Majalis 5 | 3 Muharram 2023/1445 | Karachi Pakistan | Ayatullah Syed Aqeel Ul Gharavi

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ต.ค. 2024
  • Majalis 5 | 3 Muharram 2023/1445 | Karachi Pakistan | Ayatullah Syed Aqeel Ul Gharavi
    #muharram2023
    #livemajlis
    #aqeelulgharavi

ความคิดเห็น • 49

  • @gohartaj7890
    @gohartaj7890 ปีที่แล้ว +2

    Allah pak alama sahb ko lambi o sehtmand zindgi dy elahi Ameen

  • @syedmohdkazim6605
    @syedmohdkazim6605 ปีที่แล้ว +1

    Bahtreen Majlis men se aik , bahtreen taqreer

  • @imrankazmi3393
    @imrankazmi3393 ปีที่แล้ว +1

    سبحان الله

  • @azrabibi519
    @azrabibi519 ปีที่แล้ว

    ماشااللھ بھترین بیان ھے مولا حسین سلامت رکھیں

  • @irfanalibaloch8106
    @irfanalibaloch8106 ปีที่แล้ว +1

    ❤❤❤❤❤

  • @aijazhussain2694
    @aijazhussain2694 ปีที่แล้ว

    Jazakallah mola salamat rakhey duaa mey yaad rakhey molana

  • @tamannarizvi1859
    @tamannarizvi1859 ปีที่แล้ว +2

    jazak Allah

  • @noorbangash2342
    @noorbangash2342 ปีที่แล้ว +9

    ماشاءاللہ اللہ تعالٰی علامہ صاحب کا سایہ ہمیشہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں آمین۔

  • @englishbuffet.5913
    @englishbuffet.5913 ปีที่แล้ว

    Mashallahh

  • @sabihasafdarahmed5300
    @sabihasafdarahmed5300 ปีที่แล้ว +1

    Jazakalla Jazakalla Mashallaha Subhanallaha jeeyou Allama Saheb..

  • @kisabatool2315
    @kisabatool2315 ปีที่แล้ว +3

    imame zamana ap ke hfazat frmayn ameen❤🙏🏻

  • @anumzahra5511
    @anumzahra5511 ปีที่แล้ว +1

    مولا سلامت رکھے حسینیت کو لبیک یا حسین علیہ السلام ❤❤❤❤❤

  • @ummulbaneen4065
    @ummulbaneen4065 ปีที่แล้ว +3

    ماشااللّہ کیا خوب علم کی منتقلی ھے الحمدللّٰہ ❤

  • @zebaali7214
    @zebaali7214 ปีที่แล้ว +2

    MashaAllah ❤️ behtareen majlis Allah taala Maulana ko sehat aur himmat de Aameen

  • @kisabatool2315
    @kisabatool2315 ปีที่แล้ว +2

    subhan allah

  • @moazzamjafri8275
    @moazzamjafri8275 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah jazzakallah

  • @iramfatima6049
    @iramfatima6049 ปีที่แล้ว +1

    JazakAllah Allama Saheb,A regular listener from Delhi ,INDIA

  • @yusufraza92
    @yusufraza92 ปีที่แล้ว +1

    Ma sha Allah Allah app ko salamat rakhe aur sehat aata kare behaqqe 14 Masoomeen A.S

  • @muhammadhabibqumaravi1111
    @muhammadhabibqumaravi1111 ปีที่แล้ว

    سلامت باشید۔۔۔۔۔

  • @parveenzahra775
    @parveenzahra775 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah behtreen ❤

  • @ALI-l1o2z
    @ALI-l1o2z ปีที่แล้ว

    May Allah bless Allama aqil saheb with long life and good health

  • @MuhammadIsmailzawar
    @MuhammadIsmailzawar ปีที่แล้ว

    Khuda mola Hussain as k sadqe aap ko salamati rakhian🤲

  • @Qasimali-ei9el
    @Qasimali-ei9el ปีที่แล้ว +2

    Mashallah❤

  • @irfanalibaloch8106
    @irfanalibaloch8106 ปีที่แล้ว

    Mashallah jazakaAllah ❤❤❤Moula Salamat rakhy apko

  • @SyedJawaid-g1y
    @SyedJawaid-g1y ปีที่แล้ว +1

    Jazak Allah bless you 😅❤

  • @asfiakhanummalik4601
    @asfiakhanummalik4601 ปีที่แล้ว

    Masha Allah kia marfat ha Allah pak slamat rakhy aameen

  • @remyjaorawala2804
    @remyjaorawala2804 ปีที่แล้ว +1

    ALLAH ( SWT) moulana sheab aur digar moulana sheab aur waazeen of Shoda e Karbala a.s. ko sada hifjjo Amman may rakhna , ilm may barkat aur majaliso padhnay ki himmat atta karna Elahi Aameen 😢🙏

  • @asimraza5352
    @asimraza5352 ปีที่แล้ว +1

    Aoa Bht shour araha hay mike agar behtr husakta hay tu mehrbani kar kay sound quality behtr karwaen shukuriya

  • @Qalandaria-Khanwada
    @Qalandaria-Khanwada ปีที่แล้ว

    Masha Allah. Mola Salamat Rakhy.

  • @SyedHussainiOfficial2771
    @SyedHussainiOfficial2771 ปีที่แล้ว +3

    💖 لبیک یارسول ص: لبیک یاحسین ع : لبیک یازینب ع
    💜 آداب عزاداری● 💙((صحیح حدیث رسول ص■ الحسین منی و انا من الحسین احب اللہ من احب حسینا۔ ⚘"حسین مجھ سے اور میں حسین سے ہوں۔ اللہ اس سے محبت کرے جو بھی حسین سے محبت کرے))■
    🌷1۔ مجلس عزا و جلوس عزا میں با وضوء ہو کر آئیں
    2. پاکیزہ لباس اور ممکن حد تک سیاہ لباس میں آئیں
    3. گھر میں جو سن تمیز تک پہنچے ہوئے بچے ہوں ان کو ساتھ لائیں۔
    4. اپنے ساتھ کاغذ اور قلم لائیں اور مجلس کے نکات نوٹ کریں۔
    5. مجلس سے واپس آکر اپنے گھروالوں اور ملنے والوں سے مجلس کے مفید نکات بیان کریں۔
    6. اپنے ساتھ تسبیح اور جیب میں خاک شفاء رکھیں یہ مومن کی نشانی بھی ہے اور تحفظ کی ضمانت بھی۔
    7. خواتین و حضرات حجاب اسلامی کی پابندی کریں۔
    8. خاص طور پر خواتین شرعی لباس پہن کر آئیں۔
    9. مجالس و عزداری کے اوقات میں نماز کے وقت کی رعایت کریں۔
    10. دوران جلوس وقت پہ نماز باجماعت ادا کریں
    11. عزداری میں کوئی ہنسی مذاق نہ کریں۔
    12. امام حسین علیہ السلام پر گریہ اجر عظیم رکھتا ہے اسلیے گریہ کریں۔
    13. اگر دل چاہے تو بلند آواز سے روئیں اور اس میں شرم محسوس نہ کریں۔
    14. عین گریہ و زاری کی حالت میں کوئی خصوصی دعا مانگیں۔
    15. رونا نہ آئے تو سر جھکا کر رونے کی کوشش کریں
    16. گریہ کرتے ہوئے دوسرے مومنین کے چہروں کو نہ گھوریں۔
    17. ایسی شاعری پڑھیں جو خیالی نہ ہو بلکہ حقائق پر مبنی ہو۔
    18. ایسے خطیب کو سنیں جو قرآن مجید، سیرت النبی اور سیرت اہل بیت علیہم السلام کے مطابق اپنا مدعا بیان کرتا ہو۔
    19. حسینیت کے اصولوں پر سامعین کی کردار سازی کرنے والے خطیب کو دعوت دیں۔
    20. فرقہ واریت، دین اور امت کے لیے زہر ہے اس سے پرہیز کریں۔
    21. بانیان اور شرکاء عزاداری، وقت کی پابندی کا خاص خیال رکھیں۔
    22. جہاں جگہ مل جائے وہیں بیٹھ جائیں سروں کو نہ پھلانگیں۔
    23. جب آنسو رواں ہوں تو تبرک کے طور پر چہرے پر مل لینا چاہیے۔
    24. تبرک و نیاز کا احترام کریں۔
    25. روزانہ یا ہفتے میں کم از کم ایک بار زیارت وارث ، زیارت عاشورہ پڑھیں۔
    26. مجلس کے دوران اپنے موبائل فون کو سائلینٹ پر رکھنا نہ بھولیں۔
    27. عاشورہ کے دن کے آداب معلوم کریں اور انکی رعایت کریں۔
    28. اگر جگہ تنگ ہو تو وہاں کھل کر نہ بیٹھیں
    29. اگر ممکن ہو تو گھر سے غسل کرکے نکلیں
    30. عزاداری کا انتظام اس طرح کریں کہ کسی کے لیے اذیت کا سبب نہ بنے۔ پھر بھی اگر یزیدیت کو اگر اذیت ہو تو پرواہ نہ کریں۔
    💚 (گزارش ہے کہ عاشور تک ہزار بار سورہ توحید کی تلاوت مکمل کریں)۔۔ 💙((صاحب استطاعت مومنین اپنے مرحومین کے ایصال ثواب وغیرہ کے لیئے ان آداب کو پرنٹ کرا کے تقسیم بھی کر سکتے ہیں اور امام بارگاہوں میں بھی لگا سکتے ہیں)) 💙 جزاکم اللہ۔۔۔ التماس دعا

  • @raiyanali7656
    @raiyanali7656 ปีที่แล้ว +2

    Alazmat Ullah
    YAqinan western system ko manzar e aam kia ha aj muje dr kalbe sadiq (ra) ki bohat yad ai

  • @aghainsia9594
    @aghainsia9594 ปีที่แล้ว

    Beshak Quran mein Allah ki wahdaniyat ( creator of the universe ) ka bayaan kiya gaya hai .

  • @GullsCooking
    @GullsCooking ปีที่แล้ว

    Masha Allah 👍

  • @sadiksaiyed1774
    @sadiksaiyed1774 ปีที่แล้ว +1

    Mashallah sher e hindostan

  • @syedmohdgulamasghar8809
    @syedmohdgulamasghar8809 ปีที่แล้ว

    😪🤲🤲

  • @alinarazaofficial5641
    @alinarazaofficial5641 ปีที่แล้ว

    Ye majlis kaha horhi..?

  • @ummulbaneen4065
    @ummulbaneen4065 ปีที่แล้ว

    سلام بر علامہ صاحب ❤️میں بہترین ترجمعہ و تفسیر قرآن سے اپنے قلب کو نورانی کرنا چاہتی ھوں رھنمای فرمایئں کہ کس علمی شخصیت کی کتب سے فیض حاصل کروں شکر گزار 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻

    • @سُكينهبتول
      @سُكينهبتول ปีที่แล้ว

      Salamun Alykum
      Tafseer e Namoona will sure be a good beginning..

    • @Syedhamza712
      @Syedhamza712 ปีที่แล้ว

      Tafseer namona...tafseer bararan

  • @sabirali-us8kk
    @sabirali-us8kk ปีที่แล้ว

    mery khayal sy khamoshi majlis ko sunaa jaay na k nary zyada lagaiy jaaingy

  • @safikakhan5584
    @safikakhan5584 ปีที่แล้ว

    Hoqe mowla

  • @farrukhabbas4387
    @farrukhabbas4387 ปีที่แล้ว +1

    Plz stop naray bazi alama sab ko sun leny den majlis ka ahtram kro plz

  • @abbassasan
    @abbassasan ปีที่แล้ว +1

    مجلس کے اختتام پر ایک ملنگ مولوی کے پاس گیا اور بولو کتنے پیسے ملے۔
    مولوی بولا 8,500,000 لاکھ
    ملنگ نے مولوی کی پیٹھ ٹھپٹبائی اور بولا دعا کرو یزید کو۔۔۔

  • @zeeshansarfraz6951
    @zeeshansarfraz6951 ปีที่แล้ว

    Loot Bin Yahya wrote Maqtal e Hussain (Born after 20 years of waqia e Karbla) narrate but give no evidence. Historian Tibri took this waqia from Loot Ibne Yahya which was totally a great Liar.

  • @sayedaliraza6015
    @sayedaliraza6015 ปีที่แล้ว +1

    ہمارے ہاں یہ کہاں سکھایا جاتا ہے، وہ دیکھو فحاشی کیسے سکھا رہے ہیں۔ کبھی کبھی ہمارے دین میں بھی یہ باتیں کہاں ہیں۔ 😊دین پڑھا نہیں۔ دین پر پہلے حملہ۔ ہمارا بچہ بڑے مہنگے اسکول میں پڑھا ہے۔یہ نتیجہ نکلا ہے مہنگے اسکول کا😊

  • @syedarizviya6777
    @syedarizviya6777 ปีที่แล้ว

    𝙼𝚊𝚜𝚑𝚊 𝙰𝚕𝚕𝚊𝚑 𝚜𝚊𝚕𝚊𝚖𝚊𝚝 𝚛𝚊𝚑𝚎𝚗

  • @toqeerhussain6942
    @toqeerhussain6942 ปีที่แล้ว +1

    🌹🌹🌹🌹🌹

  • @zishanhaider5400
    @zishanhaider5400 ปีที่แล้ว

    Mashaallah🌹