمارے چینل کو سسکبرائب کریں پلیز آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @jaanrambowrambow2508
    @jaanrambowrambow2508 4 ปีที่แล้ว +11

    Mashallah Khuda Pak Muhammad Mustafa or Os ke Alll ke sadqi main ap ko sada Khush rakhi

  • @aneesfatima1110
    @aneesfatima1110 3 ปีที่แล้ว +6

    Masha Allah mola aap ko salamat rakhe.
    Aur ham sab apne mola ki rah me apni jaan maal aur Aulad aur apna sab kuch apne mola pe qurban kar sake.😭😭

  • @sameerhaider9294
    @sameerhaider9294 3 ปีที่แล้ว +3

    Khuda sbko elm ke sath aml krne ki tofiq ata farmay

  • @nusratriaz2001
    @nusratriaz2001 3 ปีที่แล้ว +7

    molana we like ur speech so.much...may God protect u ameen

  • @naghmaraza3049
    @naghmaraza3049 3 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah hamari Dua h k khuda ap tamaam aaleem e deen ko parcham e Abbas as k saaye m rakkhe ✋

  • @haiderzia4551
    @haiderzia4551 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah Eman taza ho gya Allah Pak jza Dy ameen

  • @parvezali8742
    @parvezali8742 4 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah Mashallah 🌹🌹🙏

    • @parvezali8742
      @parvezali8742 4 ปีที่แล้ว

      @Masooma TV Okay Thanks 🙏

  • @farhatahmedsher4897
    @farhatahmedsher4897 2 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah mulana Saheb Allah ap ko salamat rakhy.

  • @moons832
    @moons832 4 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah Allah salamat rakhy ameen

  • @meesamali8157
    @meesamali8157 4 ปีที่แล้ว +8

    Salam ya Hussain a s 🇮🇷🇸🇾🇵🇰🇹🇷🇮🇶🇹🇷

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว

      پلیز ہمارے چینل کو سسکبرائب کریں پلیز آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

    • @ssaaed5326
      @ssaaed5326 4 ปีที่แล้ว

      ققق

  • @shahinfatima5487
    @shahinfatima5487 2 ปีที่แล้ว +1

    Maula aapko Salamat Rakhe sehat tandurusti De

  • @اسلامیٹیوی-ز8م
    @اسلامیٹیوی-ز8م 2 ปีที่แล้ว

    آغا صاحب الله آپ کو سلامت رکھے

  • @muntazirmehdi5780
    @muntazirmehdi5780 3 ปีที่แล้ว +5

    MashAllah Syedzady Allah apko Salamat rakhy

  • @gulmastan751
    @gulmastan751 4 ปีที่แล้ว +15

    🌹🌹🌹🌹 حدیث ثقلین 🌹🌹🌹🌹
    رسول اللہ نے فرمایا:
    إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ إِنْ أَخَذْتُمْ بِهِمَا لَنْ تَضِلُّوا كِتَابَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَأَهْلَ بَيْتِى عِتْرَتِى أَيُّهَا النَّاسُ اسْمَعُوا وَقَدْ بَلَّغْتُ إِنَّكُمْ سَتَرِدُونَ عَلَيَّ الْحَوْضَ فَأَسْأَلُكُمْ عَمَّا فَعَلْتُمْ فِى الثَّقَلَيْنِ وَالثَّقَلَانِ كِتَابُ اللَّهِ جَلَّ ذِكْرُهُ وَأَهْلُ بَيْتِى فَلَا تَسْبِقُوهُمْ فَتَهْلِكُوا وَلَا تُعَلِّمُوهُمْ فَإِنَّهُمْ أَعْلَمُ مِنْكُمْ۔
    ترجمہ: بے شک میں دو امانتیں تمہارے درمیان میں چھوڑے جارہا ہوں، اگر انہیں قبول کرو تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے۔ 1۔ خدائے عز و جل کی کتاب (قرآن) اور 2۔ میرے اہل بیت اور میری عترت، اے لوگو! سنو! میں تمہیں یہ حقیقت پہنچا چکا کہ تمہیں میرے پاس حوض کے کنارے لوٹا دیا جائے گا اور میں ان دو بھاری اور گران بہا امانتوں کے ساتھ تمہارے برتاؤ کے بارے میں تم سے بازخواست کروں گا اور یہ دو بھاری امانتیں کتاب خدا اور میرے اہل بیت ہیں۔ پس ان سے آگے بڑھنے کی کوشش مت کرو اور انہیں کچھ سکھانے کی کوشش نہ کرو کیونکہ وہ تم سے زیادہ عالم و دانا ہیں۔
    اصول كافى ج2 ص54 ح3۔
    حدیث ثقلین رسول اللہ کی ایک مشہور اور متواتر حدیث ہے جو فرماتے ہیں: "میں تمہارے درمیان میں اللہ کی کتاب (یعنی قرآن) اور عترت یا اہل بیت چھوڑے جا رہا ہوں۔ قرآن اور اہل بیت قیام قیامت تک ایک دوسرے سے الگ نہ ہوں گے"۔
    یہ حدیث تمام مسلمانوں کے ہاں متفق علیہ ہے اور شیعہ اور سنی کتب حدیث میں نقل ہوئی ہے۔
    شیعہ اس حدیث کے سہارے لزوم امامت اور ائمہ کی عصمت اور تمام زمانوں میں امامت کے دوام اور تسلسل کا ثبوت دیتے ہیں۔
    متن حدیثترميم
    یہ حدیث مختلف روایات میں گوناگوں عبارتوں کے ساتھ وارد ہوئی ہے گوکہ اس کا مضمون ایک ہی ہے۔
    اہل تشیع کی بنیادی چار کتابوں میں شامل اصول کافی میں یہ حدیث اس صورت میں وارد ہوئی ہے:
    "۔۔۔إِنِّي تَارِكٌ فِيكُمْ أَمْرَيْنِ إِنْ أَخَذْتُمْ بِهِمَا لَنْ تَضِلُّوا، كِتَابَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ وَأَهْلَ بَيْتِى عِتْرَتِى أَيُّهَا النَّاسُ اِسْمَعُوا وَقَدْ بَلَّغْتُ إِنَّكُمْ سَتَرِدُونَ عَلَيَّ الْحَوْضَ فَأَسْأَلُكُمْ عَمَّا فَعَلْتُمْ فِى الثَّقَلَيْنِ وَالثَّقَلَانِ كِتَابُ اللَّهِ جَلَّ ذِكْرُهُ وَأَهْلُ بَيْتِى۔۔۔"۔[1]
    ترجمہ: میں تمہارے درمیان میں دو امانتیں چھوڑے جا رہا ہوں، تم ان کا دامن تھامے رکھوگے تو ہرگز گمراہ نہ ہوگے: کتاب خدا اور میری عترت جو اہل بیت علیہم السلام اور میرے خاندان والے ہیں۔ اے لوگو! سنو، میں نے تمہیں یہ پیغام پہنچا دیا کہ تمہیں حوض کے کنارے میرے سامنے لایا جائے گا؛ چنانچہ میں تم سے پوچھوں گا کہ تم نے ان دو امانتوں کے ساتھ کیا سلوک روا رکھا؛ یعنی کتاب خدا اور میرے اہل بیت۔
    احمد بن شعیب نسائی نے اپنی کتاب سنن نسائی ـ جو اہل سنت کی صحاح ستہ میں سے ایک ہے ـ میں اس حدیث کو اس صورت میں نقل کرتے ہیں:
    "۔۔۔كَأَنِّي قَدْ دُعِيتُ فَأَجَبْتُ، إِنِّي قَدْ تَرَكْتُ فِيكُمُ الثَّقَلَيْنِ: أَحَدُهُمَا أَكْبَرُ مِنَ الآخَرِ، كِتَابُ اللَّهِ تَعَالَى، وَعِتْرَتِي، فَانْظُرُوا كَيْفَ تَخْلُفُونِي فِيهِمَا، فَإِنَّهُمَا لَنْ يَتَفَرَّقَا حَتَّى يَرِدَا عَلَيَّ الْحَوْضَ۔۔۔"ترجمہ: گویا مجھے خالق یکتا نے بلایا ہے اور میں نے بھی یہ دعوت قبول کرلی ہے (اور میرا وقت وصال آن پہنچا ہے) میں تمہارے درمیان میں دو گراں بہا امانتیں چھوڑے جا رہا ہوں جن میں سے ایک دوسری سے بڑی ہے: کتاب خدا اور میری عترت ـ جو میرے اہل بیت ہی ہیں ـ پس دیکھو کہ ان کے ساتھ کیا رویہ روا رکھتے ہو کیونکہ وہ کبھی جدا جدا نہیں ہوتیں حتی کہ حوض کے کنارے مجھ سے آ ملیں۔[2]
    حدیث کے مآخذ اور سندترميم
    یہ حدیث ان روایات میں سے ہے جو شیعہ اور اہل سنت کے علما کے نزدیک مقبول ہے اور سند کے لحاظ سے اس کے صدور میں پر کوئی اعتراض نہیں کیا جاسکتا۔[3]
    سنی مآخذترميم
    کتاب حدیث الثقلین ومقامات اہل البیت کتاب حدیث الثقلین و مقامات اہل البیت[4] کے مطابق اصحاب محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم میں سے 25 افراد نے یہ حدیث نقل کی ہے۔ ان میں سے بعض صحابیوں کے نام کچھ یوں ہیں:
    زید بن ارقم یہ حدیث نسائی کی سنن الکبری،[5] طبرانی کی المعجم الکبیر،[6] ترمذي کی سنن،[7] حاکم نیشابوری کی مستندرک علی الصحیحین،[8] احمد بن حنبل کی مسند [9] اور دیگر کتب میں چھ واسطوں سے، زید بن ارقم کے حوالے سے نقل ہوئی ہے۔
    زید بن ثابت سے مسند احمد[10] اور طبرانی کی المعجم الکبیر میں۔[11]
    جابر بن عبدالله سے سنن (الجامع الصحيح) ترمذی،[12] اور طبرانی کی المعجم الکبیر[13] اور المعجم الاوسط’[14] میں۔
    حذیفہ بن اسید سے طبرانی کی المعجم الکبیر میں۔[15]
    ابو سعید خدری سے مسند احمد میں چار مقامات پر[16] اور العقیلی کی ضعفاء الکبیر[17] میں۔
    علی بن ابی طالب کے حوالے سے دو واسطوں سے البحر الزخار (یا مسند البزاز[18] اور متقی ہندی کی کنز العمال[19] میں۔
    ابوذر غفاری سے دارقطنی کی المؤتلف والمختلف[20] میں۔
    ابوہریرہ سے کشف الاستار عن زوائد البزار[21] میں۔
    عبد اللہ بن حنطب سے ابن اثیر کی اسد الغابہ[22] میں۔
    جبیر بن مطعم سے ظلال الجنہ[23] میں۔
    بعض صحابہ اور انصار۔ منجملہ: خزیمہ بن ثابت، سہل بن سعد، عدی بن حاتم، عقبہ بن عامر، ابو ایوب انصاری، ابو سعید الخدری، ابو شریح الخزاعی، ابو قدامہ انصاری، ابو لیلی، ابوالہیثم بن التیہان اور بعض قریشی جنہوں نے علی بن ابی طالب کی درخواست پر اٹھ کر اس حدیث کو نقل کیا۔ یہ حدیث متعدد کتب میں نقل ہوئی ہے۔[24][25][26]
    کتاب غایة المرام و حجة الخصام جناب بحرانی نے یہ حدیث 39 واسطوں سے کتب اہل سنت سے نقل کی ہے۔
    مذکورہ کتاب کے مطابق یہ حدیث اہل سنت کی مشہور اور معتبر کتب ـ مسند احمد، صحیح مسلم، مناقب ابن المغازلی، سنن ترمذی"، ثعلبی کی کتاب "العمدہ" "مسند ابی یعلی"، طبرانی کی المعجم الاوسط ابن البطریق کی العمدہ، قندوزی کی کتاب ینابیع المودہ، ابن المعازلی کی کتباب الطرائف حموینی جوینی کی فرائد السمطين في سيرة المرتضي والبتول والسبطين اور ابن ابی الحدید کی شرح نہج البلاغہ ـ میں نقل ہوئی ہے۔[27]
    شیعہ مآخذترميم
    غایة المرام و حجة الخصام کے مطابق شیعہ مآخذ میں منقولہ 82 احادیث "حدیث ثقلین کے مضمون و مفہوم کی حامل ہیں جو کلینی کی الکافی، شیخ صدوق کی کمال الدین، ان ہی کی الامالی اور عیون اخبار الرضا، شیخ مفید کی الامالی، شیخ طوسی کی الامالی، نعمانی کی الغیبۃ نعمانی، محمد بن حسن صفار کی بصائر الدرجات اور متعدد دیگر علما کی کتب میں نقل ہوئی ہیں۔[28]
    میں پہلے سنی تھا لیکن اب مومن شیعہ ھو

    • @tatheerhaidar5280
      @tatheerhaidar5280 4 ปีที่แล้ว +1

      Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @gulmastan751
      @gulmastan751 4 ปีที่แล้ว

      @@tatheerhaidar5280
      Jazakallah

    • @tatheerhaidar5280
      @tatheerhaidar5280 4 ปีที่แล้ว +1

      @Masood-ul-Hassan Javed
      يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ قُلْ لِّاَزْوَاجِكَ اِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيَاةَ الـدُّنْيَا وَزِيْنَتَـهَا فَتَعَالَيْنَ اُمَتِّعْكُنَّ وَاُسَرِّحْكُنَّ سَرَاحًا جَـمِيْلًا (28) ↖
      اے نبی اپنی بیویوں سے کہہ دو اگر تمہیں دنیا کی زندگی اور اس کی آرائش منظور ہے تو آؤ میں تمہیں کچھ دے دلا کر اچھی طرح سے رخصت کردوں۔

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว

      پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں پلیز آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @eelafhaider2696
    @eelafhaider2696 4 ปีที่แล้ว +4

    Subhan allah... Mola salamt rkhay ap ko ameen...

  • @msrizvi2432
    @msrizvi2432 3 ปีที่แล้ว +3

    بہت اعلیٰ.. ماشاءاللہ.. مولا سلامت رکھیں

  • @syedmoosa1869
    @syedmoosa1869 ปีที่แล้ว

    Mola Salamat Rakhe aap ko Ameen

  • @ma.k7087
    @ma.k7087 4 ปีที่แล้ว +23

    Beautiful ماشاءاللہ آغاۓ مخترم اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے والدین و بچوں کو اپنے خفظ و امان میں رکھیں آمین ثم آمین 😘😘😘🌹🌹

  • @zehraabidi7975
    @zehraabidi7975 3 ปีที่แล้ว +2

    Rooh taza ho jaati hai agah aap ko sunkar.jazakallah

  • @salamanraza8854
    @salamanraza8854 3 ปีที่แล้ว +1

    Khuda pak salamt rakhy allaama sahib ko ameeeeeeeeen

  • @AshiqAbbas-f8y
    @AshiqAbbas-f8y 10 หลายเดือนก่อน

    MashallaAh aga Jaaan salamt rakhy

  • @tousifahmed5649
    @tousifahmed5649 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashaallha allha salamat rakhe ulmao ko ameen

  • @rajamuqaddar994
    @rajamuqaddar994 4 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @ghulamsabir7990
    @ghulamsabir7990 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءالله آغا سلامت رہیں

  • @furmannoori1109
    @furmannoori1109 4 ปีที่แล้ว +2

    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھیں آمین

  • @naqiawanlmdc9656
    @naqiawanlmdc9656 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ جزاک اللہ

  • @khurshidhussain7826
    @khurshidhussain7826 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاءاللہ

  • @خادمہےآپکے
    @خادمہےآپکے 4 ปีที่แล้ว +4

    Jo kuch wo deyta ha wo haseen ha kia jumle hn mashallah Syed❤

  • @hussainiworldgb1903
    @hussainiworldgb1903 4 ปีที่แล้ว +5

    ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے اے فرزند زہراء س آمین بحق امام علی علیہ السلام

  • @munawar9766
    @munawar9766 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ

  • @mahamadaabidnaqvi5225
    @mahamadaabidnaqvi5225 3 ปีที่แล้ว

    Masha.allah aagha ❤🤲

  • @sayedaliyazdan466
    @sayedaliyazdan466 2 ปีที่แล้ว

    Subhan Allah ,Allah aap k elam me ezafa frmaye

  • @haider00999
    @haider00999 4 ปีที่แล้ว +2

    بہت خوب جناب

  • @balqeesfatima2168
    @balqeesfatima2168 4 ปีที่แล้ว +4

    Subhan ALLAH subhan ALLAH MashaALLAH bay shak asay he ha g jazakaALLAH kiya kahnay ap kay haq or sach farmaya ha

  • @batoolfatima636
    @batoolfatima636 4 ปีที่แล้ว +5

    mash allah 🌹

  • @sobiafatimafatima3207
    @sobiafatimafatima3207 3 ปีที่แล้ว

    zabardast molana sahab

  • @AliKhan-mg5gd
    @AliKhan-mg5gd 4 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah
    Moula abad rakhay

  • @shayreaayhlebaitaamirabbas135
    @shayreaayhlebaitaamirabbas135 4 ปีที่แล้ว +3

    Mashallh bahot khub 👌 maola salamt rakhe ap ko

  • @heddagabler3412
    @heddagabler3412 4 ปีที่แล้ว +3

    ماشاللہ سبحان اللہ

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว

      مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @mr_umairtv5545
    @mr_umairtv5545 4 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah 💕

  • @asifali-kq2bn
    @asifali-kq2bn 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhaan Allah Masha Allah Huma Sale Alla Muhammad Waale Muhammad WAAJIL FARAJAHUM Wahlik Adowohum Minal jine walins

  • @sajidmahmoodkhan3408
    @sajidmahmoodkhan3408 4 ปีที่แล้ว +5

    Subhan Allah
    MashaAllah
    Bht khoobsoorat biyan
    Bismillah salamti ho ❤️

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว +3

      پلیز ہمارے چینل سسکبرائب پلیز مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @batoolfatima5595
    @batoolfatima5595 4 ปีที่แล้ว +3

    Subhan Allah
    Mashaallah
    Mashaallah mashaallah Mashaallah!

  • @arjmandzahra7031
    @arjmandzahra7031 4 ปีที่แล้ว +2

    Allah salamt rkhy ameen

  • @ah66538
    @ah66538 4 ปีที่แล้ว +1

    Jeo Salamat Raheen....Haq Ali Ali As...Sach Ali Ali As.....(Duayon ma Germany sa shamal)

  • @razapoetry4887
    @razapoetry4887 4 ปีที่แล้ว +2

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

  • @Bina_zaheer.
    @Bina_zaheer. 2 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah
    Mola salamat rakhen 🤲

  • @ahsanali1963
    @ahsanali1963 3 ปีที่แล้ว +7

    مولا آپ کو صحت و سلامتی عطا فرمائے۔

  • @husainazmi1273
    @husainazmi1273 3 ปีที่แล้ว

    Mashaallah maula salamat rakhe aap ko aameen

  • @rajabali6689
    @rajabali6689 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah jeo molana sb Hussainiyat zinda bad or yazeediyat murda bad

  • @haiderali-be4gg
    @haiderali-be4gg 3 ปีที่แล้ว +2

    Jazakallah , behtareen

  • @princessparishay9577
    @princessparishay9577 2 ปีที่แล้ว

    Mola salamt rakh ,,,,,ya Ali as ma dad,,,❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

  • @fshjdbdujbddidbe6692
    @fshjdbdujbddidbe6692 4 ปีที่แล้ว +1

    Masaallaah bhokhub maula slamat rkhe ahlebyet ke azadaro ko

  • @ziaabbas557
    @ziaabbas557 4 ปีที่แล้ว +6

    SubhanAllah SubhanAllah ❤😭

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว

      پلیز مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @rakshandabano8272
    @rakshandabano8272 2 ปีที่แล้ว

    ماشاالله ماشاالله بہت اعلیٰ ۔

  • @sajidmahmoodkhan3408
    @sajidmahmoodkhan3408 4 ปีที่แล้ว +2

    Salam Ya Hussain a.s.

  • @amnaahmad4650
    @amnaahmad4650 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhan Allah

  • @haider00999
    @haider00999 4 ปีที่แล้ว +2

    ماشااللہ

  • @mbootaboota5531
    @mbootaboota5531 4 ปีที่แล้ว +3

    سبحان الله

  • @snhshah904
    @snhshah904 4 ปีที่แล้ว +5

    رسول اللہ ص کامولا علی ع کے بارے میں ارشاد ہے:
    جو اللہ کی خصوصی توجہ سے خوبصورت خلد میں جانا چایتا ہے، اسے علی ع سے محبت کرنی چاہئے کیونکہ علی ع ہی میری امت کے لئے صراط مستقیم ہیں۔
    (فرائدالسمطین؛ ج1 ص55)

  • @mashhadi3925
    @mashhadi3925 4 ปีที่แล้ว +6

    Mashaallah

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว

      مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے ہمارے چینل سسکبرائب کریں پلیز آپ کی مہربانی ہوگی

  • @haider_official_5
    @haider_official_5 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ ❤️

  • @haider00999
    @haider00999 4 ปีที่แล้ว +2

    سلامت رہیں

  • @talatnaqvi289
    @talatnaqvi289 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah allama

  • @shahidatahseen6463
    @shahidatahseen6463 2 ปีที่แล้ว

    Subhan ALLAH 👍

  • @khizerabbasbbc6159
    @khizerabbasbbc6159 3 ปีที่แล้ว +2

    Masha Allah,

  • @tatheerhaidar5280
    @tatheerhaidar5280 4 ปีที่แล้ว +5

    Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤

  • @shazadkhan307
    @shazadkhan307 4 ปีที่แล้ว +1

    Masha Allah

  • @neezmehdi6178
    @neezmehdi6178 4 ปีที่แล้ว +11

    Khudaya maarifat hasil krny ke tofeeq ata farma.

  • @fakharabbas732
    @fakharabbas732 3 ปีที่แล้ว +4

    MashAllah 😍😍😍😍

  • @yousuifwani6006
    @yousuifwani6006 3 ปีที่แล้ว +2

    الله تعلا سلامت ركهي

  • @zaidiboy1508
    @zaidiboy1508 4 ปีที่แล้ว

    Masha alha subhan alha

  • @shafaakathali2330
    @shafaakathali2330 3 ปีที่แล้ว

    Ya Ali🙌🙌🙌🙌

  • @tatheerhaidar5280
    @tatheerhaidar5280 4 ปีที่แล้ว +8

    ❤❤❤❤اھل بیت ع ❤❤❤❤
    اھل بیت کا تعارف علی ع کے زبانی
    🌠بیشک اھل جنت ھماری جماعت اور تابع لوگوں کے مکان کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح کہ ادمی اسمان کے ساتھ دیکھتے
    ہیں ..................................
    🌠حضرت محمد ﷺ کی امت میں پیغمبر ﷺ کے رشتہ کے لحاظ سے کویی شخص اھل بیت ع کے برابر نہیں . اور جن لوگوں پر ھمیشہ سے ان کے احسان جاری ہیں وہ ان کے برابر کیسے ھوسکتے ہیں ...........
    🌠ھم لوگ (اھل بیت ع ) نبوت کا درخت ، رسالت کے اترنے کی جگہ ، فرشتوں کی امدورفت کا مقام ، حکمت کے چشمے ، علم کی کانیں ہیں کہ حضرت محمد رسول اللہﷺ ھم میں سے ہیں . ھمارا محب اور مدد گار اللہ تعالی ا کی رحمت کا امید وار اور ھمارا مخالف اور دشمن اس کے قہر اور عذاب کا سزاوار ہے ........................
    🌠جو شخص ھماری عزت کرے گا . وہ عزت کا مالک ھوگا اور جو ھمارے خلاف کرے گا . وہ ھلاک اور تباہ ھوجایے گا .....
    🌠حق اور اھل حق کا دامن مت چھوڑو . جو شخص ھمارے اھل بیت کو چھوڑ کر کسی دوسرے کا ساتھ دے گا . وہ دنیا اور اخرت میں نقصان اٹھایے گا .................
    🌠بیشک ھمارا معاملہ سخت اور دشوار ہے . اللہ تعالی ا کے مقرب فرشتوں , انبیا ۶ علیہ سلام اور مومنین کامل ایمان والوں کے سوا کویی دوسرا شخص اس کی برداشت نہیں کرسکتا . اور ھماری بات کو امانت دار سینوں اور مضوط عقلوں کے سوا
    کویی دوسرا محفوظ نہیں رکھ سکتا ......
    🌠بیشک اللہ تعالی ا نے تمام رویے زمین پر
    نظر ڈال کر ھمیں برگزیدہ فرمایا ...............
    🌠جو شخص اپنے دل میں ھماری محبت رکھتا اور زبان سے ھمیں برا نہیں کہتا وہ جنت میں ھمارے ساتھ ھوگا .
    🌠ال رسول ﷺ (اھل بیت ع ) اسلام کے ستون اور شریعت کی پابندی کے ذریعے ہیں ان کی برکت سے دنیا میں توحید اور حق کی بنیاد نیے سرے سے قایم ھوی ہے اور شرک و باطل اپنی جگہ سے ھلے اور ان کی زبان جڑ سے کٹ گیی ان لوگوں نے دین کو کماحقہ سمجھا اور اسے محفوظ رکھا اور نہ
    صرف یہ کہ کانوں سے سنا اور دوسروں سے بیان کردیا یہ لوگ اندھیروں کو دور کرنے کیلے چراغ ، حکمت کے سرچشمے ، علم کی کانیں ، علم کے خزانے ہیں اور حق ان کے درمیان ناطق اور شاھد ہے ...........
    🌠بیشک ایک وہ وقت ایے گا کہ دنیا اپنی اس سختی اور رو گردانی کے بعد ھماری طرف اس طرح متوجہ ھوگی جس طرح اونٹنی اپنے بچے کی طرف جھکتی ہے جو جننے کے وقت اسے دانتوں سے کاٹتی ہے ....
    🌠بیشک اللہ تعالی ا نے رویے زمین پر نظر ڈال کر ھمارے لیے (دین اسلام ) ایسی جماعت کو منتخب فرمایا ہے جو ھماری نصرت اور اعانت کرتی . ھماری خوشی سے خوش ھوتی ، ھمارے غمگین ھونے سے غم کھاتی اور ھماری حمایت میں اپنے مال اور جان کو خرچ کرتی ہے ایسے لوگ ھماری جماعت میں داخل ہیں . ھم ان سے تعلق رکھتے ہیں ...............
    🌠سب سے اندھا وہ شخص ہے جو ھماری اھل بیت علیہ سلام سے محبت اور فضیلت سے اندھا ھو ..................
    🌠حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کی اھل بیت علیہ سلام کی محبت کو لازم پکڑو کیونکہ یہ تم پر لازم اور ضروری ہے اور اللہ تعالی ا کے حضور ﷺ تمہارے محبوب ھونے کا وسیلہ بھی ہے.............................
    🌠جو ھماری کشتی (اقتدایے اھل بیت ع )
    کے سوا کسی اور کشتی پر سوار ھوگا وہ ڈوب مرے گا ..................................
    🌠میری حالت یہ تھی کہ جب میں حضرت
    رسول اللہ ﷺ سے کوی چیز مانگتا تھا تو حضور ﷺ مجھے عطا فرماتے اور اگر نہ مانگتا تو بن مانگے عطا فر ماتے تھے ..........
    🌠اللہ پاک کی قسم کہ اگر ھموار زمین پر خاردار درخت کے کانٹے فرش کی طرح بچھے ھویے ھوں اور مجھے تمام رات ان پر لٹایا جایے یا زنجیروں میں جکڑ کر کھینچا جایے تو اس بات سے مجھے (علی ع ) زیادہ
    پسند ہے کہ میں اللہ تعالی ا اور اس کے رسول ﷺ کے پاس ایسی حالت میں جاوں کہ میں نے کسی بندے پر ظلم کیا ھو یا کسی شخص سے دنیا میں کویی چیز عصب
    کر رکھی ھو اور میں اس جان کی خاطر جو بہت جلد واپس جانے والی ہیں کسی پر کیسے ظلم روا رکھ سکتا ھوں ........
    (کوی بھی ایسا مثال نہیں پیش کرسکتا یہ انصاف کی انتہا )
    🌠رسول اللہ ﷺ نے مجھے علم کے ھزار باب تعلیم فرمایے ہیں اور میں نے ھر باب سے ھزار باب استنباط کیے ......................
    🌠ھماری جماعت ( اھل بیت ع ) کی پیروی گناھوں کی معافی کا راستہ اور سلامتی کا دروازہ ہے جو شخص اس میں داخل ھوگا وہ سلامت رھے گا اور نجات پایے گا اور جو پیچھے ھٹ رھا وہ ھلاک اور تباہ ھوجایے گا ...............................
    🌠اگر میں (علی ع ) چاھتا تو تم میں سے ھر ایک شخص کے نکلنے اور داخل ھونے کی جگہ اور اس کے تمام حالات بتلادیتا ، مگر مجھے یہ فکر ہے کہ کہیں تم میری باتیں سن کر رسول اللہ ﷺ کے ساتھ کفر کرنے نہ لگو ، اس لیے میں وہ حالات بیان نہیں کرتا.
    البتہ جن خاص لوگوں کی نسبت مجھے پورا
    اطمینان ہے ان کو میں کچھ حالات بتایے دیتا ھوں اس اللہ تعالی ا کی قسم جس نے رسول ﷺ کو حق کے ساتھ مبعوث فرمایا . اور اپ ﷺ کی ذات پاک کو ساری مخلوق سے برگزیدہ کیا ہے . اپ ﷺ نے جو کچھ زبان مبارک سے ارشاد فرمایا ہے وہ سب سچ فرمایا ہے اور اپ ﷺ نے علوم شریعت میں سے سب کچھ بتلایا دیا ہے اور یہ بھی بتایا کہ بعض لوگ اپنے اعمال کے طفیل ھلاک ھو جاییں گے اور بعض نجات پاییں گے ، اپ ﷺ کو جو حال بھی پیش ایے اس کو ضرور
    میرے گوش گزار فرما ھوتے اور مجھ سے صلاح و مشورہ لیتے ،،،،،،،،،،،،،،، (یہ بھی بہت قابل غور باتیں ہے )
    (کتاب اقوال علی ع کا انسایکلو پیڈیا
    صفحہ 80 - 81 - 82 )
    سنی کتاب مصنف محمد مغفور الحق
    ترتیب و تدوین حافظ ناصر محمود
    ناشران بک کارنر شو روم جہلم
    میں پہلے سنی تھا لیکن اب مومن شیعہ ھو

    • @gulmastan751
      @gulmastan751 4 ปีที่แล้ว +1

      Masha ALLAH ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

    • @snhshah904
      @snhshah904 4 ปีที่แล้ว +2

      ❤❤❤❤❤

    • @tatheerhaidar5280
      @tatheerhaidar5280 4 ปีที่แล้ว

      @@snhshah904
      سلامت رھو ❤❤❤❤❤❤❤

    • @tatheerhaidar5280
      @tatheerhaidar5280 4 ปีที่แล้ว +2

      @Masood-ul-Hassan Javed
      I have answered this question countless times and you will remember But you do not believe in Qarn and Hadith

    • @tatheerhaidar5280
      @tatheerhaidar5280 4 ปีที่แล้ว

      @Masood-ul-Hassan Javed
      According to the Sunni tradition, the people of the caliphate This means that the choice is made by the council It is, of course, totally against the Quran The choice is either God Himself or the Messenger Through one verse Offer as sample ,,,,,, Wa Qal Lah Nabiham In Allah Tall As Lakm Talut Malik Qalao Anekun-ul-Mulk Alina and Nahan-e-Ahk al-Mulk and Muttah-e-Tahtat al-Mutha Allaah says (interpretation of the meaning): I am the Queen of the Faithful and Compassionate Isha is Allah and Aslam The translation ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, and told by their prophet That God has appointed Talon to be your king according to your request, Then they began to say. Why his government? Can, however, deserve the empire We are more than that, because it is Finished in terms of wealth (up)
      No, the Prophet said: God has given you this He is exalted, and (except in wealth), the spread of knowledge and body is the same God Has said more about God and his country Give and seek and God is the greatest possessor Familiar ……………………………………………………………………………………………… In terms of this choice, two conditions are mentioned here: Knowledge and body, ie, power,,,,,,,,,,,, Ali is the most scholar in the Companions Hadith ,, Anna Madintah-ul-Awwal Ali Translation ,,, I was the city of knowledge and Ali Its door is ,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, too Ali can not competeمہ اہ Ask, then, will they know? And those who do not know may be equal Are
      Surah Al-Rimz-9 Surah Yunus, verse 35, translates so that the one who guides the religion is more Is entitled to follow his order Go or guide the other person Disgrace (no one else can show him the way), then what have you done? How do you order ?,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,, The Companions of Hazrat Ali's Caliphate The order of the Apostles ،، ,,,,,,, In this way, they are, after all, the best of the best. Translation, this (Ali) is my brother and I have a will and after me is my caliph So obey him and obey him Do ,,,,,,,,,,,,,,,,,,, History Ibn Asakir J 1 p85 Tafseer-ul-Haazan p 2 p 217 Hayat Mohammad Ustad Mohammad Hussain The First Chapter and Anzar Ashertek al-Kurbin History Ibn Athir J2 p62 Al-Sirah-ul-Halabiya c, pEvidence of Al-Nunzil J 1 p 371 The Greatest Brave in the Companion The lioness is a lord of God Not equal, la fati alia ali la saif Bye

  • @hindproperty6462
    @hindproperty6462 4 ปีที่แล้ว +1

    Subhanallah

  • @ISLAMICSTORYTEACHER51214
    @ISLAMICSTORYTEACHER51214 4 ปีที่แล้ว +2

    MashAllah ❤️ ❤️ ❤️ ❤️

  • @bibizainab9069
    @bibizainab9069 4 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah

  • @hussainighadeeri786
    @hussainighadeeri786 4 ปีที่แล้ว +3

    Subhanallah...mashallah

  • @parvezali8742
    @parvezali8742 4 ปีที่แล้ว +3

    Subhan Allah 🌹🌹❤️🙏

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว

      پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں پلیز آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @QueenQueen-dt7nx
    @QueenQueen-dt7nx 3 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah ❤️❤️❤️

  • @haider00999
    @haider00999 4 ปีที่แล้ว +1

    جیو مولانا صاحب

  • @companyboys7294
    @companyboys7294 3 ปีที่แล้ว

    SubhanAllah

  • @irslansunny7528
    @irslansunny7528 4 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah,

  • @hhaider5group
    @hhaider5group 4 ปีที่แล้ว +2

    صَلَّى ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ🙏🙏🙏🙏🙏🙏

  • @muhammadalinaqvi418
    @muhammadalinaqvi418 2 ปีที่แล้ว

    Jizak Allah

  • @hubeali9787
    @hubeali9787 4 ปีที่แล้ว +1

    جیو سید

  • @malikmalik5559
    @malikmalik5559 3 ปีที่แล้ว

    Geo syed keia baat hai

  • @thephilosophermma8449
    @thephilosophermma8449 3 ปีที่แล้ว +1

    Ya ISA a.s 🌹♥️

  • @aijazhussain2694
    @aijazhussain2694 3 ปีที่แล้ว

    Jazaakallah mola salamat rakhey from mujhera sadat Mehal duaa mey yaad rakhey

  • @rizwansakhawat5325
    @rizwansakhawat5325 4 ปีที่แล้ว +1

    Great

  • @sibtehussnain51214
    @sibtehussnain51214 4 ปีที่แล้ว +3

    MashaAllah ♥️♥️♥️♥️♥️

    • @paighamekarbala8350
      @paighamekarbala8350 4 ปีที่แล้ว

      پلیز ہمارے چینل سسکبرائب کریں پلیز آپ کی مہربانی ہوگی مولا حسین آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @qureshiqureshi5432
    @qureshiqureshi5432 2 ปีที่แล้ว

    Good speech

  • @aamirsajjadqureshi8844
    @aamirsajjadqureshi8844 3 ปีที่แล้ว +1

    SUBHANALLAH

  • @muzaffarzaidi8873
    @muzaffarzaidi8873 4 ปีที่แล้ว +1

    Very informative